Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

چاند رات- نسیم اشک

by adbimiras جولائی 22, 2021
by adbimiras جولائی 22, 2021 0 comment

شہر دودھیا روشنی میں نہا رہا تھا ہر طرف بجلی کے قمقمے  تاروں کو مات دینے کی کوشش میں تھے اور بازار  ہاں! وہی بازار جہاں آج لوگوں کا اژدھام امڑ پڑا تھا لوگ کل کی خریداری کر رہے تھے۔  کل عید ہونی تھی اور آج چاند رات ۔ بچپن سے ہی ہم  عید سے زیادہ چاند رات کا انتظار کرتے تھے کیونکہ ساری رات نہیں تو آدھی رات ہم کبھی گھر کو سجاتے کبھی محلے کو اس کام  میں محلے کے چند عمر رسیدہ لوگ بھی شامل رہتے  جو یہاں کارخانوں میں کام کرنے کے لیے مقیم تھے اور جنہوں نے آج تک کچھ  عیدیں ہی اپنے گھر کے افراد کے ساتھ منائی ہوں گی کیونکہ جب وہ ہوش  سنبھالے  تو فیکٹری میں ملازم ہو گیۓ اور مشینوں سے ایسی قربت ہوئی کہ تمام تہواروں کو،رشتوں کو،خواہ وہ چاہتے ہو یا نہیں انہیں الوداع کہنا پڑا کبھی کبھی ان کے چہروں پر عید کی تمتماہٹ تو دکھتی مگر بس کچھ پل کے لیے جب وہ ہمارے ساتھ شامل ہوتے تو ان کا دل بھی بچہ کا ہوجاتا وہ رنگین  کاغذوں کے جھالر بناتے جو ہم سب پورے محلے میں لگاتے اور صبح کو بار بار  ان جھالروں کے پاس جاتے اس کو چھوتے اور اپنی محنت کی  سراہنا اپنی نظروں سے کرتے۔ہمارے جماعت میں چھوٹے چھوٹے بچے بھی ہوتے جو اس بات سے انجان ہوتے کہ عید کیا ہوتی ہے؟ عید کی کیا اہمیت ہےاور ہمارے لۓ  عیدکیا لاتی ہے؟ وہ ان جھالروں کو دیکھ کر سمجھ جاتے کہ کل عید ہے جی بھر کے خوشی منانے کا دن اور آج چاند رات۔ ہاں تو ذکر چاند رات کا ہو رہا تھا ۔ بزار کے داخلے دروازے کے قریب ایک میٹا ڈور کھڑا تھا جس میں کچھ لوگ بیٹھےتھے معلوم نہیں وہ کون لوگ تھے۔کچھ عورتیں، کچھ مرد، کچھ بوڑھے  اور کچھ بچے تھےعورتوں کے بدن پر جو ساڑی تھی یقیناً  کبھی انکا کوئی رنگ رہا ہوگا مگر اب وہ بے رنگ تھے یا اتنے زیادہ گندے تھے کہ رنگ کی  پہچان ممکن نہ تھی پھر بھی سروں کو ڈھکے  نیچے نظر کۓ ہوۓ بیٹھی تھیں۔ایک بوڑھا جو سامنے بیٹھا تھا وہ ٹخنوں سے اوپر ننگی پہنے تھا اور پرانی گنجی زیب تن کئے ہوئے تھا ٹینس بال کی طرح آنکھیں جن میں وحشت کا سماں تھا مونچھ اور داڑھی کے بیچ لب دکھائی ہی نہیں دیتا  تھا غالباً اس لئے دکھائی نہیں دے رہے تھے کیونکہ وہ بہت پہلے ہی سل چکے تھے ۔ میں آفس سے آتے وقت بازار میں کھڑا اپنے دوست کا انتظار کر رہا تھا تبھی  اس گاڑی سے ایک بچہ بڑی تیزی سے اترا بوڑھا اس کی بانہوں کو پکڑ کر کھینچتا رہا  مگر وہ کامیاب نہ ہوا بچہ سامنے ایک فاسٹ فوڈ سینٹر کے پاس کھڑا ہوگیا اور چپ چاپ دوکان کو دیکھے جا رہا تھا ذرا بھی حرکت نہ کرتا تھا میری آنکھوں نے اس بچے میں ایک  تیاگی فقیر کو دیکھا وہ مسلسل دکان  والےکو ،کھانے والےلوگوں کو دیکھے جا رہا تھا تھا اور کھانے والے اس بچے کی موجودگی سے بے خبر تھے  بچے کی نگاہوں کی تیزی  بڑھتی جا رہی تھی اس نے اپنی نگاہ دکان  پر گاڑ  رکھی تھی اور نہ معلوم کس انہونی کا انتظار کر رہا تھا اسی وقت ایک نوجوان جوڑے نے بچا ہوا کچھ کھانا پھینک دیا جو غالبا لڑکی کو ناپسند تھا وہاں بیٹھا ایک کتا لپک گیا پھر کیا آسمان کا تارا ٹوٹ گیا،صبر کی ڈالی ٹوٹ گئی،کسی نے خون رستے زخم بر نمک مل دی  مگر اب بھی وہ بچہ چپ کھڑا تھا ایسی آس لگایا تھا کہ مانو دکاندار اسے کچھ دے دے  یاوہ جو اسے دیکھ رہا تھا اور بھوک کے اس  عالم میں اس کا  امتحان لے رہا تھا مگر ایسا کچھ نہیں ہوا بوڑھا  نیچے اترا اور اس بار اسے زبردستی گاڑی میں بٹھا دیا۔بوڑھے نے اس سے کہا کہ آج سیٹھ جی انہیں کپڑے  دینے والے ہیں اور اچھی اچھی  کھانے پینے کی چیزیں بھی بچہ  رنگ برنگے کپڑوں کے تصور میں کھو گیا تو اس نے پوچھا دادا کل عید ہے سارے لوگ خوشی مناتے ہیں دیکھو نا دا دا سب بچے اپنے ماں باپ کے ساتھ بزار آۓ ہیں۔ دا دا  میرے بابا کب آئیں گے؟ میری ماں نانی کے گھر سے کب آئے گی؟ اور نہیں آتی تو مجھے بھی نانی  کے گھر پہنچا دو۔ اس میٹا ڈور میں جو عورتیں بیٹھی تھی وہ  بچے کی باتوں کو سن رہی تھیں مگر ایک عجیب لاتعلقی کا اظہار کر رہی تھیں  میں نے یہی  محسوس کیا کہ اس میں ماں تھیں  بہن بھی تھیں بیٹی اور بیوی بھی تھیں مگر ان تمام کو اپنے رشتے کا احساس بہت  پہلے ختم ہوچکا تھا کوئی بیٹے کو روتے روتے  اندھی ہو گئی تھیں کچھ بھائی باپ اور شوہر کو رو چکی تھیں اور اب ان کے سینے میں دل تو تھا دھڑکتا بھی تھا کچھ کہنا بھی چاہتا  تھامگر یہ معلوم نہیں کہ اسے کیا  کہنا ہے اور کس سے کہنا ہے ؟وقت کے تیز طوفان نے ان سےوہ  سب کچھ چھین لیا تھا جو رشے کا احساس دلاتے ہیں اب ان کی زندگی محض ڈھونے کی چیز تھی۔ سارے احساسات مٹ چکے تھے زیست کے قاعدے کو منہ میں کب تک جمع کۓ رہتے تھوک دی پان کی پیک کی طرح۔  اب روز زندگی سے دو دو ہاتھ کرنے پڑتے کبھی زندگی جیت جاتی اور کبھی کبھار شکست زدہ جیت ان کی جھولی میں بھی آجاتی اور مینڈک کی طرح اچھل کر باہر بھی نکل جاتی۔بوڑھا اس بچے کا منہ ایسے دیکھ رہا تھا جیسے کوئی بے قصور وقت کے ظالم منصف سے رحم کی بھیک مانگتا ہو۔ اسکی طاقت گویائی ختم ہوتی دکھائی دے رہی تھی  تبھی بچہ دوبارہ گاڑی سے اترنے کی کوشش کرنے لگا اس بوڑھے نے اپنا ہاتھ تیزی سے بڑھایا  ٹھیک ویسے ہی جیسے اس نے اس خوفناک رات کو بڑھایا تھا بچہ اس کی پکڑ میں تو آگیا لیکن وہ کربناک رات اسکی پکڑ سے نکل گئی تھی۔ہاں اس رات  جب انسانی شکل والوں نے وحشیوں کو پیچھے چھوڑ دیا تھا اس رات جب پلک جھپکتے آگ کے قد آور شعلے جھونپڑیوں کو نگل رہے تھے۔وہ آگ کے شعلے تھے یاکوئی عذاب جس نے ان غریبوں سے انکا سب کچھ چھین لیا تھا، کتنی بھوکی تھی وہ آگ کہ جھونپڑی کے مکینوں کو بھی نگل گئی۔وہ  بوڑھا بھی اس آگ کی خوراک بننا چاہتا تھا جب اسکی آنکھوں کے سامنے اسکا بیٹا اور بہو دونوں جل کر راکھ ہوگۓ کوئی مدد کو نہ آیا اور جب مددگاروں کی ایک جماعت پہنچی تب تک بچانے کو کچھ بچا ہی نہ تھا مگر ایسا نہ ہو سکا۔دیکھتے دیکھتے سب کچھ خاک ہو گیا۔کل اسکے پاس ایک گھر تھا ایک نام تھا ایک آدمی کی حیثیت سے جانا جاتا تھا مگر آج اے، او بن کر  رہ گیا کوئی باقی نہ رہا اب تو کوئی یہ بھی نہ پوچھتا کہ اس نے آج کھایا بھی یا نہیں۔اسکی پہچان کیا تھی نہ وہ جانتا تھا اور نہ اسے کوئی بتانے کی کوشش کرتا  مگر اسکی آدمیت آج بھی زندہ تھی اس میں ایک انسان آج بھی جی رہا تھا ۔ ہاں مگر بس جی رہا تھا۔میں نے جتنی ہمت اور حوصلے کی کہانیاں پڑھی تھی وہ سب کی سب وہاں سر جھکائے کھڑی تھیں اور میں خود ان کہانیوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے سے گھبراتا تھا۔ مجھے زندگی کا کوئی فلسفہ یاد نہ رہا میں نے تو بس ایک تکرار دیکھی جو ایک بچے اور اس وسیع آسمان کے بیچ ہو رہی تھی  اس خاموش تکرار نے میرا قرار چھین لیا اور میں اس چاندنی رات میں خود کو ڈھونڈ رہا تھا اور مجھ میں میرا "میں” نہیں مل رہا تھا میں نے بڑھ کر اسے کچھ کھانے کی چیز دینی چاہیے مگر اس بوڑھے نے مجھے یہ کہتے ہوۓ روک دیا بابو جی اور بھی بچے ہیں اور اپنے ہاتھوں کے اشاروں سے دکھایا دو تین بچے اور بھی تھے وہ صرف اپنے بچے کے لۓ کیسے لے سکتا تھا؟  اسکی پہچان مر چکی تھی مگر انسانیت کے سبق اب بھی اسے یاد تھے۔ بوڑھا اس وقت اپنے آنسوؤں کو نہ روک سکا اور اسکا کلیجہ منہ کو آگیا جب اس بچے نے اسکے بہتے آنسوؤں کو یہ کہتے ہوۓ پوچھنےلگا ”  دادا مجھے بھوک نہیں لگی ہے "نہ معلوم کیوں؟مجھے پہلی بار چاند بہت بھدا دکھائی دےرہا تھا اور کسی بھی طرح کی کشش سے محروم رات کی تاریکی میں آسمان کی پہرہ داری کررہا تھا۔

نسیم اشک
ہولڈنگ نمبر10/9گلی نمبر3
جگتدل 24 پرگنہ مغربی بنگال
فون۔93399663

 

 

nasim ashkنسیم اشک
0 comment
3
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
محمد علیم محمد اسماعیل
اگلی پوسٹ
ریجیکٹ – الف عاجز اعجاز

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں