Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

نیا حمام-ڈاکٹر ذاکر فیضی

by adbimiras اگست 20, 2020
by adbimiras اگست 20, 2020 0 comment

تین سال کی اندھی ، گونگی اور بہری بچّی کو کیسے مارا جاناہے ۔ اس کا فیصلہ آج کی آخری میٹنگ میں ہونا تھا ، جس کے لیے میٹنگ ہال میں موجود تمام لوگ نیوز چینل کے مالک وا یڈیٹر کے منتظر تھے ۔

ایک ہفتہ قبل چینل کے ایڈیٹر کاپی ۔آر۔او (پبلک رلیشن آفیسر) ایک چھوٹے شہر کے مقامی اخباری رپورٹر کو چینل کے دفتر میں لے کر آیا تھا ۔ پی۔ آر ۔او نے ایڈیٹر سے تعارف کرایا تھا ۔’’ سر! یہ اپنے شہر کی سنسنی خیز خبروں کی اطلاع ہمیں دیتے رہتے ہیں ۔ کسی کسی اسٹوری پر ہماری ٹیم ورک بھی کرتی ہے ۔ بٹ سر… اس بار جو یہ اسٹوری لائے ہیں ، اس میں آپ کی اجازت لازمی ہے۔‘‘

وہ مقامی اخبارکا رپورٹر جو خبریں کم اور اشتہارات زیادہ حاصل کرنے کی کوشش میں لگا رہتا تھا ۔ سیدھے سادے اور معمولی لوگوں کو بلیک میل کرنا بھی اس کا ذریعہ ء آمد نی تھا ۔ جیسے کسی جوڑے کو پبلک پارک میں عشق کرتے دیکھ لیا تو خبر چھاپنے کی دھمکی دے کرروپے وصول کر لیے۔

اِدھر سال بھر سے اس نے ایک نیا پیشہ اپنایا تھا ۔ مشہور خبر یا چینلوں کے لیے خبروں کی ’ دلالی‘ کرنا ۔ وہ کچّے مال کی طرح چینل کو خبر دیتا تھا ، جس کو چینل کی ٹیم اپنی ’ فیکٹری‘ میں شاندار ’ پروڈکٹ‘ بنا کر مارکیٹ میں اتارتی تھی اور ٹی ۔ آر۔ پی  وصول کرتی تھی ۔

اس بار اخباری رپورٹر جو ’ کچّا مال‘ لایا تھا ، اس پر ٹیم کے ساتھ خود ایڈیٹر بھی حیران تھا ۔ لیکن چینل کی گرتی ٹی ۔ آر ۔پی کو دیکھتے ہوئے ایڈیٹر نے یہ کہتے ہوئے ٹیم کو اجازت دے دی کہ کچھ فیصلے دل سے نہیں دماغ سے کرنے چاہئیں کیونکہ اوپروالے نے بھی دماغ کو دل سے ایک فٹ اوپر ہی رکھا ہے ۔

اخباری رپورٹر نے ایڈیٹر کو بتایا تھا … ’’ میرے شہر میں پچیّس سال کی ایک حسین عورت بیوہ ہوگئی ہے ، جس کی ایک تین سال کی اندھی،گونگی اور بہری لڑکی ہے ۔ وہ عورت اپنے پرانے عاشق سے شادی کرنا چاہتی ہے ۔عاشق بھی اس پر جان دیتا ہے ۔ ہر محبت کی کہانی میں عاشق ومعشوق کے درمیان کوئی نہ کوئی دیوار ضرور حائل ہوتی ہے۔ امیری ، غریبی، ذات پات ، خاندانی دشمنی وغیرہ ۔ لیکن یہاں مسئلہ اس اندھی بچّی کا تھا ۔ عاشق کا کہنا تھا کہ میں اندھی بچّی کو نہیں رکھوں گا ۔ ان دونوں نے کوشش کی کہ کوئی رشتے دار دوست بچّی کو گود لے لے ، مگر نا کام رہے ۔ سرکاری یا غیر سرکاری لاوارث و یتیم بچّوں کی تنظیموں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ جب ماں زندا ہے تو ہم بچّی کو نہیں لیں گے …تب ان دونوں نے فیصلہ کیا کہ بچّی کو مار دیا جائے ۔ وہ عاشق میرے دوستوں میں سے ہے میں نے انھیں مشورہ دیا ’’ اگر تم اس بچّی کو مارنا ہی چاہتے ہو تو کیوں نا اس کی موت سے فائدہ اٹھائو‘‘۔

’’مطلب؟‘‘ عاشق نے جلدی سے پوچھا۔

’’ دیکھو، جب تم بچّی کو ختم کر رہے ہوگے تو کوئی مشہور نیوز چینل اپنے چھپے کیمرے میں قید کرکے ٹی وی پر دکھائے گا…کوئی کمپنی اس پر وگرام کو اسپانسر کرے گی تب کمپنی کا بزنس بڑھے گا ، چینل کی ٹی۔آر۔ پی بڑھے گی اور تمہارا بینک بیلنس بڑھے گا‘‘۔

’’ مگر اس طرح تو ہم سماج اور قانون کے مجرم ہو جائیں گے ۔ ہمیں سزا سے کون بچائے گا ‘‘۔ بچّی کی ماں نے خوف ظاہر کیا ۔

’’ اس کی فکر تم مت کرو ۔ اس طرح کی اسکرپٹ تیار کی جائے گی کہ تم پر آنچ نہ آئے … اور ویسے بھی پبلک کو چاہیے سنسنی خیز خبریں ، جس کو وہ بعد میں کسی نئی خبر کی وجہ سے بھول جاتی ہے ۔‘‘

پھر ایک میٹنگ میں بچّی کے ماں باپ کی ایڈیٹر سے ساری باتیں طے ہوگئی تھیں … لیکن یہ طے نہیں ہو پارہا تھا کہ بچّی کو کیسے مارا جائے ۔ اس لیے چینل کے ایڈیٹر نے، چینل کے تینوں اسکرپٹ رائٹرز کو بلاکر ہدایت دی تھی کہ اس اسٹوری پر ایسی اسکرپٹ تیاّر کریں ، جس سے یہ لوگ بچ جائیں ۔

اور آج کی آخری میٹنگ میں یہ فیصلہ ہونا تھا کہ کس رائٹر کی اسکرپٹ پر ٹیم کام کرے گی ، یعنی بچّی کو کیسے مارا جانا ہے اور بچّی کے ماں باپ کو کیسے بچایا جانا ہے ۔

اس میٹنگ میں وہ سب بہت بے چینی سے ایڈیٹر کا انتظار کر رہے تھے ۔ اس وقت میٹنگ میں بچّوں کے لیے کھلونے بنانے والی کمپنی کے ایم۔ ڈی بیٹھے ہوئے تھے ۔ جن کی کمپنی اس پروگرام کو پیش کرے گی ۔یتیم ، بے سہارہ بچّوں کے لیے فلاح و بہبود کا کام کرنے والی تنظیم ’ معصوم کی آواز‘ کی صدر موجود تھیں ، جو پروگرام ٹیلی کاسٹ ہونے کے بعد ’مظاہرہ ‘ کر کے یہ مانگ کریں گی کہ مجرموں کو جلد سے جلد گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے ۔ بال سماج کلیان سمیتی کے صدر بھی موجود تھے ،جو بعد میں چینل پر اعتراض کریں گے، جس کے لیے ان کو ایک اسپیشل ٹاک شو (Specail Talk Show) میںڈسکشن کے لیے بلایا جائے گا ۔ اس بحث میںماہرِ سماجیات، ماہر نفسیات اور ماہر قانون وغیرہ بھی موجود ہوں گے۔ اس ٹاک شو میں کو ن کون سے مدعے اٹھائے جائیں گے اور کیا کیا سوال وجواب ہوں گے ، یہ بھی ابھی طے ہونا تھا … لیکن اس سے بھی پہلے یہ طے ہونا تھا کہ بچّی کو کیسے مارا جائے … میٹنگ میں ایڈیٹر کے علاوہ تینوں اسکرپٹ رائٹرز ، اخباری رپورٹر، بچّی کے ماں باپ ، چینل کا کیمرہ اور چینل کے ایڈیٹر کاپی۔ آر۔ او ۔ بھی  موجود تھے ۔

 

چینل کے ایڈیٹر کے میٹنگ ہال میں داخل ہوتے ہی وہاں موجود سب لوگ ادب سے کھڑے ہوگئے ۔

 

’’ گڈمارننگ ایوری بڈی ‘‘ ایڈیٹر نے ایک پیشہ وارانہ مسکراہٹ تمام لوگوںپر اچھالتے ہوئے اپنا لیپ ٹاپ میز پر رکھا ۔ ایڈیٹر کے اشارے پر سب لوگ بیٹھ گئے ۔ ایڈیٹر نے بچّی کی طرف نگاہ ڈالی ، جو اپنی ماں کی گود میں بیٹھی جانے کیا دیکھ رہی تھی ؟نہ جانے کیا سن رہی تھی ؟ کچھ سوچ کر ایڈیٹرنے بچّی کی ماں سے کہا ’’ میڈم! آپ ذرا ویٹنگ روم میں بیٹھے ، ہم ابھی آتے ہیں ‘‘ ۔ ماں بچّی کو لے کر باہر چلی گئی ۔

پہلے رائٹر نے بناوقت گنوائے کہا ’’ سر! میری رائے میں بچّی کی موت جتنی درد ناک ہوگی، ہمیں اتنی ہی اچھی ٹی ۔ آر۔پی ملے گی ۔ اس لیے میں نے اس طرح کی اسکرپٹ تیّار کی ہے سر کہ بچّی کے ماں باپ اس کے پیدائشی اندھے ، گونگے اور بہرے پن سے عاجز و پریشان ہیں ۔ ایک دن باپ جھنجھلا کر بے پناہ غصّے میں بچّی کی آنکھیں نکال لیتا ہے ۔ ماں بھی اس کے بہرے پن سے عاجز ہوکر سوئٹر بننے والی سلائیاں اس کے کان میں گھسیڑ دیتی ہے ، جس سے بچّی مر جاتی ہے ‘‘۔

’’ آپ کا دماغ تو خراب نہیں ہوگیا مسٹر رائٹر!‘‘ یتیم وبے سہارا بچّوں کی تنظیم ’ معصوم آواز‘ کی صدر چیخ پڑیں ۔

’’ آپ بالکل وحشی ہوگئے ہیں ۔ آپ تین سالہ پیدائشی اندھی بچّی کے ساتھ ایسا سلوک کیسے کر سکتے ہیں ‘‘۔چینل کے ایڈیٹر نے صدرِ محترمہ کی تائیدکی’’ آپ ٹھیک کہتی ہیں ۔ آخر ہم انسان ہیں ، کوئی وحشی نہیں ‘‘۔

اس طرح اسکرپٹ نمبر ایک ردکردی گئی۔

دوسرے رائٹر نے کہا’’ سر! میری اسکرپٹ کے مطابق جس وقت میاں بیوی ہم بستری کر رہے ہوتے ہیں تو عین اسی وقت بچّی رونے لگتی ہے ۔ بس بچّی کے بے وقت رونے پر باپ بے قابو ہو کر غصّے میں بچّی کو اٹھاکر دیوار پر دے مارتا ہے۔ بچّی وہیں تڑپ تڑپ کر ، سسک سسک کر مرجاتی ہے‘‘۔

’’ لیکن آپ کے کیمرہ مین صاحب ان کے بیڈروم میں کیسے پہنچ گئے ؟کیا یہ کوئی مشہور نیتا یا ابھی نیتا ہیں ‘‘۔ کھلو نے بنانے والی کمپنی کے ایم ڈی نے اعتر اض کیا … ’’ اور پھر پبلک یہ سوال نہیں کرے گی کہ آخر چینل کو کیسے پتہ چلا کہ بچّی کو مارا جانا ہے ‘‘۔

’’ آپ ٹھیک کہتے ہیں ‘‘۔ بچّی کے باپ نے کہا …’’ پبلک سوال کر سکتی ہے۔ اگر چینل کو پہلے سے ہی پتہ تھا ، بچّی کو مارا جانا ہے تو اس نے پولیس کو اطلاع دے کر بچّی کی جان کیوں نہیں بچائی ‘‘۔

ایڈیٹر کے اشارے پر اسکرپٹ نمبردو بھی رد کردی گئی۔

اب سب کی نگاہیں امید کے ساتھ اسکرپٹ رائٹر نمبر تین پر تھیں۔

رائٹرنے کہا … ’’ سر!میں نے اس طرح لکھا ہے کہ ہمارے چینل کی ٹیم ریلوے پر ڈاکومینٹری فلم بنا رہی ہے ۔ جس کے لیے چینل کا رپورٹر اور کیمرہ مین اپنے چھپے کیمرے کے ساتھ ایک ٹرین کے فرسٹ کلاس کمپارٹمنٹ میں داخل ہوتے ہیں ۔ اس کمپارٹمنٹ میں ایک جوڑا اپنی اندھی بچّی کے ساتھ موجود ہے ۔  ہم چھپے کیمرے سے ان کی حرکتیں قید کریں گے۔ سر ! واضح رہے کہ ہم کیمرے کو ایسے اینگل سے رکھیں گے کہ بچّی کے ماں باپ کی صرف ٹانگیں ہی دکھیں ، چہرے نہیں … اچانک ہم دیکھتے ہیں ۔ وہ شخص جو بچّی  کا باپ معلوم ہوتا ہے وہ بچّی کو  اٹھاکر  دروازے سے باہر پھینک دیتا ہے ۔ ٹرین اس وقت ایک پُل سے گزرہی ہے ۔ ان لوگوں کا ارادہ شاید بچّی کو ندی میں پھینکنے کا ہوتا ہے۔ لیکن بچّی پُل ایک کھمبے سے ٹکراکر پُل کے اندر ہی گرجاتی ہے ۔

پُل پار کرتے ہی ایک چھوٹے اسٹیشن پر ٹرین رکتی ہے… اس سے پہلے کہ ہم ان کو پکڑیں وہ پستول کی نوک پر ہماری پہنچ سے دور ہوجاتے ہیں ۔ کیمرہ مین دوڑ کر اُس مقام پر پہنچتا ہے، جہاں بچّی کو پھینکا گیا ہے ، بچّی مر چکی ہے … سر! ہم یہاں سے لائیو ( Live) ٹیلی کاسٹ کریں گے اور سر بریکنگ نیوز میں بچّی کا کلوز اپ لیا جائے گا۔ تب ہم فخر سے کہیں گے یہ نیوز صرف ہمارے پاس ہے کسی دوسرے چینل کے پاس نہیں ‘‘۔

اس اسکرپٹ پر سب خاموش تھے ۔ لگتا تھا ، سب راضی ہیں ۔

بچّی کے باپ کے چہرے پر اس اسکرپٹ سے خوف تو تھا مگر بالکل ایسے ہی جیسے کسی نئے اداکار کی پہلے دن کی شوٹنگ یا پہلی فلم کی ریلیز کے وقت ہوتا ہے ۔

ایڈیٹر کے پی۔ آر۔ او۔ نے تجویز رکھی …’’ اگر ہم یہ نیوز چلدُرن ڈے یعنی ۱۴؍ نومبر کو دکھائیں تو زیادہ سنسنی پھیلے گی ۔ آپ لوگوںکا کیا خیال ہے؟‘‘۔

ایڈیٹر اور دیگر ماہرِین نے اس تجویز پربھی  غور و فکر کیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ اسے بھی قبول کر لیا جائے۔ساری باتیں طے ہو چکی تھیں۔ایڈیٹر نے میٹنگ کو اختتام کی طرف لے جاتے ہوئے ،تمام لوگوں کی جانب باری باری ایسے دیکھا جیسے جنگی محاذپر جارہی فوج ٹکڑی کے کمانڈر نے پوچھا ہو…’’ کوئی شک ؟… کوئی سوال؟‘‘۔

سب لوگوں کی خاموشی نو سر( No Sir) کی صدابلند کررہی تھی۔

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
تعفن-احمد صغیر
اگلی پوسٹ
دیو مالا :ایک تعارف-زاہد ندیم احسن

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں