Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 5, 2022

      کتاب کی بات

      جولائی 1, 2022

      کتاب کی بات

      جون 24, 2022

      کتاب کی بات

      جون 17, 2022

      کتاب کی بات

      جون 15, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

      تحقیق و تنقید

       موجودہ اردو لسانیاتی تحقیق میں ہمارے معاشرتی رویے…

      فروری 22, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (3) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (2) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (1) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      تقسیمِ وراثت کا ایک مسئلہ – ڈاکٹر محمد…

      مئی 12, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خصوصی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      فیضِ رمضان – ثریّا بی بی مہنگر

      اپریل 4, 2022

      ادب کا مستقبل

      آزادی مبارک – زیبا گلزار

      مارچ 23, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تراجم

      رحمٰن-پرسادا: مسلمانوں کے لیے مندر کی تعمیر کا…

      جون 20, 2022

      تراجم

      ابن ِ عربی کے دو نایاب رسائل کا…

      فروری 11, 2022

      تراجم

      تضحیک کے لیے اردو الفاظ کا استعمال: تاریخی…

      جنوری 29, 2022

      تعلیم

      مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال – تسنیم فردوس 

      جون 9, 2022

      تعلیم

      کلیہ التربیہ السلفیہ للبنات: ایک تعارف – اظہر…

      جون 3, 2022

      تعلیم

      نئی زبان سیکھنے کے فوائد – محمد ریحان

      جون 1, 2022

      تعلیم

      علم شخصیت نکھارتا ہے – سیدہ مریم الٰہی

      اپریل 20, 2022

      خصوصی مضامین

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      خصوصی مضامین

      اردو اگر ’صوت‘ ہے تو نارنگ اس کے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      گنگا جمنی تہذیب کے ایک اہم ستون تھے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      روشن جہاں میں پیار کی قندیل کر گئے…

      جون 17, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      متفرقات

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      متفرقات

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      متفرقات

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

  • اہم لنکس
    • Jamia Millia Islamia
    • Banaras Hindu University, BHU
    • Jamia Hamdard
    • Aligarh Muslim University
    • Delhi University
    • JNU
    • Patna University
    • Magadh University
    • Lalit Narayan Mithila University
    • MaulanamazharulHaq university
    • BBA Bihar University MuzaffarPur
    • NCPUL
    • Delhi Urdu Academy
    • SahityaAkademy
    • UGC
    • MANNU
    • Osmania University
    • University of Hyderabad
    • Central University of Bihar
    • Ranchi University
    • Aliah University
    • University of Calcutta
    • West Bengal Urdu Academy
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
حالیؔ کے حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 5, 2022

      کتاب کی بات

      جولائی 1, 2022

      کتاب کی بات

      جون 24, 2022

      کتاب کی بات

      جون 17, 2022

      کتاب کی بات

      جون 15, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

      تحقیق و تنقید

       موجودہ اردو لسانیاتی تحقیق میں ہمارے معاشرتی رویے…

      فروری 22, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (3) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (2) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (1) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      تقسیمِ وراثت کا ایک مسئلہ – ڈاکٹر محمد…

      مئی 12, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خصوصی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      فیضِ رمضان – ثریّا بی بی مہنگر

      اپریل 4, 2022

      ادب کا مستقبل

      آزادی مبارک – زیبا گلزار

      مارچ 23, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تراجم

      رحمٰن-پرسادا: مسلمانوں کے لیے مندر کی تعمیر کا…

      جون 20, 2022

      تراجم

      ابن ِ عربی کے دو نایاب رسائل کا…

      فروری 11, 2022

      تراجم

      تضحیک کے لیے اردو الفاظ کا استعمال: تاریخی…

      جنوری 29, 2022

      تعلیم

      مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال – تسنیم فردوس 

      جون 9, 2022

      تعلیم

      کلیہ التربیہ السلفیہ للبنات: ایک تعارف – اظہر…

      جون 3, 2022

      تعلیم

      نئی زبان سیکھنے کے فوائد – محمد ریحان

      جون 1, 2022

      تعلیم

      علم شخصیت نکھارتا ہے – سیدہ مریم الٰہی

      اپریل 20, 2022

      خصوصی مضامین

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      خصوصی مضامین

      اردو اگر ’صوت‘ ہے تو نارنگ اس کے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      گنگا جمنی تہذیب کے ایک اہم ستون تھے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      روشن جہاں میں پیار کی قندیل کر گئے…

      جون 17, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      متفرقات

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      متفرقات

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      متفرقات

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

  • اہم لنکس
    • Jamia Millia Islamia
    • Banaras Hindu University, BHU
    • Jamia Hamdard
    • Aligarh Muslim University
    • Delhi University
    • JNU
    • Patna University
    • Magadh University
    • Lalit Narayan Mithila University
    • MaulanamazharulHaq university
    • BBA Bihar University MuzaffarPur
    • NCPUL
    • Delhi Urdu Academy
    • SahityaAkademy
    • UGC
    • MANNU
    • Osmania University
    • University of Hyderabad
    • Central University of Bihar
    • Ranchi University
    • Aliah University
    • University of Calcutta
    • West Bengal Urdu Academy
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

شکستِ خواب – ایم اے صابری

by adbimiras جون 22, 2022
by adbimiras جون 22, 2022 0 comment

‌دوپہر کا وقت تھا سورج کی گرمی عروج پر تھی – سخت گرمی سے پریشان ہوکر درخت کے پتے بھی ہلنے کی حالت میں نہیں تھے – چڑیاں آسمانوں کی اڑان چھوڑ کر اپنے اپنے گھونسلے میں آرام کر رہی تھیں- افف اس گرمی نے تو جینا محال کر دیا ہے ثنا  ڈوپٹے سے اپنے ماتھے کا پسینہ پونچھتے ہوئے بولی- ابھی تک وہ بھی نہیں آئے ہیں- ثنا کا شوہر جمیل پیشے سے ایک مزودر تھا. سخت دھوپ میں محنت و مشقت کرتا اور دوپہر کو گھر سے کھانا کھاکر پھر اپنے کام پر لوٹ جاتا- مگر آج دھوپ اتنی تیز تھی کہ گھر سے باہر نکلنا تک دشوار تھا- ثنا اپنے لخت جگر ریحان کو سینے سے لگا کر پیار کر رہی تھی تبھی دروازے پر دستک ہوئی – کون؟ ثنا نے نہایت ہی ادب سے پوچھا….. خشک گلے سے لرزتی ہوئی آواز میں جمیل نے کہا میں ہوں دروازہ کھولو …. آج آنے میں اتنی تاخیر کیوں ہوئی؟ بیچارہ جمیل جو پسینے سے شرابور تھا، اپنی بیوی کے سوال کا جواب نہ دے سکا- ثنا اپنے شوہر کو تھکن سے چور دیکھ کر جلدی جلدی اسے اپنے ہاتھوں سے پنکھا جھلنے لگی- چونکہ بجلی بل نہ ادا کرنے کی وجہ سے آج اس کے گھر سے بجلی کاٹ لی گئی تھی – جمیل کے ہاتھ بالکل سخت ہو چکے تھے جب وہ کام سے فارغ ہوکر گھر آتا اور مزید تکان کی وجہ سے جب بستر پر جاتا تو پل بھر میں ہی نیند اسے اپنی گرفت میں لے لیتی – اس کے بعد ثنا اپنے مخملی ہونٹوں سے اپنے شوہر کے ہاتھوں پر بوسہ لیتی – بہر حال جمیل نے کھانا کھایا اور اپنے لخت جگر ریحان کو کچھ دیر پیار کر اپنے کام پر لوٹ گیا –  جمیل کے جانے بعد ثنا کھانا کھاکر اپنی گود میں ننھے ریحان کو سلا کر خود بھی سو گئی –  ایک روز اچانک ننھے ریحان کی طبیعت بگڑ گئی بخار کا غلبہ کچھ اس قدر تھا کہ ریحان کی آنکھیں بھی نہیں کھل رہی تھیں- اپنے لخت جگر کو اس حالت میں دیکھ کر ثنا سخت پریشان ہوئی  – جمیل کام پر گیا ہوا تھا گھر میں بس دو ہی لوگ تھے ثنا اور اس کا بیمار بیٹا ریحان –  ریحان کی طبیعت متواتر بگڑتی جا رہی تھی. ثنا  اپنے لخت جگر کو ڈاکٹر کے پاس کیسے لے جاتی  وہ اپنی بے بسی پر رو رو کر جمیل کے آنے کا انتظار کر رہی تھی –   دوپہر کو جب جمیل گھر لوٹا تو اپنی اہلیہ کی آنکھوں سے موتی کی ماند ٹپکتے ہوئے آنسو دیکھ کر حیرت انگیز لہجے میں گویا ہوا؟

کیا ہوا؟  تم کیوں رو رہی ہو؟  ثنا ہچکیاں لیتی ہوئی بولی ریحان بہت بیمار ہے وہ آنکھیں بھی نہیں کھول رہا ہے اسے جلدی ڈاکٹر کے پاس لے چلیں ثنا سے اپنے لخت جگر کی یہ حالت سن کر جمیل فوراً اپنے بیٹے کو گود میں لے کر کڑی دھوپ میں دوڑتا ہوا گاوں کے ہی ایک ڈاکٹر کے پاس پہنچا – ڈاکٹر صاحب میرا لعل سخت بیمار ہے بہت دیر سے اس نے آنکھیں بھی نہیں کھولی ہیں جمیل نے ہانپتے ہوئے کہا – ….. اس بچے کی حالت بہت بگڑ چکی ہے بغیر وقت ضائع کیے آپ اسے شہر کے ڈاکٹر کے پاس لے جائیں. ڈاکٹر نے کہا-  ثنا روتی ہوئی ڈاکٹر کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کہنے لگی مجھ غریب پر رحم کجیے میرے بیٹے کو ٹھیک کر دجیے ہمارے غریب خانے کا واحد چراغ ہے یہ – ڈاکٹر نے ثنا کو سمجھاتے ہوئے کہا دیکھو بیٹی تمہارے بیٹے کو بہت تیز بخار ہے  اور بخار مسلسل بڑھ رہا ہے جوکہ بہتر نہیں ہے – اب اسے ٹھیک کرنا میرے بس میں نہیں جتنی جلدی ہو سکے شہر کے ڈاکٹر کے پاس جاو – ثنا ڈاکٹر صاحب ٹھیک کہہ رہے ہیں ہمیں جلد ہی شہر نکلا چاہیے جمیل نے کہا – چنانچہ وہ دونوں اپنے بیمار لخت جگر کو لے کر شہر کی طرف نکل پڑے – تیز بخار کے سبب ننھے ریحان کا بدن کچھ اس قدر گرم تھا گویا اس کے بدن میں کسی نے آگ لگا دی ہو – مگر ان سب کے باوجود ثنا اسے ایک دم اپنے سینے سے لگائی ہوئی تھی – تقریباً ایک گھنٹہ سفر کرنے کے بعد وہ دونوں اپنے بیمار لخت جگر کو لے کر شہر کے سب سے مشہور ڈاکٹر اوم پرکاش کے پاس پہنچے-  ڈاکٹر نے ریحان کی حالت دیکھتے ہوئے کہا بچے کی حالت بہت نازک ہو چکی ہے اسے فوراً ایڈمٹ کرنا ہوگا – جاکر چار نمبر کائونٹر پر پانچ ہزار جمع کجیے تبھی اس بچے کو ایڈمٹ کیا جائے گا – ثنا ڈاکٹر صاحب کے پیروں پر گر کر رونے لگی اور جمیل ہاتھ جوڑ کر کہنے  لگا ڈاکٹر صاحب ہم غریبوں پر دیا کجیے بہت مشکل سے دو ہزار اکٹھا کر کے آپ کے پاس بڑی امید سے آیا ہوں آپ علاج شروع کریں میں پیسے کا بندوبست بہت جلد کر دوں گا…… کہہ دیا ناں پہلے پیسے جمع کرو تبھی بچے کا علاج ہوگا ڈاکٹر صاحب نے سخت لہجے میں کہا – ثنا پیر پکڑ کر ڈاکٹر صاحب میرے گھر کا چراغ بجھنے کی دہلیز پر ہے آپ میرے گھر کو تاریک ہونے سے بچا لجیے آپ کو آپ کے بھگوان کا واسطہ – چل ہٹ گاوں کے لوگ  اس طرح کے ڈھونگ بہت کرتے ہیں تاکہ ان کا علاج بالکل مفت میں ہو جائے. بے وقوف کسی اور کو بنانا اور ہاں اگر علاج کروانا ہے تو پہلے پانچ ہزار روپے جمع کرو ورنہ دفع ہو جاو یہاں سے تم جیسے ڈھونگی لوگو کو میں بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں.  ڈاکٹر نے کڑوے لہجے میں کہا – میرا یقین کجیے ڈاکٹر صاحب ہم ویسے نہیں ہیں جیسا آپ ہمیں سمجھ رہے ہیں جمیل نے کہا…… ڈاکٹر صاحب.. میں نے کہا ناں جاو یہاں سے مجھے اور مریضوں کو دیکھنا ہے میرا وقت برباد مت کرو وہ دونوں گڑگڑاتے رہے مگر  ڈاکٹر  کو ان کی بے بسی پر ذرا بھی رحم نہ آیا – چنانچہ ڈاکٹر نے ان مصبیت کے ماروں کو دھکہ مرواکر ہسپتال کے باہر کروا دیا – ننھا ریحان اب تب میں تھا – تبھی ثنا نے جمیل سے کہا کہ میں یہاں اپنے لعل ریحان کو لے کر ٹھہرتی ہوں آپ جلد از جلد گھر جاکر میرے جو بھی گہنے ہیں اسے بیچ کر پیسے لے آئیں – جمیل ثنا کی باتیں سن کر رو پڑا مگر اس کے علاوہ ان دونوں کے پاس کوئی چارہ بھی تو نہ تھا – چنانچہ وہ گھر کی طرف روانہ ہو گیا – یہاں ثنا اجنبی شہر میں اپنے بیمار بچے کو چھاتی سے لگا کر جمیل کے لوٹنے کا انتظار کر رہی تھی – ثنا اپنے لخت جگر کی جبیں پر مخملی لبوں سے بوسہ لے کر بولی میرے لعل جب تم بڑے ہو جاوگے تب میں تمہیں بھی خوب پڑھا لکھا کر ڈاکٹر بناوں گی پھر تم غریبوں کا علاج بالکل مفت میں کرنا – یہ شہر کے ڈاکٹر لوگ ہم غریبوں کو ڈھونگی کہتے ہیں-دیکھنا تمہیں اتنا بڑا اور کامل ڈاکٹر بناوں گی کہ گاوں کے غریب مریضوں کو کبھی شہر جانے کی نوبت ہی نہیں آئے گی – ثنا اپنے جگر کے ٹکڑے سے یہ ساری باتیں کہہ ہی رہی  تھی کہ جمیل گہنے بیچ کر وہاں پہنچا اور جلد ہی فیس ادا کر کے ننھے ریحان کو ایڈمٹ کروایا- ہسپتال کے ہی ایک ملازم سے جمیل نے کہا کہ فیس کی ادائیگی ہو چکی ہے اب تو میرے بیٹے کا علاج شروع کر دجیے – ملازم نے ج کو ڈانٹتے ہوئے کہا آپ کے بچے کا نمبر اس کے بعد ہے ابھی ڈاکٹر صاحب دوسرے مریض کو دیکھ رہے ہیں…. مگر میرا بچہ بہت دیر سے بیمار ہے جلدی کچھ کجیے جمیل نے گڑگڑاکر کہا…… کہہ دیا ناں اس کے بعد ہی آپ کے بچے کا علاج ہوگا ملازم نے پھر ڈانٹ کر کہا – ملازم کی ڈانٹ سن کر وہ دونوں خاموش ہو گئے – کچھ وقت کے بعد جب ننھے ریحان کے علاج کی باری آئی تب ڈاکٹر نے اس بچے کو دیکھا پھر اسے چھو کر کہا سوری اب بہت دیر ہو چکی ہے –

 

ایم اے صابری

جگن ناتھ مشرا کالج مظفرپور

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم : ڈاکٹر صالحہ صدیقی
اگلی پوسٹ
شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ غنی

یہ بھی پڑھیں

شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ...

جون 22, 2022

فیضِ رمضان – ثریّا بی بی مہنگر

اپریل 4, 2022

آزادی مبارک – زیبا گلزار

مارچ 23, 2022

غزل – انزل حسین انزل

مارچ 18, 2022

غزل – انزل حسین انزل

مارچ 18, 2022

غزل – انزل حسین انزل

مارچ 18, 2022

امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد بحیثیت انشاپرداز – اسلم...

فروری 22, 2022

بھوک – ایم اے صابری

فروری 10, 2022

میری ہمسفر – ثروت فروغ

فروری 6, 2022

کشوری چاچا –  محمد آفتاب صابری

فروری 3, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر
  • اداریہ
  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو)
  • اشتہار
  • اہم لنکس
    • ادیب کا مختصر تعارف
    • خبر نامہ
    • سماجی اور سیاسی مضامین
  • پسندیدہ شعر
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت
  • تحقیق و تنقید
  • تخلیقی ادب
    • افسانچہ
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • خاکہ
    • رباعی
    • غزل
    • قصیدہ
    • گلہائے عقیدت
    • مرثیہ
    • نظم
  • تربیت
  • تنقیدات
    • ڈرامہ
    • شاعری
      • تجزیے
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • نظم فہمی
    • صحافت
    • طب
    • فکشن
      • افسانچے
      • افسانہ کی تفہیم
      • فکشن تنقید
      • فکشن کے رنگ
      • ناول شناسی
    • قصیدہ کی تفہیم
  • جامعاتی نصاب
    • پی ڈی ایف (PDF)
      • کتابیں
    • ویڈیو
  • روبرو (انٹرویو)
  • کتاب کی بات
  • گوشہ خواتین و اطفال
    • پکوان
  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل
    • ادبی میراث کے بارے میں
    • تحفظ مادری زبان
    • تراجم
    • تعلیم
    • خصوصی مضامین
    • فکر و عمل
  • مقابلہ جاتی امتحان
  • نصابی مواد
    • ویڈیو تدریس

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں