Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

نیپالی ادب پر اردو کے اثرات – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

by adbimiras اگست 14, 2021
by adbimiras اگست 14, 2021 0 comment

نیپال زمانہ قدیم سے اپنے جغرافیائی محل وقوع اور قدرتی حسن کے سبب سیاحوں، سنتوں، فنکاروں اور دانش وروں کے لیے کشش کا باعث رہا ہے۔ یہاں پہاڑوں پر جس قدر قدرت کی رعنائیاں جھلملاتی ہیں، اسی طرح ترائی کے علاقے بھی فطری حسن وجمال سے مزین ہیں۔ یہ ایک کثیر لسانی ملک ہے۔ یہاں قومی زبان نیپالی کے علاوہ تقریباً دو درجن زبانیں بولی جاتی ہیں، جن میں تبتی، گرونگ، برمی، اودھی، تمنگ، سیلتھالی، نیواری، ہندی، بھوجپوری اور اردو روز مرہ کے استعمال میں ہیں۔ ان میں اردو کو خصوصی مقام حاصل ہے۔ یہ نیپال کے گوشے گوشے میں بڑے پیمانے پر بولی، لکھی اور سمجھی جاتی ہے۔ یہاں اردو کی ابتدا اور ارتقا کا شاندار پس منظر رہا ہے۔

1857 کا غدر ہندوستانیوں کے لیے صرف مصائب کا سلسلہ ہی لے کر نہیں آیا بلکہ اس عظیم سانحے نے اہل وطن کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ مگر اس سانحے نے انھیں زندگی کی ہر سطح پر فعال اور متحرک کردیا۔ انگریزوں کے مسلسل جبر و استبداد نے ہندوستانیوں میں اپنے ملک، اپنی تہذیب اور زبان کے لیے محبت کا جذبہ اور بھی بڑھادیا۔

1856 میں انگریزی سپاہ نے اودھ پر قبضہ کرلیا اور نواب واجدعلی شاہ کومعزول کرکے ان کے نابالغ فرزند برجیس قدر کو سلطنت کا نائب مقرر کردیا۔ اس سے قبل کہ نواب اسیرِزنداں ہوتے وہ چھپ چھپا کر کلکتہ پہنچ گئے۔ سلطنت کی اس روح فرسا شکست و ریخت سے نواب کی بیگم حضرت محل حددرجہ کبیدہ خاطر ہوئیں۔ انھوں نے اودھ کو مزید تباہی سے بچانے کا عزم کیا اور محل سے باہر آکر فرنگیوں کے مقابل صف آرا ہوئیں۔ تاریخ شاہد ہے کہ اس غیرت دار اور اولوالعزم خاتون نے انگریزوں سے مثالی جنگ کی لیکن اخیر میں اُنہیں پسپا ہونا پڑا۔ انگریز حکام نے بہت کوشش کی کہ وہ ان کی ماتحتی قبول کرلیں لیکن حضرت محل نے ذلت کی زندگی پر ہجرت کی صعوبت کو ترجیح دی۔ وہ اپنے فرزند برجیس قدر اور چند فدائیوں کے ہمراہ نیپال کی راجدھانی کاٹھمانڈو پہنچیں اور تاحیات وہیں مقیم رہیں۔ نیپال میں اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج بہت حد تک اُنہیں مہاجرین کی رہین منت ہے۔ ان میں جو شعرا تھے انھوں نے لکھنو کی یادگاری محفلیں یہاں بھی آباد رکھیں۔ برجیس قدر نے 1857 سے 1875 کے درمیان اپنے رفقا اور وفاداروں کے ساتھ مل کر نیپال میں شعرو ادب کی جو قندیلیں روشن کیں ان کی ضو پاشی آج بھی نگاہ کو خیرہ کرتی ہے۔ قابل ذکر امر ہے کہ بالکل اجنبی اور نامانوس ماحول میں بھی اسی طرح ادب کی آبیاری ہوتی رہی جس طرح اودھ کی محفلوں میں ہوتی تھی۔ عوام میں ان محفلوں کی دھوم تھی۔ اس زمانے میں نیپال کے شعرا نے بڑی تعداد میں ان سے اثر قبول کیا اور اردو کی طرف راغب ہوئے۔ نصراللہ حریفؔ، خواجہ نعیم الدین بدخشیؔ، غلام محمد خانقاہیؔ، برجیس قدرؔ، صاحب زادہ موصوفؔ، منشی محمد حسین احقرؔ، بھولا ناتھ فلکؔ، سرور، اخوند امیرالدین واثقؔ، حکیم خواجہ حسن شاہؔ، فاروق احمد عارفؔ، خواجہ معظم شاہ رضانیازیؔ جیسے شعرا کی مساعی کا ثمرہ ہے کہ نیپال میں اردو شاعری کا باضابطہ آغاز ہوا اور ارتقائی مرحلہ طے ہوتا رہا۔ ملاحظہ کریں مذکورہ شعرا کے چند اشعار:

طغیانیٔ سیال جو حد سے گزر گئی

مقراض موج دامن دریا کتر گئی

 

مستانہ وار کشتیٔ جاناں جدھر گئی

مقراض موج دامن دریا کتر گئی

نصراللہ حریفؔ

تیری دوست دشمن کریں سب مدارا

کرم اور احسان ہے مجھ پر تمہارا

 

دعا گو ہے تیرا ہمیشہ بدخشی

بلند تیرا اقبال کا ہو ستارا

خواجہ نعیم الدین بدخشی

کشتی شکستگانِ جہاں کی تلاش میں

مقراض موج دامن دریا کتر گئی

غلام محمد خانقاہیؔ

حسرت گلِ حزیں پہ یہ عاشق کے دھر گئی

مقراض موج دامن دریا کتر گئی

برجیس قدرؔ

وعدۂ وصل کیا مجھ سے قسم بھی کھائی

یاد رکھنا یہ قسم اے بت بے پیراپنی

صاحب زادہ موصوفؔ

سرزمین نیپال پر محولہ بالا شعری کاوشوں کے ساتھ ہندو نیپال کے مابین صدیوں پُرانا تہذیبی، لسانی اور ثقافتی رشتہ بھی ہے۔ اس باہمی اختلاط نے بھی نیپالی زبان و ادب کو اردو کے لفظی اور شعری سرمایے سے مالا مال کیا۔ نیپال کے بے شمار ادیبوں نے نہ صرف اردو کو پسند کیا بلکہ باضابطہ زبان سیکھی اور اس کے فروغ میں سرگرم معاون بنے۔ ا ن میں عظیم شاعر اور دانش ور موتی رامؔ بھٹ جسے بھانوبھگت اچاریہ (1871) کے بعد نیپال کا سب سے بڑا ادبی ستون تسلیم کیا جاتا ہے، کا نام ناقابل فراموش ہے۔ وہ 1923ئ میں کاٹھمانڈو میں پیدا ہوا۔ ابتدائ میں اس نے نیپالی کے ساتھ سنسکرت اور ہندی پر عبور حاصل کیا۔ پھر وہ مہاجر شعرا کی صحبت میں رہ کر اردو کی طرف متوجہ ہوا اور نہ صرف لکھنا پڑھنا سیکھا بلکہ اردو میں جم کر شاعری بھی کی ، اور دیکھتے دیکھتے اس نے نیپال میں اردو کے لیے نہایت ہی خوشگوار ماحول پیدا کردیا۔ موتیؔ رام کا تتبع کرتے ہوئے دوسرے بہت سے نیپالی شعرا بھی اردو میں مشق سخن کرنے لگے۔ دراصل نیپال میں وسیع پیمانے پر غزل کو اسی نے متعارف کرایا۔ ا س نے غزل کے فن کو اس کی پوری تہذیبی اور روایتی لوازمات کے ساتھ برتا۔ لیکن صدحیف کہ اردو کا یہ مایۂ ناز نیپالی شاعر بہت کم عمری میں ہی چل بسا۔ یعنی وہ صرف تیس (30) سال کی عمر پاکر 1953 میں تمام محفلوں کو سوناکرگیا۔ افسوس کہ بہت تحقیق و جستجو کے باوجود اس کی اردو شاعری تک رسائی نہ ہوسکی۔ بیشتر نیپالی شعرائ اور نقادوں سے گفتگو کے دوران معلوم ہواکہ اس کے اردو کلام محفوظ نہیں رکھے جاسکے۔ موتی رام کے بعد ایک نیپالی ادیب دیوندر راج اپادھیائے نے ترجموں کے ذریعے اردو کی بیش بہا خدمت انجام دی۔ اس نے میرؔ، غالبؔ، اقبالؔ اور فیضؔ کے کلام سے نیپالی قارئین کو روشناس کرایا۔ مذکورہ شعرا کے کلام نے نیپال کی کئی نسلوں کو متاثر کیا۔ ایک اور مشہور شاعر رمولادیوی شاہ نے اپنی غزلوں کے ذریعے عوام و خواص میں خاصی شہرت حاصل کی۔ اس ضمن میں پاکستاانی ادیبہ ڈاکٹر نگہت طاہرہ نیرؔ کی خدمات بھی قابل قدر ہیں۔ انھوں نے اس شاعر کے چھ شعری مجموعوں سے کلام منتخب کرکے ’’سوزِ گل‘‘ کے نام سے ایک مجموعہ شائع کیا۔ جسے کافی مقبولیت حاصل ہوئی۔ اس کے علاوہ معروف شاعر کھڑک مان سنگھ نے نیپالی رسم خط میں غزلیں کہیں لیکن 95 فیصد الفاظ اردو کے استعمال کئے تاکہ ترسیلی سطح پر اردو اور نیپالی کے درمیان کم سے کم بُعد رہ جائے۔ (یہ بھی پرھیں فلسفۂ مارکسیت اور پروفیسر وہاب اشرفی – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم )

مختصر یہ کہ اردو کے سلسلے میں یہ تمام کوششیں بہت حد تک بار آور ثابت ہوئیں اور اس زبان کاجادو نیپال میں سر چڑھ کر بولنے لگا۔ اس کے الفاظ اخباروں، کتابوں، دفتروں، عدالتوں اور الکٹرانک میڈیا کے ذریعے ہر سومشتہر ہونے لگے۔ یہ عوام کی محبوب توبنی ہی، شاہی گھرانے میں بھی دلاری گئی۔ امرائ اور رؤسا اردو کے الفاظ استعمال کرکے فخر محسوس کرنے لگے۔ گھروں، دکانوں اور عوامی مقامات پر غلام علی، جگجیت سنگھ، پنکج ادھاس اور طلعت عزیز جیسے گلوکاروں کے کیسیٹ بجنے لگے۔ ہندوپاک کے غزل گائکوں نے بھی نیپال کا دورہ کرکے غزل کو مقبول بنانے میں بہت بڑا رول ادا کیا۔ اردو ادب کی اس بے پناہ مقبولیت سے نیپالی ادب کی ہر صنف نے بھرپور استفادہ کیا۔ جن میں گیت، غزل، کہانی، ناول اور تنقید کو خصوصی طور پر لیا جاسکتا ہے۔ یہاں غزل کے فن پر بحثیں ہونے لگیں۔ مذاکرے منعقد ہونے لگے۔ نقادوں کے ذریعے غزل کی فنی نزاکتوں کے التزام کو ناگزیر بتایا جانے لگا۔ فی الوقت نیپالی شعرائ  صنف غزل کے اتنے گرویدہ ہیں کہ انھوں نے اپنی غزلوں کے کئی مجموعے شائع کئے ہیں۔ یہاں سے شائع ہونے والے بیشتر معیاری رسالوں نے غزل نمبر نکالے ہیں۔ جن میں ’’کوپیلا‘‘ (کاٹھمانڈو) ’’کا چولی‘‘ (پالپا)، ’’اُپہار‘‘ (جھاپا)، ’’پر واہ‘‘ (بھگت پور) ’’پروتساہن‘‘ (اودے پور) کا خصوصی ذکر کیا جاسکتا ہے۔ ان غزل اَنکوں (vadkasa) میں پرانے شعرا کے علاوہ نئی نسل کے فن کاروں نے بھی شدت سے اپنی موجودگی کا احساس دلایا ہے۔ نیپالی نقادوں نے اپنے طور پر غزل کے فن پر بہت عمدہ اور کار آمد باتیں کہی ہیں۔ ایک ناقد منوبراجاؔکی کے مطابق غزل بہت پرانی اور ہر دلعزیز صنف سخن ہے۔ اس کے کچھ اصول وضوابط ہیں ان کے الفاظ میں:

’’غزل گے ودیاہو۔ پرانا غزل کار ہرواردوبھاشا کا نیتی نیم انوکولیت تھے منے۔ مدھیہ کا غزل… دیکھا پرے‘‘۔

ایک دوسرے ناقد وجے سباؔنے غزل کے فن سے مکمل واقفیت کو لازمی قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ:

’’غزل رچنا کا آپنے نیئم ہرو۔ ردیف، قافیہ، وزن، موسیقیت، انداز بیان کو کوشل سمایوجن واٹ غزل اَت کرشٹ بننے سکے چھ… ردیف قافیہ کو چلن جستہ کمی کمزوری لے غزل ماہونوپر نے مٹھاس کین چھ‘‘۔

اب نیپالی غزل کے چند اشعار ملاحظہ کریں جن میں جابجا اردو الفاظ کے برمحل استعمال نے چارچاند لگادیئے ہیں   ؎

میرا من کا شہر ماشانت کونے چوک چھے نا

آشجر یہ مچھ تیاتی زیادہ مرداں چھے نا

 

جھرنا کو چسیو پانی جستے ماپالاگ چھ بھیجی

سب تھوک خواہش کے اب کھانے تھوک چھے نا

گوپال پرسادسدگردلا

موسم یواداس بنے چھ ، سارا یگ اداس

آوندو پستہ ہنڈ جب ابھی بھارا بنا

 

نرواست بھئے کو یہاں گھیرے موآواز ہرو

مون جلوس سڑک ماچھ کنے نعرا بنا

نیکا رام اداسیؔ

آس ڈوبنوں ڈوبس کیوں آندھی بیری بیش

تربھٹین پتھر پھوٹے آخر مل چھے مچھ بیش

بھیرو ناتھ قدمؔ

اب دو نظموں سے چند مصرعے:

الی کتا آنسو پائے ؍ آپنے آماں کو کا کھ ما

شہر دیکھے گھٹیے پر ؍ مَر آج نی ؍ گالی سبیر سن تھین

ڈاکٹر متھرا کیشیؔ

پستک ہرو کوہلواٹ جب جب ؍ پانی وسواش سے مچھو نو ہودین

نروانگ جنگل کو ؍ جب جب لیں ؍ کہی لے نیا ہن سن کین

کرشن جوشیؔ

چند گیتوں کے مصرعے بھی ملاحظہ کریں   ؎

تمی بنا زندگی یوں برباد نے بھئیو

آنسو کو تہ سمندر لے بنائے چھ بھئیو

رتی انین آنکھا ہرومن رتی رہیو

تمی بنا زندگی یو برباد نے بھئیو

ہری ہرتمی لسناؔ

……

یوں جو بن سلام پوبسیں لائی سلام

چالیس ورش جیون لائی میرو پانی سلام

 

یہ رنگیں موسم ہوای سے بیتی نا جاؤس

نہ ٹو ٹو اب سلسلہ کہلے ینی

پھولئے پھول کو موسم تمی لائی

میرو مایا ہردم تمی لائی

کیلے ہولامن آج ہستی کو مچھ خوب ننے

ڈھاک کے ٹوپی سیرے ما جھلک کے جھل کیئو

چھاتر بھیتر مایا کو آگ جل تیئو

ہے بجلی کو تار تار فرصت چھے نا اے حضور

آوندے شنی دار

مندرجہ بالا گیتوں کے مصرعے حددرجہ مقبول ہیں اور نیپال میں کثرت گائے جاتے ہیں۔ ان مصرعوں میں شاید ہی کوئی ایس مصرعہ ہو جس میں اردو الفاظ استعمال نہ ہوئے ہوں۔ جیسا کہ عرض کیا گیا کہ اردو کے تئیں اتنی رغبت اور اردو الفاظ کی کشش کا سبب مہاجر شعرا کی دین ہے۔ موجودہ دور کے بھی درجنوں شعرا نے اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے اشعار کے گل بوٹے کھلائے ہیں اور نیپالی شاعری کو وسیع پیمانے پر متاثر کیا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں فلسفۂ مارکسیت اور پروفیسر وہاب اشرفی – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم )

ملاحظہ کریں ان شعرا کے چند اشعار    ؎

دنیا کی باز گشت میں اپنی ہی ہے صدا

ایسے میں کوئی تجھ کو پکارے کہاں کہاں

عبد اللطیف شوق نیپالیؔ

ہر اک شاخ پہ تو آشیانہ بنا راہیؔ

تجھے تو برق کا اب زور آزمانا ہے

غلام جیلانی راہیؔ

جب خیال آیا ہے دل کو تری رسوائی کا

اشک آئے مگر آنکھوں سے نکلنے نہ دیا

 

منزلِ عشق کا ہر مرحلہ دشوار بھی تھا

اور کچھ پاؤں کے چھالوں نے بھی چلنے نہ دیا

اشفاق رسول ہاشمی سرورؔ

فکر کو وسعت ، جنوں کو حوصلہ دیتے رہے

زندگی کو ہر قدم ایک رخ نیا دیتے رہے

امیر اللہ اسعدیؔ

پتھر اٹھا کے میری طرف ، دیکھتا ہے کیا؟

آئینہ وفا ہوں ذرا آزما کے دیکھ

محمد عمر اثرؔ

میرا درد دل ہے عطا تیری ، مری لاج بھی ترے ہاتھ ہے

کسی اور سے بھی بہل سکے میرا ایسا درد جگر نہیں

حکیم خواجہ علی شاہ قبرؔ

کیا جانے زمانے کا کب رنگ بدل جائے

نکلا نہ کرو شوکتؔ بازار میں فن لے کر

شوکت علی شوکتؔ

بے بسی کے دور میں دیکھو وہ پہچانا گیا

اک ذراسی بات پر برسوں کا یارانہ گیا

محمد اسماعیل انصاری

میں سوچتا ہوں لفظ لفظ ہے تیرا

ہے میری فکر بھی تیری ، دماغ تیرا ہے

زاہد آزادؔ

چند آنسو ، چند آہیں زندگی کا ماحصل

قہقہے وہ ایک دن سب چھین کے لے جائے گا

نثارؔ نیپالی

زندگی چیختی ہے کیوں ہر سو

کاش اس کا پتہ کرے کوئی

شبانہ نکہت

تنگ دل ہوتے گئے منظرؔ ادھر اہل حرم

میں ادھر گرویدۂ حسنِ بتاں ہوتا گیا

منظار الحق منظرؔ

……

درج بالا اشعار کے علاوہ اردو ادب نے نیپالی افسانہ، ڈرامہ اور ناول کو بھی براہ راست متاثر کیا ہے۔ان اصناف میں اردو کے الفاظ وافر تعداد میں موجود ہیں جن کی تفصیل یا نشاندہی کا یہاں محل نہیں۔ فی الحال مشہور ادیب اور کہانی کار وشویشور پر ساد کوئرالا کی نمائندہ کہانی کے صرف چند جملے پیش کرکے ہم اپنی بات کو سمیٹناچاہیں گے۔  اس کہانی میں غور طلب بات یہ ہے کہ اردو الفاظ کی کثرت کے ساتھ اس کا عنوان بھی خالص اردو سے مستعار ہے۔ یعنی ’’ایک رات‘‘۔

کاجل کو آکاش ما ایک سنگ سلمہ ستارہ جھلکے کا

رہر دن کو ہر چھے نا — تھا نہ میں پرائیوٹ

نیائے گوشٹھی ما، دربار ما خوب چھل چھل بھیئے

— باقی رہے کو کاغذ ماافسر ہروکو

دستخط پر دے ہولا ۔ پھیری تیوں جلوس شانت

پھیر ہندی رہیئو ۔ اچانک شور سے سیکھو…

جیل کو باہر دایاں بایاں، دو ئٹا لاما کھڑا تھیئے۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 Home Page

نسیم احمد نسیمنیپال میں اردو ادب
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کوئی کسی سے جدا نہیں ہے ” –  شیبا  کوثر 
اگلی پوسٹ
اورنگ آباد میں آٹو رکشہ ڈرائیوروں کے ساتھ آزادی کا جشن

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں