Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras مئی 25, 2021
by adbimiras مئی 25, 2021 0 comment

پیاسی سبیلیں/  راجیو پرکاش ساحر – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی

اکیسویں صدی کے افسانوی ادب میں راجیو پرکاش ساحر ایک اہم اور ابھرتا ہوا نام ہے۔ساحر نے اپنا تخلیقی سفر شاعری سے شروع کیا اور اس صنف میں ایک شعری مجموعہ’تعارف‘2014میں شائع ہو کر منظر عام پر آچکا ہے اور علمی حلقوں میں اس کی پذیرائی بھی ہو رہی ہے۔ساحر نے جہاں شعری کے میدان میں اپنی انفرادیت قائم کرنے کی کامیاب کوشش کی وہیں افسانوی ادب میں اپنے پہلے افسانوی مجموعے’ایک بھیگے لمحے کی لمبی سڑک‘2015میں شائع کراکے اس صنف میں بھی اپنے معاصر فکشن نگاروں میں ایک الگ شناخت قائم کی۔انھوں نے اپنے افسانوں میں غربت و افلاس، بھوک پیاس،جنسی بے راہ روی،سماجی جبر و تشدداور ظلم و بربریت کا ذکر کیا ہے وہیں دوسری طرف امن و انصاف،اتحاد، قانونی خامیوں اور سماجی برائیوں کا بھی مکمل احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے جس میں وہ بہت زیادہ کامیاب بھی نظر آتے ہیں لیکن ان کے افسانوں کی سب سے اہم خوبی یہ ہے کہ ان میں سائنسی فکشن کے اثرات نمایاں نظر آتے ہیں۔ان کے افسانوں کی بہتر تفہیم وہی قاری کرسکتا ہے جسے سائنسی ایجادات،سائنسی اصطلاحات اور اس کے تجربات و مشاہدات سے واقفیت ہوگی نیز معلومات کے ساتھ وہی لطف اندوز ہو سکتا ہے جسے اس میدان میں دلچسپی ہو گی۔سائنسی فکر کی پیش کش ہی ان کو ان کے معاصرین میں ممتاز کرتی ہے۔سائنسی ایجادات اور اس کے افکار و خیالات کو فکشن کے قالب میں ڈھالنا ایک مشکل امر ہے لیکن ساحر نے اس مشکل امر کو اپنے افسانوں میں پیش کرکے فنی اور فکری دونوں سطح پر بہت آسان کردیا ہے،اس کے لیے وہ انتہائی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ افسانوی ادب کے مختصر سے کینوس میں سائنس جیسی وسیع فکر کو سمو کر قاری کی تفہیم کے لیے راستہ آسان کر دیا۔حال ہی میں ان کا ایک اور افسانوی مجموعہ ’پیاسی سبیلیں ‘2018 میں شائع ہو کر منظر عام پر آچکا ہے۔اس میں کل گیارہ افسانے شامل ہیں جس میں پہلا افسانہ ’تشنہ لبی‘ہے۔اس میں ساحر  نے شہری زندگی میں زیست کے مسائل کو بیان کرتے ہوئے سیلس مارکیٹنگ کے ذاتی تجربات و مشاہدات کو بہت موثر انداز میں پیش کیا ہے۔عصری منظر نامے میں تعلیم یافتہ طبقہ دو وقت کی روٹی اور پیاس بجھانے کے لیے کیا کیا سبیلیں تلاش کرتا ہے اور کمپنی کے پروڈکٹ بیچنے میں کتنی طرح کی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسے پڑھتے ہوئے آپ بہتر طور پر اندازہ کر سکتے ہیں۔ندی ،نالے دریا،تالاب اور سمندر کے پانی کے زہر آلود مادے کی صفائی کے لیے ملٹی نیشنل کمپنیاں واٹر پیوریفائرس تیار کرتی ہیں اور اسے شہر اور گاؤں میں بیچنے کے لیے سلیس مین کو تارگیٹ دیا جاتا ہے جسے پورا کرنے کی صورت میں اس کے دو وقت کی روٹی میسر ہو تی ہے ۔آج نوجوان طبقہ ان مسائل سے کس طرح جوجھ رہا ہے اس افسانے کو پڑھ کر شدت کے ساتھ محسو س کیا جا سکتا ہے۔ دوسرا افسانہ’خلائی موسیقی ‘ہے۔یہ سائنسی اور خلائی مشن کے نقطہ نظر سے ایک اہم افسانہ ہے۔اس میں سائنسی دریافت اور مذہبی افکار دونوں کو سمجھا جا سکتا ہے۔افسانہ پڑھتے ہوئے قاری صرف سائنسی ایجادات سے ہی واقف نہیں ہوتا بلکہ وہ ان سیاروں سے بھی واقف ہوتا ہے جو آسمان میں چاروں طرف بکھرے ہوئے ہیں صرف یہی نہیں بلکہ بلکہ وہ وہاں کی آب و ہوا ،رہن سہن اور وہاں کے لوگوں سے بھی واقف ہوتا ہے۔یہ افسانہ ایسا ہے جسے آفاقی سطح کا افسانہ کہہ سکتے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں اب تو کچھ کرو نا – راجیو پرکاش ساحر )

اس مجموعے کا تیسرا افسانہ’شیطان نیسٹی‘بھی ایک بہت ہی اہم افسانہ ہے جسے لسانی تغیر کے ساتھ عالمی تباہ کاری کے طور پر ہونے والے اثرات کو دیکھا جا سکتا ہے۔اس کے علاوہ ’دھرنا استھل‘ بھی اچھا افسانہ ہے اسے پڑھتے ہوئے ہمارے ملک میں اِن دنوں جس طر ح کی لا قانونیت پھیلی ہوئی ہے اس کی خامیوں اور کمیوں کو  محسوس کیا جا سکتا ہے۔ایک افسانہ’زنانہ پارک‘ہے جو پارکوں میں ہو رہی موجودہ سماجی برائیوں اور جنسی بے راہ رویوں کو اجاگر کرتا ہے،ساتھ ہی اعلیٰ ااور ادنیٰ طبقے کے درمیان جو طبقاتی کشمکش ہے اس کو بھی موثر انداز میں پیش کیاہے۔زنانہ پارک کو ایک طرح سے موجودہ منظر نامے میں سماجی غلاظت ،عصمت دری، جنسی بے راہ روی جیسی ہر طرح کی برائیوں کی علامت کے ساتھ تانیثی نقطہ نظر سے بھی  دیکھا اور پرکھا جا سکتا ہے۔ایک اور افسانہ’وزن‘ ہے جس میں علامتی زبان اور اسلوب کے ذریعے انھیں مسائل کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔اس کے علاوہ اشارے ، کنایے اور طنز آمیز جملوں کے ذریعہ اصلاحی پہلوؤں پر بھی زور دیا گیا ہے ۔ساتھ ہی مختلف سائنسی اور تحقیقی اصطلاحات کے ذریعے افسانے کو وسیع سے وسیع تر بنانے کی کوشش کی گئی ہے نیز اس میں ہندو مسلم اتحاد کو جہا ں تلاش کیا جا سکتا ہے وہیں باہری خطرات سے آگاہی بھی ملتی ہے۔اسی افسانے سے ملتا جلتا ایک اور افسانہ’بونے سیارے کی بد رنگ دنیا‘ہے۔اس میں بھی طنز آمیز جملوں کے ذریعہ انسانوں کو بونا دکھانے کی کوشش کی گئی ہے ۔انسانوں کے اندر سے انسانیت اس قدر ختم ہوگئی ہے کہ وہ اپنی روایتی اور پرانی قدروں کے سامنے خود کو بونا محسوس کرنے لگا ہے۔پرانی قدروں کے زوال سے انسانیت کا خاتمہ کس  طرح ہوا ہے اس کی تہذیب و ثقافت اپنی ہی نظروں میں کس قدر بونا لگنے لگی ہے۔یہ تمام باتیں افسانے کی قرأت کے دوران محسوس کی جا سکتی ہیںاور ماحولیات کے مضر اثرات کو بھی تلاش کیا جا سکتا ہے۔ایک اور افسانہ’میری رات کھو گئی ہے تیرے جاگتے بدن میں‘بھی جنسی نا آسودگی کے موضوع پر ایک اہم افسانہ ہے۔اس میں جنس بھی ہے ،مذہب بھی ہے اور سائنس بھی۔گویا یہ ان تینوں کا حسین امتزاج ہے۔مذکورہ بالا افسانوں کے علاوہ ’میرا کچھ وجود و عدم نہیں‘منظر اور پیاسی سبیلیں بھی اہم افسانے ہیں جو اس مجموعے میں شامل ہیں۔ساحر کے اندر جدید تصورات کو پیش کرکے اسے افسانوی رنگ دینے کا ہنر بخوبی آتا ہے۔موجودہ عہد میں جس طرح کے افسانوں کی ضرورت ہے ان تمام مسائل پر ان کی نظر گہری ہے اور مسائل کی پیش کش میں وہ ہر طرح سے کامیاب نظر آتے ہیں۔ان کے سبھی افسانے معاصر تخلیق کاروں سے کئی اعتبار سے منفرد ہیں۔اسلوبیاتی سطح پر بھی اور موضوعاتی سطح پر بھی۔سائنسی فکر ،سماجی مسائل اور مذہب کے امتزاج سے جو فکر ابھر کر سامنے آرہی ہے وہ معاصر منظرنامے پر ایک نئے طرح کی بنیاد ڈالنے کا کام کرے گی ۔امید قوی ہے کہ یہ مجموعہ علمی اور ادبی حلقوں میں پڑھا جائے گا اور اس پر کھل کر گفتگو بھی ہوگی۔ ( یہ بھی پڑھیں تحلیل ہوتا صفر – راجیو پرکاش ساحر )

(یہ کتاب  ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس،نئی دہلی سے 2018 میں شائع ہوئی ہے۔ اس کی قیمت 200 ہیں۔)

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

 

imtiyaz ahmadrajeev parkash sahirامتیاز احمد علیمیپیاسی سبیلیںراجیو پرکاش ساحر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
خطباتِ شبلی کی دانش ورانہ جہت – ڈاکٹر صفدر امام قادری

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں