۱۔ پورا نام: محمد علیم محمد اسماعیل
۲۔ قلمی نام: محمد علیم اسماعیل
3۔ تاریخ اور جائے پیدائش: 22 جون 1982 (ناندورا، ضلع بلڈانا، مہاراشٹر)
4۔ تعلیمی لیاقت: ایم اے، بی ایڈ، یو جی سی نیٹ، ایم ایچ سیٹ
5۔ ملازمت/ وابستگی: درس و تدریس، شبعۂ تعلیم ضلع پریشد بلڈانا
6۔ پہلی شائع شدہ تحریر(نام، موضوع اور صنف): مضمون بعنوان ’’علامہ اقبال کی باتیں‘‘
7۔ پہلی کتاب (نام، موضوع اور سن اشاعت): الجھن (افسانے و افسانچے) سنہ اشاعت : 2018
8۔ مطبوعہ مضامین اور کتاب کی تعداد
9۔ اختصاصی میدان: افسانہ اور افسانچہ نگاری
10۔ حاوی ادبی رجحان: افسانہ اور افسانچہ نگاری
11۔ رابطہ (موبائل) 8275047415)،
ای میل (mohdalim82@gmail.com)
جناب محمدعلیم اسماعیل کی تحریروں کو پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔
1۔ شہرِ ناندورہ کا ادبی منظر نامہ – محمد علیم اسماعیل
2۔ چھُٹّی – محمد علیم اسماعیل (افسانچہ)
3۔ نورالحسنین کی افسانہ نگاری: تہذیبی زوال کی داستان- محمد علیم اسماعیل

