Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی : علی شاہد دلکش 

by adbimiras مارچ 7, 2023
by adbimiras مارچ 7, 2023 0 comment

خواتین خالقِ کائنات کی شاہکار تخلیق ہیں۔ لہذا کائنات کا حقیقی حسن خاتون(عورت) ہی ہے۔

عالمی سطح پر یومِ خواتین (وومین ڈے)  8/ مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد خواتین کی اہمیت  سے آگاہ کرنا یا خواتین کی قدر شناسی ہے۔ وسیع کینوس میں لوگوں میں خواتین پر  تشدد کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے کے لیے ترغیب دینا بھی ہے۔ عورت کی عزت و احترام کو یقینی بنانے کے لیے اس کے حق عصمت کا تحفظ ضروری ہے۔ اسلام نے عورت کو حق عصمت عطا کیا اور مردوں کو بھی پابند کیا کہ وہ اس کے حق عصمت کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ مذہب اسلام نے بڑی حکمت عملی سے خواتین کی عظمت و اہمیت اور پردہ پر زور دیا ہے۔ بقول شاعر: شاد عارفی

 

دیکھ کر شاعر نے اس کو نکتۂ حکمت کہا

اور بے سوچے زمانہ نے اسے عورت کہا

 

معروف عالم دین اشرف علی تھانوی کے مطابق عورت کے معنی "چھپی یا چھپائی ہوئی چیز” کے ہیں۔ عورت الله رب العزت کی بہت ہی پیاری پیدا کردہ مخلوق ہے۔ ایک مومن عورت بالکل اسی طرح قیمتی ہے جیسے کسی سیپ میں چهپا ہوا انمول موتی۔ سیپ کے باہر مٹی ہو یا پانی صاف ہو یا گندا اس سے موتی کی حیثیت خراب نہیں ہوتی نہ اس پر کوئی آنچ آتی کیونکہ وہ تو الله کے دئیے ہوئے محفوظ پردے میں ہوتا ہے۔ بالکل اسی طرح ایک مومن عورت اگر خود کو انمول سمجھ کر الله کے حکم کی تعمیل کرے تو وہ اس انمول موتی سے بڑھ کر انمول ہو سکتی ہے۔ کائنات میں رنگ و نور خاتون کے وجود سے ہے۔ وسیع کینوس میں خواتین، انسانی تہذیب کی بانی ہیں۔ واضح ہو کہ تہذیب کی ترقی میں خواتین کا رول انتہائی اہم ہے کہ ان کے ہی دم سے معاشرے میں خوبصورتی اور نفاست کا عنصر ِ احساس جا بجا ملتا ہے۔ معروف شاعر ارشد محمود راشد نے اس لطیف نکتے کو یوں شعری لبادہ عطا کیا ہے:

بنایا ہے مصور نے حسیں شہکار عورت کو

الگ پہچان دیتا ہے کہانی کار عورت کو

مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ مرد کی پسلی سے عورت کا وجود مُتَعامِل ہے۔حدیث شریف(مشکاۃ، ص: 280) کے مطابق رحمت اللعالمین کی وصیت ہے کہ عورت تمہاری اوپر کی پسلی سے پیدا کی گئی ہے۔ ان کے ساتھ نرمی اور بھلائی کا معاملہ اختیار کریں۔ غالباً اسی خاطر خواتین کو صنف نازک بھی گردانا جاتا ہے۔ چشم بینائی سے کام لیں تو آفاق کی اس کارہ گری میں صنف ِ نازک کا کردار ناگزیر اور ناقابل ِ فراموش ہے۔ خلوت سے جلوت تک کی ساری رونقیں حسن ِ زن کے دم سے ہی ہیں۔ ازل سے ہی پوری کائنات میں خوشنمائی کی ابتدا و بقاء  نسوانی رنگ پرمبنی ہے۔ بقول معروف شاعر منیر نیازی:

شہر کا تبدیل ہونا شاد رہنا اور اداس

رونقیں جتنی یہاں ہیں عورتوں کے دم سے ہیں

شعوری طور پر عورت عزت ہی عزت ہے۔ یہ والدین کے لیے باعث ِ فخر ہے، بھائیوں کے لیے باعث ِ عزت، شوہر کے لیے دنیا کا قیمتی سرمایہ ہے تو اولاد کے لیے عمدہ نمونہ۔ لہذا ہر رنگ میں خواتین تحسین  ہیئات ہیں۔  عورت کے وجود کے بغیر ایک گھر کیا! پوری کائنات کا رنگ پھیکا پھیکا سا ہے۔  تب ہی تو شاعر مشرق علامہ اقبال نے (ضرب کلیم، ص:92) زیر نظر شعر کہا:

وجودِ زن سے ہے تصویر ِ کائنات میں رنگ

اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں

عورتوں کا تذکرۂ عزت و احترام کبھی ماں کی شکل میں، کبھی محبوبہ کی شکل میں تو کبھی عورت کی جفاکشی اور دلیری پر داد و تحسین کی رو سے مزید ان کی شجاعت و بہادری کا عکس کی رسائی کے لیے ہم علامہ اقبال کے شعر سے یوں محظوظ ہو سکتے ہیں:

مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکی لیکن

اسی کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطون

عورت کی شناخت مرد سے نہیں ہوتی، عورت کا وجود اس کا اپنا ہے۔ خاتون مرد ہی کی جنس سے ہے۔ صنف نازک بیٹی کی شکل میں ہو تو رحمت، ماں کی شکل میں ہو تو برکت اور بشکل بیوی ہمت ہے۔ بلاشبہ لفظ عورت اپنے اندر قدرت کی تمام تر رعنائی، دل کشی اور نزاکت لیے ہوئے ہے۔ اللہ تعالیٰ نے عورت کو خصائص ِ نرم و نازک عطا کرنرم گفتار اور معصوم بنایا ہے۔ جب مالک ِ دو جہاں نے عورت کی خلقت کو ٹھانی تو فرشتوں نے محبت و ایثار کی مٹی میں جنت کے وفاؤں کے پانی سے خمیر تیار کیا۔ مزید اس میں صبر و برداشت کو ملایا تب جا کر نرم و گداز اور نزاکت سے پرُ پیکر ِ عورت کی ساخت تشکیل ہوئی۔ پھر اللہ نے اس کی روح میں معصومیت اور حساسیت بھر دی۔ اس طرح عورت کا وجود دنیا میں آیا۔ ساتھ ہی اللہ نے عورت کو ماں بنایا اور اس کے قدموں تلے جنت بھی رکھ دی۔ بہن بنایا اور بھائیوں کی عزت و آبرو کی چادر اوڑھائی۔ بیوی بنا کر شوہر کی غم گسار اور شریک حیات بنایا۔ بیٹی بنا کر باپ کا فخر و مان بنایا۔  اس پیرائے میں معروف شاعر شکیل جمالی کا پیش نظر شعر یاد آ رہا ہے:

وہ ماں ہو، بہن، بیوی یا کہ بیٹی ہو سنو لوگو

ہر اک کردار میں رکھا گیا غم خوار عورت کو

عورت ہر روپ میں محبت ہی محبت ہے۔ پیار ہی پیار ہے، ماں ہے تو پیار بھری گود، ممتا کا احساس، بہن ہے تو الفت بھری نوک جھوک، بیوی ہے تو محبت بھرا ساتھ اور بیٹی ہے تو التفات سے بھرا احساس۔ متذکرہ باتوں کی روشنی میں کہا جا سکتا ہے کہ خدا نے سارے عالم کو خلق کرنے کے بعد اس کی آرائش  و  زیبائش کے لیے خاتون کی ذات کو بنایا۔ بقول معروف شاعر عبدالحمید عدم:

خدا نے گڑھ تو دیا عالم وجود مگر

سجاوٹوں کی بنا عورتوں کی ذات ہوئی

خاتون کی مرہونِ منت دیگر کئی انکشافات و دریافت ہیں۔ دلیل کے طور پر آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے نشاندہی کی ہے کہ زراعت کی دریافت عورت ہی کی ہے۔ اس نے لکڑی کے ذریعے زمین کھود کر ان میں بیج ڈالے جو پودوں کی شکل میں سامنے آئے۔ خاتون، خدا کا بہترین تحفہ ہے۔ مذہب اسلام نے اسے تحت الثریٰ سے نکالنے کے بعد اعلی مقام عطا کر جنت کا ضامن بنا دیا۔ جبکہ اسلام سے قبل عورت کی حالت ِزار نا قابل ِ بیاں تھی۔ غیر اسلامی تہذیبوں میں خاتون کی بے حد حق تلفی ہوئی۔ رومیوں نے خواتین کو جانور کا مقام دیا۔ یہودی اسے انسان نما حیوان سمجھتے رہے۔ 582ء میں کلیسا نے یہ فتویٰ دیا کہ عورتیں روح نہیں رکھتیں۔ زمانہئ جاہلیت میں اہل عرب صنف نازک کو زندہ درگور کرتے رہے۔ غیر حسِ تہذیب میں بیٹیوں کو پیدا ہوتے ہی جلا بھی دیا جاتا تھا تو کبھی بیوہ عورتوں کو ‘ستی’ کے رواج میں آگ میں پھینکا جاتا تھا۔ اسی تناظر میں معروف شاعر حبیب جالب نے کیا خوب کہا:
تو آگ میں اے عورت زندہ بھی جلی برسوں  سانچے میں ہر اک غم کے چپ چاپ ڈھلی برسوں

ایک زمانے تک ملک عرب برائیوں کی آماجگاہ تھا۔ اسی لیے رب العالمین نے وہاں اپنے حبیب رسولِ اکرم کو بشکل رحمت اللعالمین بناکر بھیجا۔ عرب معاشرے میں متعدد برائیوں میں ایک سطحی برائی عورتوں کے خلاف شدید منافرت بھی تھی۔ گھر میں عورت کے وجود کو مرد اپنی توہین سمجھتا تھا۔ لیکن جب عرب کی سر زمین پر اسلام دھرم کا سورج طلوع ہوا تو اس سے عورت کی تاریک زندگی میں بھی روشنی کی بارش ہونے لگی۔ اسلام نے عورت کو وہ حقوق دیئے جن کا زمانہ ئ جاہلیت میں تصور بھی نا ممکن تھا۔ اسلام نے جنس ِ اناث کی ولادت سے لے کر آخر عمر تک اسے محترم قرار دیا ہے۔ عورت کا فطری تقدس اور اس کی نسوانی حرمت صرف اسلام کے قلعہ میں محفوظ ہے۔ اسلام نے خاتون کو آبگینہ قرار دیا ہے اور اس آبگینہ کی حفاظت کا ہر ممکن معقول ترین انتظام کر رکھا ہے۔ اسلام نے عورت کی حیا اور پاکدامنی کا خیال کرتے ہوئے بیت اللہ میں طواف اور سعی کے درمیان انہیں دوڑنے سے  بعید رکھا ہے۔ دین اسلام نے خواتین کی فطرت و نزاکت کا خیال کرتے ہوئے باآواز بلند آذان واقامت اور آمین بالجبر کہنے سے روک رکھا ہے۔ مذہب اسلام نے عورت کو حق ِوراثت عطا فرمایا تاکہ عورت معاشی ضروریات کی تکمیل کے لیے کسی کی دست نگر نہ ہو۔ اس کے علاوہ اسلام نے بہن، بیٹی، خالہ،دادی اور نانی کی حیثیت سے بھی عورت کو حقوق سے نوازا۔ اسلام وہ واحد مذہب ہے جس نے عورت کو ہر حقوق عطا کیا۔ اسلام نے عورت کو ذلت و پستی سے نکال کر شرف ِ انسانیت بخشا۔ زیست ِ خواتین میں ماں ہونا اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ ماں کی عظمت و حرمت اور اسکی ممتا کی تقدیس کے پس منظر میں برصغیر کے معروف و مشہور شاعر منور رانا کے زیر نظر شعر سے محظوظ ہوں:

چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے  میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے

حسن ِ زن، اس کی نازک صنفی خصائص اور اس کے تئیں اختیار کئے جانے والے مرد اساس سماج کے رویوں مزید دیگر پہلوؤں کا احاطہ کرنے پر نیز اس کتھا کے مختلف رنگوں کو قرطاسِ زندگی پہ عملی طریق سے بکھیرنے پر ماں کی عظمت کے حوالے سے عورت کی قدر شناسی احسن طریقے سے ہو سکتی ہے۔ نپولین بنا پارٹ نے کہا تھا کہ تم لوگ مجھے بہترین مائیں دو، میں تمہیں بہترین قوم دونگا۔”بظاہر جملہ تو بہت سادہ سا ہے مگر بہت گہری بات کہی۔ جس میں ایک بہترین قوم کا لائحہ عمل بتایا گیا ہے۔ اچھی قوم اچھی ماں سے ہی ممکن ہے۔ جو سماج کی تشکیل میں کلیدی رول ادا کرتی ہے۔ کیونکہ اچھا خاندان ملک کے لیے ایک اثاثہ ہوتا ہے۔لہذاعورت نسلِ نوکی معمار ہے۔ ماں کی بے مثال اختصاص، ایثار اور فداکاری کو معروف شاعر عباس تابشؔ نے بین السطور دو مصرعوں میں کیا خوب شعری پیرہن عطا کیا ہے:

ایک مدت سے مری ماں نہیں سوئی تابشؔ

میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے

چونکہ اللہ تعالی بہترین منصف ہے اور وہ اپنے بندوں کے عمل  نیز  ان کے کرب کی نوعیت کو بھی جانتا ہے۔ لہذا نو ماہ کی کرب و صعوبتوں کو صبر و تحمل سے برداشت کرنے والی اپنی نازک مخلوق کے پیروں تلے جنت رکھ دی۔ اس سے عورت کے رتبے اور تقدس میں اضافہ ہوا مزید درجات بلند ہوئے۔ عورت کو رب العزت نے یہ مخصوص مقام دے کر ان کی تکریم میں اضافہ کیا۔ آزاد کشمیر کے معروف شاعر نسیم چغتائی کا یہ شعر بھی قابلِ قدر ہے:

اس کے جیسا تو جہاں میں کچھ نہیں

ماں کے جیسی تو کوئی نعمت بھی نہیں

خواتین کی ذات میں ماں حوا، بی بی ہاجرہ، حضرت خدیجہ، سیدہ فاطمہ اور سیدہ زینب سلام اللہ علیہما کی روشن ضمیری نیز اسلامی ادب میں رابعہ بصری سے جڑی بے شمار روحانی کرامات کے آئینے میں شکیل جمالی کا یہ شعر دیکھیں:

ابھی روشن ہوا جاتا ہے رستہ

وہ دیکھو ایک عورت آ رہی ہے

خواتین کی شخصیت، اہمیت اور ان کی قدر شناسی کے تئیں ”عالمی یوم خواتین” بین الاقوامی طور پر ہر سال 8/ مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد خواتین کی قدر و اہمیت کو آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں میں خواتین پر تشدد کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے کے لیے ترغیب دینا بھی ہے۔ واضح ہو کہ دنیا بھر میں عورتوں پر ہورہے ظلم و تشدد کو عالمی جرم قرار دیتے ہوئے اقوام عالم کی تنظیم کے تحت خواتین پر تشدد کے خلاف آواز بلند کرنے کا عالمی دن ”یوم عدم تشدد” ہر سال 25/ نومبر کو منایا جاتا ہے، جو یقیناً دیگر ایام کی طرح محض خالی خولی اخباری بیانات اور تصویری اشتہارات تک ہی محدود ہوتا ہے اور سوائے نمود و نمائش کے عملا َ َکچھ بھی نہیں۔ ورنہ آئے دن بچیوں کی عصمت دری، خواتین پر ہجومی تشدد، گینگ ریپ، عبادت گاہوں میں پیشواؤں کے ذریعے خواتین کی عزت و عصمت کی پامالی اور تعلیم گاہوں میں اسکارف، برقع و حجاب پر پرتشدد ہنگامہ آرائی کے معاملات نہیں ہوتے۔ انسانیت کو شرمسار کر دینے والے ایسے ایشوز پہ عالمی تنظیم،دنیا کے ممالک پر نظر رکھتے ہوئے کوئی سخت فیصلہ ضرور لیتی۔
نظامِ ِ کائنات کو فاطر ِ کائنات نے اس اصول پر بنایا ہے کہ اس کے تمام اجزاء و عناصر ایک دوسرے کے لئے محتاج اور محتاج الیہ بن گئے۔ ٹھیک اسی اصول پر عورت اور مرد، دونوں مساوی ہیں لیکن دونوں کے عمل  اور  حدود الگ الگ ہیں۔ معاشرے کا حفظ و بقاء اسی میں مضمر ہے کہ دونوں کو یکساں عزت و احترام کا مستحق سمجھا جائے۔ یہ بات طشت از بام ہے کہ جدید دور میں خواتین مردوں کے شانہ بہ شانہ چل رہی ہیں۔ آج صنف نازک محض استانی،نرس اور ڈاکٹر ہی نہیں بلکہ اسپورٹس پرسن، پائیلیٹ، سپاہی، اعلی افسر اوروزیر مملکت کی اہم ذمہ داریاں بھی خوب نبھا رہی ہیں۔
مندرجہ بالا مقصود الذکر باتوں اور دلائل کی روشنی میں یہ امرہمیں  باور کراتا ہے کہ مذکورہ بالا نکتے خاتون کی شخصیت، ان کی قدر شناسی اور تہذیبی عمل کا حصہ ہیں اور عورتوں کے اس پہلو کو تاریخ میں قاعدے سے لانے کی ضرورت ہے۔ورنہ عورت کے کئی روپ ہیں۔ کہیں خواتین رضیہ سلطانہ اور جھانسی کی رانی بن کر ابھر سکتی ہیں تو کہیں درگا اور کالی کی روپ اختیار کرسکتی ہیں مزید جب ضرورت آن پڑے تب موجودہ کرناٹک،بنگلور کی مسکان  کی شکل میں نمودار بھی ہو سکتی ہیں۔ معروف شاعر فرحت زاہد کے زیر نظر شعر پر اپنا قلم روک رہا ہوں:
عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں ٭ ایک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہوں

—————————————————————-

،تحریر :  علی شاہد دلکش
کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج

  مغربی بنگال، ہندوستان
alishahiddilkash@gmail.com
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

FULL NAME: SHAHID ALI
COMPLETE POSTAL ADDRESS:
C/O-NASRUDDIN,
H.NO: 387/1/203, WEST PURWASA, STHIRPARA ROAD,
NEAR POORBASHA MASJID E BILAL, PO-KANKINARA,
DIST: NORTH 24 PARGANAS, PIN-743126, W.B.
MOB No- 8820239345, shahidali17799@gmail.com

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی
اگلی پوسٹ
 بج بج اردو ہائی اسکول میں بج بج اردو ٹائمز کا اجراء کی تقریب اور آل بنگال مشاعرہ 

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی...

نومبر 15, 2022

حقیقی سکون بچوں کی رفاقت میں ہے –...

نومبر 13, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں