Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

ابن صفی کی شعری جمالیات – نسیم اشک

by adbimiras جون 30, 2023
by adbimiras جون 30, 2023 1 comment

تخلیقی ذہانت خداداد ہوتی ہے اور اس کے آثار شروع میں ہی ظاہر ہونے لگتے ہیں۔یہ خلاقی ذہن کثیر الجہات بھی ہوتا ہے اور کبھی کبھی مخصوص صنف کے لئے، پھر اگر ہم اردو ادب کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ہمیں ایسے قلم کار ملیں گے جنہوں نے ادب کو نثری اور شعری دونوں سرمائے سے مالا مال کیا ہے۔ اردو ادب میں شعری اور نثری خدمات انجام دینے والوں کی ایک طویل فہرست ہے کچھ ‘خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئی” کے مصداق کھو گئے یا کھو دئے گئے مگر ان قلم کاروں میں ایک قلم کار ایسا بھی تھا جس نے اپنا نقش ایسا چھوڑا کہ آج تک تابندہ ہے۔جاسوسی ناولوں کا اپنا ایک دور رہا ہے اس کا اسیر ایک وسیع حلقہ برسوں تک رہا اور آج بھی جب کہ ان ناولوں کا دور نہ رہا، اس کے قدردان  جن کے جاسوسی ناولوں کو پڑھنا پسند کرتے ہیں ان کا نام اسرار احمد جنہیں اردو ادب میں ابن صفی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ابتدائی دور میں انہوں نے کہانیاں لکھیں اور شاعری بھی کی ،شاعری انہوں نے اسرار ناروی کے نام سے کی،ابن صفی کے قلمی ناموں میں طغرل فرغانہ اور سنکی سولجر بھی شامل ہیں۔

ناول نگاری کو مقبولیت دلانے میں ابن صفی کا کارنامہ اہم ہے اور کسی طور فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ان کے ناولوں کا اسلوب اور ان کا انداز بیان یکتا تھا۔ لیکن اس مضمون میں ہمیں  ابن صفی کی شاعری کے حوالے سے گفتگو درکار ہے۔

۔کوئی تعمیر یا تخلیق وجود میں آنے سے  قبل اس معمار اور تخلیق کار کے ذہن میں تیار ہو چکا ہوتا ہے بس وہ اس  تخیل کو ایک شکل دیتا ہے۔میں تخلیق کو احساس کا ترجمان مانتا ہوں شاعری اس سے مبرا نہیں۔شاعری تو بے شک احساس دل کا لطیف تر اظہار ہے اور اس احساس کے اظہار میں جب ہماری نظر اس بڑے جاسوسی ناول نگار کی طرف پڑتی ہے تو وہ ایک بہترین ناول نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین  شاعر  بھی دکھائی دیتے ہیں

پوری کائنات میں خالق نے زمین کو بہت مرتبہ بخشا ہے۔یہ زمین نہ ہوتی تو آسمان ، سورج،چاند ستارے،دریا پہاڑ،دشت وغیرہ کی کوئی ضرورت ہی نہ ہوتی اس کائنات کے سجنے کی وجہ تخلیق ارض ہے۔شاعر  زمین کی اس اہمیت کو یوں بتاتے ہیں۔

 

چاند کا حسن بھی زمین سے ہے

چاند پر چاندنی نہیں ہوتی

ابن صفی جس طرح اپنی کہانیوں میں تجسس پیدا کرتے ہیں اس کے برعکس اپنے اشعار میں سادگی سلاست سے کام لیتے ہیں۔عام طور سے ہم اس روش کی پاسداری کرتے ہیں کہ دخیل و ثقیل الفاظ کا استعمال اور پیچیدگی شعر کا حسن بڑھاتا ہے تو اس نظرئے سے کلی طور پر اتفاق نہیں کیا جاسکتا ہے کیونکہ اردو کے نامور شعراء کے آسان اشعار ہی مشہور و مقبول ہوئے ہیں۔اس بات کی حمایت میں مومن کا وہ شعر پیش کرنا چاہوں گا جس کو سننے کے بعد غالب اپنا دیوان دینے کو تیار تھے۔

تم مرے پاس ہوتے ہو گویا

جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

اس شعر میں کون سا لفظ ہے جس کو سمجھنے کےلئے لغت کی ضرورت پیش آئے گی اور کون سی مشکل صنعت یا شاعرانہ صلاحیت کا اظہار ہوا ہے جس پر غالب جیسا شاعر فدا تھے۔کچھ تو بات تھی اور وہ بات میری نظر سے  اس شعر کا حسن خیال ہے۔اردو شاعری میں کلاسیکی شعراء سے عصر حاضر کے شعراء تک ان شعراء کو ہی مقبولیت عام حاصل ہوئی جنہوں نے اپنے خیال کی ترسیل کے لئے آسان اور عام  فہم الفاظ کا استعمال کیا اور کلام میں کوئی الجھاؤ نہیں رکھا۔اس تناظر میں جب ابن صفی کی شاعری کو دیکھتے ہیں تو ہمیں وہی اوصاف دکھائی دیتے ہیں جو شاعری عوام و خواص دونوں حلقوں میں یکساں مقبول ہوتی ہے۔قدیم شاعری کی ایک جھلک سے محظوظ ہوں۔

اس بے وفا پہ بس نہیں چلتا تو کیا ہوا

اڑتی رہیں گی اپنے گریباں کی دھجیاں

ابن صفی کی غزلوں میں روایتی مضامین کے ساتھ عصری مسائل کی عکاسی بھی ملتی ہے۔ ہر دن بدلتی دنیا  میں انسانی ترقی تو ہوئی ہے مگر انسانیت مرتی جارہی ہے۔کہیں مذہب،ذات،زبان کے جھگڑے ہیں کہیں برتری اور حکومت کی جنگ اور ان تمام کاموں میں لوگ ملوث ہیں۔آج سب سےسچا وہی ہے جو سب سے زیادہ جھوٹ بولے اور وہ بھی سچ کے سینے پر چڑھ کر بولے۔سب سے مہربان وہی ہے جو لاکھوں کو کنگال بنا سکے۔جو بھی ہاتھ اٹھتے ہیں زخم دیتے ہیں پھر ان بے رحم ہاتھوں سے زخم کی امید لا حاصل ہے۔

مسیح کون بنے سارے ہاتھ آلودہ

لہولہان ہے دھرتی کہاں سے مرہم آئے

 

دل سا کھلونا ہاتھ آیا ہے

کھیلو توڑو جی بہلاؤ

ابن صفی نے مزاحیہ مضامین بھی لکھا ہے اور عمدہ مزاح لکھا ہے۔آب حیات کی طرز پر اب وفات( پیروڈی ) لکھنے والے ابن صفی ابتدائی دور میں شاعری سے ہی وابستہ تھے۔عباس حسینی کے ماہنامہ نکہت میں ابن صفی شعبہ شاعری کے نگران تھے۔یہ 1948 کی بات ہے، لہذا شاعری کی فنی خوبیوں سے  بخوبی آشنا تھے ان کی  شاعری میں گہرے رمز اور مفہوم کی تہہ داری تو نہیں ملتی مگر دنیا کی، دنیا کے کاروبار کی  اور دنیا والوں کی حقیقی تصاویر ملتی ہیں۔حساس طبیعت کی غمازی ملتی ہیں۔

اک مرض کے ہزار ہیں نباض

پھر بھی تشخیص ہی نہیں ہوتی

ابن صفی نے اپنی زندگی میں ایک ایسا بھی وقت گزارا تھا جب سب کچھ ختم ہونے کی دہلیز پر تھا جب وہ Schizophrenia   کے مرض میں مبتلا رہے مگر مشیت ایزدی کچھ اور تھی اور مرض سے نکلنے کے بعد  اردو ادب کا یہ قلم کار مزید توانائی سے کام کرنا شروع کیا۔ابن صفی نے زندگی کے اتار چڑھاؤ کو بہت قریب سے محسوس کیا۔دنیا کی بدلتی ریت اور ان بدلتی ریتوں میں انسان کی خصلتوں اور محبتوں کا انہوں نے گہرا اثر قبول کیا۔

بالآخر تھک ہار کے یارو ہم نے بھی تسلیم کیا

اپنی ذات سے عشق ہے سچا باقی سب افسانے ہیں

اردو شاعری کی خصوصیات میں موضوع عشق و محبوب کا تذکرہ لازم و ملزوم ہے۔شاعروں نے اپنے محبوب کو کیا کیا نہ استعارے و تشبیہات دئے ، یقین جانئے کہ اردو ادب میں جتنی بھی تحاریک نے حقیقت پسندی،مادیت،مقصدیت اور وجودیت کو اہمیت دی ہو مگر عشق و معشوق کا تذکرہ ہر دور میں ہوتا رہا ہے لہذا بقول خدائے سخن میر تقی میر ” ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے………اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے” ابن صفی کے ہاں بھی اس خیال کی پاسداری ملتی ہے۔

جو نہ گزرے پری وشوں میں کبھی

کام کی زندگی نہیں ہوتی

 

ان کی بانہوں کے حلقے میں عشق بنا ہے پیر طریق

اب ایسے میں بتاؤ یارو کس جا کفر کدھر ایمان

 

بجھ گیا دل تو خرابی ہوئی ہے

پھر کسی شعلہ جبیں سے ملئے

 

پچھلی شب چاند میرے ساغر میں

پے بہ پے بار بار اترا ہے

موصوف کے اشعار میں پرواز تخیل ,وسعت فکر و نظر ، صفائی بیان،فکر تازہ،لطف زبان اور الفاظ کا عمدہ انتخاب ملتا ہے۔الفاظ کی کثرت نہیں ملتی اس لئے مفہوم گم نہیں ہوتے۔نئے اور اچھوتے مضامین کو شعری پیکر دینا بلا شبہ شعر گوئی کا حسن ہے تو ساتھ ہی روایاتی موضوعات کو نئے طرز اور انوکھے ڈھنگ سے برتنا بھی شعری محاسن کا ایک عنصر ہے۔ابن صفی کے اشعار میں روایاتی موضوعات کی منفرد  پیشکش متاثر کرتی ہے۔

کیوں حرم میں یہ خیال آتا ہے

اب کسی دشمن دیں سے ملئے

 

اسی کی چارہ گری میں گزر گئی اسرارؔ

تمام عمر کو کافی تھا اک شباب کا زخم

 

میں سنگسار جو ہوتا تو پھر بھی خوش رہتا

کھٹک رہا ہے مگر دل میں اک گلاب کا زخم

ابن صفی کی شاعری میں عصری تقاضے بھی ملتے ہیں۔جس بانکپن  سے انسانی تہذیب نے کروٹ لی ہے اس کے بعد ادب نے بھی اپنا پہلو بدل لیا۔ادب میں جہاں نشاطیہ عناصر ،شگفتگی اور شادمانی تھیں وہیں عصری حقائق ،انتشار اور بے سروسامانی،اعتبار کا فقدان، خوشگوار دن کی ڈھلتی شام نے لے لی۔کوئی بھی حساس اور ذی شعور ان کربوں سے کنارہ نہیں لے سکتا۔موصوف کے بیاض میں اس قبیل کے اشعار بھی ہیں جن میں موصوف نے بدلتے زمانے کا احساس ظاہر کیا ہے۔

بس ایک ہم ہی لیے جائیں درس عجز و نیاز

کبھی تو اکڑی ہوئی گردنوں میں بھی خم آئے

 

تنہائی سی تنہائی ہے کیسے کہیں کیسے سمجھائیں

چشم و لب و رخسار کی تہ میں روحوں کے ویرانے ہیں

 

ہم خود ہی کرتے رہتے ہیں فتنوں کی پرورش

آتی نہیں ہے کوئی بلا ہم پہ ناگہاں

اپنے یومِ ولادت کے دن ہی اپنے مالک حقیقی سے جا ملنے والے اس شاعر کو شہرت تو ایک جاسوسی ناول نگار کے طور پر ملی مگر ان کی شاعری بھی قابل قدر اور لائق مطالعہ ہے۔ابن صفی کا شعری سرمایہ اردو ادب کا قیمتی سرمایہ ہے۔میں اس شاعر کے ایک شعر کے ساتھ اپنی بات  کو تھوڑا وقفہ دیتا ہوں۔

لکھنے کو لکھ رہے ہیں غضب کی کہانیاں

لکھی نہ جا سکی مگر اپنی ہی داستاں

 

نسیم اشک

ہولڈنگ نمبر : 10/9،گلی نمبر:3، جگتدل ،24 ؍پرگنہ ،

مغربی بنگال

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
1 comment
2
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
نعت شریف – علی شاہدؔ دلکش
اگلی پوسٹ
اردو صحافت کے پٹھان : احمد سعید ملیح آبادی – منصور الدین فریدی

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

1 comment

محمد غلام حسین جولائی 1, 2023 - 3:00 صبح

واہ زبردست ۔۔۔بہت عمدہ ۔۔۔کیا بات ہے۔۔۔۔۔اللہ مزید لکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں