Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

شب قدر کی عظمت ملحوظ رکھیں!! – انوارالحق قاسمی نیپالی

by adbimiras اپریل 30, 2021
by adbimiras اپریل 30, 2021 1 comment

خالق لم یزل نے جس طرح تمام دنوں میں ،یوم آدینہ  کو اور تمام مہینوں میں، رمضان المبارک کے مہینے کو شرف و عزت اور سربلندی عطا کیا ہے، اس سے کہیں مستزاد “ليلة القدر “کو تمام لیالی کی بنسبت، غیر معمولی تفوق وبرتری سےسرفراز فرمایاہے،خودسرورکائنات محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:افضل اللیالی لیلةالقدر. عظمت و توقیر اوربزرگی  میں  تمام راتوں سے افضل و  متبرک شب قدر ہے ،شرف و مجد اور تکریم  وسربلندی اگر کسی شب کو حاصل ہے ،تووہ  صرف شب قدر کو حاصل ہے، شب قدر کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادات و اطاعات سے افضل و برتر ہے، ہزار ماہ کی مقدار تراسی سال کے بقدر ہوتی ہے ؛گویا فقط” شب قدر” کی عبادت کا مقام مرتبہ تراسی سال کی عبادات سے بڑھا ہوا ہے، شب قدر کی دیگر لیالی پرفضیلت یوں ہی نہیں؛ بل کہ اس شب کی نمایاں خصوصیات ہیں :وہ یہ کہ اسی شب میں قرآن کریم کا نزول ہوا ہے ،جو ساری دنیا کے لیے سراپا ہدایت ہے، جادہ مستقیم سے منحرف ہوئے شخص کے لئے ،راہ ہدایت پر آنے کا ایک انمول تحفہ ہے ، جس نے اس قرآن کو منزل من اللہ کتاب تسلیم کیا ،اور اس کے اوامر کو بجا لایا اور منہیات سے احتراز کیا ،وہ دنیا و آخرت میں فوز و فلاح سے ہم کنار ہوا ،اور جس نے اس سے اعراض کیا ،وہ دونوں جہاں میں ناکام و نامراد ہوا ،اسی طرح اس میں عام فرشتوں کے علاوہ، سید الملائکہ ،رفیق معراج، روح الامین حضرت جبرئیل علیہ السلام آسمان سے دنیا میں تشریف لاتے ہیں ، اورقادر مطلق کی اجازت سے، ہرروح کی جانب امور خیر لے کر نازل ہوتے ہیں، اور ہر ایک کو سعادت و بھلائی کی جانب مائل کرتے ہیں، اس شب کی اہمیت آشکارا کرتے ہوئے ،خداوندعالم نے اپنے ازلی و ابدی اور تاقیامت پیدا ہونے والے نوع انسانی کے لئے معجز”قرآن کریم “میں ارشاد فرماتے ہیں:إنا أنزلناه في ليلة القدر.  کہ  بے شک  ہم نے قرآن کریم کو شب قدر میں نازل فرمایا ہے ،غافلین  اور بے پرواہ انسانوں کے ذہنوں کو بیدار کرنے، اور بیدار ذہنوں میں عظمت و سربلندی کا احساس پیدا کرنے کے لئے، باری تعالی نے سوالیہ لہجہ اختیار کیا، اور فرمایا:وما ادراك ما ليلة القدر.  آپ کو خبر بھی ہے کہ” شب قدر “کیا چیز ہے؟ خالق کائنات کا یہ سوالیہ لہجہ عظمت شب قدر کواجا گرکررہا ہے ،کہ دیکھو” شب قدر” کومعمولی راتوں کی مانند ،معمولی سمجھ کر ،معمول کے مطابق ہی مت گزار دینا ؛بل کہ اس کی فضیلت و اہمیت کے مدنظر اس شب، اور دیگر راتوں میں فرق ہونا چاہئے،  یہ پوری رات عبادت خداوندی اور ذکر الہی میں بسر کرو! اگر تمہیں نہیں معلوم، تو ہم بتائیں گے ،کہ  شب قدر کی کیا فضیلت ہے ؟ارشاد باری ہے:ليلة القدر خير من ألف شهر.  “شب قدر” ہزار مہینوں سے بہتر اور افضل ہے؛ گویا اگر ایک ہزار مہینوں کی راتوں کو ایک جگہ جمع کر لیا جائے، اور پھر وہ تمام راتیں  ایک جگہ مل کر شب قدر کا مقابلہ کرنا چاہیں، تو وہ یقینا شکست سے دوچار ہوں گی ؛ کیوں کہ شب قدر کوئی عام شب نہیں ہے ، نزول ملائکہ کو بیان کرتے ہوئے، ارشاد باری ہے :تنزل الملائکة والروح فيها. کہ یہ وہ شب ہے جس میں، ملائکہ اور روح القدس اپنے پروردگار سے اجازت طلب کر کے نازل ہوتے ہیں، اس شب کی یہ خاصیت ہے ،کہ فلک نشیں ملائکہ بھی زمین پر نازل ہوتے ہیں؛ لہذا ہر مومن و مسلم کا فریضہ بنتا ہے،کہ  وہ ملائکہ کا استقبال کریں ،تاکہ وہ  انگشت بدنداں رہ جائیں، کہ خدا کے نیک بندے کتنی زیادہ عبارت انجام دیتے ہیں،  ایسا نہ ہو کہ وہ کف افسوس ملتے رہ جائیں، کہ جن بندوں کو، خدا وند عالم نے اپنی لاتعداد اور بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، وہ اپنے پروردگار کو کیسے بھول بیٹھے ہیں، اور شب قدر جیسی عظیم شب میں بھی، انہیں عبادت الہی سے زیادہ نیند عزیز اور محبوب ہے، شب قدر کو سلامتی کی رات بتاتے ہوئے ارشاد خداوندی ہے:سلام هي حتى مطلع الفجر.  یہ رات سراپا  سلامتی اور بھلائی والی ہے، یعنی: یہ شب قدر غروب آفتاب سے لے کر ،طلوع  فجر تک ،ہر امیر غریب، بادشاہ و  فقیر، عالم وجاہل  کے اوپر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل کرتی رہتی ہیں؛ گویا اس رات میں عذاب الہی کا تصور نہیں کیا جاسکتا، یہ بھی صرف اسی رات کی خصوصیت ہے، کہ اس شب میں مالک الملک نے اپنے بندوں کو اپنے قہر و غضب سے امان دی ہے ،یقینا یہ  بڑی خوش بختی کی بات ہے، خالق کے ہراس مطیع و فرمان بردار بندہ کے لئے،جو اپنی  زیست میں اس  عظمت والی رات کو پائے ،اور پھر اس کی عظمت کو ملحوظ رکھے، اور اس سے بڑا بداقبال اور محروم القسمت اس  کرہ ارضی پر کون  ہوسکتا ہے؟جو اس شب کو پائے اور پھر اس کی عظمت کو پامال  کردے، یعنی اس رات کو غیر معمولی اہمیت نہ دے،  اسی طرف مشیر ہے، یہ حدیث پاک:عن أنس رضي الله عنه قال دخل رمضان فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ان هذا الشهر فقد حضركم وفيه ليلة خير من ألف شهر من حرمها فقد حرم الخير كله ولايحرم خيرها إلا محروم.  حضرت انس رضی اللہ عنہ راوی حدیث ہیں، وہ فرماتے ہیں :کہ ایک دفعہ رمضان المبارک کا مہینہ آیا ،تو ختم المرسلین محمد مصطفی صلی اللہ وسلم نے اس کی اہمیت کے پیش نظر فرمایا: کہ اے لوگو! تم پر ایک غیر معمولی عظمت وفضیلت کاحامل  مہینہ ،اپنی تمام تر خیرات و برکات کے ساتھ سایہ فگن ہو چکا ہے، اور اس میں ایک ایسی شب ہے ،جو ہزار مہینوں سے زائد و مستزاد متبرک ہے، جو مسلمان اس سے محروم رہ گیا ،وہ خیر کثیر سے محروم ہوگیا، اور یہ بات بھی حاشیہ خیال میں بیٹھا لو! کہ اس میں بھلائی سے محروم صرف خفتہ اقبال  اور بد قسمت ہی شخص  ہوتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں ماہ صیام کی اہمیت و فضیلت – ڈاکٹر انیس الرحمن )

یہ  رات کوئی آج سے نہیں ؛بل کہ چودہ صدیوں سے، حسب معمول آرہی ہے ،عہد نبی صلی اللہ وسلم میں بھی کئی بار آئی ہے؛ مگر فخر کائنات محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے یوں ہی میٹھی نیند سو کر ضائع نہیں کر دیا؛ بل کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عبادت واطاعت  کے اندر غیر معمولی جدوجہد کرتے، اور ریاضت و مجاہدہ کے لئے پوری طرح کمربستہ ہوجاتے اور شب زندہ داری کا ثبوت دیتے، عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سرشار مسلمانوں کو بھی چاہیے،کہ  رمضان المبارک کے آخری عشرے میں صلوات مفروضہ ،سنن موکدہ  اور نماز تراویح کے علاوہ نوافل کابھی کثرت سے اہتمام کریں، اور اس شب میں زیادہ سے زیادہ اس دعا کا ورد کرتے رہیں :اللهم انك عفو تحب العفو فاعف عني. اے اللہ  تو معاف کرنے والاہے ، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے؛ اس لیے ناچیز ،گناہکار، سیاہ کار کو بھی معاف فرما ،اس وقت تک دربار الہی میں اپنی جبین  نیاز کرکے بتضرع گڑگڑاتے اور خوب گریہ وزاری کرتے رہیں؛  تا آن کہ  رحمت خداوندی متوجہ  ہو کر گناہوں سے مجلی و مصطفی نہ کردے ۔

شب قدر کی تعیین کی  بشارت وخوشخبری دینے کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لا رہے تھے،کہ یکایک  دیکھتے کیا ہیں،  کہ دو آدمیوں کے مابین معرکہ ،تنازع اور لڑائی جاری ہے، تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جانثار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ،حسرت و افسوس کے لہجہ میں فرماتے ہیں : کہ میں نے  تعیین شب قدر کی خوشخبری دینے آیا تھا ؛مگر اس سب  وشتم اور  جھگڑے کی بنا”تعیین” اٹھا لی گئی،  ممکن ہے عدم تعیین ہی میں مسلمانوں کیلئے بھلائی اور خیر ہو۔

جمہور علماء کے نزدیک” لیلةالقدر ” رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں ،یعنی : 29/27/25/23/21 میں ہے ،اس کی دلیل و برہان اور حجت یہ حدیث ہے:عن عائشة رضي الله عنها قالت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم تحرواليلة القدر في الوتر وفي العشر الأواخر من رمضان. ہے،اور اکثر  محدیثین 27ویں شب میں معتبر مانا ہے ،الغرض جو شخص بھی ،آخری  عشرہ کی راتوں میں، باری تعالی کی عبادت و اطاعت کرے گا ،وہ ضرور “شب قدر” پالے گا ۔

اللہ تبارک و تعالی تمام مومنوں کو رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں خوب خوب اپنی عبادت و اطاعت کے لئے قبول فرمائے، آمین

 

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

انوار الحقشب قدر
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
فضائل اعتکاف احادیث کی روشنی میں !- مولانا محمد عزرائیل مظاہری
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

اسلامی ادب کی خصوصیات -طفیل احمد مصباحی 

اپریل 6, 2023

1 comment

موجودہ حالات میں مدارس اسلامیہ کاتعاون انتہائی ضروری! - انوارالحق قاسمی ،نیپالی - Adbi Miras مئی 6, 2021 - 8:33 شام

[…] اسلامیات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,038)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (532)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں