Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل – ابوالکلام انصاری

by adbimiras اگست 30, 2023
by adbimiras اگست 30, 2023 0 comment

ابوالکلام انصاری

اسسٹنٹ ٹیچر، فیض احمد فیض اردو ہائی اسکول

ہگلی، مغربی بنگال، ہندوستان

موبائل نمبر:  9330634200

 

آج کے انٹرنیٹ کے دور میں اسمارٹ فون لوگوں کی زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے۔ زیادہ تر آن لائن کاموں کی سہولیات موبائل پر دستیاب ہیں۔ اسلئے تقریباً سبھی گھروں میں آج کل موبائل فون پایا جارہا ہے۔ آج سے تقریباً دو دہائی پہلے تک بھی فون صرف بات چیت کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔ لیکن ٹیکنالوجی میں ترقی کے ساتھ ساتھ فون اب اسمارٹ فون میں بدل چکا ہے۔ اسکے اسکرین پر  انگلیوں کے سہارے بڑے سے بڑے کام کو بہ آسانی سر انجام دیا جارہا ہے۔ آن لائن شاپنگ، آن لائن ادائیگی، آن لائن تعلیم، آن لائن بکنگ اور دیگر بہت سارے اہم کام موبائل کے ذریعہ آسانی سے کئے جا رہے ہیں۔ یہ آلہ ہماری زندگی کو آسان بنانے میں بہت معاون و مدد گار ثابت ہو رہا ہے۔

لیکن ان تمام مندرجہ بالا خوبیوں کے باوجود اس میں بہت ساری خامیاں بھی ہیں جن کا شکار بڑے عمر کے لوگوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی ہو رہے ہیں۔ بچوں کو موبائل فون کی خوبیوں اور خامیوں میں تمیز نہ ہونے کی وجہ کردہ زیادہ تراس آلہ سے نقصان ہی اٹھا رہے ہیں۔ آئیے ہم ذیل میں موبائل فون کے صحیح اور غلط استعمال کیا ہیں اس بات پر روشنی ڈالتے ہیں۔

موبائل فون کا صحیح استعمال:۔  ماہرین کا ماننا ہے کہ موبائل کے صحیح استعمال کو صرف دوز مروں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے اور وہ ہیں:

  1. Communication 2. Information

اگر ہم یا ہمارے بچے کسی سے رابطہ قائم کرنے (communication)کیلئے اسکا استعمال کر ہے ہیں تب تو اسکا استعمال صحیح ہو رہا ہے۔ خواہ وہ رابطہ بات چیت کی شکل میں ہو یا اور کوئی دوسری شکل میں ہو۔ اسی طرح اگر ہم اسکا استعمال جانکاری (information) حاصل کرنے کے لئے کر رہے ہیں تب بھی صحیح ہے۔ مگر یہ جانکاری بھی مثبت ہونی چاہیئے جو ہماری زندگی کے لئے مفید ہو۔ جو ہماری ترقی میں مددگار ثابت ہو۔ جو ہماری پریشانیوں کو دور کرے۔ اس کے برعکس اگر ہم کسی طرح کی کوئی منفی جانکاری لے رہے ہیں جس سے انسانیت کو نقصان کا سامنا ہو تو یہ جانکاری بھی غلط استعمال کے زمرے میں آجائیگی۔

موبائل فون کا سب سے خطرناک / غلط استعمال:۔

اسکا سب سے غلط یا خطرناک استعمال entertainment ہے۔ اپنے جی کو بہلانے کے لئے، وقت گزاری کے لئے، تھکان دور کرنے کے لئے اسکا استعمال کرنا سب سے خطرناک ہے۔ ان سب مقاصد کیلئے پارک، میدان، ورزش کے لئے جیم جانا وغیرہ ہمارے لئے زیادہ موزوں ہے۔ ان مقاصد کے لئے بچے chat کرتے ہیں، game کھیلتے ہیں، social media کا بے جا استعمال کرتے ہیں جوان کے لئے صرف اور صرف جسمانی اور نفسیاتی مسائل ہی پیدا کرتے ہیں۔

ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر کوئی بچہ ۴۲گھنٹے میں سے ۴گھنٹے سے زیادہ وقت موبائل فون کو دے رہا ہے تو سمجھ لینا چاہیئے کہ وہ موبائل فون کی لت (mobile phone addiction/screen addiction)  جیسی مہلک بیماری میں مبتلا ہو چکا ہے۔ آئیے نظر ڈالتے ہیں کہ بچوں میں وہ کون کون سی تبدیلی یا مسائل موبائل ایڈیکشن کے وجہ کر پیدا ہو جاتے ہیں۔ ان مسائل کو ہم جسمانی (physical)، نفسیاتی(psychological) اور سماجی (social) مسائل کے زمرے میں تقسیم کر سکتے ہیں۔

جسمانی مسائل(Physical Problems):۔

۱)   جسمانی کمزوری

۲)  موٹاپا

۳)  کھیل کود سے انحراف

۴)  بھوک بہت زیادہ لگنا یا بھوک میں کمی ہو جانا

۵)  سونے جاگنے کا وقت بے ترتیب ہو جانا

۶)   بول چال کے مسائل

۷)  انگلیوں کی نسوں کی مناسب افزائش نہ ہونا اور ان میں مسائل پیدا ہو جانا۔

۸)  کندھوں اور گردن میں درد

۹)  ہاتھوں یا کلائیوں میں درد

۰۱)  سر میں درد

۱۱)  آنکھ کے مسائل

نفسیاتی مسائل(Psychological Problems):۔

  1. Mood Swinging
  2. Stress
  3. Anxiety
  4. Anger
  5. Dipression
  6. Lack of concentration
  7. Lack of creativity
  8. Lack of innovation
  9. Learning Disability
  10. Negative Thinking
  11. Losing Memory power

سماجی مسا ئل(Social Problems):۔

۱)  غیر سماجی بن جانا ۲)   حقیقی دنیا سے دوری/  فرضی دنیا میں جینا

۳)  وقت کی نا قدری ۴)  بے حیائی ۵)  اخلاقی پستی

۶)  Cyber Crime

بچوں کے اندر مندرجہ بالا مسائل پیدا کرنے کا اصل ذمہ دار کون؟

بچوں کے اندر مندرجہ بالا مسائل پیدا کرنے کا اصل ذمہ دار کوئی اور نہیں بلکہ خود والدین حضرات ہیں۔ بچوں کے پاس وہ مالی حیثیت نہیں ہے کہ وہ اسمارٹ فون جیسی قیمتی شئے کو خرید کر استعمال کر سکیں۔ والدین ہی اپنے بچوں کے ہاتھ میں موبائل دیتے ہیں۔ والدین اپنی ذاتی مصروفیات کے بنا پر بچوں کو الجھائے رکھنے کی خاطر ان کے ہاتھ میں موبائل دے دیتے ہیں تا کہ بچے ان کے کام میں کسی طرح سے خلل نہ ڈالیں۔ والدین کی مصروفیت اتنی ہے کہ انہیں بچوں کو وقت دینے کی فرست نہیں ہے۔ بچوں کے سامنے خود والدین موبائل فون کا بے جا استعمال کرتے ہیں۔  entertainment کی خاطر گھنٹوں موبائل میں لگے رہتے ہیں۔ بچہ والدین کی نقل کرتا ہے اور ان کے عادات و اطوار اس کے اندر داخل ہونے لگتے ہیں۔ بری عادتیں تو بہت آسانی کے ساتھ بچے سیکھ لیتے ہیں مگر نیک بننے میں بہت وقت لگتا ہے۔ والدین جب بچوں کے ہاتھ میں موبائل دیں توانہیں اس بات کا خیال ہونا چاہئے کہ آیا وہ اس کے جائز استعمال سے واقفیت رکھتے ہیں یا نہیں۔ بچوں کی جائز اور مفید ضروریات کو پورا کرنے کی خاطر موبائل ان کے ہاتھ میں دیا جا سکتا ہے۔ جیسے آن لا ئن تعلیم، ضروری رابطے کرنا وغیرہ۔ اوربچوں کو موبائل دے کر ان کی نگرانی بھی کرنی ہوگی کہ بچّے موبائل کا صحیح استعمال کر رہے ہیں یا بے جا استعمال کر رہے ہیں۔ بچوں کے کاموں کو monitor کرتے رہنا والدین کی ذمہ داری ہے۔ ورنہ بچے جب بری عادتوں میں ملوث ہو جاتے ہیں تب پچھتاوا کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ والدین مزید غلطی تب کرتے ہیں جب خود بچوں کو موبائل فون ایڈیکشن میں مبتلا کرتے ہیں اور بعد میں ان کو موبائل ترک کرنے پر زور دیتے ہیں اور نہیں چھو ڑنے پر غصہ کرتے ہیں، ان کو مارتے ہیں جن سے گھریلو مسائل میں اور بھی اضافہ ہوتا ہے۔ کچھ والدین اس ایڈیکشن کو چھڑانے کی کوشش بھی نہیں کرتے اور امید کرتے ہیں کہ وقت آنے پر بچہ خود چھوڑ دیگا۔ یہ بھی ایک غلط نظریہ ہے۔

موبائل فون ایڈیکشن چھڑانے کے تدابیر:۔

۱)  بچوں کے سامنے ان کے موبائل استعمال کرنے کی تعریف دوسروں کے سامنے بالکل نہیں کرنی چاہیئے۔ نہیں تو ان کو مزید حوصلہ ملے گا اور وہ موبائل کے عادی بنتے چلے جائینگے۔

۲)  گھر میں ہمیشہ موبائل کے بے جا استعمال کے نقصانات کے متعلق بیداری لانے والی باتیں کرنی چاہئے تاکہ بچوں کی ذہن سازی ہو سکے۔

۳)  ڈاکٹر یا دیگر بار سوخ شخصیات کے ذریعہ بچوں کو موبائل کے بے جا استعمال کے نقصانات سے آگاہ کراناچاہئے۔

۴)  والدین خود بھی موبائل کے بے جا استعمال سے پرہیز کریں۔

۵)  بچوں کو کھیل کود، سیر و تفریح اور مطالعہ وغیرہ کی طرف رغبت دلانے کوشش کرنی چاہئے۔

۶)  بچوں کے مصروفیات کا ایک routine ان کو بنا کر دینا چاہئے۔

۷)  موبائل کے استعمال کو monitor کرنا چاہئے۔

۸)  گھر میں ایک locker  یا  box ہو جس میں گھر کے تمام افراد اپنے موبائل فون کو رکھ دین اور ضرورت کے وقت ہی استعمال کریں۔

۹)  بچوں کے ساتھ عقلی)  (rational گفتگوں کی جائے۔

۰۱)  سوچنے کا عمل thought process)) کو بدلنا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ جب تک کسی بری عادت کو چھوڑنے کے بارے میں سوچا نہیں جائے گا یا اس کا ارادہ نہیں کیا جائے گا تب تک اس عادت کو بدلا نہیں جا سکتا۔

۱۱)  اپنے عمل(action) میں تبدیلی لانا ضروری ہوتا ہے۔ بری عادت کو چھوڑ کر فوراً اچھی عادت کو اپنا نا ضروری ہے۔

۲۱)   اپنے اوپر مفید جرمانے (positive penalty) لگانا چاہئے۔ یعنی اگر کسی بری عادت کو چھوڑنے کا ارادہ کیا گیا اور پھر دوبارہ اگر وہ غلطی ہو جاتی ہے تو اپنے کو کوئی مثبت / مفید جرمانہ یعنی نفلی نماز یا صدقہ دینا وغیرہ کا عادی بنانا چاہیئے تا کہ وہ غلطی بار بار نہ ہو۔

بری عادتوں کو چھوڑنے کے اسلامی آداب:۔

۱)  توبہ:۔  بری عادت سے ہمیشہ کے لئے توبہ کرنا۔

۲)  عزم:۔  مستقبل میں اس بری عادت سے بچنے کی کامل عزم کرنا۔

۳)  استقامت:۔  استقامت کے ساتھ اپنے اس عزم پر قائم رہنا۔

۴)    اسباب اختیار کرنا:۔  بری عادت سے بچنے کے اسباب اختیار کرنا جن کی مدد سے دوبارہ اس عادت کو نہ دہرانا پڑے۔

۵)   نیک صحبت اختیار کرنا:۔  بری عادت کو چھوڑنے کے لئے نیک صحبت کا اختیار کرنا بہت مفید ہوتا ہے۔

۶)  نفس کو سزا دینا:۔ نفس اس بری عادت کو دہرانے پر امادہ کرے گا تو اس کو سزا دے کر اس بری عادت سے باز رہنا۔

بچوں کے مستقبل کو سنوارنے اور ان کو تابناک بنانے کے لئے موبائل فون ایڈیکشن سے بچانا نہایت ضروری ہے اور اگر کوئی بچہ اس ایڈکشن کا شکار ہے تو مندرجہ بالا تدابیر اختیار کر کے اس کے مستقبل کو تاریک ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ اس لئے والدین و گارجین حضرات کو اس کے تئیں خود بھی بیدار ہونے کی ضرورت ہے اور اپنے بچوں کے اندر بھی بیداری لانا بہت ضروری ہے۔ ورنہ نسلیں تباہ ہو جائیں گی۔

آج کل خاص طور سے مسلم معاشرے کے بچوں کو دیکھا جا رہا ہے کہ وہ گھنٹوں موبائل میں وقت ضائع کر رہے ہیں۔ social media،  video game،  chatting وغیرہ میں ان کی مصروفیت اتنی زیادہ ہے کہ حد نہیں۔ سڑکوں کے کنارے، گلیوں میں،چوراہوں پر اور نہ جانے کہاں کہاں یہ بچے جھنڈ کی شکل میں بیٹھے ہوئے اپنے ہاتھوں میں موبائل لئے اس میں مگن دیکھے جا سکتے ہیں۔ اعلیٰ تعلیم میں مسلم قوم آج AISHE Survey 2020-21 کے مطابق SC،  ST  اور OBC سے بھی پیچھے ہو گئی ہے۔ جس قوم کو مذہب اسلام نے لغویات سے منھ موڑ لینے، لایعنی سے پرہیز کرنے اور لہو و لعب سے دور رہنے کی تعلیم دی ہے آج اسی قوم کے بچھے ان سب فضولیات میں زیادہ دیکھے جارہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ ان باتوں کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے موبائل فون ایڈکشن سے خود بھی پرہیز کیا جائے اور اپنے نو نہالوں کی بھی حفاظت کی جائے تا کہ قوم و ملت کے بچے اپنا مستقبل سنوار سکیں اور شیطانی حرکات سے حفظ و امان پاسکیں۔

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سماجی منافرت کو دور کرنے میں ہمیشہ تخلیق کاروں نے اہم کردار ادا کیا ہے:پروفیسر شیخ عقیل احمد
اگلی پوسٹ
غزل – علی شاہد ؔ دلکش

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تاجدارِ قلم و قرطاس مولانا آزاد کا آزادی...

اگست 15, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,042)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (535)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (475)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں