Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

ذاکر فیضی:  ”نئے حمام“ کا افسانہ نگار – ڈاکٹر اشرف لون

by adbimiras جون 6, 2021
by adbimiras جون 6, 2021 0 comment

ذاکر فیضی اب اردو ادب میں ایک جانا پہچانا نام ہے۔ وہ تقریباََ پچھلی دو دہائیوں سے افسانے لکھ رہے ہیں اور یہ افسانے ملک و بیرون ملک کے موقر رسالوں میں چھپ رہے ہیں۔ متعدد نقادوں و لکھاریوں نے ذاکر فیضی کے فن کی تعریف کی ہے اور انہیں نوجوان نسل کا ایک اہم افسانہ نگار قرار دیا ہے۔

حال ہی ذاکر فیضی کے افسانوں کا پہلا مجموعہ  ”نیا حمام“ کے عنوان سے چھپ چکا ہے۔اس مجموعے میں پچیس افسانے شامل ہے۔ ان افسانوں کو پڑھ کر مجھے محسوس ہوا کہ ذاکر فیضی کے یہاں نہ صرف موضوعات کی جدت پائی جاتی ہے بلکہ وہ افسانے کے فن سے بھی اچھی طرح واقف ہیں لیکن ابھی ان کا سفر تکمیل کو نہیں پہنچا ہے اور ابھی ان کے فن میں پختگی آناباقی ہے۔  لیکن بات یہ ہے کہ ذاکر فیضی برابر لکھ رہے ہیں اور نئے نئے تجربے کر رہے ہیں۔  انہوں نے نئے اور اچھوتے موضوعات کو اپنے افسانوں میں برتا ہے۔ آج کے انسان کی زندگی،  جدید میڈیا کی فریب کاریاں اور سرمایہ داری نظام کے تحت پنپنے والی غربت جیسے سنگین مسائل کو اپنے افسانوں میں جگہ دی ہے۔

ذاکر فیضی نے ان افسانوں میں کچھ سلگتے ہوئے مسائل کو موضوع بنایا ہے۔  وہ سادہ بیانیہ اپناتے ہیں اور قاری کو سوچنے پر مجبور کرتے اور بیچ بیچ میں چونکاتے بھی ہیں۔ مجموعے کا پہلا افسانہ  ”نیا حمام“ ہے جس  کے نام سے یہ مجموعہ بھی معنون ہے۔ اس افسانے میں ذاکر فیضی نے آج کی صحافت کے منافقانہ اور جاندبدارانہ رویہ کی عکاسی کی ہے۔  فیضی کے مطابق اس ”نیا حما م“ میں سب ننگے ہیں۔  ٓآج کا انسان پیسہ اور شہرتے بٹورنے کی غرض سے کوئی بھی کام سرانجام دینے کو تیار ہے چاہے اس کے  لیے کچھ بھی کرنا پڑے:

”تین سال کی  اندھی، گونگی اور بہری بچی کو کیسے مار جانا ہے۔ اس کا فیصلہ آج کی آخری میٹنگ میں ہونا تھا، جس کے لیے میٹنگ ہال میں موجود تما م  لوگ نیوز چینل کے مالک و ایڈیٹر کے منتظر تھے۔“

اس طرح افسانے کے ابتدائی جملوں سے ہی اندازہ ہوتا ہے کہ یہاں پر مسئلہ دراصل کسی ”خبر“ کو وجود میں لانے کا ہے۔  آج کے دور میں میڈیا ’ٹی آر پی‘ TRP))  کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے، یہاں تک کہ کوئی جرم بھی انجام دے سکتا ہے جیسا کہ افسانہ ’نیا حما م“ میں ذاکر فیضی نے دکھانے کی کوشش کی ہے۔ایک لڑکی ہے۔ اس کا شوہر مر چکا ہے، اس کی ایک اندھی بچی ہے۔ لڑکی اپنے پرانے عاشق سے شادی کرنا چاہتی ہے۔ اور یہ لڑکی اور عاشق اس بچی سے چھٹکارہ پانے میں لگے ہوئے ہیں۔ وہ اسے لوگوں کو گود دینا چاہتی ہے لیکن  کوئی اسے لینا نہیں چاہتا اور سرکاری تنظیمیں اسے اپنے پاس رکھ لینے سے نکار کرتی ہیں کہ اس کی ماں زندہ ہے۔ بالآخر  ایک اخباری رپورٹر کے مشورے طے پاتا ہے کہ اس کو مار دیا جائے۔  اس طرح راستے کا کانٹا بھی ہٹے اور چینل کی ٹی آر پی بھی اوپر جائے۔ سکرپٹ رائٹر سے سکرپٹ بھی تیار کر وائی جاتی ہے:

”بچی مرچکی ہے۔۔۔۔سر! ہم یہاں سے لائیوLive)) ٹیلی کاسٹ کریں گے اور سر بریکنگ نیوز میں بچی کا کلوز اپ لیا جائے گا۔ تب ہم فخر سے کہیں گے یہ نیوز صرف ہمارے پاس ہے کسی دوسرے چینل کے پاس نہیں۔“

اس طرح ہم دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح آج کے صحافی دلال  بن چکے ہیں۔ صحافت کی آڈ میں جرائم کس طرح انجام دیے جاتے ہیں اور نیوز چینلوں کا کام صرف پیسہ اور ٹی آر پی بٹورنا رہ گیا ہے۔  یہ اس طرف بھی اشارہ ہے کہ اب انسان اور درندے میں کم فرق رہ گیا ہے بلکہ انسان نے درندگی کی سرحدیں بھی پار کی ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں ذاکر فیضی کا افسانہ ’فنکار‘ کے سماجی سروکار – نثار انجم )

”جنگ جاری ہے“ میں جدید دور کے انسان کے مکر، فریب، لالچ اور ہوس پرستی کو موضوع بنایا گیا ہے۔  کس طرح لوگوں کا استحصال کیا جاتا ہے اور انہیں آپس میں لڑایا جارہا ہے۔  یہاں تک کہ جب لوگ شیطان کو اس کام کے لیے مورد الزام ٹھہراتے ہیں تو شیطان واپس کہتا ہے کہ اب یہ کام میں انجام نہیں دیتا بلکہ اب اگر میں اس دنیا سے چلوں بھی جاؤں تو یہ تمام گندے کام ہوتے رہیں گے کہ آب لوگ خود شیطان بنتے جارہے ہیں:

” لیکن آک جو کچھ وہ کررہے ہیں۔ میرے بہکانے پر نہیں ہے۔میں، میں تو بس اب نام کے لیے رہ گیا ہوں۔ بد اعمالیوں سے وہ اس شکھر پر پہنچے ہیں۔ میں اب اس دنیا سے چلا بھی جاؤں تو بھی اس دنیا سے شیطانیت ختم نہیں ہوسکتی۔“

سرمایہ کی ہوس اور لالچ نے انسان کو ایک دوسرے کا دشمن بنادیا ہے۔  انسانی رشتوں کی  تقدیس ختم ہوچکی ہے۔ سچ، ایمانداری، ضمیر، محبت، انسان سے وابستہ یہ سب چیزیں اب لالچ اور مطلب پرستی کا شکار ہوچکی ہیں۔ انسان ایک مشین بن کر رہ گیا ہے۔اس کے اندر کے تمام احساسات و جذبات یا تو پوری طرح ختم ہوچکے ہیں یا ختم ہوتے جارہے ہیں۔ مادیت پرستی نے انسان کو حیوان بنادیا ہے۔ افسانہ  ”جنگ جاری ہے“ اس مسئلے کو ابھارتا ہے اور قاری کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔ فیضی نے اس افسانے میں داستانوی یا تمثیلی اسلوب اپنانے کی کوشش ہے لیکن چونکہ افسانہ بہت جلد اختتام کو پہنچ جاتا ہے اس لیے اس میں داستانوی رنگ نہیں جو انتظار حسین کے افسانوں کا خا صہ ہے۔ (یہ بھی پڑھیں اِسٹوری میں دم نہیں ہے – ڈاکٹر ذاکر فیضی )

”گیتا اور قرآن“  افسانے میں  پروفیسر صمدانی  کے کردارنے جو کہانی سنائی ہے وہ آخر تک حقیقت پر مبنی ہے۔  اطہر مندر کے سامنے ہندووں کی مقدس کتاب گیتا  کے اردو ترجمہ کو پڑھنے لگتا ہے۔ اس دوران میں وہاں ایک ہندو لڑکے کی نظر اس پر پڑتی ہے۔اطہر کی پٹائی ہوتی ہے، فساد شروع ہوجاتے ہیں، جس میں ہندو مسلمان مارے جاتے ہیں۔  آخر میں پروفیسر صمدانی ایک شاگرد کے پوچھنے پر اسے بتاتے ہیں کہانی کا ابتدائی حصہ حقیقت پر مبنی ہے اور ختتام انہوں نے خود گھڑ لیا ہے۔ معلوم نہیں افسانہ  نگار نے کس نقطہ نظر کے تحت کہانی کو دوسرا موڑ دے دیا ہے اور ظاہر کرنا چاہا ہے کہ دراصل ادیب بھی سنسنی خیز ی پھیلانا چاہتے ہیں۔ افسانہ نگار کو پتہ ہونا چاہیے کہ ایسی کہانیاں اب ہزاروں میں ہمارے آس پاس موجود ہیں۔

”میڈیا اور حکومت نے اطہر کو دہشت پسند قرار دیا۔  اس کے اہل خانہ پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ ہندو عوام نے اطہر کو ہندو مذہب کا دشمن قرار دیا اور اسلام کو دہشت گرد مذہب سمجھا۔“

کیا یہ آج ہما رے سماج کی حقیقت نہیں۔ کیا مسلمانوں کو آئے دن ظلم و تشدد کا نشانہ نہیں بنایا جاتا۔  کیا ہندوستان میں آج فساد نہیں ہورہے ہیں جس میں مسلمانوں کے گھروں، مسجدوں، زیارتوں اور یہاں تک کہ قبرستانوں کو نشانہ بنایا جاتا۔تحقیقات سے پہلے ہی میڈیا مسلمانوں سے متعلق فیصلہ سناتا ہے اور یوں اقلیتوں سے وابستہ لوگ میڈیا ٹرائل کا شکار ہوکر کئی سال بلکہ کئی دہائیاں بنا کسی قصور کے جیلوں میں کاٹتے ہیں۔کیا دن دہاڑے انصاف کی دھجیاں نہیں اڑا ئی جارہی ہیں۔( یہ بھی پڑھیں عبداللہ حسین کا ناول ’’قید‘‘ ایک مطالعہ  -ڈاکٹر ذاکر فیضی )

”بدری“ افسانے میں ایک غریب آدمی بدری کی زندگی کو موضوع بنایا ہے۔ اس کی معصومیت اور غربت کو  بڑی فنکاری سے فیضی نے پیش کیا اور قاری متاثر ہوئے بنا نہیں رہ سکتا۔بدری کی بیوی دمو کا انتقال دوسری بچی کو جنم دینے کے دوران میں ہوا۔  بدری کی ایک دن لاٹری نکل آتی ہے۔ اور جب وہ لاٹری کا روپیہ وصول کرنے جاتا ہے تو راستے میں وہ مختلف دکانوں کے نزدیک رکتا ہے اور ان دکانوں کے مالکان سے کہتا ہے کہ واپسی پر وہ ضرور اُن کی دوکان سے خریداری کرے گا۔

”بدری کودتا ہوا آگے بڑھا۔سُنار کی دوکان پر اس نے اپنی ٹانگوں کو بریک لگائے۔ کانوں کی خوبصورت بالیوں کو دیکھتے ہوئے وہ سوچنے لگا۔جب چھموا نہیں پہنے گی تو کتنی سُندر لگے گی۔ وہ دوکاندار سے مخاطب ہوا۔اے بھیا!یہ بالیاں کتنے کیں،”ارے خریدے گا بھی یا ویسے ہی؟ ان بالیوں کی قیمت پورے پانچ ہزار روپے ہے۔معلوم ہے تجھے؟ دوکاندار نے فضول کا گراہک سمجھ کر کہا۔“

بدری اس طرح کپڑے اور سیمنٹ دوکان پر بھی جاتا ہے۔ اس سے بدری کی معصومیت صاف واضح ہوجاتی ہے کہ اُسے زندگی میں پہلی بار اتنا روپیہ دیکھنا ہوتا ہے۔ وہ اس خوشی میں کیا کررہا ہے اور کیا کہہ رہا ہے، اُسے خود پتہ نہیں۔ اس کے ذہن میں طرح طرح کے سوال آجاتے ہیں کبھی وہ اپنی بچیوں کی شادی کی سوچتا ہے اور کبھی اچھا سا نیا گھر بنانے کی۔ بدر ی اپنا پیسہ وصول کرتا ہے  اور اس سے پہلے کہ وہ گھر آکر  چنیا اور منیا کو انعام کے رقم ملنے کی  خوش خبری مل جائے اور وہ سب ایک ساتھ جشن منائے اس کا گھر مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہوتا ہے اور اُس کی دونوں بیٹیا ملبے میں دب مرگئی ہوتی ہیں۔  یہ ایک سیدھا سادہ افسانہ ہے لیکن افسانے میں گہری بات پیش کی گئی ہے۔ غریبی کس طرح ذہنوں کو مفلوج کرتی ہے یہ اس افسانے کا موضوع ہے اور فیضی نے دلچسپ انداز میں کہانی کو اختتام تک پہنچایا ہے جس سے ایک قاری چونکتا بھی ہے اور سماج اور سماج میں رہ رہے غریبوں اور مظلوموں کے بارے میں سوچنے پر مجبور بھی ہوتا ہے۔

اسی طرح ٹوٹے گملے کا پودا، مردوں کی الف لیلیٰ، اخبار کی اولاد وغیرہ فیضی کے اچھے افسانے ہیں۔ فیضی نے افسانوں میں سہل زبان استعمال کی ہے۔  یہ اس زبان سے مختلف ہے جس کا ڈھنڈورا کبھی جدیدیت کے سحر میں مبتلا تیسرے درجے افسانہ نگاروں نے پیٹا تھا۔ اتنا ہے کہ فیضی کو ابھی فن کی بہت سی منزلیں طے کرنی باقی ہیں۔ پلاٹ اور کہانی کی ترتیب اور حقائق کو کس طرح فکشن کے دائرے میں لانا ہے،  اس پر بھی توجہ دینی ہے۔ سماجی مسائل کو مختلف زاویوں سے دیکھنا ہے اور حقیقت نگاری کے تحت انہیں اپنے افسانوں میں پیش کرنا ہے۔

بہرحال فیضی کے پہلے افسانوی مجموعے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں ایک اچھا افسانہ نگار بننے کے تمام گُر موجود ہیں۔ کیا پتہ شائد آنے والے وقت میں ان کا شمار اردو کے بڑے افسانہ نگاروں میں ہو۔

 

 

مضمون نگار: ڈاکٹر اشرف لون

پتہ: جواہر لال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

اشرف لونذاکر فیضینیا حمام
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
وبائی اَموات کے بعد کی دُنیا: نیند کیوں رات بھر نہیں آتی – ڈاکٹر صفدر امام قادری
اگلی پوسٹ
راکھ – ساجد رشید

یہ بھی پڑھیں

آج کی اردو کہانی: زبان اور ساخت –...

فروری 2, 2026

شموئل احمد کا افسانہ ’’سنگھار دان‘‘ – طارق...

فروری 1, 2026

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

افسانہ ‘ عید گاہ’ اور ‘عید گاہ سے...

اگست 7, 2024

اندھیری آنکھوں کے سامنے سورج اُگانے والا افسانہ...

اگست 4, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں