Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

نسائی احساسات کی ایک معتبر شاعرہ -ڈاکٹر مینا نقوی – ضیاؔ فاروقی

by adbimiras نومبر 30, 2020
by adbimiras نومبر 30, 2020 0 comment
اردو شاعری میں خواتین کی شمولیت یوں تو ہر دور میں رہی ہے لیکن اس راہِ سخن کا وہ موڑ جہاں سے خواتین نے اپنے نسائی جذبات و خیالات کو پورے اعتماد اور یقین کے ساتھ ادا کرنے شروع کیے بہت اہم ہے۔ داراب بانو وفا، ساجدہ زیدی، زاہدہ زیدی، پروین شاکر، زہرہ نگاہ، کشور ناہید اور رفیعہ شبنم عابدی وغیرہ اسی موڑ کے بعد اپنے پورے نسائی وجود کے ساتھ میدانِ عمل میں آئیں اور گلشن سخن کو ایک نئی خوشبو سے مانوس کرگئیں۔ ان کے تتبع میں جو نئی صف شاعرات سامنے آئی وہ بھی اپنے رنگ و آہنگ کے سبب ادبی رسائل سے مشاعرے کے اسٹیج تک اپنی ایک مخصوص شناخت بنانے میں کسی حد تک کامیاب نظر آتی ہیں۔ یہاں میں ان خواتین کی بات نہیں کررہا ہوں جو شاعرہ کا لبادہ اوڑھ کر عوامی مشاعروں کے اسٹیج پر آئے دن نمودار ہوتی ہیں اور عوام کو دید وشنید سے سرشار کرکے گم ہوجاتی ہیں بلکہ یہاں ان معتبر خواتین کا ذکر ہے جو نہ صرف تعلیم یافتہ ہیں بلکہ فکروسخن کا اپنا ایک قرینہ بھی رکھتی ہیں۔ ڈاکٹر مینا نقوی کا شمار بھی ایسی ہی تعلیم یافتہ شاعرات میں ہوتا ہے جنھوں نے شاعری کی مختلف اصناف میں اپنی طبع کے جوہر دکھائے ہیں اور زندگی کے اپنے تجربات اور مشاہدات کو شاعری کے حوالے سے پیش کیا ہے۔ ( یہ بھی پڑھیں  ٹیگور اور اقبال کا مشترکہ المیہ – محمد علم اللہ )
ڈاکٹر مینا نقوی مغربی یوپی کے ایک معزز علمی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کے بزرگوں میں نہ صرف مرد بلکہ خواتین بھی شعرگوئی کے میدان میں ہمیشہ سرگرم رہیں۔ یوں تو پیشے کے اعتبار سے وہ ایک معالجہ ہیں لیکن ادبیات میں بھی انھیں خاصا دخل ہے۔ اردو تو خیر گھر کی ہی زبان ہے اس کے علاوہ انھوں نے انگریزی، ہندی اور سنسکرت زبانوں میں بھی ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے۔ ان کے اب تک سات شعری مجموعے منظرِ عام پر آچکے ہیں۔ ’سائبان‘، ’بادبان‘، ’جاگتی آنکھیں‘ کے علاوہ ’کرچیاں درد کی‘ جو اردو کے علاوہ ہندی رسم الخط میں بھی شائع ہوا ہے۔ ہندی میں ’درد پت جھڑکا‘ اور ’دھوپ چھاؤں‘ وغیرہ اُن کی فکری پرواز کے شاہد ہیں۔ مینا نقوی نے شاعری کے علاوہ نثر میں بھی بہت کچھ لکھا ہے۔ افسانے، انشایئے اور تنقیدی و تحقیقی مضامین اور تبصرے بھی ان کے قلم کی گرفت میں آکر صاحبان ذوق سے دادوتحسین حاصل کرچکے ہیں۔ ان کا کلام معیاری ادبی رسائل میں بھی شائع ہوتا رہتا ہے اور مشاعروں میں بھی شریک ہوکر اپنے ترنم اور اپنے خوبصورت اشعار سے سامعین کو محظوظ کرتی رہتی ہیں۔ ان کی غزلوں کا ایک مختصر سا انتخاب اس وقت میرے پیشِ نظر ہے۔ اس کی روشنی میں کہا جاسکتا ہے کہ انھوں نے جہاں پورے فنی رکھ رکھاؤ کے ساتھ شعر کہے ہیں وہیں عصری حسیت کے ان رنگوں کو بھی برتا ہے جو آج کے شعری منظرنامے کی گویا شناخت بن چکے ہیں۔ اپنی غزلوں کے تعلق سے خود ان کا کہنا ہے کہ ؎
تخیل کی، تصور کی، تغزل کی، تاثر کی
غزل کے نرم لہجے میں سخن کی بات کی جائے
دیکھا جائے تو آج جب ہماری اردو شاعری ایک نئے دور میں داخل ہوچکی ہے یا یوں کہیں کہ مختلف تجربات سے گزر کر جدیدیت نے اپنا ایک نصب العین حاصل کرلیا ہے جہاں غزل اپنے نرم اور شیریں لہجے میں حیات و کائنات کے تمام موضوعات کو سمیٹے ہوئے ہے، جس میں تخیل کی بلندی بھی ہے اور تغزل کی چاشنی بھی۔ ڈاکٹر مینا نقوی کے اشعار میں یہ اہتمام موجود ہے کہ انھوں نے غزل کے بنیادی تاثر اور لہجے کی نزاکت کو ملحوظ رکھا۔ ( یہ بھی پڑھیں دلی کے بزرگ دوست:سلیم شیرازی- ڈاکٹر عمیر منظر  )
اور جیسا ابھی میں نے عرض کیا ہے کہ یہ ایک کلیہ ہے کہ انسان نہ صرف اپنے ہم عصروں سے متاثر ہوتا ہے بلکہ شعوری یا غیر شعوری طور پر ان راستوں پر چلتا بھی ہے جن سے اس کے آگے جانے والے گزرے ہیں۔ بیسویں صدی کے نصف آخر میں باشعور شاعرات نے جس نسائی لہجے کی بازیافت کی اس کا اثر بعد کی شاعرات نے بھی قبول کیا چنانچہ مینا نقوی کے یہاں بھی یہ لہجہ نمایاں ہے ؎
ذہن و دل، روح و بدن، نام و نشاں تک لے گیا
میں حقیقت تھی مگر وہ داستاں تک لے گیا
٭
وہ کہاں ٹھہرے گا جائے گا کدھر جانتا ہے
شام ہوتے ہی پلٹ آئے گا گھر جانتا ہے
٭
سب کی نظروں کا میں ہی مرکز ہوں
سر سے چادر سرک گئی ہے کیا
٭
بے حسی لے گئی جذبات کی ساری خوشبو
اب یہ غنچے کبھی شاداب نہیں ہونے کے
٭
باپ، بیٹا اور شوہر کے مکاں کو گھر کیا
پھر بھی میں لکھی گئی ہوں بے گھری کے نام پر
٭
لمحہ لمحہ قطرہ قطرہ دل کا خوں بہتا رہا
زندگی لکھی گئی ہے خود کشی کے نام پر
آج دنیا کی جو تصویر ہمارے سامنے ہے وہ جدید ٹیکنالوجی کی بدولت اتنی روشن اور تابناک ہے کہ دیکھنے والے کی آنکھیں خیرہ ہوکر رہ گئی ہیں دوسری طرف حرص و ہوس اور مادّیت نے حسّی بصیرتوں کو اتنا غبارآلود کر رکھا ہے کہ بجز انتشار اور کچھ ہاتھ نہیں لگتا۔ ہمارا معاشرہ بھی اس سے متاثر نظر آتا ہے۔ مینا نقوی کے اشعار میں جو کرب اور جو انتشار ہے اس کے پیچھے بدلتی قدروں کا نوحہ بھی ہے اور لہولہان معاشرے کی تلخ سچائیاں بھی۔
بے یقینی کی فضا کو معتبر کرنے کے بعد
جستجو در بدر پھری صحرا کو گھر کرنے کے بعد
قربتوں کے سبز منظر زرد کیسے ہوگئے
میرے ہاتھوں کی دعا کو بے اثر کرنے کے بعد
٭
وہ ہے اپنا یہ بتانا بھی نہیں چاہتے ہم
دل کو اب اور دکھانا بھی نہیں چاہتے ہم
تہمتیں ہم پہ زمانے نے لگائیں لیکن
ہم ہیں پاکیزہ بتانا بھی نہیں چاہتے ہم
٭
جسم زخمی، اشک آنکھیں آبلہ پا دل لہو
در بدر پھرتا ہے کوئی چین پانے کے لیے
٭
منتظر نگاہوں کی حسرتیں رُلاتی ہیں
غم نہیں رُلاتے ہیں خواہشیں رُلاتی ہیں
غزل اپنے حصار میں ہر طرح کی خوشبو اور ہر طرح کے مناظر سمیٹے ہوئے ہے اور اس حصار میں قدم رکھنے والا بقدر ظرف اپنا حصّہ حاصل کرلیتا ہے۔ ڈاکٹر مینا نقوی نے بھی اپنی ہمت اور حوصلہ بھر غزل کی جمالیات میں اپنے فکر کے رنگ بھرے ہیں۔ انھیں نہ صرف یہ کہ لفظوں کے انتخاب میں ملکہ حاصل ہے بلکہ ان لفظوں کو پورے فنی رکھ رکھاؤ کے ساتھ غزل میں پرونے کا ہنر بھی وہ جانتی ہیں۔ انھوں نے روایت سے انحراف کیے بغیر اپنے اشعار کو جدید فکر سے جس طرح ہمکنار کیا ہے وہی تو آج کی شاعری کی بوطیقا ہے۔
ٹکڑے ٹکڑے دل ہوا آنکھوں سے خوں بہنے لگا
تیر لفظوں کے وہ جب لب کی کماں تک لے گیا
٭
آسیب تیرگی کے نگل جائیں گے مجھے
بجھتے ہوئے چراغ کی لو کا دھواں ہوں میں
٭
تمہارے دیدار کی طلب میں دعا میں میری اثر نہ آئے
کسی نے کیسی یہ بد دعا دی کہ شاخِ گل پر ثمر نہ آئے
٭
تری خوشبو مری روح میں دَر آئی ہے
پھول کی پتی پہ شبنم سی اُتر آئی ہے
شب کی تنہائی میں یادوں کی ہے سرگوشی سی
گھپ اندھیرے میں دبے پاؤں سحر آئی ہے
٭
نیند شب میں بھٹک گئی ہے کیا
کوئی خوشبو مہک گئی ہے کیا
خون دل قطرہ قطرہ گرتا ہے
چشم پُرنم چھلک گئی ہے کیا
یہ چند اشعار اگرچہ کسی شاعر کی فکری پرواز کا احاطہ نہیں کرسکتے مگر سمت سفر کا پتہ ضرور دیتے ہیں۔ مینا نقوی اپنے شعری سفر میں جس سبک خرامی اور میانہ روی کو ملحوظ رکھے ہوئے ہیں اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ ان کے یہاں نئے جہانوں کو سر کرنے کا حوصلہ بھی ہے اور سفر کی صعوبتیں برداشت کرنے کا عزم بھی۔
موبائل:09406541986
بہ شکریہ رضوان الدين فاروقى صاحب

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
مینا نقوینسائی شاعری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
دلی کے بزرگ دوست:سلیم شیرازی- ڈاکٹر عمیر منظر
اگلی پوسٹ
پاکستان اور اردو قومی زبان – اسماعیل سید

یہ بھی پڑھیں

اختر الایمان کی شاعری – شمس الرحمن فاروقی

مارچ 9, 2023

حضرت ضیاؔ شہبازی علیہ الرحمہ کی فارسی نظم...

فروری 25, 2023

نشتر شہودی :ادب اور احساس کے آئینے میں...

فروری 13, 2023

متین شاعر اور فطین ادیب: خطاب عالم شاذؔ...

فروری 8, 2023

علامہ اقبال اور حب الوطنی – ڈاکٹر احمد...

جنوری 25, 2023

نیاز جیراجپوری کی شاعری : ایک جائزہ –...

جنوری 24, 2023

مشکوۃ ادب مضطؔر مظفرپوری فن و شخصیت – اسلم...

جنوری 23, 2023

نسیاً منسیا کی کہانی مولانا عامر عثمانی –...

جنوری 6, 2023

صاحبِ طرز، طنز نگار شاعر: شادؔ عارفی –...

دسمبر 29, 2022

شعرِ غالبؔ : چندامتیازات – عمیرؔ یاسرشاہین

دسمبر 20, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں