Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مئی 16, 2023

      کتاب کی بات

      مئی 1, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 27, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اردو ادب میں تحقیق کا بدلتا منظرنامہ –…

      مئی 28, 2023

      تحقیق و تنقید

      تنقید کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے؟ –…

      مئی 26, 2023

      تحقیق و تنقید

      زبان ثقافت اور ادبی پہلو – مہرین جہانگیر

      مئی 1, 2023

      تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      اسلامی ادب کی خصوصیات -طفیل احمد مصباحی 

      اپریل 6, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      خبر نامہ

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      خبر نامہ

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

      خصوصی مضامین

      سال بیلو Saul Bellow – پروفیسر سرور الہدیٰ

      مئی 13, 2023

      خصوصی مضامین

      اردو کے اداروں کا قومی سطح پر بہ…

      مئی 8, 2023

      خصوصی مضامین

      منارہ علم و ادب شعبہ اردو علی گڑھ…

      مئی 5, 2023

      خصوصی مضامین

      تاریخ ، یادداشت اور تخلیق(کلیم عاجز کی شاعری…

      اپریل 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      اپریل فول – اسلم آزاد شمسی 

      مارچ 31, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      متفرقات

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مئی 16, 2023

      کتاب کی بات

      مئی 1, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 27, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اردو ادب میں تحقیق کا بدلتا منظرنامہ –…

      مئی 28, 2023

      تحقیق و تنقید

      تنقید کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے؟ –…

      مئی 26, 2023

      تحقیق و تنقید

      زبان ثقافت اور ادبی پہلو – مہرین جہانگیر

      مئی 1, 2023

      تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      اسلامی ادب کی خصوصیات -طفیل احمد مصباحی 

      اپریل 6, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      خبر نامہ

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      خبر نامہ

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

      خصوصی مضامین

      سال بیلو Saul Bellow – پروفیسر سرور الہدیٰ

      مئی 13, 2023

      خصوصی مضامین

      اردو کے اداروں کا قومی سطح پر بہ…

      مئی 8, 2023

      خصوصی مضامین

      منارہ علم و ادب شعبہ اردو علی گڑھ…

      مئی 5, 2023

      خصوصی مضامین

      تاریخ ، یادداشت اور تخلیق(کلیم عاجز کی شاعری…

      اپریل 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      اپریل فول – اسلم آزاد شمسی 

      مارچ 31, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      متفرقات

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

نیاز جیراجپوری کی شاعری : ایک جائزہ – اسلم آزاد شمسی

by adbimiras جنوری 24, 2023
by adbimiras جنوری 24, 2023 0 comment

عصر حاضر کے اردو شاعری میں بے شمار ایسے شعراء حضرات ہیں جو اردو زبان و ادب کے حوالے سے اپنی بیش بہا خدمات انجام دے رہے ہیں. اور تمام تر شعراء کی خواہش اور کوشش ہوتی ہے کہ انکی شاعری منفرد رنگ و آہنگ اور لب و لہجے سے لبریز ہو اور تمام تر پیرائے پر کھرا بھی ہو تاکہ شعر و سخن کی دنیا میں اسکی حیثیت مسلم ہو اور ایک صاحب طرز شاعر کے طور پر مستحکم ہو سکے.

موجودہ وقت میں مختلف ایسے شعراء  ہے جنہوں نے اپنی منفرد لب و لہجہ اور تخلیقی صلاحیت سے اپنی منفرد شناخت قائم کی ہے ۔انہیں چند مقبول ترین ناموں میں سے ایک نام نیاز جیراجپوری کا ہے جن کا تعلق ہندوستان کے ادبی و علمی لحاظ سے زرخیز شہر اعظم گڑھ سے ہے ۔

شاعر موصوف کو بچپن سے ہی لکھنے پڑھنے کا شوق تھا۔ شعر و شاعری سے شغف وراثت میں ملی تھی طالب علمی کے زمانے سے ہی شعر کہنے لگے تھے۔اپنا پہلا شاعر انیس سو اناسی میں لکھا ۔ان کے لکھنے پڑھنے کے شوق اور علمی لیاقت کو دیکھتے ہوئے انہیں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہال میگزین "مسعود” کا ایڈیٹر بھی بنایا گیا تھا  ۔ نیاز جیراج پوری نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایل ایل ایم تک کی تعلیم حاصل کی کچھ عرصہ تک فلموں میں کام کیا پر کچھ ذاتی مشکلات کے سبب وطن واپس لوٹ آئے اور یہں دل و جان سے اردو زبان و ادب کی خدمت اور صحافت کا کام انجام دینے لگے ۔

نیاز جیراجپوری نے یوں تو تمام صنف سخن میں طبع آزمائی کی ہے اور خوب داد و تحسین حاصل کیا ہے پر ان کی نظمیں ان کی شاعری کی جان ہے ۔ کہتے ہیں کہ ادب اپنے دور کے سیاسی، سماجی،تہذیبی، اقتصادی اور دیگر حالات و معاملات کا آئینہ دار ہوتا ہے جو کہ ملک و قوم اور سماج کو انقلاب، حوصلے اور عزم کے جذبے سے سرشار کرتی ہے جو کہ معاشرتی بدلاؤ لانے میں معاون ثابت ہوتی ہے اور تخلیق کار  اپنے مقاصد کو بروئے کار لا پاتے ہیں ۔

نیاز  راج پوری  کی شاعری میں بھی بلاشبہ وہ آئینہ صاف دکھتا ہے جس میں وہ اپنی قوم کی پیڑا  اور درد و کرب کو بہترین اور مؤثر انداز میں قاری کے سامنے رکھتے ہیں ۔ شاعر موصوف اپنے گرد و نواح کے تمام تر مسائل پر کھل کر بےباک ہو کر لکھتے ہیں ۔ان کی تخلیقات سے پتہ چلتا ہے کہ انہیں اپنے قوم و ملت سے بے انتہا محبت ہے اور وہ روایتی اور جڑیں جما چکی مسائل کا ازالہ چاہتے ہیں ۔

انہیں اردو زبان و ادب سے بھی بے پناہ محبت و رغبت ہے جن کا اظہار گاہ گاہ اپنی شاعری میں کرتے نظر آتے ہیں ۔اردو زبان سے محبت، اسکی شیرنی، حلاوت، اوصاف اور دلکشی کے حوالے سے اپنی نظم میں وہ لکھتے ہیں

شہد ہے شبنم ہے اور شہنائی ہے اردو زبان

شیریں ہے شفاف ہے سکھ دائ ہے اردو زبان

دیکھیے عینک ہٹا کر بغض و نفرت کی جناب

چھا رہی ہے چھائ ہے اور چھائے گی اردو زبان

ہے دھنک کے سات رنگوں کے نمایاں امتزاج

دلکشی ہے حسن ہے رعنائی ہے اردو زبان

ہے جہاں اردو وہاں رونق ہی رونق ہے نیاز

زیب ہے زیبا ہے اور زیبائی ہے اردو زبان

(اردو زبان)

اسکے علاوہ وہ لکھتے ہیں

میں اک تہذیب ہوں مجھ کو مٹانا چاہتے ہو تم

میں اردو ہوں تمہاری سازشوں سے ڈر نہیں سکتی

تمہیں معلوم ہونا چاہیے میں مر نہیں سکتی

(میں اردو ہوں)

موصوف موجودہ وقت میں اردو کے صف اول اور نامور شاعروں میں شمار کیے جاتے ہیں بطور ایک شاعر انہوں نے اپنے آپ کو ثابت تو کیا ہی ہے نیز وہ اردو کی خدمت میں بھی دل و جان سے مصروف ہیں۔واہ ایک سنجیدہ، فعال، متحرک اور حساس شخصیت کے مالک ہیں جسے قوم و ملت کے ساتھ ساتھ ان کی زبان سے بھی محبت وہ رغبت ہے ۔ان کے اندر اس کی فکر ہے اور فکر ان کی شاعری میں جا بجا نظر آتا ہے ۔

نیاز صاحب سے میرا تعلق تقریبا تین سال کا ہے ان کی تحریریں عام طور پر سوشل میڈیا پر دیکھتا ہوں جہاں اہل علم حضرات اور دوست احباب ان کی پذیرائی کرتے دکھ جاتے ہیں اس کے علاوہ مختلف رسالوں اور اخبارات میں ان کی غزلیں نظمیں اکثر نظروں سے گزرتی ہے ۔

میری نظر میں نیاز جیراج پوری ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں وہ اپنے اندر علم کا سمندر رکھتے ہیں ۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں انہوں نے ادب اور اپنا علمی تڑپ کو خوب سیراب کیا ہے لہذا ان کی شاعری میں بھی وہ تہذیب، حقیقت پسندی، فکری عنصر اور ذہنی استدلال صاف نظر آتا ہے ۔ان کی شاعری اور خصوصا ان کی نظمیں حقیقت پسندی کا احاطہ کرتی ہے ۔ان کی شاعری ہمیں حقیقت سے روبرو کراتی ہے. انکی شاعری دماغ سے زیادہ قاری کے جذبات کو متاثر کرتی ہے. انکی شاعری کے رنگ و آہنگ میں جذبات و احساسات کا وہ حسین منظر دکھائی دیتا ہے جو انہوں دیگر اردو شعراء کی بھیڑ سے الگ رکھتی ہے. ان کی نظموں میں خیالات کی آفرینی ہے وہ مختلف موضوعات پر کھل کر بے باک انداز میں لکھتے ہیں ۔۔۔

حب الوطنی ،قومی یکجہتی، تیج تہوار، عوامی زندگی، رسم و رواج، ملک کی وراثت، اردو اور دیگر ملی و قومی اور بین الاقوامی مسائل اور موضوعات پر انہوں نے کمال کی نظمیں تحریر کی ہے ۔نظم "ہولی کے بعد” میں لکھتے ہیں

 

پانی صابن سے لڑ رہی ہو کیا

اپنا چہرہ رگڑ رہی ہو کیا

رنگ میں نے ملے جو گالوں پر ہنس کے ان سے جھگڑ رہی ہو کیا

 

ایک اور جگہ "دیوالی” کے عنوان پر نظم میں کچھ یوں لکھتے ہیں کہ

 

ذہن و دل کو کرتے روشن دیپ یہ دیوالی کے

ہر طرف پھیلے اجالے خوشیوں کے خوشحالی کے

رنگ و روغن سے سجیلے ہو گئے دیوار و در

جو بھی تھے کوڑے کباڑے ہو گئے گھر سے باہر

اے نیاز آیا مرے گھر دیپ لیکر رام دھن

یار مرا کر گیا روشن میرا بھی گھر آنگن

عید کی خوشیاں ہیں دیتے دیپ یہ دیوالی کے

ہر طرف پھیلے اجالے خوشیوں کے خوشحالی کے

صدائے جمہور اور تشدد ، میں مسلمان ہوں، مہنگائی، طلاق ثلاثہ، مجبوری، جمہوریت کی لاش، آہ تریپورہ، آہ فلسطین، ماب لنچنگ وغیرہ انکی ایسی نظمیں ہیں جو انکے احساسات، جذبات، عوام اور قوم کے تئیں ہمدردی کا اظہار کرتی ہیں اور ایک حساس ذہن کی طرف اشارہ کرتی ہیں.

نظم مجبوری میں وہ لکھتے ہیں

 

سامنے کاغذ قلم ہیں ذہن و دل کہتے بھی ہیں

کچھ نہیں آتا سمجھ میں ہم لکھیں تو کیا لکھیں

ہے گھٹن سی وادی افکار و احساسات میں

کس طرح ایسے میں کوئی گیت یا نغمہ لکھیں

اف! یہ کیسا وقت کیسی گردش حالات ہے

اضطراب، الجھن، بےچینی نے کیا دو چار ہے

کچھ نہیں آتا سمجھ میں ایسے میں کیا کیجیے

زندگی بھی جیسے اپنے آپ سے بیزار ہے.

 

نظم ماب لنچنگ میں اپنے احساسات اور کرب کو پیش کرتے ہیں کہ

 

ماب لنچنگ کی یہ خبریں آئے دن جو آتی ہیں

ذہن و دل کو رات دن رنجور کرتی جاتی ہیں

زندگی کے آئینہ کو چور کرتی رہتی ہیں

چھین لے جاتی ہے خوشیاں رنج و غم دے جاتی ہیں

آئینہ قومی یکجہتی پہ پڑ جاتی ہے خاک

نام پر مریادہ پرش اتم کے یہ ظلم و ستم

کالے کالے حرفوں میں تاریخ میں ہونگے رقم

آہ! ملک و قوم کے حالات ہیں تشویشناک

بے خبر ہیں رام جی کے وصف و کردار سے

نفرت و بغض و تعصب کا لگا ہے جنکو روگ

ماب لنچنگ میں ملوث ذہن و دل کے کالے لوگ

ہو رہے ہیں زعم میں تعداد کے خونخوار سے

جاں بلب سونے کی چڑیا کو جو کرتا رہتا ہے

اے نیاز ایک جھنڈ یہ خارش زدہ کتے کا ہے

 

مذکورہ بالا اشعار میں شاعر اپنے جذبات اور احساسات اور کرب و اضطراب کا اظہار نہایت سنجیدگی سے کر رہے ہیں.

آج کے شعرا کی فہرست میں وہ ایک منفرد نظر آنے والے شاعر ہیں ان کی تحریر اور مختلف موضوعات پر ان کی نظمیں جو انہوں نے تحریر کی ہیں ان کا اسلوب، ان کا فکر و خیال  انہیں دیگر شعرا سے بہتر ثابت کرتی ہے۔ان کی نظمیں سامعین اور قارئین کے ذہن پر نقش کرنے والی ہوتی ہے. قاری کے دلوں میں  میں جوش و جذبہ اور ایثار و قربانی کے تئیں  ولولہ پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے ہندوستان ،یہاں کی تہذیب و تمدن، زبان اور دیگر چیزوں کا بہترین ڈھنگ سے احاطہ کیا ہے جو انہیں قوم پرست شاعر کی حیثیت سے دیکھنے پر بھی مجبور کرتا ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے عالمی سطح کی موضوعات اور مدعوں پر بھی کھل کر لکھا ہے۔ملک و قوم اور عالمی مسائل پر بھی ان کی تحریر قابل ذکر ہے اور یہ ثابت کرتی ہے کہ ان کی نظر محدود نہیں ہے ۔وہ متحرک اور فعال ہیں. خدا کی تخلیق کردہ ہر شے سے ان کا تعلق ہے اور ہر شے سے ان کا رشتہ استوار ہے گویا کہ جب میں نیاز جیراجپوری کی نظموں کو پڑھتا ہوں تو مجھے کچھ پرانے شعرا کی یاد آتی ہے اور مجھے ان میں بھی ان مرحوم شاعروں کا عکس نظر آتا ہے ۔

یعنی کے کامل طور پر وہ ایک حقیقت پسند شاعر ہیں حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہیں مختلف موضوعات پر پینی نظر رکھتے ہیں عمیق مشاہدہ کرتے ہیں اور اپنی علمی صلاحیت کا خوب بہتر استعمال اپنی شاعری میں کرتے ہیں۔ان میں وہ فن موجود ہے جو قاری کو اپنی طرف مائل کر سکتا ہے داد و تحسین حاصل کرسکتا ہے اور پیغام عام کر سکتا ہے ۔شاعر موصوف ایک حساس اور پر عزم حوصلہ کے مالک ہیں ساتھ ہی بے حد بے باک اور حاضر جواب بھی۔ ان کی علمی صلاحیت ان کے قلم کی تاثیر ہے جو ان کے تخلیق میں روح پھونکنے کا کام کرتی ہے ۔ ۔ یقینا وہ اپنے علم سے قلم کے ذریعے معاشرے کو نئی راہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں اور راقم الحروف کو قوی امید ہے کہ وہ اپنی مسلسل کاوشوں میں ضرور بضرور کامیابی حاصل کریں گے ۔

 

مبصر :اسلم آزاد شمسی

 

اسسٹینٹ ٹیچر +2 ہائ اسکول ہنوارہ گڈا جھارکھنڈ

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasadbimirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
اردو اکادمی،دہلی کا سالانہ جلسۂ تقسیم انعامات برائے کتب 20۔2019کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں

ایکو سائیکولوجی اور اُردو شاعری – راشدہ پروین

مئی 22, 2023

جدید شعری جمالیات – شمس الرحمن فاروقی

مئی 16, 2023

شادؔ عظیم آبادی کا ایک غیر منقوط فارسی...

مئی 14, 2023

حلیم صابر’’ دبستان نعت :کامیابی کے ہفت آسمان...

مئی 8, 2023

کلاسیکی اردو شاعری میں رقیب کا کردار –...

مئی 5, 2023

علامہ شوقؔ نیموی کی نعت گوئی – طفیل...

اپریل 17, 2023

اختر الایمان کی شاعری – شمس الرحمن فاروقی

مارچ 9, 2023

حضرت ضیاؔ شہبازی علیہ الرحمہ کی فارسی نظم...

فروری 25, 2023

نشتر شہودی :ادب اور احساس کے آئینے میں...

فروری 13, 2023

متین شاعر اور فطین ادیب: خطاب عالم شاذؔ...

فروری 8, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (176)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (100)
  • تخلیقی ادب (541)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (176)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (33)
    • رباعی (1)
    • غزل (131)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (24)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (119)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (939)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (470)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (202)
      • غزل شناسی (168)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (378)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (135)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (34)
  • کتاب کی بات (406)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,741)
    • ادب کا مستقبل (109)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (27)
    • تعلیم (27)
    • خبر نامہ (675)
    • خصوصی مضامین (81)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (202)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں