Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

اسلامی نظامِ زکوٰۃ : موجودہ معاشی بحران کا واحد حل – میر امتیاز آفریں

by adbimiras اپریل 26, 2022
by adbimiras اپریل 26, 2022 0 comment

انسان نہ صرف روح کا نام  ہے نہ فقط جسم کابلکہ دونوں کے مجموعے کو انسان کہا جاتا ہے، اسی لئے نوعِ انسانی کا عالمگیر اور ابدی دین وہی ہو سکتا ہے جو روح اور جسم دونوں کے تقاضوں کو پورا کرے، جو دونوں کی نشو نما و بالیدگی کا ضامن ہو۔ دونوں میں باہمی کشمکش اور محاز آرائی کو ختم کرنے اور ان میں ایسی ہم آہنگی پیدا کردے کہ دونوں ایک ہی راہ پر ایک ہی منزل کی طرف رواں دواں رہیں۔مذہب کے نام پر جو نظامہائے حیات  اس وقت موجود  ہیں  وہ  مادی نظامہائے فکر سے مات کھا چکے ہیں  اور اپنے   ماننے والوں سے یہ تقاضانہیں کر سکتے کہ  وہ بے را ہروی کو چھوڑ دیں، ان کا مطالبہ صرف اتنا ہے کہ اس  مذہب  کا  لیبل اپنے اوپر  چسپاں کئے رکھیں اسکے بعد جو جی میں آئے کریں، شراب پئیں، جوا کھیلیں،شبینہ کلبوں میں دادِ عیش دیں، ننگے ناچ ناچیں، سودی کاروبار کریں، جس طرح جی میں آئے غرباء، مساکین و دیگر ضرورت مندوں کا خون چوستے رہیں، مذہب کوئی مزاحمت نہیں کرے گا۔ دوسری طرف موجودہ دور کے مادی نظام کے نزدیک  انسان کے انسانی و جذباتی پہلووں کی کوئی قدر و قیمت نہیں اور سرمایہ داری و اشتراکیت کے دو پاٹوں میں سار ی انسانیت پِستی چلی جا رہی ہے اور دم توڑ رہی ہے۔

اس ہنگامہ دارو گیر میں کہیں امید کی کرن نظر آتی ہے،  تووہ سرورِ کائینات  فخر موجودات  احمدِ مجتبٰی  محمد الرسول اللہ ﷺ کا لایا ہوا دینِ فطرت ہے  جسے ہم دینِ اسلام کے نام سے پہچانتے ہیں، دیگر مذاہب کے برعکس اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو انسان کے جسمانی و  روحانی دونوں پہلووں کو نظر میں رکھتا ہے۔ چونکہ اسلام دینِ فطرت ہے لہذا یہ صرف انسان کے روحانی پہلوکو ہی (address) نہیں کرتا بلکہ انسان کی معاشرتی، تہذیبی،معاشی، سیاسی، عمرانی، اور اقتصادی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ایک مکمل نظامِ حیات فراہم کرتا ہے۔جسے سمجھنے اور نافذ کرنے کی ضرورت شاید جتنی پہلے تھی، آج کے دورِ انحطاط میں اس سے بھی کہیں زیادہ ہے۔

اسلام نوعِ انسان کو ترکِ معاش و ترکِ حرکت کی تعلیم نہیں دیتا بلکہ حلال طریقے سے جا بجا کسبِ مال، اکتسابِ دولت اور حصولِ منفعت کی ترغیب دیتا ہے۔ اللہ تبارک و تعالٰی قراٰنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے:

فاذا قضیت الصلوٰۃ  فانتشروا فی الارض و ا بتغو من فضل اللہ (الجمعہ: ۰۱)

یعنی پھر جب نماز ادا ہو چکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل  (یعنی رزق) تلاش کیا کرو۔

حضورﷺ کا ارشاد ہے: ’طلب الحلال واجب علٰی کل مسلم‘  یعنی رزقِ حلال  تلاش کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ حرام معاش سے بچنے کی ترغیب دیتے ہوئے ایک اور مقام پر آقا ﷺ نے فرمایا:  جس کے پیٹ میں حرام کا ایک لقمہ چلا جائے اس کی چالیس روز کی عبادت قبول نہیں ہوتی۔

اللہ تعالٰی نے اپنی مخلوق کی نشو نما کے لئے زمین و آسمان سے اسکی ضروریاتِ زندگی، خوراک، پوشاک اور سماجی و تمدنی کفالت کا ایک معقول انتظام کیا ہے اور اپنی مخلوق کو کسی بات میں کسی کا محتاج نہ رکھا لیکن ابتدائے خلق سے نسلِ انسانی کے دشمن شیطانی عناصر،  خدا کے پیدا کئے ہوئے وسائلِ رزق پر غاصبانہ تسلط کئے ہوئے ہیں۔ ایک محدود و حقیر طبقہ روزی کے سر چشموں پر قابض ہے۔ وہ نہیں چاہتا کہ عام لوگوں کو بھی زندگی کی آسائیش میسر ہو۔ اللہ کی رزق سے  وہ بھی متمع ہوں اور عزت و وقار سے زندہ رہیں۔

قرآنی نظامِ ربوبیت چونکہ ہر ضرورت مند کی ضرورت کا کفیل ہے لہذا  جو مالدار لوگ اس نظام کے قیام میں رکاوٹ ڈالیں وہ ایک طرف اللہ کے دشمن ہیں اور دوسری طرف عام انسان کے بد خواہ۔ وہ اللہ کی نعمتوں پر قابض رہنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سماج کے نچلے طبقوں کی عزت، آبرو، آزادی  یہاں تک کہ انکی زندگی اور موت بھی انکے ہاتھوں  میں گروی ہو۔

ہر ملک میں خواہ وہ معاشی طور پر ترقی یافتہ ہی کیوں نہ ہو، ایک طبقہ ایسا ضرور ہوتا ہے، جو بعض ناگزیر وجوہات کے باعث افلاس و تنگ دستی کا شکار ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں کی کفالت کی زمہ داری اللہ تعٰلی نے صاحبِ حثییت لوگوں پر ڈالی ہے۔اللہ نے جہاں اپنے بندوں کو اپنی عبادت کا حکم  دیا ہے وہاں حاجت مند کی اعانت کرنے کا حکم بھی دیا ہے اور اس سے اسلام میں حقوق اللہ اور حقوق العباد کا حسین امتزاج  اور توازُن پیدا ہو گیا ہے۔ اسلام کی نظر میں صرف رسومِ عبادت کو بجا لانا ہی نیکی نہیں بلکہ صدق دل سے ایمان لانا اور اللہ کی محبت کی خاطر رشتہ داروں،یتیموں، مسکینوں اور حاجت مندوں  میں مال تقسیم کرنا حقیقی نیکی ہے۔ اسلام کے نیکی کے تصور کو اجاگر کرتے ہوئے اللہ ارشاد  فرماتاہے:

لیس البر ان تولّوقبل المشرق و المغرب ولکن البر من اٰمن باللہ۔۔۔الخ (البقرہ:۷۷۱)

یعنی  نیکی صرف یہی نہیں کہ تم اپنے منہ مشرق یا مغرب کی طرف پھیر لو بلکہ اصل نیکی تو یہ ہے کہ کوئی شخص اللہ پر  اور قیامت کے دن پر اور فرشتوں پر اور (اللہ کی) کتاب پر اور پیغمبروں پر ایمان لائے، اور اللہ کی محبت میں (اپنا) مال قرابت داروں پر اور یتیموں پر اور محتاجوں پر اور مسافروں پر اور مانگنے والوں پر  اور (غلاموں کی) گردنوں (کو آزاد کرانے) میں خرچ کرے، اور نماز قائم کرے اور زکوٰۃ  دے اور جب کوئی وعدہ کریں تو اپنا وعدہ پورا کرنے والے ہوں اور سختی (تنگدستی) میں اور مصیبت (بیماری) میں اور جنگ کی شدّت (جہاد) کے وقت صبر کرنے والے ہوں، یہی لوگ سچے ہیں اور یہی پر ہیز گار ہیں۔

سورہ مدثر میں اس موضوع کو ایک انوکھے پیرائے میں پیش کیا گیا ہے کہ اہلِ جنّت اہلِ جہنم سے پو چھیں گے کہ انہیں کون سا جرم دوزخ میں لے گیا وہ جواب دیں گے: قالو لم نک من المصلین ولم نطعم المسکین یعنی  ہم اس جرم کی پاداش میں دوزخ کا ایندھن بنا دئے گئے کہ ہم اپنے پروردگار کی جناب میں سجدہ نہیں کرتے تھے اور مساکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے۔ گویا قراٰن کی نظر میں نماز ادا نہ کرنا اور کسی غریب کی ضروریاتِ  زندگی کو پورا نہ کرنا  دونوں یکساں نوعیت کے گناہ ہیں۔

اسلام نے دوسروں کی ضروریات پوری کرنے کے لئے اخلاق و قانون دونوں سے کام لیا ہے۔قانون سازی کرکے زکوٰۃ کی صورت میں نقد اور عشر کی صورت میں زمین سے پیدا ہونے والی اجناس پر مقررہ و متعین شرح سے آمدنی کا ایک حصہ صاحبِ ثروت لوگوں سے لے کر

ضرورت مندوں کی کفالت کا بند و بست کیا اور یہ کام اسلامی حکومت کے اولین فرائض میں شامل کر دیا ہے۔چونکہ ارشادِ باری تعالٰی ہے:

الذّین  ان مکننٰھم فی الارض اقامو االصلوٰۃ و اٰتو االزکوٰۃ و امرو با لمعروف و نھو عن المنکرط   (الحج:۱۴)

ترجمہ: (یہ اہلِ حق) وہ لو گ ہیں کہ اگر ہم انہیں زمین میں اقتدار دے دیں (تو) وہ نماز (کا نظام)قائم کریں اور زکوٰۃ کی ادایگی (کا انتظام) کریں اور(پورے معاشرے میں نیکی اور) بھلائی کا حکم کریں اور(لوگوں کو) برائی  سے ر وک دیں۔نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: توخذ من اغنیائھم فترد علی فقرائھم یعنی زکوٰۃ ان کے امیروں سے لی جائے اور اُن کے غریبوں پر لوٹا دی جائے۔دوسری طرف اسلام نے اخلاق سے کام لے کر جابجا محروم طبقات کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے نفلی صدقات کی بھی ترغیب دی ہے:ارشاد فرمایا:

ویسعلونک ماذا ینفقون قل العفو  (البقرہ:۹۱۲)  ترجمہ:اور(یا رسول اللہ ؐ) یہ آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کیا (راہِ خدا) میں خرچ کریں، آپ فرما دیجئے جو کچھ بھی ضرورت سے بچ جائے۔ ایک اور مقام پر فرمایا:و فی اموالھم حق للسائل والمحروم (الذاریات:۹۱) یعنی اور انکے مالوں میں حق ہے مانگنے والے کا اور محروم (سب حاجت مندوں) کا۔

’مالداروں کے مالوں میں غریبوں کا حق ہے‘کہہ کر بتا دیا کہ ضرورت مند کو لینے میں شرم نہیں کرنی چاہئے اور مالدار کو دینے میں یہ نہیں سمجھنا چاہئے کہ وہ سائل پر کوئی احسان کر رہا ہے۔وہ اپنا حق لے رہا ہے اور یہ اپنا فرض نِبا رہا ہے۔

رسولِ رحمت ﷺ کا ارشاد ہے: کادا الفقر ان یکون کفرا (رواہ البیھقی)  قریب ہے کہ غریبی کفر ہو جائے، یعنی غریبی انسان کو اس قدر توڑ کر رکھ دے گی کہ انسان اپنا پیٹ پالنے کے لئے کفر جیسا سنگین گناہ بھی اختیار کرنے پر آمادہ ہو جائے گا۔مغرب کے معاشی نظام نے ایک چھوٹے سے طبقے کی رونق تو دوبالا کردی ہے مگر بھوک کی عالمگیر مصیبت کو ختم کرنا کبھی اس کے پیش نظر نہیں رہا کیونکہ اس سرمایہ دارانہ نظام کے مطابق ہر شخص کی دولت صرف اسی کے لئے ہے اور جو پیچھے رہ جائے اس کے لئے کوئی راہ نہیں۔اس نظام کے مطابق کشمکش حیات میں زندہ رہنے کا حق اسی کو ہے جو اس دوڈ میں دوسروں سے آگے نکل جائے۔ظاہر ہے اس قسم کے نظام  سے غربت کو ختم کرنا ناممکن ہے۔اس کے برعکس اسلام کا معاشی نظام فرد کی کفالت پر مبنی ہے اور اس کے ذریعے غرباء و ناداروں کو فوری طور پر اول محرومی کا الاؤنس مل جاتا ہے جس سے اس کی بنیادی ضرورتوں کی فوراً کفالت ہوجاتی ہے۔

ارکانِ اسلام میں زکوٰۃ نماز کے بعد دوسرا اہم ترین رکن ہے۔قراٰن میں ۲۸ مقامات پر زکوٰۃ  ادا کرنے کا تاکیدی  حکم آیا ہے اور ۲۳ مقامات پر نماز اور زکوٰۃ  کا  ذکر یکجا کیا گیا ہے جس سے اسلام میں زکوٰۃ  کی اہمیت اور مقام کا انداز ہ کیا جا سکتا ہے۔جس طرح نماز حقوق اللہ کی ادائیگی کی سب سے اہم کڑی ہے اسی طرح حقوق العباد میں یہی حیثیت زکوٰۃ کو حاصل ہے۔

زکوٰۃ کے معنی پاکیزگی اور صفائی کے ہیں، اپنے مال سے بخوشی خدا کا حق نکالنے سے مال بھی پاک ہو جاتا ہے اور آدمی کا اپنا نفس بھی خود غرضی، دنیا پرستی اور مادہ پرستی سے پاک و صاف ہو جاتا ہے۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مخاطب ہو کر ارشاد فرماتا ہے: خذ من اموالھم مصدقۃ تطھّر ھم و تزکیھم بھا۔ یعنی (اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم) ان ( مومنوں ) کے مالوں میں سے زکوٰۃ لے کر ان کے ظاہر و باطن کو پاک صاف کیجئے۔ (التوبہ:103)

زکوٰۃ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ حضرتِ ابو بکرؓکے دورِ خلافت میں جب بعض قبائل نے بیت المال میں زکوٰۃ  جمع کرنے سے انکار کردیا تو آپؓ نے ان سے تب تک جنگ کرنے کا فیصلہ کیا  جب تک وہ اسی طرح زکوٰۃ ادا نہیں کرتے جس طرح دورِ نبویﷺ میں ادا کیا کرتے تھے۔حالانکہ وہ لوگ نماز پڑھتے تھے اور اسلا م کا اقرار بھی کرتے تھے۔آپؓ نے فرمایا: اللہ کی قسم نماز اور زکوٰۃ  کے درمیان جو لوگ فرق کریں گے، میں ضروران کے خلاف جہاد کروں گا، پھر تمام صحابہ کرام نے اس نظرئے کو قبول کیا اوراس پر سب کا اجماع ہو گیا۔

قراٰن و حدیث کے مطالعہ سے یہ بات واضع ہوجاتی ہے کہ اسلام میں ساری نیکیوں کی حثییت نماز اور زکوٰۃ کو حاصل ہے۔ دوسری نیکیاں انہیں دو بڑی نیکیوں کے تحت ہیں۔غور کیجئے تو ایک آدمی کے اللہ کا پیارا بندہ بننے کے لئے دو چیزوں کی ضرورت ہے۔ ایک اِس چیز کی کہ وہ اپنے رب سے ٹھیک ٹھیک جُڑ جائے اور دوسری چیز یہ کہ خلق(یعنی لوگوں) کے ساتھ اس کا تعلق صحیح بنیاد پر قائم ہو جائے۔نماز انسان کو اپنے رب سے صحیح طور پر جوڑ دیتی ہے اور زکوٰۃ و انفاق سے خلق سے اس کا تعلق صحیح بنیاد پر استوار ہو جاتا ہے۔ایک شخص اپنے رب کے حقوق ادا کرتا ہے اور خلق کے حقوق پہچانتا ہے تو وہ تمام نیکیوں کی چابی پا لیتا ہے۔ان  ہی د و عبادات کی مدد سے وہ دوسری ساری نیکیوں کے دروازے بھی کھول لیتا ہے اور  دیگر اعمال کو اختیار کرلینا اس کے لئے آسان ہو جاتا ہے۔

زکوٰۃ  اسلام کے اقتصادی نظام (Economic System) میں ریڑھ کی ہڈی (backbone)کی حثییت رکھتی ہے۔ زکوٰۃ کے حکم کے پیچھے یہ فلسفہ کار فرما ہے کہ اسلامی حکومت پورے معاشرے کو ایسا اقتصادی و معاشی نظام، طرزِ زندگی اور سماجی ڈھانچہ مہیا کرے جس سے حرام کمائی کے راستے مسدود ہو جایں اور رزقِ حلال کے دروازے کھلتے چلے جایں۔اس لئے اسلام نے ہر صاحبِ مال پر یہ فریضہ عائد کیا ہے کہ وہ سالانہ بنیادوں پر اپنے جمع شدہ اموال پر اڑھائی فی صد (٪2.5)کے حساب سے مال نکال کر اجتماعی طور پر بیت المال میں جمع کرادے تاکہ وہ اس سے معاشرے کے پس ماندہ اور محتاج افراد کی ضروریات پوری کرنے پر صرف کر سکے۔اس شرح سے اگر سب مالدار اپنے سال بھر  کے اندوختہ  مال سے اپنااپنا حصہ نکالتے رہیں تو اس طرح نہ صرف ان کی کمائی حلال اور ان کا مال و متاع آلائشوں سے پاک و صاف ہو جائے گا بلکہ معاشرے میں پائی جانے والی معاشی ناہمواریاں (Inequalities)بھی از خود دور ہوتی رہیں گی۔دورِ حاضر کے سرخیل ماہرِ اقتصادیات (top economists) نے تسلیم کیا ہے کہ اگر اسلام کا نظامِ زکوٰۃعملاً نافذ کیا جائے تو جلد ہی دنیائے اسلام سے افلاس و غربت کا خاتمہ ہو جائے۔علامہ یوسف القرضاوی لکھتے ہیں:

"اسلام نے مسئلہ غربت کا جو حل پیش کیا ہے اور جس طرح ضرورت مندوں اور کمزوروں کی کفالت کا نظام قائم کیا اس کی آسمانی مذاہب میں یا وضعی قوانین میں کوئی نظیر نہیں ملتی اور اسلام نے اس سلسلے میں جو نظام تربیت و راہنمائی دیا ہے اور جو قوانین و تنظیمات (institutions ) فراہم کئے ہیں اور جو ان قوانین کے نفاذ اور تطبیق (applications ) کے جو قواعد بتائے ہیں ان کی دنیا کے مذاہب و قوانین میں کوئی مثال نہیں ملتی۔” (فقہ الزکوٰۃ)

یہ اسلام کے نظامِ زکوٰۃ کا ہی فیضان تھا کہ حضرت عمر فاروقؓ اور حضرت عمر بن عبد العزیز کے دور حکومت میں زکوٰۃ ادا کرنے والے تو ملتے تھے مگر زکوٰۃ لینے والے مشکل سے ملتے تھے اس قدر غربت کا خاتمہ ہو چکا تھا۔لہذا اگر آج بھی زکوٰۃکا نظام تعلیماتِ نبویﷺ کی روشنی میں نافذ کیا جائے تو کچھ بعید نہیں کہ مسلم سماج سے غریبی و لاچاری کا خاتمہ ہو جائے اور وہ مصطفوی و معاشی انقلاب پھر سے بھرپا ہوجائے جس سے ہر فرد و بشر کو امن و سکون کی زندگی میسر ہوجائے۔آج اس مقدس ماہ مبارک میں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنے مالوں کی زکوٰۃ ادا کریں اور اللہ کی رضا حاصل کرتے ہوئے غرباء، فقراء و مساکین کی بھرپور امداد کریں تاکہ ہمارے معاشرے کا ہر فرد معاشی بدحالی سے نجات پاسکے۔

 

میر امتیاز آفریں

بڈگام کشمیر

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
خوابوں کے دریچے بند ہوئے!!! – عظیم اللہ ہاشمی
اگلی پوسٹ
موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس! – ڈاکٹر تسلیم عارف

یہ بھی پڑھیں

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں