Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

خواجہ سگ پرست – عبداللہ زکریا

by adbimiras جنوری 2, 2022
by adbimiras جنوری 2, 2022 1 comment

سنا ہے سانپ ،عورت ،کتے اور گلاب کی ہزار قسمیں ہیں ۔ہم اس معاملہ میں اپنے تجربہ کی بنیاد پر کوئی رائے نہیں دے سکتے ہیں البتہ اس بات پر خدا کا شکر لازم ہے کہ ہم نہ تو مارگزیدہ ہیں ،نہ زن گزیدہ اور نہ ہی سگ گزیدہ ۔سو اس باب میں ہماری ساری معلومات کتابوں سے کشید کی ہوئی ہے ۔رہ گئے گلاب تو دونوں طرح کے پسند ہیں ۔کانٹوں سے لپٹے ہوئے بھی اور جوڑے میں اپنی چھب دکھاتے ہوئے بھی ۔اور گلابی رخسار اور ہونٹ کا کیا کہنا کہ اردو شاعری میں اس کو اتنے مختلف طریقوں سے باندھا گیا ہے کہ ہمارے پاس کہنے کے لئے کچھ بچا ہی نہیں ۔شیکسپر نام کے ایک ڈرامہ نگار کا یہ جملہ “A rose by any other name would smell as sweet” گلاب کے موضوع پر سب سے زیادہ دہرایا جانے والا مقولہ ہے ۔ظالم نے بعدوالوں کے لئے بڑی مشکل کھڑی کردی ہے ۔

تا دمِ تحریر مارگزیدگی سے بچے ہونے کے باوجود ہمارے دل ودماغ پر سانپ سے ڈسے جانے کا خوف سوار رہتا ہے جسکا کوئی منطقی جواز (logical explanation)ہمارے پاس نہیں ۔بچپن میں گاؤں میں سانپ دیکھے ہیں لیکن کبھی اسکی دہشت ذہن پر سوار نہیں ہوئی۔اب جب بھی کوئی ایسا گھر دیکھتے ہیں جہاں پیڑ پودے ہوں یا لان ہو تو اسکی خوبصورتی کے بجائے  ذہن فورا سانپ کی موجودگی کی طرف منتقل ہو جاتا ہے ۔ابھی دو ماہ قبل گاؤں گئے تو دیکھا کہ لوگوں نے اپنے گھر کھیتوں میں بنا رکھے ہیں تو پھر سے سانپ سوار ہوگیا ۔خیر جس نے بنایا ہے وہ جانے ۔

رہ گئے کتے تو انکے تعلق سے ہماری ساری معلومات ابنِ صفی کی دین ہے ،جرمن شیفرڈ،بلڈ ہاؤنڈ،گرے ہاؤنڈ ،یلو ڈنگو ،کاکر اسپینیل ،روٹ ویلر اور بل ڈاگ۔اور بھی نسلیں ہونگی لیکن ہماری معلومات بس اتنی ہے ۔(فریدی صاحب کو سانپوں کے ساتھ کتے پالنے کا بھی شوق تھا )۔پھر انھوں خواجہ سگ پرست کے طرز پر بابا سگ پرست کے عنوان سے چار ناولوں کی ایک بہت شاندار سیریز بھی لکھی ہے ۔ایک زمانہ میں ھچ (hutch)کا کتا بھی بہت مشہور ہوا تھا (بعد میں اس ٹیلی کام سروس کانام orange ہوااور فی الحال vodafon کے نام سے جانی جاتی ہے )

ممبئی جیسے شہر میں دو عشرے اور بھانت بھانت کی نسل (breed)کے دیکھنے کے باوجود کتوں اور انکی عادات واطوار کے متعلق کچھ یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتے،مثلاً یہ کہ بھونکنے والے سبھی کتے کاٹتےہیں کہ نہیں یا یہ کہ کتا آگر آپ کے پیچھے چل رہا ہو تو کس طرح ری ایکٹ کر نا چاہئے یا اگر اس نے پنڈلی اپنے جبڑوں میں جکڑ رکھی ہے تو کیا ہڈی دکھا دینے سے وہ چھوڑ دے گا ؟۔نیرنگئِ زمانہ دیکھئے کہ اب شہروں میں لوگ باگ کتوں کی بریڈ (breed)ڈسکس کرتے ہیں اور اس پر فخر کرتے ہیں ۔رہ گئے گاؤں ،جہاں ابھی بھی دیسی نسل کے کتے پائے جاتے ہیں ،تو وہ بچوں کے لئے تفریح اور نشانہ سادھنے کا ذریعہ ہیں ۔غالب کا یہ شعر بڑے ہوکر سنا کہ

پانی سے سگ گزیدہ ڈرے جس طرح اسد

ڈرتا ہوں آئینہ سے کہ مردم گزیدہ ہوں

 

سو سگ گزیدگی کا ایک واقعہ ذہن پر ابھی رقم ہے اور اس شعر کو ہم نے اسی کے توسط سے سمجھا ہے ۔ہمارے پڑوسی باقر دادا کو ایک باولے کتے نے کاٹ لیا اور اس زمانہ کے مروجہ طریقہ علاج کی طرح انھوں نے انجیکشن تو نہیں لگوایا ،ہاں ایک جڑی بوٹی سے علاج کرنے والے کے پاس بغرض شفا ضرور گئے (اس زمانہ میں ہر علاقہ میں کوئی نہ کوئی آدمی ایسا ضرور ہوتا تھا جو سگ گزیدگی کا علاج جڑی بوٹیوں سے ضرور کرتا تھا اور لوگ باگ عموماً ٹھیک بھی ہو جاتے تھے ۔یہ علم وہ کسی کے ساتھ بانٹتا نہیں تھا اور صرف مرتے وقت کسی جانشین کو اس جادوئی جڑی بوٹی سے آگاہ کرتا تھا ۔بابا رامدیو کو شاید یہیں سے انسپیریشن ملا ہے )تقدیر دیکھئے کہ باقر دادا پر اس جڑی بوٹی نے کوئی اثر نہیں کیا اور انکو ریبیز (rabies)ہوگئی ۔سنا ہے کہ پانی پیتے وقت انکو کتا دکھائی دیتا تھا ۔اللہ بخشے بہت “گئو”آدمی تھے ۔

یہ خوفِ سگ گزیدگی جو آج ہمارے دل ودماغ میں سرایت کئے ہوئے ،شاید اسکی جڑیں اسی واقعہ میں پیوست ہیں اور یہ حادثہ بھی بلوغ کے بعدہوا ہے۔بچپن میں تو ہمیں کبوتروں اور پلوں سے بہت انسیت تھی ۔کبوتروں کو گھنٹے گھنٹے بھر گھورتے رہتے اور دل نہیں بھرتا تھا ۔محمود (ہمارے بچپن کے ساتھی اور خاندانی عزیز) اور میں نے مل کر کئی بار کبوتر پالنے کی کوشش کی ۔جنید بھیا (جو ہمارے بچپن میں کبوتر پالتے تھے اور اس بار جب گاؤں گئے تو یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ اب بھی پالتے ہیں )کے یہاں سے دس روپیہ جوڑا میں کبوتر خرید کر لاتے لیکن کبوتر بازی ایک ایسا شوق ہے کہ جسے کوئی بھی اپروؤ (approve) نہیں کرتا ہے ۔زمینداروں کی ایک پوری نسل اس میں برباد ہوئی ہے سو ہم دونوں کو بھی اس شوق سے دستبردار ہونا پڑا ۔ہاں پلوں سے بہت کھیلا ہے ۔کتے بڑے ہوکر جتنے خونخوار اور کبھی کبھی قابلِ رحم دکھائی دییتے ہیں ،انکے بچے اتنے ہی پیارے لگتے ہیں ۔

کتوں کے تعلق سے جتنے خدشات اور جتنی غلط فہمیاں ہیں ،ہمیں تو لگتا ہے کسی حاسد انسان کی اڑائی ہوئی ہیں نہیں تو کتے سے زیادہ وفادار جانور اس روئے زمین پر نہیں ملے گا.اور شکر گزاری اور احسان مندی کا تو کیا پوچھنا ۔ہمیں تسلیم ہے کہ کتے بھونکتے بھی ہیں اور کبھی کاٹ بھی لیتے ہیں لیکن بھونکنے اور کاٹنے کا کام تو انسان بھی کرتے ہیں ۔یہ الگ بات ہے کہ خود ساختہ دانشوران کا بھونکنا فلسفہِ حیات کہلاتا ہے اور کاٹنا عمرانیت اور سیاست کی ضرورت ۔کسی دانا کا یہ بھی قول ہے کہ جو آدمی کتے سے بھی نہ ڈرے اسکی ولدیت میں شبہ ہے لیکن ہمارا مشاہدہ ہے کہ کتا دیکھ بھال کر ہی کاٹتا ہے ۔یہ الگ بات ہے کہ یہ فلسفہ ہم خود پر اپلائی نہیں کرتے ہیں اور ہنوز کتوں سے ڈرتے ہیں ۔نفسیاتی مسئلہ ہے صاحبو۔

کچھ دنوں پہلے ایک شاعر کا شعر سنا جس میں وہ شکوہ کناں تھے کہ جن گھروں پہلے خوش آمدید کی تختیاں لگی ہوتی تھیں اب وہاں لکھا ہوتاہے “کتوں سے ساودھان”۔صاحبو ہمیں تو لگتا ہے کہ شریف النفس مالک مکان آگاہ کر رہا ہے کہ اس گھر میں کتے رہتے  ہیں ۔اب یہ آپکی بصارت اور بصیرت پر منحصر ہے کہ آپ کس کو کتا سمجھے ہیں ۔ویسے یہ کتوں کے ساتھ صریح زیادتی ہے ۔خونخوار سے خونخوار کتا بھی بہیمت میں انسان کو نہیں پہونچ سکتاہے ۔”اولئک کا الانعام بل ہم اضل”

اہلِ مغرب پہلے ہی کتوں کی اصلیت سے واقف ہو گئے تھے اس لئے وہ ان سے اپنے بچوں سے زیادہ محبت کر تے ہیں ۔اسکی ہمیں دو وجہیں سمجھ میں آتی ہیں ۔ایک تو یہ وہاں اولاد بڑے ہوکر طوطا چشم نکل جاتی ہے اور والدین کو اس وقت چھوڑ کر چلی جاتی ہے  جب انکی ضرورت سب سے زیادہ ہوتی ہے اور کوئی کتا کبھی بھی یہ حرکت نہیں کرتا ہے ۔دوسرا کتا ہمیشہ شکر مندی کے جذبہ کے تحت اپنی دم ہلاتا رہتاہے جبکہ اولاد بڑھا پے میں آنکھیں دکھانے لگتی ہے ۔(بعض انسان یہ دم ہلانے والا کام اپنی زبان سے لیتے ہیں ۔یہی دنیا کے کامیاب ترین لوگ ہیں )دم ہلانے کے علاوہ کتا اپنی دم سے ایک اور کام لیتا ہے اور اگر یہ دم نہ ہوتی تو اردو زبان ایک خوبصورت محاورہ”دم دبا کر بھاگنا”سے محروم ہو جاتی ۔گویا یہ دم کتا کا سفید جھنڈا بھی ہے ۔بس فرق اتنا ہے کہ جھنڈا لہرانا پڑتا ہے اور دم دبانی پڑتی ہے ۔کسی زمانہ میں جب لوگ باگ مونچھیں رکھتے تھے یہ کام مونچھ نیچے کر کے بھی لیا جاتا تھا ۔فارسی میں بھی ایک کہاوت “سگ باش برادر خورد مباش”بہت مشہور ہے لیکن اب وہ ریلیونٹ (relevant)نہیں رہ گئی ہے ۔اس کا تعلق بادشاہت اور راج رجواڑے کے زمانہ سے تھا ۔ویسے طالع آزما شہزادوں نے اس کہاوت کو کبھی درخورِ اعتنا نہیں سمجھا اور بڑے بھائیوں کو “انجامِ خیر “تک پہونچا کر ہی دم لیا ۔

مسلمان کتوں کے معاملہ میں حد درجہ متعصب ہیں ،یہ الزام بارہا لگتا رہا ہے  ۔اس کا ایک دنداں شکن جواب تو یوسفی سے دے چکے ہیں کہ مسلمان ہمیشہ سے ایک عملی قوم رہے ہیں اور وہ کسی ایسے جانور کو محبت پال ہی نہیں سکتے جس کو ذبح کر کے کھا نہ سکیں ۔ہم ایک دوسرے نکتہ  کی طرف اشارہ کر رہے ہیں ۔قرآن میں کتوں کا ذکر دو بار آیاہے اور دو نوں بار ذکرِ خیر ہی ہے ۔ایک تو اصحابّ کہف کے قصہ میں اور دوسری جگہ شکاری کتوں کے ذریعہ پکڑے گئے جانوروں کی حرمت اور حلت کے تعلق سے ۔عقلمند کو اشارہ کافی ہے۔ ہماری اس سے زیادہ “سگ گوئی”ہمارا ایمان خطرے میں ڈال دے گی اور تکفیر کا فتوی آ جائے گا جو ویسے بھی یہ ہماری قوم کا فیوریٹ اسپورٹ اور ٹائم پاس ہے ۔

اتنا سب لکھنے کے بعد خیال آیا کہ کاہے کو ٹائپنگ کر کر کے انگلیوں کو تکلیف دے رہے ہیں ۔کتوں پر جتنا اور جیسا لکھا جانا چاہئے تھا وہ تو پہلے ہی پطرس بخاری اور مشتاق احمد یوسفی لکھ چکے ہیں ۔پطرس نے تو اتنا اچھا لکھاہے کہ یوسفی تک یہ لکھنا پڑا کہ کتے کی تخلیق کا واحد مقصد یہ تھاکہ وہ اس پر ایک مضمون لکھ دیں جو اب پورا چکا ہےاور اب نسل کو زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔یوسفی اپنے روایتی انکسار سے کام لے رہے ہیں ورنہ انھوں نے “سیزر،ماتا ہری اور مرزا”کے نام سے جو مضمون لکھا ہے وہ ایک شاہکار ہے اور طنز ومزاح سے زیادہ ایک “المیہ”ہے ۔ہمارا لالچ یہ ہے کہ ہوسکتا ہے کہ آج سے کئی سالوں کے بعد اگر کوئی کتوں پر لکھے گئے مضامین کو “گوگل” کرے تو ان مشاہیر کے ساتھ اپنا نام بھی اسکرین پر چمک اٹھے ۔سو یہ لالچ اتنا  برا  نہیں ہے ۔ویسے بھی ہر ارتقا کی اساس “ہوس”پر ہی رکھی جاتی ہے ۔

 

 

مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ادبی سنگم کی شاندار ادبی تقریب,  نورالاسلام کو اعزازیہ
اگلی پوسٹ
کیسا یہ نیا سال آیا – ثنا شمیم

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

1 comment

زہیر جنوری 2, 2022 - 6:07 صبح

بہت خوب

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں