Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

by adbimiras نومبر 19, 2024
by adbimiras نومبر 19, 2024 0 comment

عبدالودود انصاری

Mob:9674895325

اللہ تبارک تعا لیٰ نے انسان کو بڑے ہی خوبصورت سانچے میں ڈھال کر حسین و جمیل بنایا ہے :

لَقَدْ خَلَقْنَا ا لْاِْ نْسَا نَ فِٓیْ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ O

(بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا)

انسان کے جسم کا ہر ایک انگ اللہ کی قدرت کا مظہر ہے جو انسان کی بقا کے لئے ضروری ہے۔یہ خون،یہ پسینہ،یہ آنسو اور تھوک وغیرہ کی طرف انسان کا دھیان نہیں جاتا کہ یہ کتنے اہم ہیں۔اگر انسان ان کی حقیقت،خوبی اور افعال کو جان لے تو بلا اختیار اس زبان اللہ کی حمد و ثنا بجا لانے پر مجبور ہو جائے گی۔ایک معمولی سا تھوک ہی لے لیجئے جسے انسان گندی شئے تصور کر تا ہے اور اس کی طرف کسی کا دھیان بھی نہیں جاتا ہے کہ یہ کتنا اہم شئے ہے اور اس کی نوجودگی انسان کی زندگی کی بقا کے لئے کتنا ضروری ہے جسے وہ سوچ بھی نہیں سکتا ہے۔آپ اچھی طرح جان لیجئے کہ تھوک نہ ہو تو غذا ہضم نہیں ہو گی اور نہ ہی اس کے دانت محفوظ رہ سکتے ہیں۔آج ہم لوگ تھوک کے بارے میں معلومات حاصل کریںگے کہ یہ کتنی اہم شئے ہے اور ہماری زندگی کے  لئے کتنا ضروری ہے۔

مختلف نام  :  تھوک ہندی لفظ ہے جسے فارسی میں تف اور عربی میں البُصاق کہتے ہیں جب کہ انگریزی اس کی Spit   اور لاطینی  Saliva  ہے۔ویسے تھوک کو لعاب دہن یا منھ کا پانی بھی کہا جاتا ہے۔

سائنسی نام  :  Salivary Secration

تھوک کیا ہے  ؟  عام فہم زبان میںتھوک ایک گاڑھا بے رنگ سیال ہے جو انسان اور دیگر فقری جانداروں کے منھ میں مسلسل موجود رہتا ہے۔یہ منھ میں موجود تھوک کے غدود سے خارج ہوتا ہے۔

تھوک کے غدود  :  منھ میں جس غدود سے تھوک خارج ہوتا ہے اسے تھوک کا غدود (Salivary Gland) کہتے ہیں یا لعاب منھ کے اندر یا اس کے آس پاس واقع غدود کی خفیہ پیداوار کو تھوک کے غدود کہتے ہیں۔

تھوک کے غدود کہاں پائے جاتے ہیں؟ تھوک کے غدود دونوں گالوں کے اندر،منھ کے نیچے اور اگلے دانتوں کے قریب پائے جاتے ہیں جہاں سے یہ تھوک خارج کر تے رہتے ہیں۔

دن میں تھوک زیادہ اور رات میں کم  :  قدری طور پر جب بھی کھاتے ہیں تو ہمارا اعصابی نظام منھ کے لعاب کی پیدوار کو متحرک کرتا ہے لیکن رات میں سونے کے دوران کھانا نہیں کھاتے ہیں جس وجہ سے نظام انہضام (Digestive System) لعاب کے غدود کو سست کر دیتا ہے۔

تھوک کے غدود کی نالیاں  (Salivary Ducts)  : تھوک کے غدود جن نالیوں سے سفر کر تے ہیں انہیں Salivary Ducts   کہتے ہیں۔

تھوک پیدا وار کر نے والی  غذائیں  :  گاجر، اجوائن،گوبھی،کھیرا،مٹر اور کالی مرچ وغیرہ

تھوک کے اجزاء :  تھوک میں پانی،پروٹین کے علاوہ معدنیات کی شکل میں کیلشیم اور فاسفیٹ ہوتے ہیں۔تھوک میںبلغم اور خامرہ بھی شامل ہوتے ہیں۔

تھوک کے فوائد :

1۔یہ غذا کو نم کر نے میں مدد دیتا ہے۔

2۔یہ غذا کو نگلنے میں معاون ہوتا ہے۔

3۔یہ غذا کے ذائقہ کو محسوس کراتا ہے۔

4۔یہ غذا کے ہاضمے کے عمل میں معاون ہو تا ہے جس وجہ سے غذا پیٹ میں داخل ہونے سے پہلے ہی ہضم ہونا شروع ہوجاتی ہے۔

5۔یہ دانتوں کو مضبوط کرتا ہے اور سڑنے سے بچا تا ہے۔

6۔یہ منھ اور پیٹ کے اندر نقصان دہ تیزوبوں کو ختم کرتا ہے۔

7۔یہ جراثیم کو مارتا ہے۔

8۔یہ دانتوں کی بیرونی سطح (Enamel)   کی حفاظت کر تا ہے۔

9۔یہ زخموں کو بھر نے میں معاون ہوتا ہے۔

10۔یہ خراب سانس کو دور کرکے تازہ سانس فراہم کرتا ہے۔

11۔یہ ذائقہ کی حساسیت کو بڑھاتا ہے۔

12۔یہ بہت ساری بیماریوں کا فطری علاج ہے۔

13۔یہ پیٹ میں گیس بننے کے عمل کو روکتا ہے۔

14۔یہ منھ کو صاف رکھتا ہے،مسوڑھوں کی بیماری اور دیگر انفیکشن سے حفاظت کرتا ہے۔

15۔یہ انسان کو بولنے میں مدد کرتا ہے۔

16۔یہ ایک قدرتی درد کا قاتل(Pain Killer)   ہے۔

17۔تھوک کی وجہ سے انسان ذہنی تناؤ سے بچا رہتا ہے۔

18۔تھوک نہ ہو تو انسان جسم کے درد سے بے چین ہو جائے گا۔

19۔یہ چہرے کے پھنسی(Pimples)،مہاسے(Acne)اور دیگر نشانات کے لئے بھی مرہم کا کام کرتا ہے۔

20۔یہ دانتوں کا بہترین کاریگر ہے جو دانتوں کو مرمت کرتا رہتا ہے۔

خشک منھ (Xerostomia)  : یہ وہ بیماری ہے جو منھ میں تھوک کے بہاؤ کو متاثر کرتا ہے۔

تھوک کے سلسلے سے چند اہم معلومات

1۔منھ کے تھوک میں 99فیصد پانی ہوتا ہے۔

2۔مختلف انسان میں تھوک کی پیداوار/مقدار مختلف ہو تی ہے۔

3۔پانی پینے سے تھوک کے لعاب کی پیداوار زیادہ ہو تی ہے جس سے زبان صحت مند رہتی ہے۔

4۔تھوک میں موجود غذا کو توڑنے میں معاون ہو تا ہے۔

5۔ایک بالغ انسان ایک سال میں روزانہ 1 سے 2  لیٹر تھوک خارج کرتا ہے جو اس کے منھ میں واقع ہونے والے اعمال میں مدد کرتا ہے۔

6۔ایک بالغ انسان ایک سال میں کم و بیش دو غسل کے ٹب کے برابر تھوک خارج کرتا ہے۔

7۔ایک انسان ساری زندگی میں لگ بھگ 23,659لیٹر تھوک پیدا کرتا ہے۔

8۔تھوک میں موٹائی اس میں موجود بلغم(Mucus)   کی وجہ سے ہوتا ہے۔

9۔ آپ کے منھ میں تھوک کی مقدار آپ کے جسم کی پوزیشن پر منحصر کرتا ہے۔اگر آپ کھڑے ہیں تو تھوک زیادہ پیدا ہوگا لیکن آپ لیٹے ہیں تو تھوک کی مقدار کم ہوگی۔

10۔تھوک کی مقدار روشنی پر بھی منحصر کر تی ہے۔روشنی میں زیادہ اور تاریکی میں کم خارج ہوتا ہے۔

11۔انفیکشن اور کینسر تھوک کے غدود کو تباہ کر دیتے ہیں۔

12۔عمر کے ساتھ ساتھ تھوک کے غدود متاثر ہوتے چلے جاتے ہیں جو تھوک کی مقدار(بہاؤ کی شرح) اور معیار کو بدل دیتے ہیں۔

13۔بوڑھے بالغ افراد خشک منھ(تھوک کی کمی)،ذائقہ کی خرابی اور زبان کی حفظانِ صھت کا شکار ہو سکتے ہیں۔

14۔ذہنی تناؤ کے باعث تھوک کی بہاؤ متاثر ہو تی ہے۔

15۔جب دانتوں سے ہونٹ کٹ جائیں تو تھوک اس کی تکلیف کو دور کرتا ہے اور نشانات کو جلد مٹا دیتا ہے۔

16۔تھوک کے بغیر آپ کے اوپر نیچے کے دانت چپک جائیں گے۔

17۔تھوک دانتوں کو قبل از وقت گرنے سے روکے رکھتا ہے۔

18۔اگر آپ کے منھ میں نرم بافتوں(Soft Tissue)   پر چوٹ لگ جائے تو تھوک زخم کو بھرنے میں مدد کرتا ہے اور تکلیف کو کم بھی کرتا ہے۔

19۔تھوک میں سودیم بائی کاربونیت ہوتا ہے جو بیکٹیریہ کے جراثیم سے پیدا ہو نے والی ایسڈکو ختم کرتا ہے۔

20۔تھوک کو گمنام ہیرو(Unsung Hero)   کا خطاب دیا جاسکتا ہے۔

تھوک کی جانچ (Saliva Test)   : تھوک کی جانچ کو  Salivaomies  کہتے ہیں جس کے ذریعہ انفیکشن،کینسر وغیرہ کی جانچ کی جاتی ہے۔

وضو کی اہمیت  :  آپ دیکھ چکے ہیں کہ تھوک کی مقدار کی زیادتی سے زبان اور دیگر منھ کے اعضاء صحت مند رہتے ہیں اور یہ بھی جن چکے ہیں کہ پانی کی مقدار میں میںزیادہ جانے سے سے تھوک میںاضافہ ہوگا۔لہذا پانچ وقت نماز کی وضو میں پندرہ بار کی کلی یقیناً منھ کی صحت کے لئے نافع ہے۔

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ – محمد اکرام
اگلی پوسٹ
ڈاکٹر صغیر اشرف کی تحقیق خون جگر جلانے کی مثال: پروفیسر ندیم احمد 

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تاجدارِ قلم و قرطاس مولانا آزاد کا آزادی...

اگست 15, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,042)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (535)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (475)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں