Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ناول شناسی

میں تمثال ہوں: ایک سرسری جائزہ – گلناز کوثر

by adbimiras جنوری 2, 2021
by adbimiras جنوری 2, 2021 0 comment
چند دن پہلے عارفہ شہزاد کا لکھا ہوا یہ ناول نظر سے گزرا۔۔ مرکزی کردار تمثال ہے اور مرکزی خیال اس کی جنسی اور جذباتی زندگی کے ارد گرد چکراتا نظر آتا ہے۔۔۔ کہانی کچھ یوں شروع ہوتی ہے کہ تمثال جو کہ ایک ملازمت پیشہ اور شادی شدہ عورت ہے ، شاعرہ بلکہ نظم نگار بھی ہے اپنے عشق کی ناکامی سے پریشان ہے چنانچہ وہ فیس بک پر ایک ماہر نفسیات ڈھونڈ کر اسے اپنی مشکل بتاتی ہے کہ کس طرح موجودہ عشق کی بےرخی نے اس کی روز مرہ زندگی تقریبا معطل کر رکھی ہے اس کا سارا دن رونے دھونے میں گزرتا ہے اور وہ ہر وقت اٹوانٹی کھٹوانٹی لیے پڑی رہتی ہے فیس بک پر موجود ماہر نفسیات اسے مشورہ دیتا ہے کہ ایک تو ڈائری لکھنا شروع کرو اور دوسرے محبوب کے نام آخری خط لکھو لیکن پوسٹ مت کرو وہ محبوب کے نام خط لکھنے سے یہ کہہ کر صاف انکار کرتی ہے کہ وہ اس عشق سے دستبردار نہیں ہونا چاہتی البتہ ڈائری لکھنا شروع کر دیتی ہے بعد میں اسے اس ڈائری کے مندرجات کو ناول کی شکل دینے کا خیال آتا ہے اور وہ ناول کی مصنفہ یعنی عارفہ شہزاد سے مدد لیتی ہے۔۔۔۔ یہاں سے اصلی ناول شروع ہوتا ہے جس میں تمثال کے بچپن کے کچھ واقعات ہیں جو اس کے جنسی شعور سے متعلق ہیں بلوغت یا جنسی معاملات میں اس کی دلچسپی کا کھلا کھلا بیان ہیں بچپن سے نکل کر تمثال سیدھی میٹرک میں پہنچتی ہے جہاں اسے ایک لڑکے سے عشق ہو جاتا ہے جسے وہ "پہلا عشق” کا نام دیتی ہے۔۔۔ یہ عشق چند جنسی فینٹسیز سے آگے نہیں بڑھ پاتا اور لڑکے کی کسی جگہ شادی ہو جاتی ہے دوسراعشق یونیورسٹی کے زمانے میں لاحق ہوتا ہے۔۔۔ لڑکا شادی کا وعدہ کرتا ہے اور تمثال اس کے ساتھ سستے ہوٹلوں میں وقت گزارنا شروع کر دیتی ہے جن کا بل بھی وہ خود ہی ادا کرتی ہے۔۔۔۔۔۔ بہرحال یہ عشق چار برس تک، تمثال کی طرف سے شادی کے دباؤ کے بغیر، ہوٹلوں کے تاریک کمروں میں پروان چڑھتا رہتا ہے اور وقت آنے پر وہ ماں باپ کے کہنے پر کہیں اور شادی کر لیتی ہے۔۔۔ عشق کا سلسلہ البتہ جاری رہتا ہے کردار بدل جاتے ہیں۔۔۔ اس کا شوہر اب اس کا تیسرا عشق ہے حالانکہ اس شادی میں جذباتی و جنسی تشنگی اور گھریلو جھگڑوں اور مسابقت کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔۔۔ دس برس اور گزر جاتے ہیں اس دوران تمثال کی زندگی کا ایک اور پہلو ہمارے سامنے آتا ہے اور وہ یہ کہ تمثال نظمیں لکھتی ہے اور ادبی حلقوں میں خوب جانی جاتی ہے ۔۔۔ وہ اپنے چوتھے عشق کے لیے ایک شاعر کا انتخاب کرتی ہے اس شاعر کی نظموں سے وہ بہت متاثر نظر آتی ہے اور اپنی چاہت کے اظہار میں بےباک اور انتہائی جذباتی طریقے اختیار کرتی ہے چوتھا عشق اگرچہ اس سے دوستانہ اور ہمدردانہ رویہ اختیار کرتا ہے لیکن اس کی جذباتیت سے جھنجھلا کر جلد ہی بےرخی اختیار کر لیتا ہے تمثال مزید توڑ پھوڑ کا شکار ہوتی ہے اور زہر کا علاج زہر کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے پانچواں عشق کرتی ہے اور وہ بھی چوتھے عشق کے دوست کے ساتھ اب سچوئشن یہ بنتی ہے کہ چوتھے اور پانچویں عشق کو اس ساری عشقیہ ہسٹری سے واقفیت ہے چوتھا عشق پیچھے ہٹ جاتا ہے لیکن پانچواں عشق تمثال کو اس کی تمام تر نادانیوں اور رسہ گیریوں سمیت پسند کرتا ہے اور اس کی ساری باتوں کو معصومیت اور فطری پن پر محمول کرتا ہے اور عشق کی دکان چلتی رہتی ہے ۔۔ اس دوران وہ اپنے دوسرے عشق سے دوبارہ تعلق استوار کرتی ہے ۔۔۔ اس دوران پانچواں عشق اللہ کو پیارا ہو جاتا ہے لیکن عشق کی گاڑی اپنی رفتار تبدیل نہیں کرتی تمثال بغیر وقت ضائع کیے چھٹے عشق کی طرف پیش قدمی کرتی ہے جس کے مطابق عورت اور مرد کے درمیان ایک جسمانی تعلق کے علاوہ باقی معاملات بکواس ہیں تمثال کو اگرچہ یہ بات پسند نہیں آتی لیکن اس کے جذبہ عشق کو خاص فرق نہیں پڑتا۔۔۔ اب صورتحال کچھ یوں ہے کہ دوسرا ، تیسرا اور چھٹا عشق تمثال کے جنسی اور جذبائل مسائل کو اپنے اپنے طریقے سے حل کرنے کی کوششوں میں لگے ہیں لیکن کامیابی کسی کے حصے میں نہیں آ رہی اور اسی کھچڑی ماحول میں ساتویں عشق کی انٹری ہوتی ہے جسے دیکھ کر تمثال ایک ندیدے بچے کی طرح پچھلے سارے عشقیہ معاملات پر لعنت بھیج کر اس نئے شاعر کی طرف متوجہ ہوتی ہے، جی جان سے فدا ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ ساتواں عشق شروع میں تو اچھے جذبات کا اظہار کرتا ہے اسے ملنے اس کے شہر بھی آتا ہے لیکن ایک شام اس کے ساتھ گزارنے کے بعد سر پر پاؤں رکھ کر بھاگ جاتا ہے ۔۔۔ تمثال اس کی توجہ اور محبت پانے کے لیے ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے اس کے موبائل اور دفتر کے نمبر پر فون کر کے ہراساں کرتی ہے قریبی دوستوں کے پاس دہائی دینے پہنچتی ہے فیس بک پر پیچھا کرتی ہے وغیرہ وغیرہ ساتواں عشق کبھی اس کی حرکتوں پر جھنجھلاتا ہے کبھی پسیج بھی جاتا ہے لنگڑاتا لڑکھڑاتا یہ عشق ابھی ختم نہیں ہو پاتا اور ناول ختم ہو جاتا ہے۔۔۔۔ ناول کے اختتام پر مجھ ایسا قاری ہکا بکا رہ جاتا ہے کہ کہانی اصل میں کیا تھی۔۔۔ ہو سکتا ہے یہ ناول لکھنے کا نیا طریقہ ہو جس میں ایسا اہتمام کیا جاتا ہو کہ کچھ بھی ہو جائے کرداروں کی سمجھ نہیں لگنے دینی۔۔۔۔ جزوی اور ثانوی کردار تو کس کھاتے میں آتے ہیں ہمیں تو تمثال کی اپنی زندگی کے بارے میں خاص معلومات حاصل نہیں ہو پاتیں سوائے اس کے کہ وہ خوشحال ہے، اس کا رنگ گورا ہے، اس کے سسرال والے تنگ نظر اور گھٹیا لوگ ہیں، وہ بری طرح سے جنسی اور جذباتی گھٹن کا شکار ہے، اعصابی بیماری میں مبتلا ہے اور ایک ساتھ شادی شدہ زندگی اور ایسا دھواں دھار عشق چلا سکتی ہے جس میں اپنے محبوب سے چوبیس گھنٹے باتیں کرتی ہے، ہوٹلوں میں وقت گزارتی ہے، فیس بک پر لمبے کمنٹس کرتی ہے اور نظموں کے ڈھیر لگاتی ہے۔۔۔ ہم تو پورے ناول میں اس کی شکل تک نہیں دیکھ سکے ۔۔۔ وہ کہاں جاب کرتی ہے اس کے ماں باپ اس کے بچے اس کی زندگی کا کوئی اور رخ ہمیں نظر نہیں آ سکا اسی طرح باقی کرداروں کا بھی کچھ اتا پتا نہیں چلتا۔۔۔۔ وہ کون ہیں کیسے ہیں اور کیوں یکے بعد دیگرے بلکہ کبھی کبھی ایک ساتھ بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے پہنچ جاتے ہیں بلیک میل ہوتے ہیں ستائے جاتے ہیں لیکن انسانیت بلکہ عورت کی معصومیت پر انگلی تک نہیں اٹھاتے۔۔۔ مناظر جو اس ناول کے ذریعے قاری پر کھلتے ہیں وہ بھی صرف ہوٹلز کے کچھ کمرے اور ایک دو آفسز ہیں ۔۔۔۔ شہر، سڑکیں، گلیاں، موسم، گھر۔۔۔ ان کے بیان کی کوئی خاص ضرورت محسوس نہیں کی گئی گویا کردار نگاری اور منظر نگاری کا کوئی چکر نہیں جزئیات نگاری بھی کچھ معاملہ بندی وغیرہ تک ہی محدود ہے ۔۔۔ کرداروں اور ان کے ماحول کے ساتھ قاری کی کوئی جڑت نہ ہو سکے اس بات کا خاصا خیال رکھا گیا ہے۔۔۔ رہا حسن بیان تو اسے بالکل غیر ضروری سمجھ کر الگ رکھ دیا گیا ہے ۔۔۔ اب بتائیے فلاں فلاں نے فلاں فلاں کے ساتھ فلاں فلاں سلوک کیا اس سے قاری کو کیا لہذا اس کےکانوں پر بھی جوں نہیں رینگنی چاہیے۔۔۔ عورت اور مرد کے تعلق میں نئی بات کیا ہے ہمیشہ سے ہر طرح کی مثالیں موجود رہی ہیں۔۔۔ قاری یہ بھی سمجھ نہیں سکتا کہ آخر ناول کی ہیروئن دکھی کیوں ہے ایسے معاشرے میں جہاں دن رات عورت ظلم کی چکی میں پس رہی ہے اسے گھر چلانے اور بچے پالنے سے فرصت نہیں اگر ایک ساتھ نوکری اور گھر چلانا پڑ جائے تو وہ چیخ اٹھتی ہے شوہر خدائی فوجدار کی طرح سر پر چڑھا رہتا ہے کہیں آنے جانے کے لیے دس لوگوں سے پوچھنا پڑتا ہے۔۔۔ ایسے دگرگوں حالات میں اگر ایک عورت کے ڈھیروں چاہنے والے ہیں، شکل سے اچھی ہے، پیسےجیب میں ہیں، جب جی چاہے گھنٹوں فون اور فیس بک پر جس سے چاہے گپیں لڑا سکتی ہے، ملنے جا سکتی ہے اور ملنے ملانے میں کسی حد سے بھی گزر سکتی ہے، روک ٹوک پابندی جیسی کوئی چیز اس کے راستے میں نہیں ہے ۔۔۔ اسلامی سوسائٹی میں رہنے کے باوجود شادی شدہ ہونے کے باوجود بےنتھے بیل کی طرح شہر بھر میں گھومتی ہے، باری باری سب عاشقین کے لیے تحفے خریدتی ہے کھانے پکاتی ہے، جب جی چاہے کسی کو فیس بک فون وغیرہ کے ذریعے دھمکا لرزا بھی سکتی ہے ۔۔۔ دیکھنے والے یہ بھی نہیں کہہ رہے کہ بی بی آپ تھوڑی جنگلی ہیں معاشرتی تربیت کی اشد مستحق ہیں ۔۔۔ بلکہ سب اس کی جذباتی انتشار اور جنسی تشنگی پر مکمل ایمان رکھتے ہیں ، ہمدردی بھی جتاتے ہیں بھلا وہ کیوں پریشان ہے۔۔۔۔ ناول کے آخر میں کہیں کچے پکے انداز میں ساتویں عشق کو نارسسٹ بھی بتایا گیا ہے ۔۔۔ گویا حد ہی ہو گئی وہ بیچارہ خود ہراسمنٹ کا شکار لگتا ہے جگہ جگہ بلیک میل ہوتا نظر آتا ہے ۔۔۔۔ ناول میں بہت سے جھول ہیں کہانی تو ناپید ہے ہی بہت سی خالی جگہیں بھی ہیں بہت سے اکھڑے اور ادھورے مناظر اور باتیں ہیں یہ لگتا ہے کہ مرکزی کردار کو اپنی زندگی میں پیش آنے والے جنسی واقعات اور ذہن میں جاری جذباتی جنگوں کے علاوہ سب بھول چکا ہے۔۔۔ پر آپ جانیں یہ ٹک ٹاک ویڈیوز کا زمانہ ہے فن پاروں کا نہیں آپ جو چاہے چیخ و پکار کریں اخلاقیات کے ٹوکرے بھر بھر انڈیلتے رہیں جو جتنا لغو اور بیہودہ اس کے اتنے ویوز جتنے ویوز اتنی شہرت اب اس سے پہلے کہ یہ ناول بھی شہرت کے ساتویں آسمان پر بیٹھ جائے اور ایوارڈز کا تابڑ توڑ سلسلہ شروع ہو جائے کوئی ہمیں صرف اتنا سمجھا دے کہ اس ناول کو ہم ناول کیونکر سمجھیں۔۔۔۔۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثناول
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پنڈت ہری چند اختر کی غزلیہ شاعری کے منفی کردار – ڈاکٹر خالد مبشر
اگلی پوسٹ
موضوعاتی تنوع، مربوط قرأت اور رحمان مصور کی ایک غزل -مالک اشتر

یہ بھی پڑھیں

ناول ’آنکھ جو سوچتی ہے‘ ایک مبسوط جائزہ...

نومبر 17, 2024

ناول ”مراۃ العُروس “ایک مطالعہ – عمیرؔ یاسرشاہین

جولائی 25, 2024

ڈاکٹر عثمان غنی رعٓد کے ناول "چراغ ساز”...

جون 2, 2024

گرگِ شب : پیش منظر کی کہی سے...

اپریل 7, 2024

حنا جمشید کے ناول ’’ہری یوپیا‘‘  کا تاریخی...

مارچ 12, 2024

طاہرہ اقبال کے ناول ” ہڑپا “ کا...

جنوری 28, 2024

انواسی :انیسویں صدی کے آخری نصف کی کہانی...

جنوری 21, 2024

مرزا اطہر بیگ کے ناولوں کا تعارفی مطالعہ...

دسمبر 10, 2023

اردو ناول: فنی ابعاد و جزئیات – امتیاز...

دسمبر 4, 2023

نئی صدی کے ناولوں میں فکری جہتیں –...

اکتوبر 16, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں