Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

اردو زبان :امکانات کا نیا منظرنامہ – ڈاکٹر وصیہ عرفانہ

by adbimiras مئی 27, 2021
by adbimiras مئی 27, 2021 1 comment

اردو ایک زندہ جاوید عالمی زبان ہے۔اعداد شمار کے مطابق اس وقت کرہ ٔ ارض پر تقریباً پچاس کڑور سے زائد افراد اردو سے  شناسائی رکھتے ہیں۔ اردو کے مزاج میں نہایت لچیلاپن ہے۔اس زبان میں دنیا کی مختلف زبانوں سے الفاظ و تراکیب مستعار لے کر جذب و تحلیل کرنے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے۔اردو زبان کی گنگا جمنی تہذیب نے بھی اس میں ایک عجب کشش اور ندرت پیدا کی ہے۔ غزل اردو زبان کی وہ اہم وراثت ہے جس نے اسے عالمی سطح پر ہمہ گیری ، پسندیدگی اور مقبولیت عطا کی ہے۔ خسرو، ولی، میروغالب کی وراثت کو ہر آنے والے دور نے حتی المقدور آگے بڑھایا اور سرسبزوشاداب کیا ۔نتیجتاً آج اردو زبان صرف اردو کی نامزد بستیوں میں ہی زندہ وتابندہ نہیں ہے بلکہ حدود و قیود سے بالاتر ہوکر دنیا کے ہر خطے میں بولی،سمجھی،پڑھی اور لکھی جاتی ہے۔ جن ممالک میں انگریزی زبان کی حکمرانی ہے، وہاں بھی جامعات میں اردو ایک اہم موضوع کے طور پر پڑھی جاتی ہے، اردو کے اخبارات و رسائل شائع ہوتے ہیں اور اردو کے فروغ کے لئے انجمنیں کام کرتی ہیں۔

اکثر ایسی باتیں سننے میں آتی ہیںکہ اردو زوال پذیر ہورہی ہے۔اردو کی ریڈرشپ کم ہورہی ہے۔کتابوں اور رسائل وجرائد کی ترسیل میں کمی آئی ہے۔یہ درست ہے کہ کتابوں اور رسالوں کی خریدوفروخت کم ہوگئی ہے لیکن یہ اردو کی زوال پذیری کی علامت بالکل نہیں ہے۔زمانے کی تیز رفتار ترقی نے انسان کو جہاں بہت ساری سہولتوں سے آشنا کیا،وہیں اس سے فرصت کے اوقات چھین لئے۔انیسویں صدی میں داستان سرائی کا فن عروج پر تھا لیکن بیسویں صدی نے ناول، ناولٹ، افسانے اور افسانچے میں اپنی تفریح کا سامان ڈھونڈ لیا۔مثنوی کی جگہ نظم،غزل،آزاد غزل،رباعی اور اشعار نے لے لی۔ہم نے اس صورت حال کو پہلے بھی اردو کا زوال نہیں سمجھا تو آج کتابوں اور رسالوں کی ریڈرشپ کی کمی کو اردو کا زوال کیسے کہہ سکتے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں مناظر عاشق ہرگانوی اور بچوں کا جاسوسی ادب – ڈاکٹر وصیہ عرفانہ )

دراصل دنیا کی دیگر زبانوں کی طرح اردو نے بھی اکیسویں صدی کے تقاضوں کو سمجھا اور خود کو وقت کی رفتار کے ساتھ ہم آہنگ کیا ہے۔جس طرح وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہونا زندہ قوموں کی نشانیاں ہیں،اسی طرح زندہ زبان بھی وقت کے ساتھ اپنی روش بدلتی ہے تو آب حیات پی لیتی ہے۔اردو زبان کے بارے میں یہ بالیقین کہا جاسکتا ہے کہ کمپیوٹر ٹکنالوجی اور جدید ذرائع ابلاغ  کے اس دور میں اردو نئی نسل کا ہاتھ تھام کر خود کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کررہی ہے۔یہ ہم آہنگی خوشگوار اور خوش آئند ہے۔میری رائے میں اردو آج بھی مائل بہ عروج ہے۔فرق صرف یہ ہے کہ قلم و قرطاس کی جگہ اسکرین اور فونٹ نے لے لی ہے۔دراصل اردو  نے امکانات کے نئے افق ڈھونڈ لئے ہیں۔انٹر نیٹ نے جہاں سائنس،کامرس، اکنامکس، ہسٹری، جغرافیہ، عمرانیات، مذہبیات، درسی یا غیر درسی موضوعات کی فراہمی کو سہل بنایا وہیں اہل اردو نے بھی اس برقی تکنیک کے سہارے اردو ادب کو ہر خاص و عام تک پہنچادیا۔جن موضوعات کے حصول کے لئے لوگوں کو کتب خانوں،علمی اداروں اور بازاروں کے چکر لگانا پڑتے تھے،وہ آج انگلی کی ایک جنبش پر فراہم ہوجاتی ہیں۔یہی نہیں بلکہ دنیا کے مشہور اخبارات اور رسائل و جرائد انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں۔اردو کے بھی زیادہ تر اخبارات آج انٹرنیٹ پر موجود ہیں اور ان کے آن لائن ایڈیشن بھی مل جاتے ہیں۔ٹی وی پر بھی اردو کے متعدد چینل اردو کی مقبولیت کا بیّن ثبوت ہیں۔ڈی ڈی اردو،ای ٹی وی اردو،ذی سلام،کاشر،عالمی سہارا وغیرہ کی شہرت اردو نوازوں کی رہین منت ہے۔

کمپیوٹر پر ایسی متعدد سائٹ موجود ہیں جن پر اردو زبان کے ادبی پروگرام چلتے ہیں۔اردو زبان کے سلسلے میں ہونے والی ہر پیش رفت سے ہمیں باخبر رکھنے میں یہ سائٹس اہم رول ادا کرتے ہیں۔بزم اردو،بزم قلم، اردو محفل،اردو سخن ڈاٹ کام، شعروسخن، ریختہ ،ادبی میراث اور دیگربے شمار سائٹس اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام بڑے پیمانے پر کررہی ہیں۔قومی کونسل برائے فروغ اردو نے ڈیجیٹل لائبریری بناکر اردو زبان کو نئے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میں اہم ترین رول ادا کیا ہے۔اس لائبریری میں تمام اہم قدیم کتابیں دستیاب ہیں جنہیں آن لائن پڑھنے کے ساتھ ساتھ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت میسر ہے۔’’کتابیں:اردو لائبریری‘‘ کی سائٹ پر یونی کوڈ میں تقریباً ڈیڑھ ہزار کتابیں مفت ڈاؤن لوڈ کی سہولت موجود ہے۔نادر و نایاب کتابوں کو پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ’’دیدہ ور‘‘ سائٹ ہے۔’’اردو دوست‘‘  پر پی ڈی ایف فارمیٹ میں کتابیں ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔اردو کی جدید ترین سائٹ’’ریختہ‘‘ پر ہزاروں قدیم و جدید اور نادر کتابوں کو اَپ لوڈ کیا گیا ہے ۔اس سائٹ پر شاعروں کے کلام کو بھی سنا جاسکتا ہے۔ان سائٹس سے نہ صرف اردو کے باذوق قارئین مستفید ہوتے ہیں بلکہ محققین بھی اس نایاب ذخیرے سے استفادہ کر رہے ہیں۔ذیل میں چند ویب ایڈریس درج ہیں:۔

                   http://www.urdupoint.com

                   http://www..urdustan.com

                   http://www.urduclassic.com

                   http://www.urdughar.com

                   http://www.urdunet.com/

                   http://www.urdudost.com

                   http://www.urdumanzil.com

                   http://www.shairy.com

                   http://www.siasat.com

                   http://www.inquilab.com

                   http://www.rekhta.org

                   http://www.akhbar-e-jehan.com

          پہلے ہمیں اپنے مقالے یا کتابیں شائع کرانے کے لئے کاتبوں کی ضرورت ہوتی تھی۔کاتبوں کو بھی کتابت کرنے میں کافی وقت درکار ہوتا تھا اور ایک ذراسی غلطی پر صفحات تبدیل کرنے پڑتے تھے۔البتہ جو ماہر فن کاتب ہوتے تھے ،وہ نہایت باریک بینی اور مہارت سے اغلاط کو درست کر لیتے تھے۔لیکن یہ دقت طلب اور صبر آزما کام تھا۔اب اِن پیج کی کمپوزنگ نے کتابت کے جاں گسل مرحلے کو نہایت آسان کردیا۔الفاظ کی غلطیاں آسانی سے درست ہوجاتی ہیں اور اگر خیالات تبدیل کرنے ہوں تو پیراگراف کے پیراگراف بدل دینا سہل ہے۔بر سبیل تذکرہ یہ تسلیم کرنا لازمی ہے کہ کتابت ایک فن ہے اور کمپوزنگ ایک تکنیک۔کتابت کی فنکاری میں ایک الگ حسن تھا ،نزاکت تھی جو مشینی کمپوزنگ میں مفقود ہے۔لیکن کمپوزنگ آسان اور جلد مکمل ہونے والا عمل ہے۔بہرکیف ! اخبارات کے نامہ نگار بھی اب خبر بناکر ڈاک کی بجائے میل یا وہاٹس ایپ سے سکنڈوں میں اخبارات کو بھیج دیتے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں شوکت حیات:اردو افسانے کا سنگِ میل – ڈاکٹر وصیہ عرفانہ )

یہ درست ہے کہ جتنی آسانی سے دوسری زبانوں نے انٹرنیٹ سے استفادہ کیا،اتنی سہولت سے اردو کی رسائی نہ ہوسکی۔لیکن ہر دور میں اردو کے سرپھرے دیوانے مل جاتے ہیں۔متعدد لوگوں کی بتدریج کوششوں کی وجہ سے بالآخر نوری نستعلیق نے کمپیوٹر کی دنیا میں اردو کی ایک واضح شناخت قائم کی۔اس شناخت کو مضبوطی اور توانائی بخشنے کے لئے نئی نسل کو اردو زبان یعنی اِن پیج کی ٹکنالوجی کو سمجھنا ہوگا۔ جامعات میں اردو اور انفارمیشن ٹکنالوجی کو نصاب میں شامل کرنا ہوگا۔کمپیوٹر پر اردو میں کام کرنے کی مہارت پیدا کرنی ہوگی۔قومی کونسل برائے فروغ اردو نے اپنے رسالے ’’اردو دنیا‘‘ میں ۲۰۱۱ء میں اِن پیج پر کام کرنے کے لئے تکنیکی سلسلے وار مضمون شائع کیا تھا جو اردو والوں کے لئے نہایت مفید ثابت ہوا۔

بہر کیف ! یہ موضوع تفصیل طلب ہے اور یہاں اس مختصر وقت میں طوالت ممکن نہیں۔مجموعی طور پر کہا جاسکتا ہے کہ کتب و رسائل کی خریدو فروخت کی کمی اردو کے زوال کی علامت قطعی نہیں ہے۔زمانہ بدلتا ہے تو ترجیحات بھی بدلتی ہیں۔بدلتے ہوئے ترجیحات کے زیر اثر انسان کی ردّ و قبول کی صلاحیت میں بھی تبدیلی واقع ہوتی ہے اور انسان کی زبان بھی تبدیلیوں کی زد میں آتی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ تبدیلیاں مثبت ہیں یا منفی۔کیا یہ امر خوش آئند اور مثبت نہیں ہے کہ سماجی روابط کے آلات مثلاً فیس بک، وہاٹس ایپ، انسٹاگرام،ٹوئٹر،میسنجر،ای میل وغیرہ نے اردو رسم الخط کی ٹائپنگ کو اپنے سسٹم کا جزو بنایا۔یہ اردو کی ضرورت اور مقبولیت کی دلیل ہے کہ تمام سمارٹ فون میں اردو کا فونٹ استعمال کیا جاسکتا ہے۔اب محبان اردو پر لازم ہے کہ ان سوشل سائٹس اور موبائل کے استعمال کے دوران اردو رسم الخط اختیارکریں تاکہ ان سوشل سائٹس اور موبائل میں اس زبان کی ضرورت اور اہمیت قائم رہے۔ میرے خیال میں جدید تکنیک اردو زبان کے حق میں رحمت ثابت ہورہی ہے۔اب لوگ آن لائن اردو سیکھ رہے ہیں۔انٹرنیٹ  پر اردو سے اردو ہی نہیں بلکہ انگریزی سے اردو، فارسی سے اردو،عربی سے اردو ،ہندی سے اردو کی لغتیں موجود ہیں۔سماجی روابط کے پلیٹ فارم پر محبان اردو کی تعداد میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے۔ یہ تمام چیزیں بلا شبہ اردو زبان کے امکانات کا نیا منظر نامہ مرتب کررہی ہیں۔ قوی امید ہے کہ آئندہ بھی نئے نئے امکانات کے روژن کھلتے رہیں گے۔سچ تو یہ ہے کہ جب تک اردو کے چاہنے والے باقی ہیں،اردو اپنی بقا کی خود ضامن ہے۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

وصیہ عرفانہ
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ایک کمسن لڑکی سونیا بوٹیک سے مکالمہ – ہما خان علیگ
اگلی پوسٹ
سونیا بوٹیک – ڈاکٹر پرویز شہریار

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

1 comment

Urdu Ghar دسمبر 16, 2023 - 9:05 شام

اپنی پوسٹ میں اردو گھر شامل کرنے کا شکریہ۔ اچھا کام جاری رکھیں.

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں