Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
نظم فہمی

میرا جی”کلرک کا نغمۂ محبت” گاتے ہوئے – نسیم اشک

by adbimiras جولائی 11, 2022
by adbimiras جولائی 11, 2022 1 comment

انسان خواہشوں کا پتلا ہے اور اس میں کچھ برائی بھی نہیں۔یہ سچ ہے کہ انسان کے دل کی خواہشیں کبھی کسی مقام آکر نہیں ٹھہرتیں اور یہی اس کی تکالیف کا باعث بھی ہوتی ہیں تو ساتھ ساتھ یہ بھی سچ ہے کہ یہ خواہشیں زندگی کی گاڑی کو چلاتی ہیں ورنہ یہ متحرک دنیا کے رنگ بدلتے نظارے وقت کے سرد خانے میں پڑے رہتے۔یہ الگ بات ہےکہ ان خواہشات کی نوعیت الگ الگ ہوتی ہیں۔کبھی یہ خواہشیں حد سے تجاوز کر جاتی ہیں اور وبال جان بن جاتی ہیں،پر ایک غریب کی اور کسی چیز تک رسائی ہو نہ ہو خوابوں تک تو رسائی ہوتی ہے اور اسکے کشادہ دل میں ڈھیروں آرزوئیں مچلتی رہتی ہیں۔ہزاروں خواب بے قراری کے عالم میں کروٹیں بدلتے ہیں۔اس لئے غالب کہتے ہیں۔

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

اردو ادب میں یقیناً غزل کو جو اعتبار اور شہرت حاصل ہے وہ کسی دوسرے صنف کو کم کم ہی حاصل ہوئی اس میں ایک صنف جس نے اردو ادب میں ہئیت،رمزیت،اشاریت،معنویت،علامت کے نئے نئے دریچے وا کئے وہ نظم نگاری ہی ہے۔اردو ادب کی سب سے فعال تحریک ترقی پسند تحریک نے اردو ادب پر وہ اثرات مرتب کئے ہیں جو شائد کسی اور تحریک سے ممکن نہ ہو سکی۔اس تحریک نے اجتماعیت پر ذیادہ زور دیا جو اس وقت مناسب بھی تھی لیکن ادیبوں شاعروں کو کسی مخصوص مکتب فکر کے زیر اثر اپنے فکر کے اظہار کرنے میں دشواریاں پیش آنے لگی لہذا اس کے ردعمل میں جدیدیت کو فروغ حاصل ہوا جس میں انفرادیت کو اولیت حاصل رہی۔میرا جی اس جدیدیت کے علمبرداروں میں سب سے اہم نام ہے۔ میرا جی کے یہاں ایک بغاوتی لہجہ ملتا ہے وہ پنے اس پاس کے مناظر سے دل برداشتہ ہیں۔وہ اس کا مداوا ڈھونڈتے ہیں،اپنے نظرئے سے بکھری چیزوں کو سمیٹنے کی ارادی کوشش کرتے ہیں۔میرا جی کی شاعری اور انکی شخصیت ایک سکے کے دو پہلو ہیں وہ جیسے تھے ویسی ہی  شاعری کی۔کسی نظرئے کی پابندی نہیں کی نہ زندگی میں نہ شاعری میں ۔اپنی مرضی کی زندگی پھی کی اور اپنی مرضی کی شاعری بھی۔ان کے یہاں زندگی کا ایک الگ ڈھنگ ملتا ہے،کہیں وہ جنسیات کی طرف بھاگتے دکھائی دیتے ہیں کہیں وہ غیر مساوات کے خلاف علم بلند کرتے نظر آتے ہیں ،بے خوف،نڈر ،بے پرواہ نہ کچھ کھونے کا غم نہ کچھ پانےکی شدید طلب۔حد تو یہ ہے کہ انہوں نے جن موضوعات کو شاعری کا نقطہ فکر بنایا اس پر کبھی نادم بھی نہ ہوئے ظاہر ہے ایسا انہوں نے شعوری طور پر کیا تھا۔زمانے کی روش سے ہٹ کر چلنا ان کا ذاتی شوق تھا وہ زندگی کو اپنی آنکھوں کے مشاہدے کی روشنی میں یش کرتے تھے۔اپنی شاعری کے متعلق ان کا کہنا ہے۔

"اکثریت کی نظمیں الگ ہیں میری نظمیں الگ اور چونکہ زندگی کا اصول ہے کہ دنیا کی ہر بات ہر شخص کےلئے نہیں ہوتی اس لئے یوں سمجھئے کہ میری نظمیں بھی صرف انہی لوگوں لیے ہیں جو انہیں سمجھنے کے اہل ہوں یا سمجھنا چاہتے ہوں اور اس کےلئے کوشش کرتے ہوں۔”

میرا جی کے یہاں جو روایت شکنی ملتی ہے وہ یہ کہ عام لوگ جس بات کو کہنے میں عار محسوس کرتے ہیں میرا جی اس کو اپنے ساتھ جوڑ کر کہتے ہیں یہ جنونی کیفیت ان کی نظموں میں موسیقیت تو نہیں بھرتی مگر ان کو اپنے خیال کے بیان میں تقویت ضرور بھر دیتی ہے۔میرا جی کی نظمیں اسلوب و آہنگ کی بنا پر اپنی منفرد شناخت رکھتی ہیں۔ان کی بیشتر نظموں میں موضوعات کی کمی کھٹکتی ہے پر ان کا تیور اور ان کا بغاوتی نقطہ نظر ان کو انفرادیت عطا کرتا ہے۔میرا جی کی نظموں میں ابہام پایا جاتا ہے اور علامتیں اتنی مشکل ہوتی ہیں کہ شاعر کے نقطہ فکر،مقصد تخلیق کو سمجھنے میں دشواری ہوتی ہے مگر وزیر آغا میراجی کی شاعری کو سراہتے ہویے کہتے  ہیں۔

"میراجی کی یہاں ابہام حض نئی علامتوں کے استعمال کی حد تک ہے۔اگر ان علامتوں کو سمجھ لیا جائے اور پس منظر کا بھی احاطہ کر لیا جائے جو میراجی کا ہےتو یہ نظمیں بڑی حد تک واضح ہوجاتی ہیں۔”

میراجی کی شاعری اردو شاعری میں انفرادیت رکھتی ہے اور اس لحاظ سے بھی ان کا قد دوسرے جدید شعراء میں نمایاں ہے۔میراجی کی نظم "کلرک کا نغمۂ محبت”بھی ایک احتجاجی نظم ہے سماج کے غیر مساوی تقسیم زر اور تقسیم زندگی کے خلاف۔
سب کی زندگی یکساں نہیں ہے کسی کسی کو زندگی تحفے کے طور پر ملتی ہے تو کوئی پل پل زندگی کے ٹکڑے بٹورتا پھرتا ہے۔
شاعر بحیثیت ایک کلرک خود کو پیش کرتا ہے اور کہتا ہے کہ اسکی پوری رات خواب دیکھتے گزرتی ہے اور صبح   وہ اٹھتے ہی آدھی بچی ڈبل روٹی کھا لیتا ہے۔ باقی بچی ڈبل روٹی کا کھانا، اس کی غربت کو دکھاتا ہے۔شاعر کی جب نظر اس کے پڑوس میں گھومتی ہے تو وہ اپنی حالت کا موازنہ ان لوگوں سے کرتا ہے جو اس جیسے ہوتے ہوئے بھی بڑے خوش قسمت واقع ہوئے ہیں۔اس کے سامنے رہنے والےکے گھر میں ایک گھر والی ہے،دائیں طرف ایک خالی مکان ہے بائیں جانب ایک عیاش ایک داشتہ کے ساتھ جی رہا ہے۔شاعر کف افسوس ملتا ہے کہ اسے یہ عیش و عشرت نصیب نہیں وہ دفتر کی راہ لیتا ہے۔شاعر چونکہ ایک معمولی کلرک ہے اس لئے اسے دفتر پیدل جانا ہوتا ہے جبکہ شہر کی سڑکوں پر کاریں دوڑتی ہیں۔تانگے چل رہے ہیں۔شاعر کو یہ احساس ہے کہ یہ کرامات سب دولت کی ہیں۔اس جیسے مغموم بھی  ہیں جو پیدل چلتے ہیں۔وہ سوچتا ہے کہ  قدرت کے دل میں ترحیم ہے سوائے اس کے محبوب کے ہر چیز موجود ہے وہ اس کم نصیبی پر دو آنسوں بھی نہیں بہا سکتا کیونکہ وہ اتنا شکستہ ہو گیا ہے کہ رونے کی بھی ہمت نہیں ۔ان سب باتوں کو سوچتا ہوا وہ دفتر کو آتا ہے اور اپنے من کو کام میں لگانے کی سعی کرتا ہے اور دل کو سمجھانے میں وہ کامیاب ہو جاتا ہے کیونکہ دل شاعر کے مطابق ایک مورکھ بچہ ہے وہ دن بھر کام کرتا رہتا ہے آدھا دن ڈھلنے پر افسر آتا ہےاور اسے چپراسی کے ذریعہ  بلوا تا ہے اور دس طرح کے احکامات دے دیتا ہے۔ شاعر کو اس  افسر کا دیر سے آنا بہت کھٹکتا ہے جب کہ وہ وقت پر دفتر میں حاضر ہوجا تا ہے،یہاں زندگی کی کشمکش عیاں ہے۔شاعر کا افسر سے موزانہ بحیثیت انسان غلط نہیں وہ بھی انسان ہے، یہ وقت کی ستم ظریفی اس کی سمجھ میں تو آتی ہے پر گلے کے نیچے نہیں اترتی ۔شاعر افسر کے احکام سےتھک جاتا ہے اور اس کے دل میں پھر یہ خیال آتا ہے کہ اگر وہ بھی ایک افسر ہوتا تو اس کی حالت اتنی غیر  نہ ہوتی اس پر کوئی رعب نہ دکھاتا اور وہ بھی شان و شوکت کی زندگی جیتا۔اس کا بھی شہر کی گندگی اور شور شرابے سے دور ایک آشیانہ ہوتا مگر ایسا ممکن نہیں۔شاعر تو ایک منشی ہے اور اس کی محبوبہ ایک اونچے گھر کی رانی ہے۔شاعر ہر انجام سے بے نیاز ہوکر اس کا  اعتراف کرتا  ہے کہ یہ اس کی پریم کہانی ہے اور اس کی محبت کی کہانی دھرتی سے بھی پرانی ہے۔ نظم کا یہ بند ملاحظہ فرمائیں ۔

جب آدھا دن ڈھل جاتا ہے تو گھر سے افسر آتا ہے
اور اپنے کمرے میں مجھ کو چپراسی سے بلواتا ہے
یوں کہتا ہے ووں کہتا ہے لیکن بے کار ہی رہتا ہے
میں اس کی ایسی باتوں سے تھک جاتا ہوں تھک جاتا ہوں
پل بھر کے لیے اپنے کمرے کو فائل لینے آتا ہوں
اور دل میں آگ سلگتی ہے میں بھی جو کوئی افسر ہوتا
اس شہر کی دھول اور گلیوں سے کچھ دور مرا پھر گھر ہوتا
اور تو ہوتی
لیکن میں تو اک منشی ہوں تو اونچے گھر کی رانی ہے
یہ میری پریم کہانی ہے اور دھرتی سے بھی پرانی ہے

اس نظم میں کرب کا نیا انداز نہیں ہے لیکن اظہار کی بے باکی،نیا اسلوب متاثر کرتا ہے۔یہاں شاعر کا نظریہ احتراز بالکل واضح ہے۔ثناء اللہ ڈار نے دل کے ڈر کو ڈرایا ہے اور اپنی کیفیت کا اظہار کھلے لفظوں میں کیا ہے بغیر اسکی پرواہ کئے کہ کون پسند کرے کون نا پسند۔میرا جی کی ذاتی زندگی جیسی بھی رہی ہو بطور شاعر اپنی انفرادیت اور اپنا مقام انہوں نے اپنے دم پر بنایا ہے۔اس نظم کا خاتمہ شاعر کے اس حقیقی احساس کے ساتھ ہوتا ہے کہ انکی محبت دولت کی دیوار نہیں گرا سکتی  ان کا یہ اعتراف کہ وہ کوئی افسر بھی نہیں،شہر سے دور ان کا اپنا کوئی گھر بھی نہیں اور ان کا محبوب بھی   ان کے ساتھ نہیں کیونکہ وہ ایک معمولی کلرک  ہیں  یہ اعتراف ان کی حقیقت پسندی کو دیکھاتا ہے اور وہ اس حقیقت کو بہ خوشی قبول بھی کرتے ہیں۔
میراجی کی شاعری میں شاعری کی اعلیٰ درجے کی صفات پائی جاتی ہوں یا نہیں مگر ان کی شاعری میں انفرادیت کا دبدبہ ہے۔
نظم کا بیانیہ لہجہ نغمگی سے عاری ہے پر کیفیت سے پر ہے۔ایسا نہیں کہ ایسی صورتحال صرف ان کے عہد میں تھی بلکہ غریبی ہر عہد میں ماتم کناں رہتی ہے۔دنیا کے تمام  رنگ اور نور غالباً دولت کے انبار کے نیچے دبے ہوتے ہیں۔ولی نے کیا خوب کہا ہے۔

مفلسی سب بہار کھوتی ہے
مرد کا اعتبار کھوتی ہے

نسیم اشک
ہولڈنگ نمبر10/9گلی نمبر3
جگتدل 24 پرگنہ مغربی بنگال
فون۔9339966398

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

1 comment
4
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
 ابراہیم "خلیل اللہ”سے اسمعیل”ذبیح اللہ”تک!- عالیہ خانم حافظ نذراللہ خان
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

آزادی کے بعدکی نظمیہ شاعری کا اسلوب –...

نومبر 19, 2024

جدید نظم : حالی سے میراجی تک (مقدمہ)...

ستمبر 29, 2024

الطاف حسین حالؔی کی "مولود شریف "پر ایک...

اگست 27, 2024

نظم کیا ہے؟ – شمس الرحمن فاروقی

جولائی 23, 2024

ساحر کی نظمیں: سماجی اور تہذیبی تناظر –...

جولائی 9, 2024

فیض کا جمالیاتی احساس اور معنیاتی نظام –...

جون 2, 2024

طویل نظم سن ساٹھ کے بعد – پروفیسر...

جون 2, 2024

نظم ’’ابو لہب کی شادی ‘‘ایک تجزیاتی مطالعہ...

فروری 11, 2024

ساحر لدھیانوی کی منتخب نظموں میں امن کا...

جنوری 28, 2024

اخترالایمان کی نظموں میں رومانی عناصر – نہاں

اکتوبر 30, 2023

1 comment

محمد غلام حسین جولائی 11, 2022 - 8:24 صبح

ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔بہت عمدہ مضمون۔۔۔۔بہت خوصورت انداز ۔

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں