Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

اسلام کا مطالعہ کریں اور غلط فہمیاں دور کریں – جاوید اختر بھارتی

by adbimiras اکتوبر 6, 2021
by adbimiras اکتوبر 6, 2021 0 comment

سنجیدگی کا مظاہرہ کریں، اسلام کا مطالعہ کریں اور غلط فہمیاں دور کریں!!!

(آئینہ سچائی کا)

دین اسلام دنیا کے تمام ادیان میں سب سے عظیم الشان اور سب سے باوقار دین ہے مذہب اسلام کے اندر ذرہ برابر بھی ناانصافی اور حق تلفی کی گنجائش نہیں ہے اور دہشت گردی و خونریزی کی بھی گنجائش نہیں ہے،، مذہب اسلام امن و سلامتی کا سرچشمہ ہے مہذب معاشرے میں حقوق نسواں کا تصور اسلام کی ہی دین ہے مذہب اسلام حقوق العباد کو بہت اہمیت دیتا ہے یہاں تک کہ ایک بندے کا دوسرے بندے کے ساتھ کوئی معاملہ ہے تو جب تک بندہ اسے درگزر نہیں کریگا تو اللہ رب العالمین بھی اسے معاف نہیں کرے گا جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ مذہب اسلام کے قوانین بہت سخت ہیں تو وہ اسلام کی تعلیمات سے ناواقف ہیں یا کہ بغض اور حسد کے مرض میں مبتلا ہیں کیونکہ اسلام مکمّل ضابطہ حیات ہے جسے سمجھنے کے لیے علم کی ضرورت ہے اور کامیابی کے لیے عمل کی ضرورت ہے مذہب اسلام کے قوانین معتدل ہیں ماضی، حال، مستقبل سب کچھ سمیٹ کر اللہ رب العالمین نے مرتب کیا ہے اور رحمۃ اللعالمین کے ذریعے نافذ کیا ہے اب اس میں کسی کو ردوبدل کرنے کی اجازت نہیں ہے کلمہ حق کا اقرار کرنے کے بعد کسی کو اپنی طبیعت کے مطابق زندگی گزارنے کا حق نہیں ہے بلکہ اسے اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گذار ناہے اور اسی کو شریعت کہا جاتا ہے مذہب اسلام نے کسی کے اوپر بوجھ نہیں ڈالا ہے کسی کے ساتھ کوئی زبردستی نہیں کی ہے جبکہ دیگر مذاہب کے حالات پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہوگا کہ شوہر کی عمر درازی کیلئے عورت کو برت رکھنا ہے اور مرد پوری طرح آزاد ہیں لیکن مذہب اسلام کے اصولوں کا جائزہ لیں تو یہاں معاملہ اس کے برعکس ہے یہاں عورت مرد دونوں کی ذمہ داری ہے کہ اپنے روشن مستقبل کے لئے، صحت و سلامتی کے لئے ایک دوسرے کے لیے دعا کریں اور جہاں تک بات روزہ رکھنے کی ہے تو یہ مذہب اسلام کے اندر عمر درازی کے لیے نہیں ہے بلکہ یہ اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے ہے اور رمضان المبارک کا روزہ تو مذہب اسلام کا ایک رکن ہے جو فرض ہے بلا کسی عذر شرعی کے چھوڑنا گناہ عظیم ہے اور انکار کرنا کفر ہے اور یہ قانون عورت و مرد دونوں کے لئے ہے اب اسی کو کچھ تنگ نظر قسم کے لوگ سخت قوانین میں شمار کرتے ہیں جبکہ انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ حالت بیماری میں روزہ معاف ہے، کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی طاقت نہیں ہے تو بیٹھ کر پڑھنے کی اجازت ہے، بیٹھ کر پڑھنے کی طاقت نہیں ہے تو لیٹ کر پڑھنے کی اجازت ہے، حرکت کرنے کی طاقت نہیں ہے تو اشارے سے نماز پڑھنے کی اجازت ہے، سفر میں ہیں تو کسر کی اجازت ہے، وضو کر نے کیلئے پانی میسر نہیں ہے یا پانی کے استعمال سے صحت کو نقصان پہنچتا ہے تو مٹی کے ڈھیلے سے تیمم کی اجازت ہے، شوہر بدمزاج ہے تو بیوی کو کھانے کا نمک زبان کی نوک سے چکھنے کی اجازت ہے، حق و باطل کی لڑائی میں نابینا کو شامل نہ ہونے کی چھوٹ ہے غرضیکہ اسلام کا کوئی بھی قانون دشوار کن نہیں ہے ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ عورتوں کو جو مقام مذہب اسلام نے دیا ہے وہ دنیا کے کسی اور مذہب نے نہیں دیاہے اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ مذہب اسلام کے قوانین امیر و غریب سب کیلئے ہیں کسی کو کسی کے ساتھ بھید بھاؤ، اونچ نیچ کی شکل میں تفریق کی اجازت نہیں ہے اب کوئی خود سے تکبر و گھمنڈ کی چادر اوڑھ لے اور خود ساختہ طور پر اپنے آپ کو بہت بلند سمجھے تو یہ الگ بات ہے اس کی بدقسمتی ہے ورنہ مذہبی اصولوں کی بنیاد پر دیکھا جائے تو اس طرح کی تمام خرافات سے، رنگ و نسل، ذات و برادری کے فخر یہ انداز جیسی برائیوں سے مذہب اسلام پوری طرح پاک وصاف ہے رنگ و نسل کی بنیاد پر فخر کرنا احکامات خداوندی کی خلاف ورزی کرنا ہے اور اپنے آپ کو جہنم کے ایندھن میں جھونکنا ہے مذہب اسلام نے بچپن سے لے کر بڑھاپے تک، ماں کی آغوش سے لیکر قبر کی آغوش تک، یعنی پیدائش سے لیکر موت تک اصول بتایا ہے اور سارے اصولوں و قوانین پر خود نبی سید الکونین صل اللہ علیہ وسلم نے عمل کیا ہے اور امت کو عمل کرنے کا حکم دیا ہے آج دشمنان اسلام اور کچھ مغربی تہذیب کے دلدادہ زنا کی سزا پر سوال کھڑے کرتے ہیں اور اسے سخت ترین سزاؤں میں شمار کرتے ہیں لیکن انہیں کیا معلوم کہ جس کی عزت لٹ جائے اس کے اوپر کیا گزرتی ہے اس کے ماں باپ پر کیا گزرتی ہے اس کی خاندان پر کیا گزرتی ہے اس کے ارمانوں کا خون ہوجاتا ہے اس کی زندگی تباہ ہو جاتی ہے سماج میں بھی سر اٹھا کر چلنا مشکل ہوجاتا ہے جس کی بیٹی کی عزت لٹ جائے اس بیٹی کا باپ جب اپنی بیٹی کی عزت کے لٹیرے کو اپنی آنکھوں سے دیکھے گا تو وہ کیا محسوس کرے گا وہ کیسے برداشت کریگا اس درد کو محسوس کیا ہے تو رحمت اللعالمین صل اللہ علیہ وسلم نے محسوس کیا اور اسی لیے اتنی سخت سزا مقرر کی گئی کہ زانی اگر کنوارا ہے تو 80 کوڑے مارے جائیں اور شہر بدر کردیا جائے اور شادی شدہ ہے تو سنگسار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا جائے تاکہ دیکھنے والوں کے دل دہل جائیں تاکہ کسی کو کسی کی دنیا اجاڑ نے کی ہمت نہ ہو سکے اس کے دوسرے پہلو پر بھی غور کرنے کی ضرورت ہے ایک شادی شدہ میاں بیوی کے تعلق سے بچہ پیدا ہوتا ہے تو عقیقے کا انعقاد و اہتمام ہوتا ہے ولیمے کا پروگرام ہوتا ہے لوگ مبارکباد پیش کرتے ہیں بچے کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں تحفے تحائف پیش کرتے ہیں اور دعاؤں سے نوازتے ہیں لیکن جب ناجائز تعلقات کی بنیاد پر حمل ٹھہرتا ہے تو پیٹ میں ہی بچے کو مارنے کی کوشش کی جاتی ہے اور ناکامی کی صورت میں پیدائش کے وقت مارنے کی کوشش کی جاتی ہے پھر بھی ناکامی ہاتھ لگنے پر غلاظت کے ڈھیروں پر پھینک دیا جاتا ہے، نالیوں میں بہادیاجاتا ہے یاد رہے کہ مذہب اسلام نے شادی کو نصف ایمان قرار دیا ہے تا کہ اسلام کی کھیتی ہری بھری ہو کر لہلہائے لیکن لذت اندوزی والی شادی کو حرام بھی قرار دیا ہے آج جو زناکاری عام ہوتی جا رہی ہے اس کا صرف ایک علاج ہے کہ اسلام کا قانون نافذ کردیا جائے اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے ہمیں یہ بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ چاہے جائز تعلق ہو یا ناجائز تعلق ہو پیٹ میں بچے کو مارنے کا انجام یہ ہوگا کہ کل میدان محشر میں وہی پیٹ میں مارا جانے والا بچہ اپنی ماں کے پستان سے لٹکا ہوا ہوگا اور چیخ چیخ کر کہے گا کہ ائے اللہ یہ میری ماں ہے جس نے دنیا میں مجھے مارڈالا تھا اس وقت اللہ تعالیٰ جب سوال کریگا تو کیا جواب دیں گے وہ لوگ جو دنیا کی رنگ ریلیوں میں اپنے آپ کو رنگتے جارہے ہیں اور اسلامی تعلیمات پر، اسلامی احکامات پر آج انگلیاں اٹھا رہے ہیں،، مذہب اسلام نے ایسی تعلیمات بھی دی ہے کہ دنیاوی اعتبار سے بھی بیشمار فوائد ہیں اسلام تعلیم دیتا ہے کہ رات میں جب بستر پر سونے کے لئے جاؤ تو چراغ بجھادو، برتن کو ڈھک دو، پینے کے لئے گلاس میں انڈیل نے سے پہلے گلاس کو دیکھ لو، کوئی چیز کھاؤ پیو تو اس میں پھونکیں نہ مارو اور آج اس پر عمل کرنے کے لئے میڈیکل سائنس بھی زور دیتی ہے جبکہ رسول کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے ساڑھے چودہ سو سال پہلے یہ طریقہ بتایا چراغ بجھا دینے سے انسان حالت نیند میں محفوظ ہے، برتن ڈھکنے سے راتوں میں اڑنے والے جراثیم اور آفات سماوی سے محفوظ ہے اللہ کے رسول نے فرمایا کہ کہ جب تم چھت کی تعمیر کرو تو منڈیر ضرور باندھو اور چھت پر مندیر باندھنے اور تعمیر کرنے سے کتنا فائدہ ہے ہر شخص اس کا اندازہ لگا سکتا ہے،، پوری عالم انسانیت اذان کے کلمات پر بھی غور کرسکتی ہے،، کسی کی دلآزاری کے لئے اذان کے کلمات بلند نہیں کئے جاتے بلکہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی کبریائی اور بڑائی کا اعلان اور بیان ہوتاہے، انسانوں اور مسلمانوں کو عبادت کے لئے بلایا جاتاہے اذان کے ایک ایک کلمات پر غوروفکر کریں تو پتہ چلے گا کہ اذان کی حقیقت کیا ہے آئیے اذان کے کلمات پر غوروفکر کیا جائے مسجد کے مینارے سے مؤذن کانوں میں انگلیاں ڈال کر بلند آواز میں پکارتا ہے اللہ اکبر اللہ اکبر،، ایشور مہان ہے ایشور مہان ہے،، اللہ بہت بڑا ہے اللہ بہت بہت بڑا ہے،، اشہد ان لا الہ الااللہ،، میں ساکچھی ہوں ایشور کے علاوہ کوئی پوجہ نہیں،، اشہد ان محمد الرسول اللہ،، میں ساکچھی ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ایشور کے رشی ہیں،  اللہ کے رسول ہیں،، حی علی الصلوٰۃ،، آؤ پرارتھنا کے لئے،، آؤ نماز کے لئے،، حی علی الفلاح،، آؤ (سفلتا کی اور)،، آؤ کامیابی کی طرف،، اللہ اکبر اللہ اکبر،، ایشور مہان ہے ایشور مہان ہے،، لا الہ الااللہ،، ایشور کے علاوہ کوئی پوجہ نہیں،، کوئی معبود نہیں،،

یہ ہیں اذان کے کلمات اور اس کا معنیٰ اذن کے معنیٰ ہی ہیں حکم،، تو اذان یعنی احکام الہٰی کا اعلان کہ اے اللہ کے بندوں آؤ اللہ کی بارگاہ میں جھک جاؤ، سربسجود ہو جاؤ اسی میں نجات ہے اسی میں دونوں جہاں کی کامیابی ہے،،

حقیقت یہی ہے کہ اسلام سب سے مقدس مذہب ہے اور قرآن سب سے مقدس کتاب ہے اسلام مذہب ہے،، اور قرآن دستور العمل ہے،، جسے سمجھنے کیلئے علم کی ضرورت ہے اور کامیابی کے لیے عمل کی ضرورت ہے –

Javedbharti508@gmail.com

Javed Akhtar Bharti


(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

جاوید اختر بھارتی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ڈاکٹر نذیر مشتاقؔ کے افسانچوں کی کائنات : ’’تنکے‘‘ کے حوالے سے – سہل سالمؔ
اگلی پوسٹ
دبستانِ ضلع بجنور کی خواتین قلم کار – ڈاکٹر شیخ نگینوی

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,038)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (532)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں