Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

ڈاکٹر مشتاق احمد مشتاق: تیری خوبیاں زندہ تیری نیکیاں باقی – قمراعظم صدیقی

by adbimiras اگست 28, 2021
by adbimiras اگست 28, 2021 0 comment

ڈاکٹر مشتاق احمد مشتاق کے انتقال کا غم تادیر باقی رہے گا۔ان کے اچانک اٹھ جانے سے ان کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ ضلع ویشالی کی اردو آبادی میں بھی غم کا ماحول برپا ہے۔ان کے انتقال سے گھرکے افراد کو جو صدمہ پہنچاہے وہ بیان سے باہر ہے۔ضلع ویشالی کی اردو تحریک میں مشتاق صاحب کی رحلت سے جو خلا پیدا ہوا ہے مستقبل قریب میں اس کی بھرپائی کے آثار نظر نہیں آتے ہیں۔

میرے اور مشتاق صاحب کے درمیان استاد اور شاگرد کا رشتہ تھا۔میٹرک اکزام کے وقت میں ان سے ٹیوشن پڑھتا تھا۔ وہ بہت محنت اورمحبت کے ساتھ اپنے طالب علمو ں کو پڑھاتے تھے۔مشتاق صاحب بااخلاق، باکردار  ،شریف النفس، وخوش مزاج اور ملنسار انسان تھے۔ صبر اور شکر کے وہ پیکر تھے۔جب بھی کسی سے ملتے مسکراتے ہوئے ملتے۔نہایت عاجزی اورانکساری کے ساتھ مصافحہ کے لیے ہاتھ بڑھاتے۔

آپ کا اصل نام مشتاق احمد اور قلمی نام مشتاق احمد مشتاق تھا۔ آپ کے والد کا نام ممتاز احمد اور دادا کانام عبدالمجید تھا۔ آپ کا آبائی وطن پاتے پور بلاک کے چک جادو گاؤں میں ہے۔ آپ کی والدہ چونکہ اپنے میکے میں بس گئی تھیں اس لیے مشتاق صاحب بھی نانیہال کے ہی ہوکر رہ گئے اور بالآخر یہیں پیوندِ خاک بھی ہوئے۔

مشاق صاحب کی ابتدائی تعلیم حافظ عزیز الرحمن صاحب (مرحوم) سابق امام وخطیب جامع مسجد بھیروپور کی زیرنگرانی ہوئی۔ بہترتعلیم وتربیت کی غرض سے انھیں  دربھنگہ بھیج دیا گیا جہاں انھوں نے ساتویں جماعت تک کی تعلیم شفیع مسلم ہائی اسکول لہریا سرائے،دربھنگہ سے حاصل کی۔اسی درمیان آپ کے گھر ایک حادثہ پیش آیا اور آپ کے چھوٹے بھائی کا انتقال ہوگیا۔ والدہ اس حادثہ سے بے حد افسردہ تھیں۔مشتاق صاحب کے نانا نے بیٹی کے غم کو کچھ ہلکا کرنے کے ارادے سے نواسے کو واپس ماں کے پاس بھیج دیا۔ اب مشتاق صاحب کا داخلہ بھیروپور کے قریب جنتا ہائی اسکول پانا پور ، دھرم پور ،ضلع ویشالی میں کرایا گیا۔اسی اسکول سے انھوں نے میٹرک کا اکزام پاس کیا۔ انٹرمیڈیٹ اور بی اے کی تعلیم آر۔این کالج حاجی پور سے حاصل کی۔ 1988ء میں بہار یونیور سٹی ، مظفرپور سے اردو میں ایم۔اے کیا۔ 2003 ء میں بہاریونیورسٹی سے ہی اردو میں پی ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ایم۔اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد سال1990ء میں انھیں حاجی پورکے ایک انٹر میڈیٹ کالج’’ویمنس کالج‘‘میں ملازمت حاصل ہوگئی۔ انتقال کے و قت تک وہ اس کالج میں شعبۂ اردو کے استاد اور صدرشعبۂ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ (یہ بھی پڑھیں قاضی مجاہد الاسلام قاسمی رحمۃ اللہ علیہ ایک بے مثال شخصیت – قمر اعظم صدیقی )

مشتاق صاحب کا قد میانہ، رنگ زردی مائل، جسم دبلا پتلا ، کلین شیو دیکھنے میں اچھے بھلے معلوم پڑتے تھے۔کبھی شرٹ پینٹ ،کبھی کُرتا پاجامہ زیبِ تن کرتے۔ خاص موقعوں پر شیروانی بھی اہتمام سے پہنتے۔ جاڑے کے دنوں میں کوٹ پینٹ میں بھی نظر آتے۔کبھی کبھی جناح کیپ بھی لگاتے ۔مشتاق صاحب پہننے کے شوقین تھے۔ان کے پاس کچھ عجوبہ قسم کی چیزیں بھی ہوتیں۔مثلاً گھڑی کا ڈیزائن Unique قسم کا ہوتا۔چھتری بھی عام چھتریوں سے مختلف ہوتی۔قلم بھی ایسا رکھتے جو پہلی نظر میں ہی دیکھتے بھا جاتا۔ الگ الگ قسم کے خوبصورت جوتے بھی شوق سے پہنتے۔ غرض کہ ان کے پاس کچھ الگ ڈھنگ کی چیزوں کا Collectionرہتا تھا۔

مشتاق صاحب کو اردو سے حد درجہ محبت تھی۔کہنا چاہیے کہ اردو ان کا اوڑھنا بچھونا تھی، اردو ان کی ہمسفر تھی، اردو ان کی غذا تھی،اردو ان کی زندگی تھی۔وہ دیوانگی کی حد تک اردو سے محبت کرتے تھے۔ ان کے ہاتھوں میں ، ان کے ٹیبل پر ،ان کی الماریوں میں اردوکی کتابیں ،رسالے ہمیشہ موجود رہتے۔ان کی آمدنی بہت قلیل تھی ،لیکن اردو اخبارات ،کتابیں اوررسائل کی خریداری کرتے وقت وہ اپنی جیب پر نگاہ نہیں ڈالتے تھے۔جو پیسے پاس میں ہوتے اس سے یہ چیزیں خرید لیتے۔خودپڑھتے اوردوسروں کو بھی پڑھنے کے لیے دیتے۔مشتاق صاحب نے اپنی اس کیفیت کا بیان اپنی کتاب’’ذوقِ ادب‘‘میں کچھ یوں بیان کیا ہے:

’’اردو کی کتاب،اخبارات اور رسائل میرے سچے رفیق ہیں۔زندگی کے نشیب وفراز اور تلخیوں، محرومیوں ، مصائب و مشکلات کا سامنا میں انہیں رفقاء کے سہارے کرتا ہوں۔‘‘

آپ کی اردو دوستی یہیں پر ختم نہیں ہوتی ہے۔انھوں نے اپنی زندگی میں کئی بار بھوجے والے اور ٹھیلے والے کے پاس بھی اگر اردو کا کوئی اخبار، رسالہ یا کتاب دیکھا تواسے خرید لیا کرتے تھے۔ یہ تھی مشتاق صاحب کے دل میں اردو سے محبت۔ حاجی پور اور پٹنہ کی اردو محفلوں میں وہ لازمی طور پر شرکت کرتے تھے۔

مشتاق احمد صاحب کی کئی کتابیں منظرعام پر آئیں اوراہل علم کے نزدیک قدرکی نگاہ سے دیکھی گئیں۔آپ کی پہلی کتاب’’ مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی :شخصیت اور خدمات‘‘ کے عنوان سے 2005 ء میں منظرعام پر آئی۔دوسری کتاب ’’ذکی احمد: شخصیت اور شاعری‘‘کے عنوان سے 2009 ء میں شائع ہوئی۔ تیسری کتاب انھوں نے اپنے استاد محترم ڈاکٹر ممتاز احمد خاں کی شخصیت اور خدمات سے متعلق بعنوان ’’ڈاکٹر ممتاز احمد خاں:ایک شخص ایک کارواں‘‘سال 2015 ء میں ترتیب دی۔ ان کتابوںکے علاوہ ان کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ ’’ذوقِ ادب ‘‘2015 ء میں اشاعت پذیر ہوکرمقبول خاص وعام ہوا۔

مشتاق صاحب بڑی خوبیوں کے انسان تھے۔مشتاق صاحب کی ان خوبیوں کی تعمیر و تشکیل میں ان کی والدہ کا بے حد تعاون رہا ہے۔ ان کی والدہ نہایت مہذب،شریف النفس اوردیندارخاتون تھیں۔اللہ تعالیٰ نے انھیں بہت ساری خوبیوں سے نوازا تھا ،جن کے اچھے اثرات مشتاق صاحب پرمرتب ہوئے۔پرائیوٹ کالج کی نوکری اورگھر کے بڑے ہونے کی وجہ سے ذمہ داریوں کے بوجھ  سے وہ ہمیشہ زیرِ بار رہے ۔لیکن انھوں نے اپنی پریشانیاں کبھی کسی پر ظاہر نہیں کیں۔ہنس کر اورمسکرا کر وہ تمام پریشانیوں کوجھیل لینے کے عادی تھے۔اللہ نے ان کے لیے جتنا رزق مقررکر رکھا تھا اس پر انھوں نے قناعت کیا۔

میں ان کا شاگرد بھی ہوں اور پڑوسی بھی۔ میری آنکھوں کے سامنے دو ایسے واقعات رونما ہوئے جن کی بنیاد پر مشتاق صاحب کی پرہیزگار ی اور خدا ترسی کی قسم کھائی جاسکتی ہے۔  سرکاری اسکیم ’’اندراآواس‘‘ کے تحت مشتاق صاحب کے گھر کی تعمیر کے لیے پیسہ ایشو ہونا تھا۔ شرط یہ تھی کہ اہلیہ کی تصویر سرکاری کاغذات میں چسپاں کر آفس میں دینا تھا۔ مشتاق صاحب نے یہ شرط ٹھکرادی اورکہا کہ گھر کی تعمیر کے لیے میں اہلیہ کی تصویر سر بازار عام نہیں کرسکتا۔ اس طرح وہ اسکیم کا فائدہ نہ اٹھاسکے۔دوسرا واقعہ ان کی والدہ کے انتقال کے بعد کا ہے۔ان کی والدہ پنشن یافتہ تھیں۔ ان کے انتقال کے وقت کچھ پیسے بینک میں پڑے تھے۔ مشورہ ہوا کہ اس پیسے کو نکال لیا جائے۔مشتاق صاحب نے کہا کہ میں دو بھائی ہوں۔ چھوٹا بھائی روزگار کے سلسلے میں فی الحال سعودی عرب میں ہے۔ اس کی غیر موجودگی میں پیسہ نکال لینا مناسب نہیں ہے۔ بالآخر مشتاق صاحب نے والدہ کے بینک اکاؤنٹ سے پیسہ نہیں نکالا۔ (یہ بھی پڑھیں علامہ اقبال: ایک مطالعہ – قمر اعظم صدیقی )

مشتاق صاحب اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔لیکن ان کی یادیں اور باتیں سایہ کی طرح ہمارے ساتھ رہیں گی۔ ہم باشندگان بھیروپور ان کے انتقال سے بہت افسردہ ہیں۔اللہ سے دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب عطافرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ خاص کر ان کی اہلیہ محترمہ کے ساتھ اللہ تعالیٰ رحم وکرم کا معاملہ فرماتے ہوئے کسی متبادل کی سبیل پیدا کریں۔ آمین

 

 

 

 قمراعظم صدیقی بھیروپور،

حاجی پور،ویشالی،بہار

 رابطہ:9167679924

 

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

قمراعظم صدیقی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اورنگ آباد میں ماہر تعلیم انیس چشتی کے نام سے منسوب محلہ لائبریری کا افتتاح
اگلی پوسٹ
"فوجی” – غلام مصطفےٰ ضیا

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں