Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

خوف کے سائے میں – ابو الفیض اعظمی

by adbimiras اکتوبر 12, 2021
by adbimiras اکتوبر 12, 2021 1 comment

راشد قبرستان کے ایک کونے میں بیٹھا گھر والوں کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ وہ دن اس کے لیے سب سے زیادہ اذیت ناک تھا جب اس کی نظروں کے سامنے بیوی کا جنازہ اٹھا تھا۔ وہ اپنی بیوی سے بے پناہ محبت کرتا تھا۔ ماں،باپ اور بھائی کے غم سے نڈھال یہ جسم اب کوئی نئی اذیت سہنے کے قابل نہ تھالیکن مشیت خداوندی کے آگے وہ بے بس تھا۔ اس کا اچھا خاصا خاندان سمٹ کر اب دو چھوٹے نفوس تک محدود ہوگیاتھا۔ راشد کےپاس مال و دولت کی کوئی کمی نہیں تھی۔ والد کا اپنا خود کا کاروبار تھا۔ چھوٹا بھائی امریکہ کی ایک کمپنی میں منیجر تھا اور والدہ شہر کے سب سے مشہور کالج کی پرنسپل تھیں۔ یہ سب چیزیں اب اس کے لیے قصہ پارینہ بن چکی تھیں۔ دروازے پر بیٹھنے والے دوست و احباب بھی مہینوں پہلے دور ہوچکےتھے۔ لے دے کر ایک رفو چچا تھے جو دادا کے زمانے سے اسی گھر میں ملازمت کرتے چلے آئے تھے۔ والد کا انتقال ۳ ماہ پہلے ہار ٹ اٹیک سے ہواتھا۔ پندرہ دن بعد والدہ بھی کورونا کا شکار ہو کر چل بسی تھیں لیکن ابھی تک کورونا کی رپورٹ اسپتال سے نہیں ملی تھی۔ چھوٹا بھائی ماں کے انتقال کے دس دن بعد دنیا سے رخصت ہوگیا تھا اس نے امریکہ ہی میں کورونا جانچ کروائی تھی۔ رپورٹ پازیٹو آنے پر خبرراتوں رات گاؤں میں پھیل گئی تھی۔ وہ ماں کے انتقال پر گھر آیا تھا۔ کسی مخبر نے پولس کو جاکر یہ خبر دے دی ۔ جنازے کے بعد ابھی وہ گھر والوں سے بھی نہیں مل پایا تھا کہ پولس دروازے پر آدھمکی اور اپنے ساتھ کورنٹائن سینٹرلے کر چلی گئی۔ وہاں پہنچتے ہی اس کی حالت مزید خراب ہونے لگی۔ بعد میں اسے اسپتال منتقل کرنا پڑا۔ اسپتال سےچھٹی اسی وقت ملی جب جسم سے جان نکل گئی تھی اور پورا بدن ٹھنڈا ہوچکا تھا۔ اسپتال جانے کے بعد راشد نے کئی دفعہ ڈاکٹر کو فون کیا اور ایک مرتبہ ملنے کی بھی خواہش ظاہر کی لیکن ہر بار اسے گھر ہی پر رہنے کا مشورہ دیا جاتا۔ جب آخری مرتبہ فون کیا تو ڈاکٹر نے بتایا بھائی کا انتقال ہوگیاہے۔ بغیر جنازے کے اسپتال انتظامیہ کی نگرانی میں میت کو دفن کردیاگیا۔ راشد نے اس کے خلاف بہت احتجاج کیا لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا۔ چھوٹا بھائی جسے گود میں کھالایا تھااس ظالم سماج نے اسے بھی ہاتھ نہیں لگانے دیا۔ بھائی کے انتقال کے تیسرے روز بیوی کی بھی طبیعت بگڑ گئی اس نے فیصلہ کیا کہ اسپتال نہیں جانا ہے گھر پر ہی علاج کرنا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں  اللہ میاں کا کارخانہ- ابوالفیض اعظمی )

گاؤں کا امیر ترین شخص ہونے کی وجہ سے اس نے بہت جلد شہر کے مشہور ڈاکٹروں سے رابطہ کرلیا اور منھ مانگی قیمت پر گھر بھی بلالیا۔ مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹر آتے اپنے حساب سے مریضہ کو دیکھتے اور دوائیاں دے کر چلے جاتے۔ یہ سلسلہ ہفتوں چلا پھر بھی مریضہ کو افاقہ نا ہوسکا۔ ایک دن وہ بھی اپنے مالک حقیقی سے جا ملی۔ راشد نے علاج کی غرض سے کروڑوں روپیے خرچ کیے۔ ڈاکٹروں نے جو بھی مشورہ دیا اسے پورا کیا پھر بھی بیوی کو نہیں بچا سکا۔ وہی ہوا جو تقدیر کا لکھا تھا۔ بیوی کےجنازے کو کوئی نہلانے والا بھی نہیں مل رہاتھا۔ راشد نے بہتوں کو فون کیا سب نے معذرت کرلی۔ رفو چچا نے پڑوس کے گاؤں میں اطلاع دی تو وہاں سےکچھ عورتیں آئیں اور انھوں نے غسل دیا۔ جنازے میں انہی عورتوں کے گھر والے شریک ہوئے۔

گاؤں والے کورونا کی دہشت سے اس کے قریب نہیں جارہے تھے۔ اب وہ بالکل اکیلا خوف کے سایے میں زندگی بسر کررہا تھا صرف ایک رفو چچا جو ہر وقت اس کےساتھ کھڑے رہتے۔ رفو چچا نماز، روزے کے پابند تھے۔ گھر کا ماحول بھی دینی تھا۔ بڑا لڑکا امجد نوجوانوں کی ایک اسلامی تنظیم کا ممبر تھا جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کرراہ راست سے بھٹکے ہوئے نوجوانوں کی صحیح اسلامی فکر پر تربیت کررہا تھا۔ اس کی رفو چچا سے بھی اسلام کے مختلف پہلوؤں پر اکثر بات ہوتی تھی۔

راشد کے والد کا شمار علاقے کے بڑے مالداروں میں ہوتا تھا۔ گھر میں مغربی تہذیب کا چلن تھا۔ رفو چچا یہ دیکھ کر بہت کڑھتے تھے۔ ان کے رہنے سے اتنا فائدہ ضرور تھا کہ راشد کے گھر والے بھی جمعہ کے علاوہ کبھی کبھی ایک دو وقت کی نماز پڑھ لیتے تھے اور رفو چچا کو نماز کے وقت کوئی کام نہیں کرنے دیتے تھے۔

گھر میں سلسلہ وار ہونے والی موت سے راشد کی زندگی کا آنے والا ہر دن خوف کے سایے میں گزر رہا تھا۔ اسے بھی اپنی موت کا یقین ہوچکا تھا۔ دل میں عجیب سی بے چینی اور کسک محسوس ہورہی تھی۔ اپنی اضطراری کیفیت دور کرنے کے لیے کئی مرتبہ شہر کے بڑے مدرسے میں قرآن خوانی بھی کرواچکا تھا۔ محلے کے امام صاحب سے کہہ کرکئی طرح کی تعویذیں بھی بنوائی تھی۔ رفو چچا کو بازار بھیج کر قرآنی آیات اور دعا کے بہت سے پوسٹر بھی منگوالیے تھے جو ہر کمرے کی دیوار پر چسپا تھے۔ یہ سب کرنے کے بعد بھی اس کی کیفیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ خوف اور بے چینی میں مسلسل اضافہ ہورہا تھا۔ دل دنیاوی چیزوں سے بےزار ہونے لگا تھا۔ آج بھی وہ اپنے کمرے میں لیٹا چھت سے لگے پنکھے کو ایک ٹک دیکھ رہا تھا، اچانک صدر دروازے کی گھنٹی بجی۔ وہ  چچا کو آواز دینے لگا۔ بعد میں خیال آیا کہ چچا تو بہت پہلے گھر جاچکے ہیں۔ گھنٹی بجنےکی آواز مسلسل آرہی تھی۔ راشد نا چاہتے ہوئے بستر سے اٹھا اور باہری دروازے کی طرف بڑھ گیا۔ اس نے جب دروازہ کھولاتو رفو چچا کا بڑا لڑکا امجد سامنے کھڑا تھا۔ لڑکے نے بتایاکہ آج ابو کسی ضروری کام سے شہر جانے والے ہیں انھوں نے دو تین دن مجھے آپ کے پاس ٹھہرنے کو کہا ہے۔ راشد نے کچھ کہے بغیر اسے اندر آنے کا راستہ دے دیا۔ امجد راشد کے یہاں اپنے والد کے آنے تک رکا رہا۔ اس نے صبح میں اپنے معمول کے مطابق تلاوت شروع کی۔ تلاوت کی آواز سے راشد کی آنکھ کھل گئی۔ راشد بستر پر لیٹے لیٹے بہت دھیان سے سن رہا تھا۔ قرآن مجید کے الفاظ جن کے معنی و مفہوم سے وہ ناواقف تھا اس کے دل پر اثر انداز ہورہے تھے۔ اسے ایسا محسوس ہورہا تھا کہ اب اس کے در د کا مداوا ہوجائے گا۔

ناشتے کے وقت راشد نے سامنے دیوار پر چسپا آیت الکرسی کےپوسٹر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔ ابھی تم یہی پڑھ رہے تھے؟ امجد نے کہا نہیں میں سورہ آل عمران پڑھ رہا تھا جس میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے کہہ رہا ہے :

’’آخر کار ہر شخص کو مرنا ہے اور تم سب اپنے اجر قیامت کے روز پانے والے ہو، کامیاب دراصل وہ ہے جو وہاں آتش دوزخ سے بچ جائے اور جنت میں داخل کردیاجائے، رہی یہ دنیا تو یہ محض ایک ظاہر فریب چیز ہے۔‘‘ (آل عمران )

آیت کا ترجمہ سنتے ہی راشد بے چین ہوگیا اس نے امجد سے موت، آخرت، عذاب قبر اور قیامت کے تعلق سے کئی سوال پوچھے۔ امجد نے ہر ایک کا تفصیلی جواب دیا۔ امجد جب تک وہاں تھا راشد برابر اس سے اسلام اور اسلامی تعلیمات کے بارے میں پوچھتا رہا۔ اسلام کے تعلق سے بہت سی معلومات حاصل کرکے راشد کو تسلی ہوئی۔ اس کا خوف بھی آہستہ آہستہ ختم ہوگیا تھا۔ اس نے باقی زندگی اسلام کے مطابق بسر کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

ابو الفیض
1 comment
4
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جنگ آزادی میں بی اماں کا کردار – پروفیسر صالحہ رشید
اگلی پوسٹ
غالب تنقید۔ اکیسویں صدی میں – ڈاکٹر جاوید عبد العزیز

یہ بھی پڑھیں

غزل – صائمہ مقبول

جنوری 3, 2026

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –...

جون 25, 2023

اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

اپریل 4, 2023

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

1 comment

منہاج الدین نعمانی سپولوی اکتوبر 14, 2021 - 12:41 صبح

ماشاءاللہ بہت خوب

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں