Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگنصابی مواد

مخدومؔ محی الدین -ایک زندہ در گور  شخصیت – یاورحبیب ڈار

by adbimiras مئی 29, 2021
by adbimiras مئی 29, 2021 0 comment

یاد پل بھی آ گئے تھے شہر جلتا دیکھ کر

وہ ستم مجھ پے روا تھے آج سہتا دیکھ کر

کیوں مٹادوں اپنی ہستی بار خاطر میں بھلا

امتحاں کی اک گھڑی ہے یہ کفارہ دیکھ کر

 

I remember the moment I saw the city burning

They were persecuting me today

Why should I forget my existence?

It is a test time to see this atonement

مخدومؔ محی الدین  ایک ایسی عبقری  شخصیت کے ملک ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ ہمارے بیچ رہ کر بھی ہم سے اتنے دور کہ اک نظر کرنا بھی گوارا نہیں کرتے.حالاںکہ مخدوم کو فوت ہوئے ایک صدی بیت چکی ہے لیکن افسوس انہوں نے جو قابل باز پرس خدمات شاعری کے میدان میں چھوڈے  ہیں انہیں  شہرت عام بقائے دوام نصیب نہ  ہو سکی.حیف آج کا نوجوان نسل  مخدومؔ  کو پڑھنے اور پرکھنے  میں دکت  محسوس کرتے  ہیں.شاید آنکھیں دکھ جاتی ہیں کی مخدوم کو ایک نظر عنایت کرنی ہے. جہاں تک مخدومؔ  محی الدین کو آج کے دور میں بھلا دینے کی بات ہے مجھے لگتا ہے ہمیں مخدومؔ کا موازنہ میؔر سے کرنا چاہیے.ہماری حالت ایسی ہو چکی ہے کی فراقؔ گورکھپوری کا قول بلکل صحیح  ثابت ہو رہی ہے.فراقؔ اپنی تنقیدی تصنیف "اندازے” میں لکھتے ہیں کہ” میرے ایک نوجوان دوست ہیں جنہوں نے اردو کی ایک بھی کتاب نہیں پڑھی لیکن انگریزی  کے  ایم-اے ہیں”. اب ذرا دیکھیے کیا فرق ہیں.قول بلکل صحیح اور صادق ہے. مخدومؔ جن کی پیدائش 1908ء کو ہوئی اور وفات 1969ء کو  ہوئی،کو اتنی جلدی بھلا دیا گیا جیتا کی کسی نے  سوچا بھی نہیں ہوگا.

مخدومؔ محی الدین  کا شمار ترقی پسند شعراءکے صنف اول میں ہوتا ہے لیکن افسوس  کی بات ہے کی خود ترقی پسند ہی اب مخدومؔ کا تذکرہ نہیں کرتے.وہ بھی ایک زمانہ تھا جب حیدرآباد کی آبادی کے ہونٹوں پر مخدومؔ کی منظومات اور غزلیات سر چڈھ کر بول رہے تھیں.یعنی مخدومؔ کا طوطی بھول رہا تھا.لیکن آج کا دور ہے کہ مخدومؔ کے نام سے بہت سے لوگ واقف تو ہیں لیکن انکا نام ونگلیوں پر گن لینے والے کم و کست بھی نہیں.شاید گناہؑ کبیرہ سمجھتے ہیں.اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ مخدوم کی تخلیقات مقدار کے اعتبار سے بہت کم ہے لیکن قدر و قیمت،فکروفن کے اعتبار سے اردو کے بلند پایہ  شعراء کے مقابلہ میں برابر کا درجہ رکھتی ہے. (یہ بھی پڑھیں فیض کی شاعری : کچھ اشارے – عابد سہیل

بیشتر محقیقین حضرات لکھتے ہیں کہ مخدومؔ محی الدین تلنگانہ تحریک کے ہیرو تھے.تلنگانہ کے دیہا توں میں بغاوت بڑھک اٹھی تھی.حیدرآباد کے ہندوستان سے الحاق کے بعد یہ بغاوت دھیرے دھیرے دم ٹوڈنے لگی.مخدوم مسلح جد و جہد جاری رکھنے کے حق میں تھے.مخدومؔ آزادی حاصل کرنے کے اشتیاق میں تھے.مخدومؔ کو مہینوں رو پوش ہونا پڑا.مخدومؔ نے 1937ء میں عثمانیہ یونیورسٹی سے ایم-اے کرنے کے بعد وہ یونیورسٹی میں اردو کے لیکچرر  ہوئے.لیکن دو سال کے بعد انہوں نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا اور کمیونسٹ پارٹی کے سر گرم رکن بن گۓ.1951ء میں مخدومؔ،راج بہادر گوڈ اور دوسرے کمیونسٹ قائدین گرفتار ہو گۓ.1952ء میں لوک سبھا کے پہلے انتخابات کے پس منظر میں تلنگانہ کی بغاوت کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا.جنوری 1952ء کو مخدومؔ محی الدین قید سے رہا ہوئے اور انتخابات  میں حصہ لے لیا. لیکن وہ الیکشن ہار گۓ.یعنی ہمیں اس بات کا واضح جواب ملتا ہے کہ مخدومؔ پہلے پہل گہرے سیاسی کارکن تھے.1944ءا میں انکا پہلا مجموعہ کلام "سرخ سویرا”منظر عام پر آیا.جس میں مخدومؔ بحیثیت سیاسی کارکن نظر آتے ہیں.ان کی نظمیں سیاسی نوعیت کی ہیں.یہ نظمیں عوام میں مقبول ہونے لگیں اور پارٹی کے جلسوں میں گائے جانے لگیں.سیاسی نوعیت کے ساتھ ساتھ مخدومؔ کی نظمیں سامجی موضوعات کی بھی ملتی ہیں.
زندگی لطف بھی ہے زندگی آزار  بھی ہے
ساز و آہنگ بھی زنجیر کی جھنکار بھی ہے
زندگی دید بھی ہے حسرت دیدار بھی ہے
زہر بھی آب حیات لب و رخسار  بھی ہے

دوسرا مجموعہ کلام 1961ء کو” گل تر”  کے عنوان سے منظر عام پر آیا.بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ گل تر "شرخ سویرا” سے بلکل مختلف ہے.گل تر میں رومانی کیفیات کا اظہار ملتا ہے.یعنی ایک چیز بلکل واضح ہو جاتی ہے کہ جیسے دوسرے شعراء کے یہاں انقلاب و رومان کی تصویرکشی ملتی ہے بلکل مخدومؔ کے تخلیقات میں بھی انقلاب اور رومان کا امتیزاج نظر آتا  ہے.مخدومؔ نے اپنے اس مجموعہ کلام گل تر کے بارے میں خود رقمطراز ہیں کہ”ینن دیرنیہ قارین جب گل تر پڑھیں گے تو غالباً  انہیں فوراً  اس مختلف نوعیت  کا احساس ہوگا اور اسکا ذہن نۓ  کلام کا "شرخ سویرا”  کے جانے بوجھے اشعار سے مقابلہ بھی کرنے لگے گا”.ایک اور جگہ لکھتے ہیں کہ”نۓمجموعے کا کلام اپنی سج دھج اور نفس مضمون لے اعتبار سے "شرخ سویرا” کی نظموں سے مختلف ہے”.

مخدومؔ محی الدین کے ابتدائی تخلیقات میں ان کی غنائی نظمیں تلنگن،انتظار،ساگرکےکنارے،لمحہ،رخصت،وہ،آتش کدہ،جوانی،اورپشیمانی قابل ذکرہیں.ساگر کے کنارے کے بارے میں کہا جا تا ہےکہ شاعر نیند سے بیدار ہو کر ایک گاٶں کی عکاسی کرتےہیں.تلنگن میں شاعر گاٶں کی کم عمرحسینہ کی تصویرکشی کرتےہیں.مخدومؔ اس لڑکی کو ”دختر پاکیزگی“ اور”دشت کی وخوردوکلی“کہتے ہیں.آتش کدہ می ںشاعر خود مرکزی حیثیت رکھتا ہے اوراس میں خودداری ہے.نظم انتظار تک آتے آتےمخدومؔ کی نظموں کا رومانی رنگ دھیما  پڑ جاتا ہے. (یہ بھی پڑھیں فیض کی شاعری : کچھ اشارے – عابد سہیل )

زینت ساجدہ نے کیا خوب کہا ہے میرؔ کے کلام سے سرقہ کرنا آسان ہےلیکن ممکن ہےکسی کو پتہ نہ چلے.لیکن مخدومؔ کا آدھا شعربھی چوری کر لیجئےتو کسی کو سناۓ تو سننے والا بقیہ آدھا شعر سنا کرکہتا ہے.مخدومؔ کہتے ہیں کہ آل انڈیا ریڈیو والے خوا مخواہ اسکا کلام نشر کرنے سے بچتے ہیں.آخر مخدومؔ کو کیا نام دیں.وہ شاعر بھی ہے،شخصیت بھی ہے،جادو بھی ہےاور جاد گر بھی ہے.نظم "بساط رقص” محبت سے منسوب ہے.اس نظم میں سر شاری اور سر مستی کی کیفیت ہے.اس کا خاص وصف ترنم ہے.لفظوں کی تکرار سے جھنکار پیدا ہوتی ہے.اس نظم کا تمام تر حسن ایمائت، اشاریت، علامت اور اختصار میں ہے.نظم کے پہلے حصے میں مخدومؔ نے تین الفاظ کا استعمال کیا ہے.یعنی  روپ رنگ اور راگ اور پھر ان لفظوں کی تجسیم کی ہے.روپ اور رنگ کو چاندنی  کی نرم نرم آنچ میں تپتی ہوئی اور سمندروں کے جھاگ سے بنی ہوئی جوانیو ںسےمشکٌل کیا گیا ہے.اور راگ تیسرے منظر میں مہکتے بدن،لچکتی کمر اور بہکتے قدم سے تشکیل پا رہا ہے.

مخدومؔ ایک ایسا البیلا شاعر  ہے جنہوں نے سیاسی زندگی کے ساتھ ساتھ شاعری کو بھی زندہ رکھا.ہندو و پاک کا اگر کوئی شاعر  اس طرح زندگی بسر کرتا تو وہ یا تو سیاسی زندگی ترک کر دیتا یا پھر شاعری.مخدوم خلافت تحریک سے بھی متاثر تھے جسکی وجہ یہ تھی کہ مخدوم کے چچا خلافت تحریک کے موید تھے اور انکی گھریلو زندگی مذہبی ہونے کے ساتھ ساتھ قوم پرستانہ بھی تھی.

شاعری اگر انکشاف ذات ہے تو ذات سے حجابات کا اٹھنا ضروری ہے.یہی بات مخدومؔ کی شاعری کے لیۓ بھی ضروری ہے.مخدوم کو اپنے سادہ عاشقانہ یا جذباتی یا ذہنی تجربات   کو پیش کرنے میں کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا.ان کا ذوق عمل،جوانی کا محدود مشاہدہ اور شوق اظہار اس شاعری کے لۓ کافی تھا جن کے نمونے ساگر کے کنارے،لمحہ،رخصت،جوانی،سجدہ،یاد ہے وغیرہ میں مل جاتے ہیں.جو شاعری مخدومؔ نے 1933ء سے1939ء تک کی ان میں ایسی شعری تخلیقات ہیں جن میں تھوڑی  بہت انفرادیت ہے جیسے پچھلے پہر کے چاند ستارے،انتظار،برسات اور میں.مخدومؔ کو استعاروں  اور علامتوں کا بھی علم تھا اور زبان کا استعمال نئی معنویت کا حامل ہو جاتا ہے.
شیرینی، لطافت،حلاوت،موسیقیت،غنائت اورانبساطی کیفیت اس دورکی مخدومؔ کی غزل کی خصوصیات ٹھہریں .اس لۓ ایسے ایسے الفاظ و علائم کا انتظام کیا کہ غزل کی فضا میں خوشبوئی بکھرگئیں اور گلوگلزارکا سماں پیدا ہو جاتے ہیں:

پھر چھڑی رات بات پھولوں کی
رات ہے یا برات پھولوں کی
یہ مہکتی ہوئی غزل مخدومؔ
جیسے صحرا میں رات پھولوں کی

جتنے شعراء آج تک صرف نظر ہو گۓ ہیں ان میں مخدومؔ محی الدین کا نام شاید اس لئے اہم ہے کیونکہ انہوں نے دیگر شعراء کے برعکس بہت کم لکھا لیکن انھوں نے جتنا بھی لکھا ہے میدان شعر و سخن  میں اسکی اہمیت و ضرورت اتنی ہی تھی جتنی کہ دیگر شعراء کی تخلیقات کی ہے.مخدوم سماجی و سیاسی شاعری  کے لئے بھی کافی مشہور شاعر گزرے ہیں. مخدومؔ نے اپنی شاعری کی ابتداء سماجی موضوعات سے کی.مخدوم کی پہلی سیاسی نظم (جنگ) تھی. جنگ کی تخلیق  کے بعد مخدوم سیاسی و سماجی موضوعات کی طرف متوجہ ہوئے. ہسپانیہ کی جنگ کے پس منظر میں مخدومؔ نے نظم (دھواں) لکھی. دھواں کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے (اندھیرا) نام کی ایک بہترین نظم لکھی.
دوسری جنگ عظیم کے زمانہ میں روس پر جرمنی کے حملے سے پہلے مخدومؔ نے نظم (سپاھی) لکھی.ہندوستان برطانیہ حکومت کے زیر اثر تھا اور عوام کی مرضی کے خلاف ھندوستانی سپاہیوں کو عالمی جنگ میں دھکیلا  جا رہا تھا. ہندوستانی نوجوانوں میں تذبذب طاری ہونے لگا تھا.مخدومؔ نے ہندوستانی  سپاہیوں کو مخاطب کر کے نظم (سپاھی) لکھی:
جانے والے سپاھی سے پوچھو
وہ کہاں جا رہا ہے

مخدومؔ کی آواز کہیں کہیں فیضؔ کے بہت قریب آجاتی  ہے.مخدومؔ کے بعض نظموں  میں فیضؔ کی نظموں کی بازگشت  سنائی دیتی ہے.دراصل دونوں شاعر نظریاتی طور پر ایک دوسرے سے قریب تھے،ایک ہی ماحول میں سانس لے رہے تھے. لیکن فرق اتنا ہے کہ مخدومؔ کی زندگی کا بڑا حصہ سیاسی جد و جہد اور ٹریڈ یونین کی تنظیم و  تشکیل میں گزرا.اس لئے ان کے کلام میں وہ تہ داری پیدا نہ ہو سکی جن کی تلاش ان کے نقادوں کو تھی. (یہ بھی پڑھیں ندا فاضلی کا تخلیقی گاؤں – پروفیسر کوثر مظہری )

(نظم چاند تاروں کا بن) مخدومؔ کی مشہور نظم ہے.آزادی سے پہلے،بعد اور آگے. اس طرح  مخدومؔ نظم کو تین حصوں  میں بانٹ دیتے ہیں. یہ نظم جدوجہد آزادی کی المناک داستان ہے.جس کے لئے بے شمار لوگوں نے قربانیاں دیں.آزادی مل تو گئلیکن سارے خواب چکناچوں  ہو گئے.ایک طرف جشن آزادی تھی تو دوسری طرف فرقہ وارانہ فسادات اور مذہبی جنوں .عورتیں بے آبرو ہو کر رہ گئیں.یہاں آزادی نہیں بلکہ داغ داغ اجالا تھا.

****************

یاورحبیب ڈار
طالب علم: شعبہ اُردُو جمعہ کشمیر یونیورسٹی

حضرت بل سرینگر

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

مخدوم محی الدینیاور حبیبیاور حبیب ڈار
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
حاصلِ محبت ہے روشن – یاورؔحبیب ڈار
اگلی پوسٹ
مُزَمِّل – الف عاجز اعجاز

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں