Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

موبائل ٹاور سے جانداروں کی صحت پر خطرناک اثرات – حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی

by adbimiras جنوری 19, 2021
by adbimiras جنوری 19, 2021 0 comment

اللہ رب ا لعزت نے تمام جانداروں کو پیدا فر مایا، انکی ضرویات کی چیزیں پیدا فر مائیں، بے شمار نعمتوں سے نوازا،علم ،عقل،ہنر،عطا فر مایا انسانوں نے اپنی ضرو ریات وسہولیات کے لیے اللہ کے دیئے علم وعقل سے بے شمار چیزیں ایجاد کیں اور کر رہے ہیں جہاں ان ایجادات سے بہت سی سہولیات ہیں وہیں ان کے بے شمار نقصانات بھی ہیں۔

ساری دنیا کے لوگوں کو اپنا غلام بنا لینے والا چھوٹا ساآلہ’’موبائل‘‘ نے تو حیرت انگیز طور پر انسانوں کے ساتھ ساتھ دوسری مخلوقات پر بھی زبر دست اثر ڈالا ہے، جا نور بھی اس کے اچھے برے اثرات سے بچ نہیں پارہے ہیں۔آج سے سو سال پہلے کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ انسان ترقی کرتے کرتے یہاںتک پہنچ جائے گا،اللہ کی کتاب قر آن مجید نے صدیوں پہلے اعلان کردیا تھا کہ اللہ تعالیٰ آگے بھی انسا نوں کو زینہ بزینہ ترقی دے گا۔

وَا لْخَیْلَ وَالْبِغَالَ وَا لْحَمِیْرَ لِتَرْ کَبُوْ ھَا وَزِیْنَۃً وَیَخْلُقُ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ۔

(القرآن،سورہ،16:آیت8)

تر جمہ:اور اس نے گھوڑے اور خچر اور گدھے(پیدا کئے) تاکہ تم ان پر سوار ہو اور یہ تمہارے لیے زینت ہے اور (ابھی مزید) ایسی چیزیں پیدا کرے گا جو تم جانتے نہیں۔( وَیَخْلُقُ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ:.. اور(ابھی) مزیدایسی چیزیں پیدا کرے گا جو تم نہیں جانتے۔)۔

یعنی جانوروں کی جو اقسام تمہارے بیان کی گئیں ان کے علاوہ ابھی مزید ایسی عجیب وغریب چیزیں اللہ تعا لیٰ پیدا کرے گا جن کی حقیقت اور پیدائش کی کیفیت تم نہیں جانتے۔اس میں وہ تمام چیزیں آگئیں جو آدمی کے فائدے،راحت وآرام اور آشائش کے کام آتی ہیں اور وہ اس وقت موجود نہیں ہوئیں تھیں لیکن اللہ تعالیٰ کو ان کا آئندہ پیدا کر نا منظور تھا جیسے کہ بحری جہاز،ہوائی جہاز،ریل گاڑیاں، انٹر نیٹ، موبائل اور اس طرح کی ہزاروں سائنسی ایجادات۔اور ابھی آنے والے زمانے میں نہ جانے کیا کیا ایجاد ہو گا لیکن جوبھی ایجاد ہو گا وہ سب اس آیت کریمہ میں داخل ہو گا۔

ضرورت کے ساتھ ساتھ لہو لعب وتفریح کا سامان’’موبائل‘‘ نے انسانوں کو اپنی گرفت میں لے رکھاہے،آج کا انسان خاص کر نوجوان و نو عمر بچے اور بو ڑھے بھی اس کے گرویدہ ہیں اور اس میں ایسے لگے ہیں کہ اپنے پیدا کر نے والے رحیم وکریم رب کو بھی بھول بیٹھے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں چیل ، چوزے اور چنار : کیا حقیقت کیا فسانہ! – توصیف احمد توصیف)

مو بائل میں لہو لعب کے سارے سامان موجود ہیں، کر کٹ ہو، یا فٹبال،ویڈیو گیم سے لیکرپب جی(PUBG)گیم وان گنت سامان تفریح،یا دوسر ے لفظوں میں ذہنی عیاشی کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے،ہزاروں سال پہلے کلام الٰہی نے اعلان کر دیا تھا بہت سے لوگ ہیں جو’’لَھْوَا لْحَدِیْثِ‘‘ خرید تے ہیں،اللہ کی راہ سے دور کرنے اور لہو لعب میں مبتلا ہونے کے لیے’’موبائل‘‘ خرید تے ہیں۔

ارشاد باری تعالیٰ ہے:

وَمِنَ ا لنَّاسِ مَنْ یَّشْتَرِیْ لَھْوَ الْحَدِیْثِ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ بِغَیْرِعِلْمٍ وَّ یَتَّخِذَھَاھُزُوًااُوْلٰٓئِکَ لَھُمْ عَذَابٌ مُّھِیْنٌ۔

(القرآن،سورہ ،لقمان:31،آیت6)۔

تر جمہ :اور کچھ لوگ کھیل کی باتیں خرید تے ہیں کہ اللہ کی راہ سے بہکا دیں بے سمجھے اور اسے ہنسی بنالیں،ان کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔

قرآن کریم کایہ اعجاز ہے کہ لہو لعب اور تفریح کے سامان کے بارے میں بتا دیا کہ پیسے دیکر خدا کا عذاب خرید تے ہیں،ویڈیو،ٹیلی ویژن،موبائل وغیرہ وغیرہ ،ہرطرح کا سامان تفریح موبائل میں موجود ہے،آخرت کے علاوہ موبائل دنیا کے لیے بھی عذاب بن گیا ہے ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ موبائل میں بہت کام کی چیزیں بھی ہیں،والیکن بے شمار نقصانات بھی اس میں موجود ہیں اس پر بڑے بڑے علم داں اور ماہرین حضرات نے کتابیں لکھی ہیں، کون سنتا ہے نقار خانے میں طوطی کی آواز؟۔

موبائل چلانے میں سے لیکر موبائل کا استعمال ہوتا ہے ان چیزوں سے کتنا نقصان ہو رہا ہے کیا اس طرف بھی توجہ ہے؟ ہے تو بہتر ہے اس کے نقصانات سے بچنے کی سنجیدہ کوشش کی جانی چاہیے،اگر اس جان لیوا ٹکنا لوجی پر توجہ نہیں دی گئی تو ایک وقت ایسابھی آئے گا کہ انسانوں کے ساتھ اور بھی جاندار اس کے چپیٹ میں رہیں گے ابھی ہیں والیکن آگے بہت زیادہ نقصان کا باعث ہوگا۔

*موبائل ٹاور سے جانداروں کی صحت پر خطرناک اثرات*

موبائل ٹاور صحت کے لیے انتہائی خطر ناک جدید ٹکنالوجی سے لیس آج کی دنیا بہت تیزی سے مقبول ہوا اور دن بدن اس میں اضافہ ہی ہو رہا ہے،سیل فون جہاں جدید سہولیات وآسانیاں فراہم کرتاہے،وہیں اس کے بہت سے نقصانات بھی ہیں پہلے بھی آپ نے پڑھا ہو گا لیکن اب نئی تحقیق میں اسمارٹ فون(smart phone) اور اس کے ٹاور (mobile tower) کے بہت نقصانات ہیں جنہیں پڑھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

جن لو گوں کے گھر موبائل ٹاور کے قریب ہیں ان کی صحت اچھی نہیں رہتی طرح طرح کی بیماریوں کا شکار ہیں۔ موبائل ٹاور سے نکلنے والی ریڈ یائی شعائیں(rays) سے ذہنی کشیدگی ،سردرد ،الجھن،چڑ چڑاپن وغیرہ بڑھ جاتا ہے،نئی تحقیق کے مطابق موبائل فون کی بر قناطیسی(electromagnetic radiation) تابکاری چھوٹے بچوں کے لیے بہت ہی خطر ناک ہے،اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال ہر شخص کے لیے خاص کر کم عمر بچوں کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔

موبائل ٹاور اور موبائل سے نکلنے والی تابکاری لوگوں کے دماغ پر خاص کر بچوں کی یاد داشت برا اثر ڈالتی ہے،یہ بات سوئس سائنسدانوں کی تحقیق سے سامنے آئی ہے جس میں12سال سے17 کی عمر کے700 سو بچوں پر ایک سال تجر بہ کیاگیا۔نتائج کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی کی اسمارٹ فون کی اسکرین سے نکلنے والی شعائیں لوگوں کی یاد داشت کو خاص کر بچوں کی یادداشت(memory) کو بہت نقصان پہنچا رہی ہیں۔

فیگرلی میموری جو دماغ میں دائیں جانب موجود ہوتی ہیں اس پر ان شعائوں کا زیادہ اثر پڑ تا ہے،جس سے چڑ چڑا پن،سر درد بھولنے کی عادت میں زبردست اضافہ ہوتاہے،واضح رہے کہ سائنسدانوں نے موبائل کے ٹاوروں کو صحت کے لیے انتہائی خطر ناک قرار دیا ہے۔ ہارڈ ورڈ اور بوسٹن یونیور سیٹیوں کے سائنسدا نوں نے اپنی تحقیق میں موبائل فون ٹا ورز یعنی کھمبوں سے نکلنے والی شعاعوں کو مضر صحت قرار دیا ہے،اپنی تحقیق میں بتاتے ہیں ۔

موبائل ٹاور سے نکلی ہوئی ریڈیائی لہروں سے انسانی صحت پر خراب اثر ات مرتب ہورہے ہیں،موبائل ٹاور کے آس پاس رہنے والوں کے جسم پر تھرمل اثرات کا زیادہ اثر پایا جاتاہے اس صورت حال میں جب کوئی شخص موبائل سے بات کرتا ہے، موبائلkabatتھر ملا کے اثرات سے اس کے کان کے آس پاس پسینہ آتا ہے یہ واضح اشارہے براہ راست انسانی خلیات، جین اور ڈی این اے کی تھر ملااثرات ایک ہی قسم ہے جو انسانوں کے لیے زیادہ خطر ناک ہے، جو کینسر کی بیماری پیدا کرتے ہیں،ضرورت سے زیادہ موبائل کا استعمال اور موبائل ٹاور کے قریب رہنے والوں کی یاد داشت بہت کم ہوجاتی ہے۔

تھوڑی ،تھوڑی دیر میں ذہن سے بات نکل جاتی ہے پھر دماغ پر زور دینا پڑتا ہے بھولی ہوئی بات کویاد کر نے کے لیے دماغ پر زور ڈالنا پڑتا ہے، نیند نہ آنا ، سر در ہونا، بے چینی ہو نا وغیرہ وغیرہ روز کا معمول ہوجا تا ہے-

سائنسدا نوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ مردوں اور عورتوں دونوں کے اندر تولیدی صلا حیتیں بہت کم ہو جاتی ہیں،(یعنی اولاد پیدا کر نے کی صلاحیت) اسقاط حمل کی بڑھتی تعداد میں موبائل ٹاور اور موبائل کی بر قناطیسی تابکاری کا بڑا حصہ ہے اور دل کی بیماریوں میں اضافے کا سبب بھی ہے۔

 

*موبائل ٹاورزاور کینسر*

 

کینسر پر تحقیق کرنے والی ایجنسی

(روز ویل پارک کمپرلی ہینوکینیر ینٹر نیو یارک کے)

مطابق موبائل کے کھمبے سے انتہائی طاقتور شعائیں خارج ہوتی ہیں جو لوگ موبائل فون ٹاور کے 100 میٹر کے علاقے میں رہائش پذیر ہیں ان کو کینسر کا ہونے کا بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور اس کے اثرات سے ارد گرد رہنے والے جانور بھی متاثر ہو تے ہیں،۔

فرانس کے سائنسدانوں کے مطابق موبائل فون کے کھمبوں کے سامنے200 میٹر کے فاصلے تک کوئی بچہ اور کوئی بھی جاندار نہیں رہنا چاہیے کیونکہ ٹاور سے نکلنے والی شعائیں جو خارج ہوتی ہیں اس کی رینج رہائشی علاقے میں2کیلو میٹر تک ہوتی ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں اس کی مضر شعائوں کی رینجRange, ) پہنچ) 4کیلو میٹر تک ٹریول یعنی حرکت کرتی ہیں،فرانس کے مشہور سائنسداں پرو فیسر راجر سینٹی اور اسپین کے پروفیسر کے انرناویر نے اپنے تحقیقی مقالوں میں لکھا ہے ہے کہ موبائل فون کے ٹاورز کے300 سے 400 میٹر تک نصف قطر میں مختلف جانداروں میں بیماری کے اثرات پائے جاتے ہیں۔

اسپین میں موبائل کمپنیوں نے اپنے کھمبے اس لیے اتارے کیوں کہ وہاں پر تھوڑے عرصے میں کافی لوگ برقی مقناطیسی مائیکرو ویو شعائوں سے متاثر ہوئے۔نیوزی لینڈ میں موبائل کھمبوں کو تعلیمی اداروں کے قریب ممنوع قرار دیا گیاہے۔

کینسر تحقیق سے متعلق عالمی ادارے آئی۔ اے۔ آر۔سی کے مطابق موبائل فونز کھمبوں سے شعائیں نکلتی ہیں زیادہ حد تک یہ امکان ہے کہ یہ جانداروں میں دماغ کے کینسر کا سبب بنتی ہیں۔عالمی ادارہ انٹر فونز نے13ممالک کے افراد پر 10سال تک تحقیق کی اور ان میں جو لوگ2گھنٹے مسلسل موبائل فونز کا استعمال کر تے ہیں، ان میں5117 افراد کے دماغ میں رسولی پائی گئی۔

جرمن، آسٹریا ،برازیل اور اسرائیل میں 5 سے 10 سال کے عرصے میں کینسر زدہ افراد میں اضافہ ہواہے۔

بی بی سی اردو کا بلاگ پڑھیں موبائل فون کے استعمال کے نقصانات کے بارے میں. ۔

*بچاؤ کے طریقے*

لوگوں کو چاہیے کہ ان فلیٹوں میں کرائے پر گھر نہ لیں جن میں ٹاورلگے ہیں،جہاں موبائل ٹاور ہوں کم ازکم 600 میٹر دور مکان بنائیں یا کرایہ پر لیں، ۔

جمشید پور،ادیت پور،شیر پنجاب علاقہ کے ایک فلیٹ’’سویرا‘‘( Savera) میں فلیٹ کے مالک نے اپنے فلیٹ میں موبا ئل ٹاور لگانا چاہا جس کے لیے ہر ماہ اسے 3000 مہینہ کرایہ اور پانچ موبائل فون فری کالنگ کے ساتھ مل رہے تھے، لیکن اسی فلیٹ میں رہنے والے ادیت بنر جی نے نہیں لگا نے کی بات کہی بات آگے بڑھ کر کورٹ تک پہنچ گئی کمپنی نے فلیٹ کے رہنے والے ہر شخص کو ایک موبائل فری کا آفر دیا سب تیار ہو گئے بچارے ادیت بنر جی اکیلے کیس لڑ رہے ہیں۔ اسی کو کہتے ہیں آبیل مجھے مار،بلکہ دوڑ کے مار۔

 

*موبائل ٹاور کے قریب رہنے والے حضرات توجہ دیں*

موبائل استعمال کرنے والے حضرات  جہاں تک ممکن ہوسکے کم سے کم موبائل کا استعمال کریں اور ان جگہوں پر رہائش سے بچیں جہاں ٹاورلگے ہیں-

 

حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی

 خطیب و امام مسجد ہاجرہ رضویہ اسلام نگر،

 کپالی،پوسٹ:پارڈیہہ،مانگو،

جمشیدپور(جھارکھنڈ)پن ،831020

رابطہ: 09431332338

مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasmobile towerادبی میراثموبائل ٹاور
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ناول "عزازیل” پر ایک تنقیدی نظر – ڈاکٹر خان محمد رضوان
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں