1۔ پورا نام: وسیم احمد
۲۔ قلمی نام: وسیم احمد علیمی
3۔ تاریخ اور جائے پیدائش: جنوری 1994، کٹیہار، بہار
4۔ تعلیمی لیاقت: بی اے، ایم اے، ایم فل (جاری)
5۔ ملازمت/ وابستگی: اسکالر، جامعہ
6۔ پہلی شائع شدہ تحریر(نام ، موضوع اور صنف): افسانہ، بیس سال بعد، (ترجمہ)
7۔ پہلی کتاب (نام ، موضوع اور سن اشاعت): شب انتظار گزری ہے، ناول، انگریزی سے ترجمہ
8۔ مطبوعہ مضامین اور کتاب کی تعداد: کتاب (1) مضامین (5)
9۔ اختصاصی میدان: ترجمہ
10۔ حاوی ادبی رجحان: فکشن، ترجمہ، تنقید
11۔ رابطہ (موبائل) 7835961294
(ای میل)wasimahmadalimi@gmail.com

