Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

کلامِ غالبؔ : روزمرہ کی زندگی میں – نازیہ پروین

by adbimiras اکتوبر 26, 2021
by adbimiras اکتوبر 26, 2021 0 comment

غالؔب کی وفات کوصدیاں گزر گئیں لیکن آج بھی اردو شاعری پر غالؔب کا غلبہ ہے۔ غاؔلب اردو ادب کا وہ درخشاں ستارہ ہے جس کا فن گزرتے لمحے کے ساتھ گرد آلود ہونے کے بجائے اور بھی نکھرتا جاتا ہے۔ غاؔلب کے کلام میں ہر روز نئے نئے نکتے اور نئی نئی جہتیں تلاش کی جارہی ہیں۔ دنیا کے عظیم شاعروں کی طرح غاؔلب کی شاعری بھی یک رنگی صفات کی حامل نہ ہو کر بڑی تہہ دار اور پہلو دار ہے۔ اس میں بیک وقت دل اور دماغ دونوں کو اپنی گرفت میں لے لینے کی صلاحیت موجود ہے۔

کوئی بھی شعر اس وقت تک زندگی کی ترجمانی نہیں کرسکتا جب تک کہ اس میں زندگی کے حقائق، انسانی افکار اور احساسات و جذبات کی بھر پور عکاسی نہ ہو۔ کسی انسان کے ساتھ جو واردات ہوتے ہیں یا ان واردات سے انسان کے دل پر جو کیفیتیں گزرتی ہیں وہ دوسروں کے دلوں پر بھی گزرتی ہیں۔جو خیالات ایک شخص کے ذہن میں آتے ہیں وہ دوسروں کے ذہن سے بھی ہوکر گزرتی ہیں۔ جو ایک شخص محسوس کرتا ہے وہ دوسرے لوگ بھی محسوس کرتے ہیں۔ اس لئے جب شاعر اپنےشعر میں اپنے احساسات و جذبات کا اظہار کرتا ہے تو گویا پڑھنے والے کو وہ اپنی روداد معلوم ہوتی ہے۔

باہمی گفتگو میں، تقریروں میں، تحریروں میں اور کبھی کبھی پڑھے لکھے لوگوں کے آپسی تنازعات اور نوک جھونک میں بھی غالبؔ کے اشعار استعمال ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔ کامیابی ہو یا ناکامی، سکون ہو یا ذہنی الجھن، امید ہو یا مایوسی، خوشی یا غم ہر موقعے پر ہم غالبؔ کے اشعار سے اپنے جذبات کا اظہار کر سکتے ہیں۔ آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ یہ بھی ہے کہ لوگوں کو اپنا کہا اور کیا ہمیشہ درست لگتا ہے۔ بہت کم ہی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنے غلط فیصلے پر نادم ہوتے ہیں۔ جس کی خوبصورت ترجمانی غاؔلب کے اس شعر سے واضح ہوتی ہے:

؂ کی مرے قتل کے بعد اس نےجفا سے توبہ

ہائےاس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

یہ حقیقت ہے کہ خدا سے بڑا رحیم اور عطا کرنے والا کوئی اور نہیں اور یہ بھی سچ ہے کہ انسان سے بڑھ کر ناشکر گزار کوئی اور مخلوق نہیں۔ ناشکری کی ترجمانی کرتا ہوا یہ شعر پیش خدمت ہے:

؂ زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غاؔلب

ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے

غصہ ایک ایسی کیفیت ہےجس پر انسان با آسانی قابو نہیں پاسکتا۔ انسان جب غصے میں ہوتا ہے تو اسے ہر شخص کی بات بری معلوم ہوتی ہے اور کسی کے لاکھ سمجھانے پر بھی اسے وہ بات سمجھ نہیں آتی یا وہ غصے کی کیفیت میں اس بات کو سمجھنے کے لئے تیار نہیں ہوتا ہے۔ ایسے موقع پر بے ساختہ زبان سے یہ شعر نکل جاتا ہے:

؂ یا رب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات

دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور

جب کوئی کسی کی دہلیز سے ذلیل و بے آبرو کرکے نکالا جاتا ہے تو اسے اپنے اس احساس کی ترجمانی کے لئے غاؔلب کے اس شعر سے بہتر کوئی اور شعر نظر نہیں آتا:

؂ نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن

بہت بے آبرو ہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے

کوئی انسان جب کسی شخص کے خلاف کوئی سازش کرتا ہے اور وہ اس امید میں ہو کہ وہ کام اس کے توقع کے مطابق ہی ہو لیکن جب ایسا نہیں ہو پاتا تو اسے منہ کی کھانی پڑتی ہے اور جس کے خلاف سازش کی گئی ہو وہ طنزیہ لہجے میں اس شعر کا استعمال کرتا ہے:

؂ تھی خبر گرم کے غاؔلب کے اڑیں گے پرزے

دیکھنے ہم بھی گئے پہ تماشہ نہ ہوا

سچائی کا راستہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے اور اس پر چلنے والوں کو ہمیشہ مشکلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیوں کہ برے لوگ ہمیشہ اس تاک میں رہتے ہیں کہ انہیں راہِ راست سے ہٹایا جائے جس کے لئے وہ انہیں بے سبب بدنام کرتے ہیں تو غاؔلب کے اس خوبصورت شعر سے ان کو تسلّی و تشفّی دی جاتی ہے:

؂ کی وفا ہم نے تو غیر اس کو جفا کہتے ہیں

ہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں

یہ انسانی فطرت ہے کہ وہ ﷲ کی ذات اور اس کی رحمت سے بہت جلد مایوس ہوجاتا ہے۔ یوں تو ناامیدی کفر ہے لیکن کبھی کبھی حالات اتنے بد سے بدتر ہوجاتے ہیں کہ انسان بالکل ناامید ہوجاتا ہے اور غاؔلب کا یہ شعر اس کا ترجمان بن جاتا ہے:

؂ کوئی امید بر نہیں آتی

کوئی صورت نظر نہیں آتی

ہمارے معاشرے میں ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں جن کی حرکتیں اتنی ذلت آمیز ہوتی ہیں کہ انہیں دیکھ کر افسوس بھی ہوتا ہے اور ان کے خلاف غصہ اور نفرت بھی پیدا ہوتی ہے جیسے والدین کی نافرمانی، عورتوں کی بےعزتی، بزرگوں کی تضحیک، کمزورں پہ ظلم، مزدوروں کا استحصال وغیرہ اور اس جیسے نہ جانے کتنے حرکات ہیں جنہیں دیکھ کر یہ احساس ہی نہیں ہوتا کہ گویا ان میں انسانیت زندہ ہے۔ غاؔلب نے سچ ہی کہا تھا:

؂ بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا

آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا

انسان کے اندر صبر کی بہت کمی ہوتی ہے۔ وہ ہر چیز اسی وقت چاہتا ہے جب اس کا دل ہوتا ہے۔ اس کے اندر انتظار اور صبر کا مادہ نہیں پایا جاتا ہے۔ اس سے کسی کا انتظار کرنا محال ہوتا ہے۔ جب ایسی صورت حال پیش آتی ہے تو غاؔلب کا یہ شعر برملا یاد آتا ہے:

؂ آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہونے تک

کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک

انسان کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ بہت جلد خوش فہمی کا شکار ہو جاتا ہے۔ جوچیز اصل میں واقع نہیں ہوئی ہو انسان اس کی توقع کر کے دل ہی دل خوش ہونے لگتا ہے اور اگر اس کی خوش فہمی کا اندازہ لگانا ہو تو اس شعر کے ذریعہ مزاحیہ انداز میں اس کی خوش فہمی کا اظہار کیا جا سکتا ہے:

؂ ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن

دل کے خوش رکھنے کو غاؔلب یہ خیال اچھا ہے

انسان کے دو روپ ہوتے ہیں ایک ظاہر اور دوسرا باطن۔ انسان اندر سے کچھ ہوتا ہے اور باہر سے کچھ ظاہر کرتا ہے لیکن کچھ ایسے بھی لوگ موجود ہیں جن کا ظاہر اور باطن یکساں ہوتا ہے۔ جب کسی کے ظاہر اور باطن ایک دوسرے سے بالکل مخالف ہوں تو یہ شعر پڑھ کر اسکی ترجمانی کا حق ادا کیا جا سکتا ہے:

؂ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ

دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا

دوستی ایک ایسا رشتہ ہے جو خون کے رشتے سے بھی بڑھ کر مانا جاتا ہے چونکہ اسے ﷲ خود بناتا ہے اس میں صرف دل کی مرضی چلتی ہے۔ دوستی کا رشتہ ایک پاکیزہ رشتہ ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اس پاکیزہ رشتے کو ناپاک کر دیتے ہیں۔ جو دوست کے نام پر دشمن ہوتے ہیں ایسے بے وفا دوست کے کردار کی ترجمانی اس شعر سے بخوبی کی جاسکتی ہے:

؂ یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے

ہوئے تم دوست جن کے، دشمن ان کا آسماں کیوں ہو

اپنی بات کی صداقت کا اظہار کرنے کے لئے اس شعر کا استعمال کیا جا سکتا ہے:

؂ صادق ہوں اپنے قول میں غالبؔ خدا گواہ

کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے

اگر انسان کسی دوسرے انسان کی حق گوئی پر اس کی حمایت کرتا ہے یا اس کی طرفداری کرتا ہے

تو لوگ اسے اس کا طرفدار سمجھ لیتے ہیں اور اس کا چاپلوس سمجھ بیٹھتے ہیں۔ ایسی حالت میں خود کو حق بجانب ثابت کرنے کے لئے غالؔب کے اس مصرع سے بہتر کوئی اور مصرع نہیں ہو سکتا :

؀ ہم سخن فہم ہیں غاؔلب کے طرفدار نہیں

کسی کے جنم دن کے موقع پر یا یوں ہی صرف دعا کے لئے اس سے بہتر شعر شاید ہی کہیں اور نظر آتا ہو:

؂ تم سلامت رہو ہزار برس!

ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار!

اقباؔل نے ایک دفعہ کہا تھا کہ:

؂ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

غالؔب دراصل ایسی ہی شخصیت کا نام ہے جو صدیوں میں ایک بار پیدا ہوا کرتی ہے۔ ہزاروں سر سجدے کو جھکتے ہیں، ہزاروں دست دعا کو اٹھتے ہیں تب کہیں جاکر غاؔلب جیسی شخصیت ابھر کر ادبی دنیا کے منظر نامے پر آتی ہے۔ اردو شاعری کو جدت بخشنے اور زندگی سے قریب تر کرنے والے فنکاروں میں غالؔب کا شمار ہوتا ہے۔ آج غالؔب ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں مگر پھر بھی ہمیں ان کے ہونے کا احساس ہوتا ہے۔ کیونکہ بڑا فنکار کبھی مرتا نہیں ہے بلکہ مر کے بھی جاوداں ہوجاتا ہے۔

 

 

نازیہ پروین

ایم اے اردو (تری وینی دیوی بھالوٹیہ کالج، رانی گنج)

پتہ: آر کے مشن بائی لین، تالپوکھریا،

آسنسسول-713303، پچھم بردوان، مغربی بنگال

 


 (مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

mirza Ghalibnaziaمرزا غالب
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آخری کش۔۔۔۔۔! – ایس ایم حسینی
اگلی پوسٹ
ادبِ اطفال میں بچوں کی ذہنی سطح اور عصری تقاضوں کو ملحوظ رکھنا ضروری :پروفیسر شیخ عقیل احمد

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں