Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جنوری 26, 2022
by adbimiras جنوری 26, 2022 0 comment

 میں نے دیکھا/ ایس معشوق احمد  – ڈاکٹر شبنم افشا

وادی کشمیر میں باصلاحیت   نوجوانوں کی کمی نہیں جنہوں نے اپنی  ذہانت اور تخلیقی صلاحتیوں کو بروئے کار لاکر ادبی دنیا میں الگ  پہچان بنائی۔ایسا ہی ایک باصلاحیت نوجوان ایس معشوق احمد ہے۔ ایس معشوق احمد دبستان کشمیر کے گلشن کا ایسا پھول ہے جو اپنی تحریروں سے ہر سمت خوشبو بکھیر رہا ہے۔ایس معشوق احمد کا تعلق  کشمیر کے ضلع کولگام   کے  ایک گاؤں کیلم سے ہے۔کیلم  میں ہی  1992ء کو پیدا ہوئے۔ادب سے لگاؤ بچپن ہی سے ہے۔ کالج دور سے  انہوں  نے شاعری  شروع کی اور پہلی نظم ” عشق لازوال” کے عنوان سے لکھی ۔شاعری میں عروض کو ضروری سمجھتے ہیں اور  باقاعدہ عروض سیکھنے میں منہمک ہیں۔  نثر اصناف میں ان کی پسندیدہ صنف انشائیہ ہے۔انشائیوں کے علاوہ ان کے مختلف شعراء و  ادباء پر مضامین ،  افسانے ،افسانچے   ،خاکے  ،  سماجی نوعیت کے  کالم  اور کتابوں پر تبصرے مختلف اخبارات و رسائل اور مختلف سوشل سائٹس پر شائع ہوتے رہتے ہیں۔اردو زبان و ادب سے والہانہ محبت رکھتے ہیں اور اسی زبان کو اپنے اظہار کا ذریعہ بنایا۔ ان کی اب تک ایک تصنیف "میں نے دیکھا” (2021ء) منظر عام پر آچکی ہے جو انشائیوں اور خاکوں پر مشتمل ہے۔کتاب  کا سرورق نہایت ہی خوبصورت ہے جس پر آنکھ بنی ہوئی ہے۔ کتاب کو انہماک انٹرنیشنل   پبلی کیشنز نے چھاپا ہے۔پہلے ورق پر منیر نیازی کا یہ شعر ملتا ہے کہ___

خمار مے میں وہ چہرہ کچھ اور لگ رہا تھا

 

دم سحر جب خمار اترا تو میں نے دیکھا

 

منیر نیازی کی اسی غزل سے کتاب  کا عنوان لیا گیا ہے جس کا پہلا شعر یہ ہے کہ __

چمن میں رنگ بہار اترا تو میں نے دیکھا

نظر سے دل کا غبار اترا تو میں نے دیکھا

کتاب کا انتسا ب ” ان دعاؤں کے نام کیا گیا ہے جو والدین نے صبح شام دوپہر سہ پہر کیں” کتاب میں تیرہ انشائیے اور چھ خاکے شامل ہیں۔ عرض مصنف کے بعد حرفے چند ڈاکٹر ریاض توحیدی اور مدلل مقدمہ پروفیسر الطاف حسین نے لکھا ہے۔ پہلے انشائیوں  کو شامل کتاب کیا گیا ہے اور پہلا انشائیہ گالی اور آخری افواہ ہے ۔اس کے بعد چھے خاکے شامل کتاب کئے گئے ہیں۔کتاب کا بیک فلپ میں نے ہی لکھا تھا اور اس رائے کا اظہار کیا تھا  کہ __
"ان کی تخلیقات میں طنز و مزاح  کی چاشنی ، عام فہم اسلوب اور پیرائے اظہار ملتا ہے ۔جس سے قاری کو دوران مطالعہ کوئی ذہنی  رکاوٹ اور الجھن محسوس نہیں ہوتی۔”
ایک انشائیہ نگار آزادانہ طور اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے۔اس میں ہلکے پھلکے انداز میں حکمت کی باتیں کرتا ہے ۔ گالی میں ایس معشوق احمد کا یہی انداز ہے۔گالی کی ابتداء ، طیش  آجائے تو انسان گالی دیتا ہے،  گالی سیکھنی نہیں پڑتی، ہر فرد چھوٹا بڑا ،مہذب بدتمیز گالی دیتا ہے ،غالب کا قصہ ، یہ سب گالی میں نہایت ہی دلنشیں اسلوب میں بیان ہوا ہے۔انشائیہ گالی کے ابتدائی جملے دیکھیں _
"جن  چیزوں  پر اس دنیا میں رکاوٹیں، بندشیں اور قدغنیں لگائی جاتی ہیں، لوگ ان کی طرف زیادہ ہی کھینچے چلے جاتے ہیں۔گالی دینا معیوب سمجھا جاتا ہے لیکن دی بڑے شوق سے جاتی ہے۔نون مرچ کے بغیر کھانا اور گالی کے بغیر گفتگو مزہ نہیں دیتی۔گالی وہ فن ہے جو  عمل  ،اشارے ،زبان اور تحریری صورت میں بیک وقت دی جا سکتی ہے،بشرطیکہ جس کو دی جائے وہ اندھا ، گونگا ،بہرہ اور ان پڑھ نہ ہو۔”
گالی_ صحفہ 18

ایس معشوق احمد نے اپنے گرد پیش  میں رونما ہونے والے واقعات کا اثر قبول کرکے  اور ان واقعات کا گہرائی سے مشاہدہ کرکے ان پر اپنے تخلیقات کی بنیاد رکھی ہے۔انہوں نے عصر حاضر  کے نشیب و فراز کا کامیابی سے منظر نامہ پیش کیا ہے۔قنوطیت اور یاسیت سے  دامن بچا کر ہنسی مذاق میں    عصر حاضر کے حالات کا نقشہ کھینچتے ہیں۔سماج میں موجود خامیوں کو مزاح کی چاشنی کے ساتھ حوالہ قرطاس کرتے ہیں۔اپنے زمانے کے سماجی ، سیاسی ، تہذیبی مسائل کو موضوع  بنا کر نئے نئے گل بوٹے کھلاتے ہیں۔ان کے انشائیہ  ” کشمیر میں سب کچھ ہے پیارے  ” میں سیاست دانوں کی آٹھ قسمیں گنواتے ہیں ۔

  1. سیاست دان جو صرف سیاست ہی کرتے ہیں،اس کے علاوہ ان کو کچھ کرنا بھی نہیں آتا۔
    2.سیاست دان جو صرف اپنا اور اپنی پارٹی کی بھلائی کے بارے میں سوچتے ہیں۔ان کی سوچ فائدے اور منافع سے آگے نہیں جاتی۔
    3. سیاست دان جو سیاست میں آ تو گئے ہیں لیکن جیت کے گھوڑے پر کبھی نہیں چڑھے۔یہ اس انتظار میں بیٹھے ہیں  کہ کب ان کے نصیب جاگیں گے۔
    4. سیاست دان جو عوام کے لیے بھی سوچتے ہیں۔ان کی سوچ، سوچنے سے آگے نہیں بڑھتی۔
    5.سیاست دان جو عوام کی خدمت کرنا  چاہتے ہیں لیکن کر نہیں پاتے۔یہ یا تو گھر میں نظر بند رہتے ہیں یا ان کا ٹھکانہ جیل ہے۔
    6. سیاست دان جو صرف وعدے کرنے  کے گر سے واقف ہیں۔وعدے وفا کرنا انہوں نے سیکھا ہی نہیں۔یہ تقریر کرنے کے ماہر ہیں کام سے یہ نا واقف ہی رہتے ہیں۔
  2. سیاست دان جو صرف اور صرف کرسیوں کے لیے جیتے مرتے  ہیں عوام  کے لیے نہیں۔یہ نہ  عوام کا  بھلا چاہتے ہیں نہ برا۔
    8. سیاست دان جو  پارٹیاں ہی بدلتے رہتے ہیں۔جو نئی پارٹی بنی اس میں شامل ہوئیں۔ان کا ایک ہی وطیرہ ہے جہاں آگ دیکھی وہاں اپنی ہانڈی رکھ دی۔”
    کشمیر میں سب کچھ ہے پیارے _صحفہ _25
    کشمیر میں سب کچھ ہے پیارے میں  یہاں کی خوبصورتی ، غیر مقامیوں کی موجودگی ، سیاست دانوں کی بہتات ، بے روزگار کی مختلف اقسام ، ادیبوں  کی انجمنیں ،اسکولوں کا حال ، ڈاکٹروں  کی کارباری ذہانت ، رشوت کا زور اور ابتر حالات کو بہترین اور مفصل انداز میں بیان کیا ہے۔  یہاں کی زمینی صورتحال کو ان الفاظ میں بیان کرتے ہیں _
    "یہ دنیا کی واحد خوبصورت جگہ ہے جہاں اسی سال کا بوڑھا بیس سال کے جوان کو سپرد خاک کرتا ہے۔یہاں ہر وہ آواز دبائی جاتی ہے جس سے سچائی کی بو آتے ہو۔یہاں اذیتیں، کلفتیں،،صعوبتیں ،رنجوریاں ،مجبوریاں، اور طرح طرح  کے درد و کرب سے بھرے  عذاب ہیں۔اتنی سختیوں ،پریشانیوں کے بعد بھی اگر لوگوں کے چہرے پہ مسکان ہے تو یہ کسی   کرشمے سے کم نہیں۔”
    کشمیر میں سب کچھ ہے پیارے _صحفہ _ 30
    ان کی تحریروں میں نفاست  اور  شائستگی ہے۔نہ غیر مانوس الفاظ کا استعمال کرتے ہیں اور نہ ہی پیچیدہ اور گنجلک الفاظ ۔ان کے جملے سادہ اور شگفتہ ہوتے ہیں۔اپنی تحریر کے ذریعے نہ صرف اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں بلکہ مختلف پہلوؤں پر روشنی بھی ڈالتے ہیں۔
    کتاب میں شامل خاکے بھی دلچسپ ہیں۔صاحب خاکہ کے تمام پہلوؤں کو قاری کے سامنے نہایت دلچسپ انداز میں پیش کرتے ہیں۔نہ انسان کی تعریفیں کرکے اسے فرشتہ بناتے ہیں اور نہ ہی تنقیص سے برائیوں کا مرکب بلکہ انسان کو انسان اور اپنے اصل روپ میں سامنے لاتے ہیں۔ان کے خاکوں میں توصیف کا ہلکا رنگ ،مزاح کی چاشنی ، طنز کے نشتر اور روزمرہ کے واقعات کا بیان سبھی کچھ دیکھنے کو ملتا ہے۔انہوں نے ان  ہم عصر دوستوں کے خاکے لکھے جن کے شب و روز سے اور مشاغل سے واقف تھے۔ان کے خاکے کسی بڑے ادیب ، شاعر کے متعلق نہیں بلکہ گاؤں کے رحمان کاک ،ساتھ پڑھنے والی شازیہ ، عصمت ، ارجمند اور ساتھ کام کرنے والے امتیاز اور شرافت جیسے عام انسانوں کے متعلق ہیں۔اپنے گمنام اور غیر معروف دوستوں کے خاکے لکھ کر ادب شناس قارئین کو یہ بات کھٹکتی ہوگی لیکن ان کا دلچسپ اسلوب، مزاح کی آمیزش  اور فنی لوازم کا خیال انہیں بوجھل نہیں بناتا بلکہ جاذب توجہ بناتا ہے۔ان۔ خاکوں کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ وثوق کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ وہ فن خاکہ نگاری پر پورے اترتے ہیں۔جس کا بھی خاکہ قلمبند کیا اس کی جسمانی ساخت ، لباس ، وضع قطع،اخلاق ، عادات ،اطوار اور طرز معاشرت خوبیوں کے ساتھ بیان کئے ہیں۔خاکہ "بچوں والی عصمت "میں عصمت کا حلیہ اس انداز سے بیان کیا ہے۔
    ” مخروطی شکل،چھوٹی چھوٹی آنکھیں،عمدہ لباس ، دوپٹہ عجیب نزاکت سے اوڑھا تھا میں نے اس سے پہلے یہ وضع نہیں دیکھی تھی،رکھ رکھاؤ سے خوب واقف تھی،شکل صورت کی اچھی، بہتر ہے کہ خوبصورت کہا جائے۔لباس کون زیب تن نہیں کرتا پہناوئے کا سلیقہ اور طریقہ آنا چاہیے۔ اس سلیقے اور طریقے سے عصمت خوب واقف تھی۔جب بات کرتی تھی تو ناک کی آواز نمایاں رہتی ۔باتوں میں جو ناک کی ہلکی سی سانس آواز میں شامل ہوتی وہ نہایت بھلی سنے میں لگتی۔”
    خاکہ بچوں والی عصمت _صحفہ _86
    اپنے مزاحیہ اسلوب اور طرز ادا سے  خاکے کو دل آویز بناتے ہیں۔اپنے لمبے دوست امتیاز کا خاکہ ” لمبا صاحب ” کے عنوان سے لکھا ۔ابتداء میں لکھتے ہیں کہ __
    "میں نے قطلب مینار تو نہیں دیکھا ہاں البتہ قطلب مینار سے گہرے دوستانہ مراسم رہے ہیں۔جب میں اپنے دوست کےدائیں یا  بائیں   کھڑا  رہتا تو شرمندگی ہوتی اور اپنے وجود پہ ملامت کرنے کو جی چاہتا ۔ان سے گفتگو کرتے وقت مجھے آسمان کی طرف دیکھنا پڑتا، سینہ تان کر اور سر اٹھا کر اور انہیں نادم ہو کر گردن جھکا کر مجھے سے بات کرنی پڑتی۔”
    خاکہ لمبا صاحب _ صحفہ 106
    مجموعی طورپر دیکھا جائے تو کتاب نہایت دلچسپ ہے۔کتاب میں چوری ، شاعری اور بیوی ، شہرت سے دور ،ڈرنا ، کچھ ناموں کے بارے میں ، کام ، مرزاغالب کے خلاف مقدمہ ، کچھ محاورات کے بارے میں اور افواہ جیسے انشائیے شامل ہیں جن میں جذبات اور  مقامیت کا عنصر ، سماج میں رونما ہونے والے واقعات  کا بیان ، زندگی سے جڑے مسائل کی عکاسی ، زبان کا شائستہ اور نفیس استعمال دیکھنے کو ملتا ہے۔کتاب میں رحمان کاک ، ہلکی پھلکی شازیہ ، شر اور آفت ، ہنستی مسکراتی شہزادی کے خاکے بھی دلچسپ ہیں۔بقول ڈاکٹر ریاض توحیدی__
    ” ایس معشوق احمد ایک ذہین قلمکار ہیں۔ ان کے کئی انشائیوں اور خاکوں کے مطالعہ سے ظاہر ہے کہ ان میں انشائیہ اور خاکے لکھنے کا فطری مادہ موجود ہے۔ کیونکہ انشائیہ یا خاکہ لکھنے کے لئے جس قسم کی   علمی وادبی صلاحیت اور مشاہداتی وسعت کی ضرورت ہونی چاہیے وہ ان کے انشائیوں اور خاکوں میں تسلی بخش حد تک نظر آتی ہے”
    اس کتاب کی اشاعت پر میں محترم ایس معشوق احمد کو مبارکباد پیش کرتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ اردو کے ادبی حلقوں میں اس کتاب کی پذیرائی ہوگی اور ایس معشوق احمد اپنے نام کی مناسبت سے سب کے محبوب رہیں گے۔

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آشوب دہلی اور دستنبو – پروفیسر صالحہ رشید 
اگلی پوسٹ
ہندوستانی آئین تمام شہریوں کو مساوی حقوق فراہم کرتا ہے : ڈاکٹر شیخ عقیل احمد

یہ بھی پڑھیں

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

دسمبر 29, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 23, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,128)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں