Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

پروفیسر اخترالواسع : ایک تاثر – معصوم مرادآبادی

by adbimiras نومبر 15, 2021
by adbimiras نومبر 15, 2021 0 comment

کسی ایسی شخصیت پرقلم اٹھانا خاصا مشکل کام ہے،جو زندگی کے مختلف میدانوں میں مختلف شناختوں کے ساتھ پہچانی جاتی ہو۔ پروفیسر اخترالواسع ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت ہیں کہ جس محفل میں ہوتے ہیں، اس کی روح بن جاتے ہیں۔ عام طور پر یہ اصطلاح مشاعروں میں استعمال ہوتی ہے کہ فلاں شاعر نے تو واقعی مشاعرہ لوٹ لیا، لیکن میں نے اکثر پروگراموں میں  پروفیسر اخترالواسع کو تن تنہا محفل کو لوٹتے ہو ئے دیکھا ہے۔

وہ اپنے سامعین سے شاعروں کی طرح داد کا مطالبہ تو نہیں کرتے، لیکن اپنے غیرمعمولی بیانئے اور قافیہ آرائی سے محفل کے ہرفردکا دل ضرورجیت لیتے ہیں۔ان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ کسی کو ناراض کرنے کا جوکھم نہیں اٹھاتے اور ہر کس وناکس کی حوصلہ افزائی کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔

یہ بات کم ہی لوگوں کو معلوم ہے کہ پروفیسر اخترالواسع کا اصل نام راحت بن حیرت ہے، جو ان کے والد حیرت بن واحد سے مماثل ہے۔ ان کے قریبی رشتے دار انھیں آج بھی’راحت‘کہہ کر ہی پکارتے ہیں، لیکن علمی، ادبی، سیاسی اور سماجی حلقوں میں وہ صرف پروفیسر اخترالواسع کے نام سے ہی مشہور ہیں۔عام طورپر پروفیسر سے مراد وہ شخص ہوتا ہے جو اپنے خشک علمی اکتسابات سے لوگوں کو مرعوب کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اردو میں ایسے پروفیسروں کی بھرمار ہے، لیکن پروفیسر اخترالواسع کا معاملہ یہ ہے کہ وہ اپنی دلنشین گفتگو اور بیانئے سے محفل پر چھا جانے کا ہنر جانتے ہیں۔حالانکہ ان کا کوئی پیشہ ورانہ تعلق اردو سے نہیں ہے، لیکن جب وہ اردو محفلوں میں اسٹیج پرگویا ہوتے ہیں تو یوں لگتا ہے کہ انھوں نے اردو کا سارا کلاسیکی ادب گھول کر پی رکھا ہے۔

انھیں اردو شعروادب، مطالعات اسلامی، تصوف، سوانحی اور عمرانی ادب سے خاص شغف ہے۔ کوئی چالیس برس جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ  مطالعات اسلامی میں تدریسی خدمات انجام دینے کے بعد بھی ماشا’اللہ پوری طرح تروتازہ ہیں اور عمر کی 70 بہاریں دیکھنے کے باوجود پوری طرح چاق وچوبند بھی۔اس عمر میں بھی ان کے بالوں میں اوریجنل سیاہی موجود ہے اور وہ خضاب کے محتاج نہیں۔چہرے کی ہشاشت اور بشاشت کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ انشاء اللہ برسوں یونہی ہنستے اور مسکراتے ہوئے زندگی کی پل صراط سے گزرتے رہیں گے۔

وہ ہر محفل کی ضرورت ہیں اور انھیں ان محفلوں میں شریک ہونا ہی سب سے زیادہ پسند ہے۔ اگر کسی روز وہ اخبار کی سرخیوں میں نظر نہ آئیں تو ان کے بارے میں میری جستجو بڑھ جاتی ہے، لیکن وہ اگلے ہی روز کسی محفل کی شان بڑھاتے ہوئے اور اردو زبان اور تہذیب کے دریا بہاتے ہوئے نظر آجاتے ہیں۔وہ اکثر کہا کرتے ہیں کہ اردو سے ان کا کوئی پیشہ ورانہ رشتہ نہیں ہے بلکہ وہی رشتہ ہے جو ماں کے دودھ سے ہوتا ہے۔وہ ماں، مٹی اور مذہب سے یکساں پیار کرتے ہیں۔

یوں تو ان سے میری شناسائی اتنی ہی پرانی ہے، جتنی کہ صحافت سے میری وابستگی کا دورانیہ، لیکن ان کو قریب سے دیکھنے اور سمجھنے کا موقع اس وقت زیادہ ملا جب وہ دہلی اردو اکادمی کے وائس چیئرمین تھے اور میں اس کی گورننگ کونسل کا ایک ادنیٰ رکن۔ان کی شخصیت کا ایک خوبصورت پہلو یہ ہے کہ وہ دوسروں کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنے میں بخل سے کام نہیں لیتے۔ دوسرا پہلو یہ ہے کہ وہ پیچیدہ سے پیچیدہ مسائل کا حل نکالنے کا ہنر جانتے ہیں اور مسائل کی گتھیوں میں نہیں الجھتے۔ وہ بلا کے صاف گو بھی ہیں، لیکن کسی کو ناراض کرنے سے ہرممکن گریز کرتے ہیں۔جو لوگ ان پر تنقید کرتے ہیں، ان کے بارے میں بھی وہ کبھی لب کشائی نہیں کرتے۔میں نے ایسے موقعوں پرانھیں ہمیشہ محتاط گفتگو کرتے ہوئے دیکھا۔ وہ لوگوں کی خامیوں سے زیادہ ان کی خوبیوں کے خوشہ چیں ہیں اور غیبت سے ایک ایسے دور میں بھی بچنے کی ہرممکن کوشش کرتے ہیں،جب ہرمحفل کا مرغوب موضوع ہی یہی ہے۔

انھوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کی بحالی کی تحریک کے دوران پورے ملک کی خاک چھانی اور جگہ جگہ عوامی جلسے کئے۔ انھیں اس تحریک کے دوران داروگیر کے مراحل سے بھی گزرنا پڑا۔ یہاں تک کہ ایمرجنسی کے دوران وہ بدنام زمانہ قانون ’میسا‘ کے تحت مہینوں جیل میں بھی رہے، لیکن ان کے پائے استقامت میں کوئی لعرزش نہیں آئی۔ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کی بحالی کی تحریک میں جو لوگ ان کے شانہ بشانہ تھے،ان میں جاوید حبیب،ظفریاب جیلانی، عارف محمدخاں اور قیصرمحمود شامل ہیں۔ علی گڑھ کے وہ طلباء جن کی تربیت یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کی تحریک کے دوران ہوئی ہے، ان میں تقریر کی لذت تو پائی جاتی ہے، لیکن اس قبیل کے صرف دوہی لوگوں میں مجھے تحریر کی بھی وہی لذت دیکھنے کو ملی۔ ان میں پہلی شخصیت تو میرے محترم دوست مرحوم جاوید حبیب کی تھی اور دوسری پروفیسر اخترالواسع کی ہے، جوتحریر پر بھی وہی ملکہ رکھتے ہیں، جو انھیں تقریر پر حاصل ہے۔یہی وجہ ہے کہ ان کے مضامین اورکالم بڑی دلچسپی سے پڑھے جاتے ہیں۔

وہ علی گڑھ کے بیشتر لوگوں کی طرح نری جذباتی تقریر تو نہیں کرتے، لیکن اپنی دانشورانہ باتوں سے لوگوں کو اس طرح قائل کردیتے ہیں کہ ان کے سامنے کسی کاجادو نہیں چلتا۔مسلم یونیورسٹی میں اپنے  تعلیمی سفر کے دوران انھوں نے ’علی گڑھ ٹائمز‘ اور ’ہم نوا‘ کے نام سے دوجریدے بھی نکالے اور اس دوران ’علی گڑھ کے شب وروز‘کے عنوان سے کالم بھی لکھے۔انھیں صحافت سے شروع سے ہی شغف رہا ہے۔ وہ ساتویں دہائی کے شروع میں ’قومی آواز‘، ’نوجیون‘ اور نیشنل ہیرالڈ‘ جیسے اخباروں کے نمائندے رہے۔ اس کے علاوہ پریس ایشاء انٹر نیشنل کے لیے باضابطہ نمائندگی کے فرائض بھی انجام دئیے۔ انھیں دیوان بریندر ناتھ ظفرپیامی، جمیل مہدی اور محمدمسلم جیسے جید صحافیوں کی سرپرستی بھی حاصل رہی۔اس کے علاوہ مسلم مجلس کے بانی ڈاکٹر عبدالجلیل فریدی سے بھی قریب رہے۔

انھوں نے علی گڑھ سے اسلامک اسٹڈیزاور دینیات میں ایم اے اور ایم ٹی ایچ کی اسناد حاصل کیں اور ترکی کی استنبول یونیورسٹی سے ترکی زبان کی سند بھی لی۔ کچھ عرصہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں درس تدریس کے فرائض انجام دے کر دہلی آگئے اور یہاں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ مطالعات اسلامی میں چالیس سال خدمات انجام دے کر سبکدوش ہوئے ۔اس دوران وہ انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیزکے سربراہ اور ’اسلام اور عصرجدید‘ کے مدیر بھی رہے۔سبکدوشی کے بعد انھیں درگاہ خواجہ اجمیری کا ذمہ داربنایا گیا۔بعدازاں انھوں نے دہلی اردواکادمی کے وائس چیئرمین اور حکومت ہند کے لسانی کمشنر کی ذمہ داریاں بھی خوش اسلوبی سے نبھائیں۔ 2013 میں انھیں پدم شری کے اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔اردو، انگریزی اور ہندی میں ان کے متعدد مضامین، کالم اور کتابیں شائع ہوئیں۔ کچھ اہم اردو کتابوں میں ’سرسید کی تعلیمی تحریک‘،یروشلم شہرمقدس سے شہر مصلوب تک‘،اور ’مولانا محمدعلی جوہر:شعلے کی سرگزشت‘ قابل ذکر ہیں۔پروفیسر اخترالواسع دراصل صلح کل کے حامی ہیں اور ہر مکتب فکر اور مسلک کے لوگوں میں یکساں مقبول ہیں۔ وہ خود کو ہر سانچے میں ڈھالنے اور پھر اس کے طلسم سے خوبصورتی کے ساتھ خود کوباہر نکالنے میں یدطولیٰ رکھتے ہیں۔

ان کی جنم بھومی علی گڑھ تو کرم بھومی جامعہ ملیہ اسلامیہ ہے۔وہ علی گڑھ میں ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد یونیورسٹی میں ایک معمولی ملازم تھے۔ انھوں نے اپنی خداداد صلاحیتوں سے شہرت اور مقبولیت حاصل کی، لیکن اپنی غربت کے پس منظر کو ہمیشہ یاد رکھا اور اسے کبھی چھپانے کی کوشش نہیں کی۔ان کی مقبولیت کا سب سے بڑا راز یہ ہے کہ وہ ہمیشہ زمین سے جڑے رہے ہیں اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کو انھوں نے قبول کیا ہے۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تادیر انھیں صحت وعافیت کے ساتھ سلامت رکھے اور وہ یونہی محفلوں کی رونق بنے رہیں۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

akhtarul waseymasoom moradabadiاختر الواسعجامعہ ملیہ اسلامیہعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیمعصوم مراد آبادی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
وہاب اشرفی کی ناقدانہ حیثیت – ڈاکٹر صفدرامام قادری
اگلی پوسٹ
غزل –  شاہ رخ عبیر

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں