Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خاکہ

زندگی کے طوفان میں پرواز کناں: ڈاکٹر محمد علی حسین شائق – نسیم اشک

by adbimiras اپریل 1, 2023
by adbimiras اپریل 1, 2023 0 comment

زندگی بہت کم ہی موقع دیتی ہے کہ آدمی وہ کام  کر سکے جو کبھی کبھی ایک عمر میں نہیں ہو پاتا ہے پھر شائد کئی عمروں میں بھی نہیں ہو پاتا ہو ۔ہاں ! یہ توفیق خداوندی ہے، وہ خدا جو دلوں کی دھڑکنیں سنتا ہے اور اس دل میں بسے لوگوں کے چہرے بھی دیکھتا ہے، وہ چہرے جو آنکھوں سے اوجھل ہونے کے باوجود دلوں میں اک تمنا کی مانند بسے رہتے ہیں۔مجھے ایک ایسے ہی دل کی بات کرنی مقصود ہے۔ایک دل جس میں والد کے ارمان،ماں کی چمکتی آنکھوں کا خواب،بھائیوں کے لرزتے ہاتھ ،بیوی کا مشکل حالات میں مسکراتا چہرہ اور خود کی خالی خالی آنکھوں میں ہزار رتجگوں کی کہانی کے ساتھ اس خالق ازل سے امیدیں جن کی بر ہونے کا یقین بسا تھا۔وہ دل  اتنا مظبوط تو نہیں تھا کہ جتنے سخت امتحانات تھے مگر ٹھہرئے ! یہ ان لوگوں کا نظریہ ہے جن کی بینائی صرف ظاہر دیکھ سکتی ہے وہ جو باطن دیکھتا ہے وہ تو جانتا تھا کہ یہ دل کتنا مظبوط ہے۔زندگی کا حسن مشکلات کا حد سے تجاوز ہونے پر نکھرتا ہے یہ میرا ماننا ہے ممکن ہے آپ اتفاق نہ رکھے لیکن اس بات سے ضرور اتفاق رکھیں گے کہ اس نے جی ہاں ! اسی دل کی بات کر رہا ہوں  جس نے  ہر مشکل سفر پر لبیک کہا اور جب مصور کائنات نے مقدس سفر کا پروانہ دیا تو اس دل نے بڑھ کر تھام لیا اور شکر خدا میں اپنے  سر بے توقیر کو شہنشاہوں کے شہنشاہ کے دربار میں جھکانے کی سعادت حاصل کی۔وہ دل جس سینے میں دھڑکتا ہے وہ ڈاکٹر محمد علی حسین شائق کا سینہ ہے۔

تعلیمی میدان میں اپنی مستحکم شناخت رکھنے والے محمد علی حسین شائق نے اپنی ماں سے ملی محبت کی وراثت کو سنبھالے رکھا اور اپنے عزیز و اقارب ،رشتے دار ،خاندان والوں کو کبھی علمیت اور دولت  کے چشمے سے نہیں دیکھا حلانکہ  اپنے چشمے سے وہ صفحوں پر چھپے الفاظ کے تہوں کو جھانک لیتے ہیں ، دوستوں کے دلوں کو بھی اور کرچیوں میں بٹے انسان کی زندگی کو بھی، آنکھوں میں دوربین ہے معلوم نہیں کہاں سے حاصل کی لیکن ایسا گماں ہوتا ہے مشاہدوں اور تجربات کے بزار سے لئے ہوں گے۔لمبے قد اور لحن کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ سامع  انہیں غور سے سنتا ہے اور نحیف ہو تو اور بھی غور سے ،بھائی جس نے  دکھوں کے طوفان میں مظبوط ہاتھوں سے زندگی کی کشتی کو تھامے رکھا کہیں گریباں تھام لے تو ایک ساتھ سارے کل پرزے کھل جائے۔محفل میں یا مجلس میں بالکل قائد دکھتے ہیں اور دور سے ہی اپنی موجودگی درج کرا دیتے ہیں،تحریر کی روانی کے ساتھ تقریر کی جادو بیانی ناظرین اور سامعین کا منھ ایسا گول  کھول جاتی ہے جیسے رس گلہ کھاتے وقت کھولا جاتا ہے شائق صاحب مٹھائیوں میں رس گلے کو اسی لئے اہمیت دیتے ہیں۔

محمد علی حسین شائق کی شخصیت مختلف جہتوں میں بٹی ہے۔وہ مدرس ،محقق،افسانہ نگار اور مضمون نگار اور شاعر بھی  ہیں ۔
تعلیمی پیشے سے منسلک ہیں اور تعلیم عام کرنے میں کوشاں رہتے ہیں۔مختلف تعلیمی درسگاہوں سے وابستگی ہے۔مکتب کے علاوہ کالج کے طالب علموں کو بھی فیض پہنچاتے ہیں نیز ذاتی سطح پر علم و ادب کی محفلیں منعقد کرتے ہیں۔اپنے طالب علموں میں مقبول ہیں اور دوستوں میں پسندیدہ۔مطالعہ سےگہرا شغف ہے اس لئے ہمیشہ کتابوں و رسائل کی ورق گردانی کرتے نظر آتے ہیں۔ان کی لگن کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ انہوں نے اپنے تحقیق کا موضوع  افسانوں میں علامت کو چنا اور بحسن وخوبی انجام تک پہنچایا۔

سنجیدہ طبیعت کے مالک علی حسین شائق کے اندر ظرافت کا مادہ بھی بہت خوب ہے اکثر ایسے فقرے بول جاتے ہیں کہ آپ چاہے جتنا بھی سنجیدہ مزاج کیوں نہ ہو بغیر ہنسے نہیں رہ سکتے۔مجھے یقین ہے کہ موصوف افسانہ نگاری کا معتبر نام تو ہیں ہی مزاح میں بھی اعتبار حاصل کرلیں گے مگر وہ مزاح نہیں لکھتے بلکہ محفل کو زعفران زار بنا دیتے ہیں۔سماجی کاموں میں دلچسپی لینے کے باعث انہیں ہر قسم کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے اور یہیں سے وہ اپنے افسانے کا کچا مال حاصل کرتے ہیں۔ بے تکلف گفتگو کے دوران مسکراتے ہوئے  ان کے اندر کا آدمی  باہرکو جھانکتا  ہے جو ایک اعلیٰ خوبی ہے۔اپنے زعم میں رہنے سے پرہیز کرتے ہیں۔ بیشتر اوقات پنجابی زیب تن کرتے ہیں اور قد کانٹھی بھی پنجابیوں  سی ہی ہے۔ سفر کے دوران وہ دلچسپ ہم سفر بھی ہیں۔ ان کے ہمراہ راستے کی دوری کا تھکان بالکل نہیں ہوتا ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ابھی سفر کو نکلے اور منہ چڑھاتی ہوئی منزل آگئی۔کبھی کبھی منزلوں کے جلد آ جانے سے بھی ذہن و دل میں ارتعاش پیدا ہو جاتا ہے اور کبھی تمام عمر نگاہیں منزلوں کی منتظر رہتی ہیں۔سفر میں وہ نہ ڈاکٹر رہتے ہیں نہ مدرس بس ہم سفر اور ایسا ہونا ان کے بڑپن کی علامت ہے۔ خوش مزاج ہونے کے ساتھ خوش لباس اور خوش خوراک بھی  ہیں۔مجھے ان کے ساتھ وقت گزارنے اور سفر کرنے کے کئی مواقع ملیں اور میں نے یہی محسوس کیا کہ وہ  باہر سے سخت دکھنے والے ایک نرم دل انسان ہیں۔ہم اکثر و بیشتر فیصلہ کرتے وقت جلد بازی سے کام لیتے ہیں ضروری ہے کہ فیصلے سے پہلے دل میں جھانک کر دیکھ لیا جائے۔اس بات سے بھی انکار نہیں کہ ہر انسان کا اپنا مذاق ہے اور ہر آنکھ کی ترازو پہ کھرا اترنا ممکن نہیں اور وہ ایسی کوشش بھی نہیں کرتے ۔ان کا اخلاق ان کو مکمل کرتا ہے میں یہ نہیں کہتا کہ وہ فرشتہ صفت ہیں بلکہ وہ انسان صفت ہیں اور انسان صفت ہونا بڑا مشکل ہے۔انسان کے امتحانات بڑے سخت ہوتے ہیں۔ایک تو جیتا جاگتا  دھڑکتا دل  اس پر  آزمائشیں ، کبھی کبھی اتنے سخت کہ آدمی اندر سے ٹوٹ جاتا ہے۔ایسی صورت حال میں آدمیت کے میزان پر جو دنیا اپنے ہاتھوں میں تھامے رہتی ہے  کھرا اترنا ناممکن نہیں تو نہایت مشکل امر ہے۔

ابتدائی دنوں سے کسی بھی سماجی ،علمی و ادبی پروگرام کی کامیابی کا انحصار ان کی موجودگی پر ہوتا تھا اور یہ سلسلہ آج بھی بدستور  قائم ہے۔نقابت کے فن سے خوب واقف ہیں اور محفلوں کو اپنے دم پر چلانے کا دم رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر شائق وقت کے نباض ہیں  اور  وقت بھی ان کے نبض پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور کامیابیاں بطور انعام دیتا رہا ہے۔ ان کامیابیوں نے انہیں اور محنت کش اور سادہ بنا دیا ورنہ اکثر ایسی کامیابیوں پر جیسی کے انہوں نے حاصل کی ہیں  لوگ اپنے وزن سے الگ پانچ دس  کیلو گرام کا وزن دن بھر ڈھوتے نہیں تھکتے اور تو اور وزن بتانے میں ذرا بھی خیانت نہیں کرتے دس بیس گرام ذیادہ ہی بول دیتے ہیں۔
موسیقیت سے لگاؤ رکھتے ہیں بلاشبہ موسیقی روح کو شادابی و شادمانی مہیا  کرتی ہے۔موصوف کو جب ایک محفل میں پہلی بار گاتےدیکھا تو حیران رہ گیا مجھے یاد ہے وہ گیت”چٹھی آئی ہے” تھا۔ماہر گلوکار کی طرح انہوں نے وہ گیت پیش کیا اب آپ سوچئے موسیقی سے رغبت رکھنے والا شعر و شاعری سے کیسے دور رہ سکتا ہے لہٰذا شائق صاحب نے غزلیں اور نظموں میں اپنا شعری جوہر بھی دیکھایا ہر چند اس کی عمر بہت مختصر تھی مگر میں سمجھتا ہوں تخلص "شائق ” انہوں نے اسی وقت رکھا ہوگا۔شائق صاحب گرچہ خود کو شاعری سے نا آشنا بتاتے ہیں مگر شعری شعور ان کا اتنا پختہ ہے کہ ان کے مضامین کو پڑھ کر آپ دنگ رہ جائے گیں۔اکثر و بیشتر شاعری کی کتابیں مطالعے میں رکھتے ہیں۔ شائق کی انفرادیت یہی ہے کہ وہ منفرد کاج ڈھونڈتے ہیں ان کی نظریں ادب کے ان گوشوں پر بھی پڑتی ہے جہاں دید تو دید کبھی کبھار خیال بھی  نہیں پہنچتا، میر  کی آہ کی شاعری کا تذکرہ ایوان ادب میں گونجتا ہے مگر انہوں نے میر کی شاعری میں آہ کی جگہ لفظیات ڈھونڈ نکالا۔بیشتر شعری  اصناف پر ان کے مضامین اس بات کی گواہ ہیں کہ وہ شاعری کا ستھرا ذوق رکھتے ہیں۔یہاں میں نے ان باتوں کا تذکرہ صرف اس لئے کیا کہ آپ کو یہ بتا سکوں کہ شاعری سے ان کے روابط پرانے ہیں۔آج بھی گفتگو کے دوران ناصر کاظمی کا شعر پوری صحت کے ساتھ پیش کر دیتے ہیں۔اپنے افسانے  کے آنگن میں انہوں نے کئی کھڑکیاں بنا رکھی ہیں جن  سے چھپ چھپا  کر وہ  شاعری کی حسین دیوی کو  تاڑتے رہتے  ہیں۔ان کے دو اشعار دیکھیں۔

حوصلہ باکمال رکھا ہے
دشمنوں کا زوال رکھا ہے

کیسے کہہ دوں یقین ہے اس کو
جو شکارِ گمان ہے بھائی

ڈاکٹر شائق اپنی قسمت پر رشک کریں تو ان کو زیب دیتا ہے اللہ نے انہیں وہ نعمتیں بخشی جو وہ اپنے نیک  بندوں کو دیتا ہے۔ڈاکٹر شائق جو ہیں وہ سچ مچ کا ہیں۔اپنی لگن و محنت سے انہوں نے اپنا مقام بنایا ہے اور بہت مستحکم بنا یا ہے ۔کیا یہ کسی اعزاز سے کم ہے کہ ٢٠٢٣ء رمضان المبارک کے پہلے روزے کو نماز  جمعہ کے قبل الحاج  ڈاکٹر شائق نے  ایک ایمان افروز خطبہ دینے کی سعادت حاصل کی؟ میں ذاتی طور پر یہ رائے قائم کرتا ہوں کہ یہ دنیاوی اعزاز سے بہت بڑا اعزاز ہے۔ ڈاکٹر شائق کو دیکھ کر یہ احساس جاگتا ہے کہ اگر کسی کامیاب شخص کی مثال پیش کرنی ہو تو ان کی شخصیت  پیش کی جاسکتی ہے۔روز بروز طبیعت میں  بڑھتی سادگی اور معاملات  روز مرہ میں فرش نشینی انہیں کسی سے بہتر یا برتر نہیں بناتی بلکہ انہیں بطور الحاج ڈاکٹر محمد علی حسین شائق مکمل کرتی ہے اور یہ وجود کا مکمل ہونا بہت بہت بہت مشکل ہے۔

ڈاکٹر شائق کی تیز گامی یہ اشارہ دیتی ہے کہ ان کی نگاہوں کی رڈار پر ابھی بھی کئی منزلیں ہیں جو اپنے اس مسافر کی منتظر ہیں ۔ان منزلوں کے ہمراہ ہم بھی منتظر ہیں شائق صاحب کے اگلے پڑاؤ کا ، ان کا حوصلہ جوان رہے رابرٹ فروسٹ کے اس  حوصلے کی طرح

"And miles to go before I sleep۔”

نسیم اشک
ہولڈنگ نمبر10/9گلی نمبر3
جگتدل 24 پرگنہ مغربی بنگال
فون۔9339966398

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
نعت رسول عربیﷺ – منشی عبد الخالق صعیدؔ بہرائچی
اگلی پوسٹ
قوم کے دور اندیش رہنما ڈاکٹر خواجہ افتخار احمد سے علیزےنجف کا ملکی مسائل پہ خصوصی انٹرویو

یہ بھی پڑھیں

اسحاق وردگ:کھیلن کو مانگے چاند – پروفیسر خالد...

دسمبر 12, 2023

کلکتے کا جو ذکر کیا – پروفیسر غضنفر

اگست 9, 2023

اجتماعیت میں انفرادیت: دبیر احمد – نسیم اشک

مئی 26, 2023

اخلاق،محبت اور جنون کی تثلیث : ڈاکٹر تسلیم...

فروری 16, 2023

خاقانیٔ جامعہ پروفیسر خالد محمود – پروفیسر ابن...

نومبر 15, 2022

خاتون مشرق: پروفیسر شمیم نکہت – پروفیسر ابن...

اگست 1, 2022

ماہراقبالیات پروفیسر عبدالحق – پروفیسر ابن کنول  

جولائی 21, 2022

مولانا ابو االبقا ندوی – ڈاکٹر عمیر منظر

جولائی 11, 2022

سدا بہار پروفیسر اختر الواسع – پروفیسرابن کنول  

اپریل 25, 2022

گيندا صاحب – عافیہ حمید

اپریل 21, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں