Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

یوم اساتذہ یا ٹیچرز ڈے- ذاکر انور

by adbimiras ستمبر 8, 2020
by adbimiras ستمبر 8, 2020 0 comment

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ دنیاوی زندگی میں بہت سارے ایسے دن آتے ہیں جسے انگریزی زبان میں ہم لوگ "ڈے” کے نام سے پکارتے ہیں اور یہ "ڈے” اتنے زیادہ ہوتے ہیں کہ ہم لوگ اسے اردو میں "ایام” کہتے ہیں اور انہیں ایام میں سے ایک "یوم” ایسا بھی آتا ہے جسے ہماری جدید زبان میں بلکہ کہہ لیجیے کہ چلتی پھرتی بولی میں "ٹیچرز ڈے” کہتے ہیں –

بولی کا لفظ اس لیے استعمال کیا گیا کہ سب کی زبان پر بس یہی جاری و ساری ہوتا ہے کہ آج” ٹیچرز ڈے” ہے اور ہاں!! یاد رہے کہ یہاں زبان سے مراد اہلِ زبان والی زبان مراد نہیں ہے بلکہ وہ زبان مراد ہے کہ جب ہم غصے میں ہوتے ہیں یا کسی سے "حقیقی یا غیر حقیقی” جھگڑا ہو رہی ہوتی ہے تو انگریزی زبان میں انگلش والی زبردست گالی دے کر "عذوبت لسان” کا شکار ہو کر "رطوبتِ زبان” سے مستفیض ہوجاتے ہیں –

اب صرف "یوم اساتذہ” بولا جائے یا "ٹیچرز ڈے ” بھی کہا جائے تو اس درمیان اہل ادب اور یاد رہے کہ یہاں بھی اہل ادب سے مراد اردو والے اہل ادب ہیں نہ کہ انگلش والے، کیوں کہ ان (انگریزی والوں) کے یہاں اس امر میں اختلاف ہی نہیں پایا جاتا کہ آیا "یوم اساتذہ” بولنا چاہیے یا نہیں – کیوں کہ وہ تواتر سے اور پوری یکسوئی سے اپنی زبان میں؛ اپنے منھ کی تیڑھی اور بظاہر سیدھی زبان سے "ٹیچرز ڈے” ہی بولتے آئے ہیں اور آتے آتے اس حد تک آ گئے ہیں کہ اہلیانِ اردو ادب اس امر میں عجیب و غریب اور وسعت بھرا اختلاف کر بیٹھے کہ ایک طبقہ "یوم اساتذہ” کا قائل ہوگیا تو دوسرا طبقہ "ٹیچرز ڈے” کا قائل ہی نہیں ہو رہا ہے – ایک تیسرا طبقہ بھی موجود ہے، جو ہر اس چیز کا قائل ہے جس پر اس کے قائلین چلنے کی کوشش میں گڑ پڑ رہے ہیں اور نہ ماننے کی کوشش میں جوق در جوق گر رہے ہیں –

یہاں خامہ فرسائی بس پہلے گروہ سے ہے جو کہ اردو زبان میں انگریزی الفاظ کے اندراج کو متشددين کی صفوں میں شامل ہو کر غیر مناسب حد تک غیر ضروری سمجھتا ہے – حالانکہ یہ "غیر مناسبین” یا کہہ لیجیے کہ "مشددين اعظم گروہ” اپنی تقریروں اور خطبوں میں انگریزی الفاظ اتنی شدت سے استعمال کرتا ہے کہ اس بات میں حد فاصل مشکل ہوجاتا ہے کہ یہ اردو زبان میں انگریزی بول رہے ہیں یا انگریزی زبان میں اردو الفاظ کا وحشیانہ اندراج کر  کے اپنے دانتوں کو مزید گِھسوا رہے ہیں –

بہر کیف ہمیں اس بات میں کیا پڑنا کہ اردو میں صرف "یوم اساتذہ” ہوتا ہے یا "ٹیچرز ڈے” بھی ہوتا ہے – کیوں کہ یہ اہل زبان کا کام ہے کہ وہ انگریزی میں تقریر کرتے ہوئے یوم اساتذہ بولیں یا اردو میں خطاب کرتے وقت "ٹیچرز ڈے” –

یہاں سب سے بڑی بات جو مقصود طلب ہے، وہ یہ ہے کہ بڑے لوگوں کو "چمچہ صفات حضرات” کی طرف سے یہ اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ جو چاہیں جیسے چاہیں کریں اور بولیں تبھی تو ان کے چاول اور دال گلتے ہیں – مستزاد یہ کہ دوسرے بڑے لوگوں یعنی متشددين کے مخالفین یا یہ کہہ لیجیے کہ معترضین کو بہت بڑا یہ حق پہونچتا ہے کہ وہ شہریار کی شعری زبان میں ببانگ دہل پکار اٹھیں کہ *”ہر طرف غبار ہی غبار ہے” -*

سچی بات تو یہ ہے کہ آج کے نام نہاد جدید اہل زبان کی مشام جاں میں ایسا "غبار” اترا ہے کہ ان کا بس چلے تو وہ "شہریار” اور "شعری” لفظ کو ایک جملے میں استعمال نہ کرنے کا فتویٰ صادر کردیں جیسا کہ کچھ نام نہاد پڑھاکو قرآن و احادیث اور اثر کا سرسری اور اپنی نظر میں غیر سرسری مطالعہ کرکے عجیب و غريب مائل بہ خرافات فتویٰ لگا دیتے ہیں اور یہ لگانا اتنا سختی سے ہوتا ہے کہ کبھی کبھار آدمی” اسلام” اور "غیر اسلام” کے درمیان معلق ہو کر رہ جاتا ہے اور یہ رہنا بھی اتنا عجیب ہوتا ہے کہ آدمی نہ "گھر” کا رہتا ہے اور نہ "گھاٹ” کا یعنی مجموعی طور سے کہیں کا نہیں رہ جاتا اور جب کہیں کا نہیں رہتا تو پھر حالی یاد آتے ہیں کہ :

*یہ ہے عالموں کا ہمارے طریقہ*

*یہ ہے ہادیوں کا ہمارے سلیقہ*

"کہیں کا نہ رہنے” کی بات ہو رہی ہے تو شومیِ قسمت کے مارے وہ لوگ یاد آ گئے جو زندگی کو سب سے بڑا استاد بتاتے لگے ہیں اور یہ بات برملا کہتے ہیں کہ "زندگی سے بڑا کوئی استاد نہیں” – ایسی باتیں منظرِ عام پر لانے والوں کی اکثریت "انداز ہائے صنف نازک” کے گراں قدر اور حساس موضوعات کے بوجھ تلے دبی ہوتی جس کے سبب سے ان کی حالت ایسی ہوتی ہے کہ ان کا سابقہ اساتذہ سے کم کم اور "نا آشنائے خرد” سے ہمیشہ پڑا ہوتا ہے اور یہ سابقہ اتنا شدید پڑا ہوتا ہے کہ” خود زندگی کو سب سے بڑا استاد بتانے والے” اور "نا آشنائے خرد ” دونوں سابقہ و لاحقہ” کی شکل اختیار کرکے ایک دوسرے کے لیے "فوائد غیر نافعہ” بن جاتے ہیں اور ان کا واسطہ کبھی بھی” آشنائے خرد سے” نہیں پڑتا جس کی وجہ سے ایسے لوگ دنیاوی زندگی میں "حقیقی زندگی اور غیر دائمی زندگی” اور اس کے علاوہ کوئی بھی” ڈے” یا” دن” اور سب اہم بات کسی بھی” دین” کی اہمیت کو نہیں سمجھ پاتے ہیں – تبھی تو ایسے لوگ رند کے بوتل کے کاگ کی طرح ہوا میں اڑا دیئے جاتے ہیں اور یہ ساری زندگی یونہی اس طرح اڑتے رہتے ہیں کہ ان کی ساری امیدیں بیوہ کے آنسوؤں کی طرح سوکھ سوکھ جاتی ہیں – جس کے سبب سے ہردم ان کے ” مزاج گرامی” اکھڑے اکھڑے رہتے ہیں اور یہ کسی کے مزاج پر نہیں اترتے –  جس کے سبب سے یہ زندگی کو ہی سب سے بڑا استاد بتانے لگتے ہیں پھر استادی اور شاگردی کا رشتہ اس حد تک پختہ ہوچکا ہوتا ہے کہ یہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ زندگی استاد کے مربیانہ خلوص کا مجموعہ ہو کر ترتیب پاتی ہے اور دم بہ دم، قلم اور قدم کے ہمراہ دھیرے دھیرے آگے بڑھتی ہے – اگر یہ کہا جائے تو غیر مناسب نہیں ہوگا کہ آدمی کو انسان بننے کے لیے جہاں باپ کا جوتا، ماں کی شفقت چاہیے ہوتی ہے وہیں استاد کا ڈنڈا اور "ٹھونک بجا "بھی ضروری ہوتا ہے کیوں کہ جس طرح سماج بغیر انسانوں کے تشکیل نہیں پاتا ٹھیک اسی طرح بن استاد کوئی ذہن اور کوئی وفور و شعور نہیں آتا – اس لیے اس بحث سے پرے کہ اردو والا "یوم اساتذہ منایا جائے یا انگلش والا” ٹیچرز ڈے” منایا جائے تو ہم اردو اور انگریزی دونوں زبانوں کی” شریفانہ عزت” کرتے ہوئے یہ بات مان لیتے ہیں کہ استاد کا دن” ہر دن” ہوتا ہے اور کوئی دن بنا استاد کے نہیں ہوتا کیوں کہ ایک استاد صرف ایک معلم نہیں ہوتا ہے بلکہ ایک استاد معلم کے ساتھ ساتھ ہماری بگڑی اور سوکھی روح کا "روحانی مربی” ہوتا ہے، تجربوں کی آماجگاہ ، ذہن و فکر کا ملجا و ماویٰ، حسین اور غیر حسین صدمات کا آلہء کار بھی ہوتا ہے جس سے اس کے شاگرد حسب ضرورت یا غیر حسب ضرورت اور کچھ محبت آمیز بندگان غیور بلا ضرورت کام لیتے ہوئے اپنے سیاہ و سفید جوہر کو نکھارنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں اور کچھ اس حد تک اپنے آپ کو نکھار لیتے ہیں کہ وہ محبوب کے چہرے کی طرح چمکنے لگتے ہیں جب کہ اپنے آپ کو نہ نکھارنے والوں کا محروم شدہ طبقہ حالی کی زبان میں ماتم بہ کناں ہوجاتا ہے کہ :

*کوئی محرم نہیں ملتا جہاں میں*

*مجھے کہنا ہے کچھ اپنی زباں میں*

 

بی اے آنرز اردو

جامعہ ملیہ اسلامیہ ،نئی دہلی

*8960449658*

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ملک کی موجودہ صورتِ حال اور ذمہ دارانِ مدارس کا رویہ-ڈاکٹر محمد اسامہ
اگلی پوسٹ
مخطوطہ شناسی میں کاغذ کی اہمیت(ایک جائزہ)-ڈاکٹرعرفان رضا

یہ بھی پڑھیں

غزل – صائمہ مقبول

جنوری 3, 2026

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –...

جون 25, 2023

اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

اپریل 4, 2023

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں