Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

زندگی کی گاڑی…- انا تسنیم منصوری، ممبئی

by adbimiras ستمبر 19, 2020
by adbimiras ستمبر 19, 2020 0 comment

زندگی کی تلخ حقیقت سے واقف کراتی ہوئی حقیقت پر مبنی ایک لڑکی کی کہانی۔

 

ہر انسان زندگی کی گاڑی میں بیٹھ کر سفر کر رہا ہے۔ اس گاڑی کے سہارے اسے بہت سی منزلیں طے کرنی ہوتی ہیں۔ کچھ کی زندگی میں یہ گاڑی ہر دو قدم پر دھوکا دیتی ہے اور اُسے بار بار مرمت کروا کر گرتے پڑتے اپنی منزلیں طے کرنی پڑتی ہیں۔ اور کبھی تو یوں بھی ہوتا ہے کہ وہ منزل تک پہنچ بھی نہیں پاتا اور زندگی اسے اللہ حافظ کہہ دیتی ہے۔

وہیں کچھ لوگوں کے زندگی کی گاڑی اِس رفتار سے سفر کرتی ہے کہ بنا کوئی مشکل پیش آئے با آسانی اپنی تمام منزلیں طے کرتا چلا جاتا ہے۔ یا اگر مشکل پیش بھی آۓ تو پہلی گاڑی کے مقابلہ میں تو مشکلیں کم ہی رہتی ہیں۔

فاریحہ کی زندگی کی گاڑی بھی پہلی مثال کے مطابق ہی چل رہی تھی۔ ہر دو قدم پر خراب، اور ہر بار مرمت کروانے کے بعدوہ  اس امید پر گاڑی میں بیٹھتی کہ اس بار تو ضرور منزل تک پہنچ جاۓ گی مگر کہاں پہنچنے والی، پھر خراب ہو جاتی۔ ویسے اب تک تو فاریحہ کے ساتھ یہ ہمیشہ ہوتا آیا تھا اور یہی وجہ تھی کہ وہ اپنی عمر کے مقابلے  دوسروں سے بہت پیچھے چل رہی تھی مگر تجربے اور مشاہدات میں شاید ان لوگوں سے کافی آگے نکل چکی تھی۔

خیر, ١٢ جولائی ٢٠٢٠ کو فاریحہ زندگی کی گاڑی میں بیٹھ کر پھر ایک نئے سفر کی شروعات کرنے جا رہی تھی، اس دوران اسکے دل کی کیفیت کچھ اس طرح تھی کہ اسکے تین حصے ہو گئے تھے۔ دل کا پہلا اور سب سے بڑا حصہ جس میں یہ ڈر بسا ہوا تھا کہ کہیں پھر سے ہمیشہ کی طرح اسکی گاڑی خراب نہ ہو جائے اور اس بار بھی وہ منزل‌ تک نہ پہنچ پاۓ۔ دل کے دوسرے اور بہت چھوٹے سے حصے میں معصوم خواہشیں تھیں جو مچل رہی تھیں اور شاید یہی اسکی تھوڑی سی خوشی کی وجہ بھی تھیں۔ دل کا تیسرا اور کافی چھوٹا حصہ پُر امید تھا کہ اس‌ بار بنا گاڑی خراب ہوۓ وہ منزل تک پہنچ جاۓ گی۔ دن گزر رہے تھے گاڑی بھی اپنی رفتار سے چل رہی تھی لیکن چونکہ اسکے دل کا بڑا حصہ ڈر کا شکار تھا اس لیے آنے والی ہر نئی صبح اسکے دل میں بہت سے بُرے اندیشے لاتی تھی۔ مگر گاڑی کی صحیح رفتار دن کے آخری پہر سارے بُرے اندیشوں کو منفی ثابت کر دیتی۔ جیسے جیسے اندیشے منفی ثابت ہوتے جا رہے تھے ویسے ویسے فاریحہ کے دل کے اُس چھوٹے سے حصے میں جہاں تھوڑی سی خوشیاں چھپی تھیں، اضافہ ہو رہا تھا۔ دل کی کیفیت تبدیل ہوتی دیکھ فاریحہ کا دماغ بھی آگے کے راستے متعین کرنے لگا۔ کن راستوں پر کیسے گزرنا ہے، راستے میں آنے والی مشکلات سے کیسے نپٹنا ہے، ہموار راستوں پر بھی کن چیزوں کا خیال رکھنا ہے اور دشوار راستوں سے گزرنے کے لیے ابھی سے کیا تیاریاں کرلینی چاہیے… غرض ہر ضروری تیاریوں کی طرف دماغ اسکی توجہ مرکوز کر رہا تھا اور وہ دل کے مثبت رخ یا یوں کہہ لیجیے گاڑی کی صحیح رفتار کو دیکھتے ہوۓ دماغ کی بتائی  ہوئی تمام ہدایتوں کو عملی جامہ پہنا رہی تھی۔ آخر وہ اپنی ہر ذمہ داری کو خلوص اور لگن سے کرنے کی عادی جو تھی۔ خیر ان تمام چیزوں نے بہت زیادہ دنوں تک اسے دھوکے میں نہیں رکھا، مشکل سے تیس دن گزرے ہونگے ١٢ اگست ٢٠٢٠ کی صبح، پھر ایک نئی آزمائش اسکی منتظر تھی۔ جی ہاں! وہ گاڑی جس میں ١٢ جولائی کو وہ سوار ہوئی تھی، بالآخر رک گئی۔ فاریحہ کے زندگی کی یہ تاریخ اسے پھر ایک نیا سبق سکھانے والی تھی، وہ آزمائش کے پھر ایک نئے پہلو سے آشنا ہونے والی تھی، اسکے صبر کا پھر امتحان ہونا تھا، اسکے آنسوؤں کو پھر بہت سا بہنا تھا، اسکے دل کو پھر بہت سا ٹوٹنا تھا، اسکی بکھرتی امیدوں کو اسے پھر سے سنبھالنا تھا، نئے خواب نئی امیدوں کے ساتھ پھر سے بننے تھے، پھر ایک نامعلوم مدت تک اسے منزل پر پہنچنے کا انتظار کرنا تھا۔ بہت مشکل تھا یہ سب، مگر جینے کے لیے اسے کرنا تھا۔ اور وہ کر رہی تھی، اور وہ کر رہی ہے اور کرتے رہے گی، جب تک گاڑی منزل تک نہ پہنچ جاۓ۔

ہماری زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا سفر بھی ہمارے ساتھ شروع ہوتا ہے مگر زندگی کی گاڑی مختلف ہوتی ہے۔ پھر آپ دیکھتے ہیں کہ ساتھ سفر شروع کرنے کے باوجود وہ بہت آگے نکل جاتے ہیں اور آپ گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔ لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ انکی گاڑی کبھی خراب ہی نہیں ہوگی اور بنا رکے وہ منزل تک پہنچ جائیں گے۔ ہو سکتا ہے تھوڑی لمبی مسافت طے کرنے کے بعد انکی گاڑی خراب ہو۔ دیر یا سویر البتہ گاڑی تو سب کی خراب ہونی ہی ہے۔ ایسا ممکن ہی نہیں کہ بغیر آزمائش کے کوئی منزل تک پہنچ جائے۔ فرق بس اتنا ہو سکتا ہے کہ ان کی آزمائشیں کم ہوں اور آپکی زیادہ لیکن جتنی زیادہ آزمائشیں ہیں اتنی ہی زیادہ نوازشیں بھی تو ہیں۔ اور زیادہ آزمائشیں بھی تو انہیں کے ساتھ ہیں نہ، جن سے رب کی محبت بھی زیادہ ہے۔ بس یہی کچھ مثبت سوچ اور امیدیں ہیں جن کے سہارے فاریحہ اپنی زندگی کی تکلیفیں برداشت کر رہی تھی اور صرف وہی نہیں بلکہ شاید اُس جیسی بہت سی لڑکیاں اِنہیں امیدوں پر زندگی کی مختلف آزمائشوں میں تکلیف برداشت کرتے ہوۓ لمبی عمر گزار دیتیں ہیں۔ اور ہو بھی کیوں نہ، یہی تو وہ امیدیں ہیں جسکے سہارے تکلیف برداشت کر لی جاتی ہے، صبر کر لیا جاتا ہے، مچلتی ہوئی خواہشوں پر چھری چلا دی جاتی ہے۔

مگر حقیقت تو یہ ہے کہ بہت تکلیف ہوتی ہے، دل بہت روتا ہے، آنکھیں بہت آنسو بہاتی ہیں، ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ آپکو خود اپنی ذات پر ترس آنے لگتا ہے کہ کیسی گاڑی میں بیٹھ گئے کہ سفر کا مزہ بھی نہیں لے پا رہے۔ لیکن افسوس آپ اپنے دل کا یہ حال کسی سے بیان نہیں کر سکتے سوائے اس ذات کے جس نے بزات خود آپکے لیے اس گاڑی کا انتخاب کیا ہے۔ جو آپکے دلوں کے ہر حال سے واقف ہے، جسے آپکو اپنے ٹوٹے بکھرے ہوۓ وجود کی وجہ اور داستان نہیں سنانی پڑتی، بس آپکو اپنے وجود کی ان ٹوٹی کِرچیوں کو جمع کرکے اسکے حضور پیش ہونا ہوتا ہے اور وہ عالم الغیب مانو انتظار میں بیٹھا ہوتا ہے کہ زخم اسکے حضور لاۓ جائیں اور وہ اسے مندمل کردے۔ وہ سمیع البصیر جسے کچھ کہنا نہیں پڑتا مگر وہ سن‌ لیتا ہے ہر اس آہ کو جو زندگی کی ہر سخت آزمائش میں آپکے دل سے نکلتی ہے۔ دل کرتا ہے نہ کہ اللہ آپ سے باتیں کرے، آپکو دلاسہ دے، آپکے آنسو پوچھے، اکیلے میں اس سے بات کرتے ہوۓ جیسے آپ تصور کی دنیا میں جینے لگتے ہیں۔ یہی اس زندگی کی حقیقت ہے۔ تلخ… بہت تلخ حقیقت، جسے مجبوراً ہم سب کو قبول کرنا پڑتا ہے جس طرح فاریحہ کر رہی تھی۔

 

نوٹ:افسانہ نگار کا تعلق ممبئی سے ہے

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

ادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
’’میرا بچپن‘‘ ۔۔۔ بطور فکشن-ڈاکٹر عبد السمیع
اگلی پوسٹ
منٹو ایک مطالعہ‘‘ اور پروفیسر وارث علوی- نوشاد منظر

یہ بھی پڑھیں

غزل – صائمہ مقبول

جنوری 3, 2026

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –...

جون 25, 2023

اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

اپریل 4, 2023

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں