Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تراجم

نرگسیت کیا ہے؟ – ترجمہ:نایاب حسن

by adbimiras ستمبر 26, 2021
by adbimiras ستمبر 26, 2021 0 comment

اگر آپ سوشل میڈیا میں لوگوں کی سرگرمیوں پر ایک سرسری نظر ڈالیں تو آپ کو یقین ہوجائے گا کہ عصرِ حاضر میں،کم ازکم ڈیجیٹل سطح پر، نرگسیت تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ ذہنی صحت کے ماہرین بھی تصدیق کررہے ہیں کہ روز مرہ کی زندگی میں نرگسیت کی وبا عام ہوتی جارہی ہے،سیلفیاں لینے اور انھیں سوشل پلیٹ فارمز پر ڈالنے کا جنون،جو اب عام عادت بن چکی ہے،اسی کا ایک نمونہ ہے۔

ہارپر کولنز کی ڈکشنری میں نرگسیت کے معنی بتائے گئے ہیں ’’اپنے آپ پر ضرورت سے زیادہ توجہ یا خود پسندی‘‘۔

یہ دراصل حد سے بڑھی ہوئی خود پسندی،ظاہری ٹیپ ٹاپ پر ارتکاز،تسکینِ نفس کا بڑھا ہوا جذبہ، تضخیمِ ذات اور حقیقی صلاحیت و اہمیت سے بڑھا چڑھا کر اپنے آپ کو پیش کرنے سے عبارت ہے۔

نرگسیت کے ذیل میں کئی ایسی صفات بھی آجاتی ہیں،جو بسا اوقات ہم میں سے کسی میں بھی پائی جاسکتی ہیں،مگر جب وہ اپنی انتہا پر پہنچ جاتی ہیں، اس وقت صحتِ ذہنی کے ماہرین ایسے شخص کو نرگسیت زدہ قرار دیتے ہیں۔

نرگسی شخص کی پہچان کیسے کی جائے؟

نرگسی شخص کی پہچان میں مہارت رکھنے والے برطانوی ڈاکٹر ٹینیسن لی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اس بیماری کی تشخیص کے لیے نو متفقہ اور مبینہ پیمانے یا علامات وضع کی گئی ہیں ، اگر ان میں سے بہ یک وقت پانچ علامتیں بھی کسی کے اندر پائی جاتی ہیں،تو وہ نرگسیت کا شکار قرار دیا جائے گا:

۱-یہ کہ وہ اپنے آپ کو مبالغے کی حد تک اہم سمجھتا ہو۔

۲- اسے اپنے کامیاب اور طاقت ور ہونے کا وہم ہو۔

۳- حد سے زیادہ خود پسند ہو،اپنے آپ کو منفردِ روزگار سمجھتا ہو۔

۴- ہر اچھی چیز،عہدے اور حصول یابی کا بے وجہ ہی اپنے آپ کو حق دار سمجھتا ہو۔

۵- موقع پرست ہو،لوگوں سے حسد کرتاہو اور دوسروں کے تئیں اس کے دل میں کوئی ہمدردی نہ ہو۔

۵- اس کی حرکتیں اس کے عجب و تکبر کو ظاہر کرتی ہوں۔

لی کا کہنا ہے کہ اگر کسی شخص کا اپنے آپ کو غیر معمولی حد تک اہم ،برتر و بالا سمجھنا آس پاس کے لوگوں کے لیے تکلیف دہ ہو،تو ایسا شخص بیمار سمجھا جائے گا،یعنی اسے نرگسیت کی بیماری لاحق ہوگئی ہے۔

کیا یہ ایک وبا میں تبدیل ہوگئی ہے؟

امریکہ میں اس موضوع پر ایک اسٹڈی کی گئی ہے،جس میں پایا گیا کہ سو میں سے چھ امریکی شہری نرگسیت کے شکار ہیں،حالاں کہ وہیں کم سے کم پانچ دوسری اسٹڈیز بھی اس حوالے سے کی گئی ہیں، مگر بہت سے نمونے سامنے رکھنے کے باوجود کوئی ایسا مریض نہیں مل سکا۔

انوشکا مارسین نامی خاتون باقاعدہ ایک ادارہ چلا رہی ہیں،جس میں نرگسیت کی علامتوں کے حوالے سے لوگوں کی رہنمائی کی جاتی اور انھیں دور کرنے کے طریقے بتائے جاتے ہیں۔ مارسین نے خود اپنے شوہر سے اس کی نرگسیت کی وجہ سے علیحدگی اختیار کرلی تھی،ان کا کہنا ہے کہ یہ بیماری ایک وبا کی شکل اختیار کرچکی ہے اور ہمارے ارد گرد بے تحاشا پائی جاتی ہے۔( یہ بھی پڑھیں زندگی تیرے لبوں کا دل انگیز رقص ہے /سہراب سپہری – ترجمہ:نایاب حسن )

علاج کیا ہے؟

ڈاکٹر لی کا کہنا ہے کہ بہت سے وہ اشخاص جو نرگسیت زدہ ہوتے ہیں،وہ ان کے پاس یہ شکایت لے کر آتے ہیں کہ وہ ڈپریشن کے شکار ہیں،حالاں کہ اس بیماری میں ڈپریشن کو دور کرنے والی دواؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ ان کا کہنا ہے کہ نرگسیت کا علاج آسان نہیں ہے۔ یہ نفسیاتی مرض کا علاج کرنے جیسا مشکل ہے؛اس لیے کہ اس میں بھی مریض کو اس بات کا قائل کرنا مشکل ہوتا ہے کہ اسے کوئی مرض ہے؛کیوں کہ وہ عموماً یہ سمجھتا ہے کہ اسے جو کچھ پریشانی ہے اس کے ذمے دار دوسرے لوگ ہیں۔ ایسے بہت سے لوگ ڈاکٹر سے لیے گئے وقت کی بجاے دیر سے اس سے ملنے جاتے ہیں یا جاتے ہی نہیں،انھیں لگتا ہے کہ اس کا علاج غیر ضروری ہے یا وہ ڈاکٹر غیر اہم ہے۔ ایک اچھی بات یہ ہے کہ جوں جوں انسان کی عمر بڑھتی جاتی ہے،نرگسیت کی کیفیت و کمیت کم ہوتی جاتی ہے۔ یونیورسٹی آف الینواے،امریکہ کے پروفیسر اور ماہر نفسیات برنٹ روبرٹس کا کہنا ہے کہ’’ عمر بڑھنے کے ساتھ بہت حد تک ہماری نرگسیت کم ہوتی جاتی ہے‘‘۔ وہ مزید کہتے ہیں کہ’’ اگر میں کسی چیز کو حقیقتاً عالم گیر سمجھتا ہوں،تو وہ یہی ہے کہ نوجوانوں کے بالمقابل بوڑھے کم نرگسی ہوتے ہیں‘‘۔ متعدد اسٹڈیز اور سروے میں بھی اس قسم کے نتائج سامنے آئے ہیں،حالاں کہ یہ کوئی حتمی اور کلی قاعدہ نہیں کہا جاسکتا ہے؛کیوں کہ بہت سے بوڑھے اور طویل العمر لوگ بھی اس مرض کے شکار پائے گئے ہیں۔

ایک شخص ایسا بھی

برطانیہ میں ایک شخص ہے ٹیوڈور نام کا،جو اس نرگسیت نامی بیماری سے دوچار ہے اور اسے اس کا احساس و اعتراف بھی ہے۔ وہ کہتا ہے کہ اسے یہ بیماری بچپن سے ہے۔’’مجھے ابتدائی عمر میں ہی احساس ہوگیا کہ لوگوں کے ساتھ کھلواڑ کرکے اپنا کام نکالنے میں مجھے مزا آتا ہے،جب میں نے یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرلی،تو میری ایک دوست نے مجھے اس کی حقیقت کے بارے میں بتایا،وہ ماہر نفسیات تھی،اس نے مجھے بتایا کہ میں نرگسیت کا شکار ہوں اور تبھی میرے اس مرض کی باضابطہ تشخیص ہوئی‘‘۔ وہ مزید کہتا ہے’’ مجھے اپنے ذہن و فہم سے پتا چل جاتا ہے کہ لوگ میری حرکتوں سے کیوں پریشان رہتے ہیں،مگر میں اس پر دھیان نہیں دیتا؛کیوں کہ میرے کام اسی طرح نکلتے ہیں‘‘۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ اخلاقی کجی ہی اس کے لیے کسبِ معاش کا ذریعہ بنی ہوئی ہے،یہ شخص اب تک نرگسیت پر متعدد کتابیں لکھ چکا ہے اور انٹرنیٹ پر لوگوں کو اس موضوع سے متعلق معلومات فراہم کرتا اور مشورے دیتا ہے اور ایک میٹنگ کے عوض ستر ڈالر تک فیس لیتا ہے۔

حالاں کہ پروفیسر روبرٹس اس کے خیال سے اختلاف کرتے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ’’میں نے تین یونیورسٹیز کے طلبہ کے تین گروپوں کا جائزہ لیا،جس کے دوران یہ پتا چلا کہ عموماً طلبہ میں تیس سال کی عمر تک پہنچتے پہنچتے نرگسیت کی کیفیت کم ہوجاتی ہے‘‘۔ (یہ بھی پڑھیں مولانا آزاد کی نابغیت کاایک اہم پہلو، جسے ہم بھولتے جارہے ہیں/تانوی پٹیل – ترجمہ:نایاب حسن )

بہر کیف نرگسیت کی تعریف تو آسان ہے کہ انسان ضرورت سے زیادہ خود پسند ہو،اپنے علاوہ کسی کو کچھ نہ سمجھتا ہو اور ہمہ دانی کے زعم میں مبتلا ہو،مگر یہ طے کرنا مشکل ہے کہ کس ایج گروپ کے لوگوں میں یہ بیماری پائی جاتی یا نہیں پائی جاتی ہے یا کم یا زیادہ پائی جاتی ہے۔ یہ البتہ حقیقت ہے کہ رواں صدی میں وسائلِ معلومات و تشہیر کی فراوانی اور سوشل میڈیا نے لوگوں میں نرگسی رجحانات کو بے پناہ فروغ دیا ہے اور ہمارے ارد گرد اس کی بہتیری مثالیں مل سکتی ہیں ۔

(بہ شکریہ بی بی سی عربی)

(یہ مضمون جناب نایاب حسن کے فیس بُک پیج سے لیا گیا ہے۔ ہم ان کے بے حد مشکور ہیں)

 

 (مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غزل – عبداللہ ندیم
اگلی پوسٹ
کلیات یگانہ میں ترتیب اور تلاش کا طریقہ کار – سیدہ ہما شیرازی

یہ بھی پڑھیں

قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں...

مارچ 11, 2023

 یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

اگست 15, 2022

مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان...

جولائی 25, 2022

گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے...

جولائی 25, 2022

نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم...

جون 22, 2022

رحمٰن-پرسادا: مسلمانوں کے لیے مندر کی تعمیر کا...

جون 20, 2022

ابن ِ عربی کے دو نایاب رسائل کا...

فروری 11, 2022

تضحیک کے لیے اردو الفاظ کا استعمال: تاریخی...

جنوری 29, 2022

کہانی کا پلاٹ/ شیو پوجن سہائے – مترجم:...

دسمبر 30, 2021

مسلم نشاۃ ثانیہ کے عظیم قائد:ابولکلام آزاد (1888-1958)/...

نومبر 11, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں