Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

” ایک بیاہتا بیٹی کا خط۔۔۔بابا جان کے نام” – زیبا خان حنا      

by adbimiras جنوری 19, 2022
by adbimiras جنوری 19, 2022 0 comment

بابا جانی آج میری شادی کو پورے چار سال ہو گئے ہیں۔ یوں ہی دھوپ میں بیٹھی بال سکھا رہی تھی تبھی خیال آیا چار سال پہلے آج ہی کے دن میں بستی سے وداع ہوکر کریم نگر آئی تھی۔ اور پھر اس دن کے بعد میری ساری صبحیں اور شامیں کریم نگر میں ہی ہوتی ہیں۔ آپ سوچ رہے ہوں گے مجھے اچانک یہ کیا ہو گیا ہے جو خط لکھنے بیٹھ گئی۔ پیارے بابا آپ کو کیا لگتا ہے آپ کی بیٹی نے ان چار سالوں میں ایک بھی خط نہیں لکھا ہوگا۔۔۔۔نہیں بابا میں نے ان چار سالوں میں آپ کو درجن بھر خط لکھے ہیں جو سنگار دان کی نیچے والی دراز میں پڑے ہوئے ہیں۔  کیا کروں عادت سے مجبور ہوں۔۔۔سب کچھ چھوڑ سکتی ہوں بابا  لیکن لکھنا نہیں چھوڑ سکتی۔ اس بھرے پورے گھر میں میری تنہائیوں کا ساتھی  ایک قلم ہی تو ہے۔ اسے بھی اگر دراز میں ڈال دیا تو میں بے موت مر جاؤں گی۔

بابا جانی کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ میں پیدا ہی کیوں ہوئی اور اگر پیدا ہی ہونا تھا تو لڑکی کیوں بنی۔۔۔؟ لڑکا کیوں نہیں۔۔۔؟ بچپن سے لے کر اب تک میں یہی سوچتی آ رہی ہوں میرے لڑکی ہونے میں میرا کیا قصور تھا ۔ بابا جانی مجھے یاد ہے بچپن میں ایک بار آپ اجو بھائی کے لئے بندوق لائے تھے اور میرے لئے گڑیا ۔۔۔میں نے گڑیا پھنک کر بندوق اٹھا لی تھی۔ پھوپھی نے میرے ہاتھ سے بندوق چھین کر گڑیا تھماتے ہوئے کہا تھا تم لڑکی ہو گڑیا کھیلو لڑکیاں بندوق نہیں کھیلتیں۔۔ بابا جانی بچپن بیت گیا جوانی آئی شادی بھی ہو گئی لیکن ان لفظوں نے میرا پیچھا نہیں چھوڑا۔ آج بھی چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے، کہیں نہ کہیں وہ لفظ میری سماعتوں سے ٹکرا جاتے ہیں۔

بابا جانی اس گھر میں مجھے سب کچھ ملا ہے سوائے محبت کے۔۔۔ چار کمروں کا یہ گھر میرے لئے کسی جیل سے کم نہیں ہے۔ یہاں کی ہر چیز پر مردوں کا حق ہے عورتیں یہاں پیر کی جوتی کے سمان ہیں۔ انہیں گھر کے کسی معاملے میں بولنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ صبح سے لے کر شام تک گھر کے کاموں میں مصروف رہنا اور رات ہوتے ہی شوہر کی خواہش کا احترام کرنا جیسے میں نکاح میں یہی دو چیزیں لکھوا کر لائی ہوں۔ ابھی ہفتے بھر پہلے کی بات ہے بابا میری چھوٹی نند کے اسکول بیگ میں گلاب کا ایک پھول رکھا ہوا نکل آیا کسی نے اس سے یہ بھی نہ پوچھا کہ یہ پھول آیا کہاں سے بس حکم سنا دیا کہ چھوٹی آج سے گھر میں ہی رہے گی اسکول جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ بس ہو گئی پڑھائی ۔۔۔ وہ روتی ہوئی مجھے بتا رہی تھی بھابھی وہ پھول میں نے عائیشہ کے گھر میں رکھے گملے سے چرا کر توڑا تھا آپ کی شادی کی سالگرہ پر آپ کو دینا چاہتی تھی۔۔۔ میں دل مسسوس کر رہ گئی۔

حالانکہ یہ پہلی دفعہ ایسا نہیں تھا ایسے کئی موقع آئے ہیں جب میں چاہ کر بھی کچھ نہ بول پائی۔ بابا جانی آپ کو یاد ہے آٹھ دس سال پہلے جب میں انٹرمیڈیٹ کر رہی تھی ہمارے محلے کی ایک لڑکی کسی دوسری ذات کے لڑکے کے ساتھ بھاگ گئی تھی آپ نے اپنی پگڑی اتار کر میرے پیروں پہ رکھ دی تھی اور کہا تھا کہ بٹیا اس کی  لاج رکھنا۔۔۔جبکہ اس وقت میرے پاس بھیا بھی کھڑے تھے پھر بابا آپ نے پگڑی میرے ہی پیروں میں کیوں رکھی۔۔۔میں آج تک نہ سمجھ پائی۔

آج جب برسوں کے بعد میں اپنے ماضی کو ٹٹولتی ہوں تو بابا جانی نہ جانے کتنی خواہشیں ایک ساتھ انگڑائیاں لیتی دکھائی دیتی ہیں۔ میں کیا تھی اور کیا ہوکر رہ گئی ہوں۔۔۔آسمانوں میں سیر کرنے کی خواہش آج بھی ہے ۔ آج بھی میرا دل کرتا ہے میں سماج کی بیڑیاں توڑ کر گھر سے بھاگ جاؤں کسی ایسی جگہ جہاں کھلا آسمان ہو میں ہوں اور بس میرے خواب۔۔۔لیکن بابا  سوچتی ہوں برسوں کی قید کے بعد پرندے کو رہائی ملے بھی تو کیا فائدہ ۔۔۔وہ اڑنا تو بھول چکا ہوگا نا۔۔۔۔بابا میرے خواب آج بھی وہی ہیں لیکن ان کی تعبیر لکھنا اب شاید ممکن نہیں ہے۔

آپ کی یہ بیٹی جو کبھی سماج کے بنائے اصولوں کو ماننے سے انکار کرتی تھی بابا آج انھیں اصولوں پر  وہ عمل کرتی ہے،  نہ کرے تو کہاں جائے۔۔۔اسے آج بھی آپ کی عزت کا خیال ہے وہ آپ کی دی ہوئی تعلیم اور تربیت کا پاس رکھ رہی ہے۔۔۔لیکن بابا جانی آپ سے ایک شکایت ہے۔۔۔آپ نے  مجھے کس گناہ کی سزا دی ہے۔ جو ایک ایسے گھر میں بیاہ دیا جہاں عورت کی کوئی عزت ہی نہیں ہے۔ میں جانتی ہوں آپ نے سماج کے دباؤ میں آکر جلد بازی میں یہ فیصلہ لیا تھا لیکن بابا ایک بار تو مجھ سے پوچھ لیتے ۔۔۔ یہ سچ ہے کہ میں کسی سے محبت کرتی تھی لیکن میں آپ کی مرضی کے خلاف شاید کبھی نہ جاتی۔۔۔مجھے دی ہوئی تعلیم کا حاصل کیا ملا بابا کچھ بھی تو نہیں۔۔۔ انہیں عورتوں کی پڑھائی سے سخت نفرت ہے اسی لیے میرا کوئی بھی خط آپ تک نہیں پہنچ پایا۔۔۔ یہ اکثر کہتے ہیں لڑکیوں کو پڑھ کر کیا کرنا ہے انہیں آخر میں پھونکنا تو چولہا ہی ہے۔۔۔یہی تو دادا جان بھی کہا کرتے تھے۔۔۔لیکن آپ نے پھر بھی مجھے پڑھایا تھا۔۔۔اب سوچتی ہوں کہ واقعی دادا جان صحیح کہا کرتے تھے۔

بابا میری بڑی نند جن کی شادی کو تقریباً دس سال ہو رہے ہیں ابھی پچھلے ہفتے ان کے شوہر نے انہیں طلاق دے ہے۔۔وہ آج کل یہیں گھر پہ ہیں، ان کو شادی کے دس سال بعد بھی اولاد نہیں ہوئی تھی۔۔۔ شوہر دوسری شادی کرنا چاہتا تھا اور یہ اجازت نہیں دے رہی تھیں۔ مجھے یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ یہاں بھی کسی نے ان کا ساتھ نہیں دیا الٹا انہیں ہی قصوروار ٹھہرایا کہ انہیں اپنے شوہر کی دوسری شادی کروا دینا چاہیے تھا ۔۔۔۔آخر کو اس کا نام کیسے چلے گا۔۔ وہاں سے تو وہ طلاق لے کر چلی آئیں لیکن یہاں کے طعنوں نے ان کا جینا حرام کر دیا۔ کل رات انہوں نے گھر کے پیچھے بھینسوں کے طبیلے میں جاکر مٹی کا تیل چھڑک خود کو  آگ لگا لی۔ خدا کا شکر ہے کہ اماں نے انہیں جاتے ہوئے دیکھ لیا تھا فوراً پیچھے گئیں ۔۔کچھ حد تک وہ جل چکی تھیں۔ میں نے بہت سمجھایا کہ وہ لوگوں کی باتوں پر دھیان نہ  دیں میں ان کے ساتھ ہوں میں ان کے لئے لڑوں گی۔۔۔

لیکن بابا شادی کے چار سال تو میرے بھی ہو گئے ہیں میری کوکھ بھی ابھی تک سونی ہے۔۔۔مجھے  ڈر ہے کہیں طلاق کے کاغذات لے کر میں بھی آپ کی چوکھٹ پر نہ لوٹ آؤں۔۔۔ نہیں بابا آپ کی بیٹی اتنی کمزور نہیں ہے وہ اپنے حق کے لئے لڑنا جانتی ہے۔ ابھی تک بات میرے نصیب کی تھی سو سب کچھ برداشت کرتی رہی لیکن بابا اگر بات میرے وجود پر آئی تو میں کچھ بھی برداشت نہیں کروں گی۔۔۔ بابا امید کرتی ہوں یہ خط آپ تک ضرور پہنچے گا۔۔۔ لیکن مجھے آپ کے جواب کا انتظار نہیں ہے۔۔۔ کیونکہ میں جانتی ہوں  آپ خط نہیں لکھ سکتے۔۔۔

 

آپ کی بیاہتا بیٹی

2022/01/05

 

 

زیبا خان حنا

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بچے پڑھتے نہیں یہ بچوں پر سب سے بڑا الزام ہے- مرزاعبدالقیوم ندوی
اگلی پوسٹ
ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں