Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

مخطوطہ شناسی میں کاغذ کی اہمیت(ایک جائزہ)-ڈاکٹرعرفان رضا

by adbimiras ستمبر 9, 2020
by adbimiras ستمبر 9, 2020 0 comment

مخطوطہ ایک تاریخ ،ایک کاغذی پیرا ہن ہے جس میں اقوام ملل،ملوک و سلاطین ،ادیان و بلدان ،علمی و ثقافتی اقدار،تہذیب و تمدن کے پیکر قرون و عہود کے آثار و اعلام نظر آتے ہیں ۔ایک مخطوطہ اور نسخہ اپنی جگہ ایک دنیا لئے ہوتا ہے۔

نسخہ شناسی میں کاغذ کو ایک بڑی اہمیت حاصل ہے۔ نسخہ شناسی ایک ایسا فن ہے جس کے لئے وسیع علوم کے مطالعہ کی ضرورت ہے ،پھر مختلف اقسام کے کاغذات کی پہچان بھی نہایت ضروری ہے۔ کاغذ اور روشنائی کا اس معاملہ میں بڑا اہم رول رہا ہے۔کون سا کاغذ کہاں اور کب تک ملتا رہا ، بانس کا کاغذ کب استعمال ہوتا رہا۔پھر ان کاغذوں کے بنانے کے کارخانے کہاں کہاں تھے، اس سے بھی بڑا فرق پڑتا تھا۔ ہندوستان میں کشمیری کا غذ اور کشمیری طلائی ،مینا کاری کا کافی رواج رہا۔ اس طرح دکنی ،دہلوی ،لاہوری،کاغذ کے خصوصیات  اپنی جگہ مسلم تھے۔ ہندوستان کے باہر شیرازی ،دمشقی، بغدادی،ماوراء النہری کاغذ بھی اپنی جگہ اہمیت کے حامل تھے۔اس طرح مکتوبہ مرقوم نسخے کے کاغذ کی ساخت و پرداخت سے زمانوں اور عہدوں کا تعین کرسکتے ہیں اور اصلی وجعلی نسخوں کو بحسن و خوبی پہچان سکتے ہیں۔

کا غذ نہایت ہی باریک خستہ جو لکھنے یا چھپائی کے کام آتا ہے یہ عام طور پر لکڑی کے گودے پھٹے پرانے کپڑے یا کسی اور ریشہ دار چیز سے بنایاجاتا ہے۔یہ سفید بھی ہوتا ہے اور مختلف رنگوں کا بھی مثلاً سرخ، زرد،آل،کبود، زنگاری ،خودرنگ و کاہی، عودی، سبز، گلگوں، فریسہ و نارنجی وغیرہ۔کا غذ چھپائی کے علاوہ یہ اور کئی کاموں میں استعمال ہونے لگا ہے۔عام طورسے یہ خیال ہے کہ کاغذ   ۱۰۵   میں چین میں ایجاد ہوا۔ یہاں سے کاغذ سازی کی صنعت   ۶۱۰   میں جاپان اور  ۷۵۱میں سمر قند پہونچی اور  ۹۰۰    تک عرب ملکوں اور مصر میں پہونچی۔اور  ۱۱۵۰   تک شمالی افریقہ ہسپانیہ ہوتی ہوئی یوروپ پہونچی گئی۔اور  ۱۲۷۶ سے  ۱۴۹۵کے درمیان ،اٹلی،فرانس، جرمنی اور انگلستان میں کاغذ بنانے کے کارخانے قائم ہوگئے۔

(یہ بھی پڑھیں عملی تنقید اور تفہیم شعروشاعری-پروفیسر کوثر مظہری )

اطلخ کی لڑائی میں چین کے جوقیدی اسیر بناکر سمر قند لائے گئے تھے پہلے پہل انہوں نے  ۱۳۴ ھ ۷۵۱میں چین میں مروجہ طریقے کے مطابق کتان اور سن کے ریشوں سے کاغذ بنانے کی صنعت رائج کی اس زمانے میں کاغذ کی جو مختلف قسمیں تیار کی جاتی تھیں وہ حسب ذیل ہیں۔ (۱)کاغذ فرعونی: عربی تحریر کا سب سے پرانا کاغذ جو مصر میں دستیاب ہوا ہے۔  ۱۸۰ ھ  تا   ۲۰۰  ھ  ؍   ۷۹۶ تا  ۸۱۵    (۲)کاغذ سلیمانی: سلیمان بن رشید کے نام سے موسوم ہے جو ہارون رشید کے عہد میں خراسان کا خازن تھا۔(۳)کاغذ جعفری: جعفر برمکی وزیرہارون الرشید کے نام سے موسوم ہے اور مشہورہے۔ (۴) کا غذ طلحیی: طاہریہ خاندان کے دوسرے فرمانرواں طلحہ بن طاہر کے نام پر مشہورہے۔ (۵)کاغذ طاہری : اسی خاندان کے بادشاہ طاہر دوم کے نام پر ۔ (۶)کاغذ نوحی: اس میں سامانی بادشاہ نوح اول کی طرف اشارہ پایا جاتا ہے۔

سمر قند کے کارخانے کے نمونے پر دوسرے مقامات پر بھی کاغذ بنانے کے کارخانے قائم ہوئے۔جعفر البرمکی کے بھائی الفضل نے جو ۱۷۸ ؍۷۹۴خراسان کا عامل تھا بغداد میں کاغذ بنانے کا کارخانہ قائم کیا۔اس کے علاوہ پوست آہو کو کاغذ میں تبدیل کیا۔تھوڑے ہی عرصہ میں تہام ہ،یمن، اور مصر میں کارخانے بن گئے۔جہاں کاغذنے آخرکار قرطاس(اوراق،بردی PAPYRUS) کا استعمال ختم کردیا۔اس طرح دمشق طرابلس،حماء، طبریہ ،المغرب، ہسپانیہ ایران اور ہندوستان میں بھی کاغذ بننے لگا۔آذر بیجان میں زنجان سے دو دن کی مسافت پر ’’خونج یا خونا‘‘ کے باشندوں نے اسی وجہ سے کاغذ کنان کا نام اختیار کرلیا تھااور وہاںبہترین کاغذ تیار ہوتا تھا۔مغلوں نے یہ مقام بالکل تباہ کردیا تھا تاہم انہوں نے وہاںایک نوآبادی مغلیہ کے نام سے قائم کی۔

جیسا کہ بتایا جا چکا ہے کہ کاغذ کی ایجاد کا سہرا دراصل چین کے سر ہے اس ایجاد نے چین میں بہت جلد مقبولیت عام حاصل کرلی ۔یقین کیا جا تا ہے کہ تیسری صدی عیسوی تک کاغذ پر کثرت کتابیں لکھی گئی ہوں گی جو محفوظ نہ رہ سکیں ۔ریستان تبت کے ایک نخلستانی قطعہ’’لوپ نور‘‘سے کھدائی میں کچھ تحیریریں کا غذ پر بھی ملی ہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ چین میں دوسری صدی عیسوی میں کاغذ عموماً لکھائی میں مستعمل تھا۔ترکستان میں ’’تن‘‘ ہوانگ مندر کی دیواروں میں مدفون کتابوں سے بھی اس کاثبوت بر آمدہوا ہے یہ تحریریں برطانوی میوزیم میں بیلوتھک نیشنل (فرانس)میں اور  رائل لائبریری ’’’کوپن ہگلن‘‘میں محفوظ ہیں۔تقریباً سات سوسال سے زیادہ زمانہ تک چین نے کاغذ کی دریافت کا راز سر بستہ رکھا لیکن عرب ترکستانی علاقوں میں کچھ چینوںسے یہ راز معلوم کرنے میں کامیاب ہوگئے اور آٹھویں صدی عیسوی میں پہلا کاغذ کارخانہ عرب اسلامی تہذیب کی سرکردگی میں سمر قند میں قائم ہوا۔

لیکن یہ بات بھی محقیقین کی نظر سے پوشیدہ نہیں کہ ہندوستان کے باشندے کاغذ کے استعمال سے اور روئی سے کاغذ بنانے کے فن سے مسیحی دور سے بھی پہلے واقف تھے۔ اس بات کی تصدیق یونانی مصنف ’’نیرکوس‘‘کی تحریر سے ہوتی ہے کہ ’’نیرکوس‘‘ نے ۳۲۷  قبل مسیح ہندوستان کا درورہ کیا۔ اگرچہ ہندوستان میں کاغذ سازی تیسری صدی قبل مسیح میں ہی تھی لیکن اسے بطور سامان تحریر استعمال نہیں کیا جاتا تھا ۔کیونکہ دوسرے سامان تحیریر آسانی سے مہیا تھے مثلاً کھجور کی پتیاں اور بھوج پتر وغیرہ۔کاغذی تحیریروں کے ابتدائی نمونے وسطیٰ ایشیا کے ’کاشغر‘اور ’کوگیر‘ مقامات سے حاصل ہوئے ہیں ۔اس پر پانچویں صدی عیسوی کی گپتا طرز تحیریر مرقوم ہیں۔ان تمام شواہد سے یہ بات واضح ہوجاتا ہے کہ ہندوستان میں  ۱۰۰۰   سے کاغذ برابر استعمال ہوتا رہا ہے۔پروفیسر’’کپاڈیا‘‘کے مطابق کاغذ سب سے پہلے گجرات میں کمار پال ۷۴۔۱۱۴۳ ء اور  وستو پال کے عہد میں استعمال ہوا۔  ۱۴۰۰   میں ہندوستان میں بنگال اور دوسرے مقامات پر کاغذ بڑے پیمانے پر بنایا جاتا تھا۔کاغذ کے استعمال کو عہد مغلیہ میں ایسا عروج حاصل ہوا کہ اسے ’’کاغذی راج‘‘کے نام سے یاد کیا جانے لگا۔

مغلیہ دورمیں عمدہ قسم کے کاغذ کشمیر، سیالکوٹ، لاہور ،راج گیر،اورنگ آباد اور احمدآباد میں تیار کیا جاتاتھا۔سیالکوٹ عمدہ قسم کے کاغذ م مثلاً’’مان سنگھی‘‘ اور ریشمی کاغذ کے لئے مشہورتھا جن کی ساخت اچھی تھی وہ زیادہ پائیدار ہوتا تھا۔مغل بادشاہ کشمیر کے بنے ہوئے عمدہ کا غذ کو بہت پسند کرتے تھے۔ کاغذبنانے کے ایسے بہت سے مرکز جن کو ’’ کاغذ پورہ ‘‘ کہا جا تا تھا مغل راجدھانیوں کے پا س ہی واقع تھے۔ مغلوں کے خاغذ کے استعمال نے کافی حد تک مراٹھوں کو متاثر کیا۔شیواجی کے خزانوں کی رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ گیارہ ہزارزرافشاں دستے یعنی سنہرے کاغذ کے ،بیس ہزار دستے بالا پوری کاغذ کے، دوہزار دستے دولت آبادی قسم کے کاغذکے ، اور بتیس ہزار دستے سفید کاغذ بنگال کے مختلف علاقوں میں بنتاتھا مثلاًکلکتہ،دیناجپور،پٹنہ ،گیا اور شاہ آباد یہ سلسلہ ۱۷۹۳سے ۱۸۳۳ تک جاری رہا۔گیا کے علاقے میں ’’اراول‘‘کا مقام عمدہ قسم کے کاغذ بنانے کے لئے مشہورتھا ۔جو تین چار روپے فی رم REAMکے حساب سے فروخت ہوتا تھا ۔سن اور پٹ یعنی جوٹ وغیرہ کاغذ بنانے کے خاص اجزاء تھے۔

آج کے اس ترقی یافتہ دور میں سائنس جعل سازی کے بہت سے طریقے وضع کئے ہیں۔ آرکائیوز کی لیبوریٹری میں کسی تحریر کے کاغذات کو چانچ کر اس کی عمر مقرر کی جا سکتی ہے اور ساتھ جعل سازی کا پردہ فاش کیا جاسکتا ہے کہ یہ مخصوص کاغذ کا ایجاد کب ہوا اور جو تحریر اس کاغذ پر لکھی ہے۔اس کی کتابت کب ہوئی اگر صحیح نسخہ ہوگا تو یقینا اس کاغذ کے ایجاد کے بعد کا ہوگا۔ اسی طرح اگر اردو کے مخطوطات کسی ایسے چرمی یا ریشمی کاغذ یا پھر زرافشاں کاغذ پر دستیاب ہوجائے تو پھر اس میںجعل ہونے کا کافی حد تک ثبوت فراہم ہو جاتا ہے۔کیمیائی تجزیہ کرکے ہم کاغذ کے اصل ساخت اور سن اور مسودۃ کی اصل تاریخ تحریر کا پتہ لگا سکتے ہیں جعل سازی کا مقصد حاصل زر اور کسب شہرت ہوتا ہے اور قدیم مصنفین کے نام سے جعلی کتابیں تیار کر دیتے ہیں اردو میں بھی اس قسم کی کافی مثالیں دستیاب ہیں جو کہ اپنی صلاحیتوں کا نہ صرف غلط استعمال ہے بلکہ قارئین کے لئے ایک گمراہ کن دریچہ دستیاب کراتا ہے۔

مختصراً ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہندوستان میں کاغذ سازی چینی ایجاد سے پہلے معروف تھی لیکن چند مشکلات کی وجہ سے اس کا استعمال اتنا عام نہ تھا۔ جیسا کہ پہلے بتایا جا چکا ہے کہ نسخہ شناسی یا مخطوطوہ شناسی کے لئے مطالعہ کی ضرورت ہے اور مختلف اقسام کے کاغذات کی پہچان بھی نہایت ضروری ہے تا کہ اصلی نسخہ اور جعلی نسخہ کی پہچان کی جاسکے۔مثال کے طور پر سترہویں اوراٹھارہویں کے اچھے مخطوطات کشمیری کاغذ پر لکھے گئے ہیں ۔آگرہ،بدایوں، دہلی، لاہور،اورنگ آباد، حیدرآباد ،برہان پور، جے پور،تھٹہ ،سندھ ، میں کاغذ بنانے کے بڑے کارخانے تھے۔ لیکن اُردو کے مخطوطات آگرہ ،دہلی،فیض آباد،لکھنؤ، پٹنہ اورحیدرآباد کے کارخانوں میں تیار ہوتے تھے۔اور سارے کاغذات کی شناخت مشکل امر ہے لیکن پھر بھی بہت سارے نمونوں کو دیکھنے کے بعد کاغذات کی پہچان کافی حد تک آسان ہو جاتی ہے مخطوطہ شناسی کے لئے مخطوطہ کے کاغذ کی اصلیت کے بارے میں جاننا بہت اہم ہے۔لہٰذا کسی بھی قدیم مخطوطہ کی شناخت اور اس کی حقیقت جاننے کے لئے کاغذ کی اصلیت اور قدامت نیز روشنائی اور طرزِ تحریر کا گہرا تجربہ لازمی ہے۔

 

ڈاکٹرعرفان رضا

مادھوپور سلطانپور، سیتامڑھی بہار

EMAIL:   iraza3819@gmail.com

mob. 9891299930

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

دورکاغذمخطوطہمغلیہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
یوم اساتذہ یا ٹیچرز ڈے- ذاکر انور
اگلی پوسٹ
اردو تلفظ : مسائل ومباحث-ڈاکٹر یوسف رامپوری

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں