Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

جاں نثارِ اردو : ڈاکٹر گنیش گائیکواڑؔ – وسیم فرحتؔ(علیگ)

by adbimiras جون 29, 2021
by adbimiras جون 29, 2021 0 comment

ہندوستان عرصہ ہائے درازسے ہمہ رنگی اور گنگا جمنی تہذیب کا دامن تھامے ہوئے ہے۔علی الخصوص اردو زبان نے بلا تفریقِ قوم و ملت ہر فنکار کو اپنی بانہوں میں بھرا ہے اور یہ سلسلہ گزشتہ کئی صدیوں سے چلا آرہا ہے۔تہذیبوں کے اس انوکھے ملن سے ہی ہندوستانی مشترکہ تہذیب کا وجود قائم ہے۔اوپر درج کیے گئے میٹھے میٹھے فقرے روح کو کتنا سکون بخشتے ہیں،تاہم حقیقت اس سے قدرے مختلف رہی ہے۔اردو کے مایہ ناز نقاد مرحوم شمس الرحمن فاروقی صاحب فرماتے ہیں،

’’بے انتہا مقبول تاریخ ِ اردو یعنی ’آبِ حیات‘(۱۸۸۰؁)میں محمد حسین آزاد کو صرف ایک ہندو شاعر (دیا شنکر نسیم)لائقِ ذکر دکھائی دیا۔۔۔۔مولانا حالی کا ’مقدمہء شعر و شاعری‘انیسویں صدی کے اردو نثر کا موثر ترین اور مقبول ترین کارنامہ ہے،’مقدمہ‘ میں اٹھارویں اور انیسویں صدی کے اردو شعرا ء کے ا شعار اور اذکار جگہ جگہ ملتے ہیں۔مگر نہیں ملتے ہیں تو ہندو شعراء کے شعر نہیں ملتے۔مولوی سید احمد دہلوی کی’ فرہنگِ آصفیہ‘(مطبوعہ   ۱۹۰۱؁)پر قبل اشاعت تبصرہ کرتے ہوئے حالی نے لکھا کہ اردو کا لغت لکھنے کا اہل ہونے کے لیے دو شرطیں ضروری ہیں۔ایک تو یہ کہ لکھنے والا شریف مسلمان ہو،کیوں کہ خود دلّی میں بھی فصیح اردو صرف مسلمانوں کی زبان سمجھی جاتی ہے۔ہندوئوں کی سوشل حالت اردو  معلی کو ان کی مادری زبان ہونے نہیں دیتی۔‘‘(اردو کا ابتدائی زمانہ از شمس الرحمن فاروقی،مطبوعہ آج پبلی کیشنز کراچی ۱۹۹۹صفحہ نمبر ۴۱)

ہر چند کہ اس دور میں سرب سکھ دیوانہ(۱۷۲۷،اجے چند بھٹناگر(۱۵۵۰)،ٹیک چند بہار(۱۷۶۶،بدھ سنگھ قلندر (۱۷۷۰)، ٹیکا رام تسلی(۱۷۸۰)،کانجی مل صبا(۱۷۸۰)،جسونت سنگھ پروانہ(۱۷۵۶)،بندرابن خوشگو(۱۷۵۷)،راجا رام نارائن موزوں (۱۷۶۲)،راجا کلیان سنگھ عاشق (۱۸۲۱)، راجا کشن داس(۱۷۸۱)،گھنشیام لال عاصی کے علاوہ اور بھی کئی غیر مسلم شعراء نے اپنی قلم کی جولانیاں دکھائی ہیں۔ان تمام کے کارناموں کی تفصیل کا یہاں موقعہ نہیں ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ ان صاحبِ طرز خدمت گزارانِ اردو کوبجائے خود اردو والوں نے قصداً در خورِ اعتنا ء نہیں جانا۔لیکن خدا کو ’اردو‘ جیسی میٹھی زبان کا ڈنکا عالم میں چار دانگ بجانا تھا لہٰذا ان عوامل کے باوجود گزشتہ تین صدیوں سے ہندو قلم کاران نے اردو زبان کی جو خدمت انجام دی ہے اسے قطعاً نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ (یہ بھی پڑھیں زنجیر کی لمبائی تک آزاد ہے قیدی – وسیم فرحتؔ (علیگ))

انیسویں صدی کے اواخر سے تاحال اردو کے قافلے میں کئی ایک بے حد اہم ادیب، شاعر، افسانہ نگار،نقاد،محقق ایسے بھی رہے ہیں جن کی مادری زبان اردو نہیں رہی۔فہرست سازی کا یہاں محل نہیں تاہم دورِ حاضر میں جناب گوپی چند نارنگ اور جناب شین کاف نظام جیسے نابغہ اردو کی خدمت بدستور کیے جارہے ہیں۔اسی قبیلے کے ایک بے حد اہم راہرو،خاموش مجاہدِ اردو جناب گنیش گائیکواڑ علاقہء برار کو خوش بختی سے نصیب ہوئے ہیں۔

اردو کو اپنی جاگیر سمجھنے والے،اردو کے وسیلے سے لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ پانے والے،اردو شاعری سے اپنا کاروبار چلانے والے ہزار ہا مفاد پرستوں کے مقابلہ میں ڈاکٹر گنیش گائیکواڑصاحب افضل ہیں جو اس معصوم زبان کی پرداخت کواپنا فرض ِ عین گردانے ہوئے ہیں۔اس زبان سے نہ انھیں روٹی ہی میسر آئی ہے اور نہ نام و نمود۔لیکن یہ ان کی وارفتگی ہی ہے جو ’اردو‘ کو اپنی معشوقہ بنا کر عملی طور پر بارہا اپنی بے پناہ محبت کا ثبوت فراہم کرتے رہتے ہیں۔اسی قماش کے ایک اور مجاہدِ اردو جناب رفیق ندوی شاد آکولوی بھی ہیں جن کا یہاں ذکر بے جا نہ ہوگا جو بالکل اسی طرح زبان و ادب کے چراغ اپنے خون سے جلائے ہوئے ہیں۔

پیشہ سے ایک کامیاب سرجن ہونے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر گنیش گائیکواڑایک بے حد تازہ کار اور پختہ کار شاعر ہیں،نئے مضامین کو نہایت سادگی سے شعر میں کچھ ایسے نظم کرلیتے ہیں کہ شعر سیدھے سیدھے دل میں اتر جاتے ہیں۔سہ ماہی ’اردو‘ میں موصوف متعدد مرتبہ شائع ہوئے ہیں اور میں نے ہر مرتبہ ایک نئی لذت محسوس کی ہے۔زبان کے بے جا کساؤ اور موضوعات کی غیر مناسب گتھیوں سے آپ کا کلام یکسر پاک ہے۔میرا دعویٰ ہے کہ ڈاکٹر گنیش گائیکواڑ صاحب کی طبع گر یونہی رواں رہی اور ’اردو‘ سے محبت میں کوئی کمی نہ آئی تو آنے والے وقتوںمیں ڈاکٹر گنیش گائیکواڑ کی شاعری میں احمد فراز،شکیب جلالی،شجاع خاور،مجید امجد،سید حسن نعیم وغیرہ صاحبِ طرز شاعروں کی آواز سنائی دیگی۔ اور یہ وقت بہت قریب ہے جس کے ہلکے ہلکے اشارے میں نے محسوس کیے ہیں۔ڈاکٹر گنیش گائیکواڑ کے چند نشتر ملاحظہ فرمائیں۔

پرائی آنکھ کا آنسو جسے اپنا نہیں لگتا

پھر اس کے ساتھ اپنا بھی کوئی رشتہ نہیں لگتا

میں نے جس کو دنیا میں بولنا سکھایا تھا

سب سے پہلے اس نے ہی میری بات کاٹی ہے

صرف خوش ہونے کے امکان سے خوش ہوتے ہیں

ہم تجھے ملنے کے ارمان سے خوش ہوتے ہیں

ایماں کے بدلے عیش کا سامان مت خرید

لالچ میں اپنی روح کا نقصان مت اٹھا

یہ ہم مرہم صفت لوگوں کی قسمت میں لکھا ہے

کبھی خنجر کبھی تلوار کے سایے میں رہنا

نرم ریشم سی ملائم کسی مخمل کی طرح

سرد راتوں میں تری یاد ہے کمبل کی طرح

ایک دہائی قبل آخر الذکر شعر کے متعلق ’اردو‘ کے کسی شمارے میں میںَ نے اظہار ِ خیال کیا تھا کہ ’سرد راتوں میں تری یاد ہے کمبل کی طرح‘یہ مصرعہ اگر جاں نثار اختر نے کہا ہوتا تو اہلِ ادب اسے سرمہ بنا کر پہن لیتے۔اس مصرعہ کی برجستگی، والہانہ پن اور بے ساختگی لاجواب ہے۔اور یہی وہ شعری شناخت ہے جو ڈاکٹر گنیش گائیکواڑکو شعراء کی بھیڑ میں نمایاں کرنے کے لیے کافی ہے۔ڈاکٹر گنیش گائیکواڑصاحب کئی شعری مجموعوں کے خالق ہیں۔مرکزی حکومتِ ہند، شعبہ انسانی وسائل و بہبود کی جانب سے ہندی شعری مجموعہ’منظر بدل نہ جائے‘ پر آپ کو ’ہندی لیکھک‘ کے قومی ایوارڈ بہ عوض ایک لاکھ روپیہ سے نوازا گیا ہے۔ملک کی مختلف ریاستی اکادمیوں نے بھی آپ کو اعزازات سے سرفراز کیا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں مقدمۂ تنقیدچہ ومضمون چہ – مبین صدیقی )

یہ تو ہوا علم  یہ پہلو۔میری اپنی دانست میں ڈاکٹر گنیش گائیکواڑصاحب کا ’عملی پہلو‘ اس سے زیاد ہ اہمیت کا حامل اور تابناک ہے۔اس بندئہ خدا نے ضرورت مند ادیبوں کی اب تک نجانے کتنی ہی اہم کتابوں کی اشاعت کی ذمہ داری قبول کرکے انہیں بہ طریقِ احسن منظرِ عام پر لایا ہے۔کتنے ہی سمینار ، مشاعرے اور ادبی محافل کے اہتمام میں رقمِ کثیر خرچ کرکے علاقہ میں زبان کو زندہ رکھنے کا کام انجام دیا ہے۔اردو کی آبیاری کے لیے موصوف ہمہ وقت تیار اور کوشاں رہتے ہیں۔سہ ماہی ’اردو‘ کے ابتدائی نازک دور میں آپ نے اپنے قیمتی اشتہارات سے اس مجلہ کو کتنی ہی سانسیں بخشی ہیں، کتنے ہی نادار اور ضرورت مند فنکاروں کی مالی امداد فرمائی ہے، اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔

اردو شاعری اور اردو زبان کا خون چوسنے والے تو ہم آئے دن دیکھتے رہے ہیں بقول کسے،

؎         وہ شاعری جو میرؔ کو روٹی نہ دے سکی

دولت کما رہے ہیں اسی شاعری سے ہم

اس شعر کے بر عکس ڈاکٹر گنیش گائیکواڑنے اس معصوم زبان سے ایک پیسہ کمانے کی بجائے اس کی نگہداشت میں اپنی محنت کی کمائی سے لاکھوں روپے خرچ کردیے ہیں اورتاحال روبہ عمل ہیں۔سلام اس ماں کو جس کی گو دمیں اردو کا یہ جیالا کھیلا ہے اور دعا اس باپ کو جس کی تربیت اردو کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔

فی زمانہ اردو زبان کو ایسے ہی سچے قدردانوں اور خدمت گزاروں کی ضرورت ہے۔محض زبانی جمع خرچ اور کسی یونیورسٹی میں ’ہیڈ آف دی اردو ڈپارٹمنٹ‘ ہونے سے ہی اردو زبان کی بقا ممکن نہیں ۔لہٰذا ہماری زبان کی یہ خوش قسمتی ہے کہ اسے ڈاکٹر گنیش گائیکواڑ صاحب جیسے چاہنے والے میسر آئے ہیں۔بہ ایں ہمہ میں ڈاکٹر گنیش گائیکواڑ کو ’برار کا سر سید احمد خان‘کے نام سے پکاروں تو کوئی عجب نہ ہوگا۔میں موصوف کے حق میں دعا گو ہوں کہ،بقول خلیل فرحت ؔ کارنجوی،

نظر نظر میں سمائے ترے سخن کا وقار

قدم قدم پہ تجھے جھومتی حیات ملے

جہاں میں یوں تو کسی شئے کو بھی ثبات نہیں

خدا کرے ترے جذبات کو ثبات ملے

٭٭٭

وسیم فرحتؔ(علیگ(

مدیر، سہ ماہی’اردو‘،امراوتی

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

 

وسیم فرحت علیگ
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جدید وقدیم فضلاء کے درمیان آخر اتنا بڑافرق  کیوں؟ – انوار الحق قاسمی
اگلی پوسٹ
اورنگ آبادمیں مشن مریم مرزا محلہ محلہ لائبریری کے منعقد محسن اورنگ آباد مضمون نویسی مقابلہ کا جلسہ تقسیم انعامات

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں