Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

ذکی احمد کے رنگ برنگے پھول – ڈاکٹرعادل حیات

by adbimiras مارچ 18, 2021
by adbimiras مارچ 18, 2021 0 comment

ایک اچھے اور متمدن سماج کے لئے ضروری ہے کہ بچوں کی پرورش و پرداخت، ان کی تعلیم و تربیت بہتر طور پر کی جائے۔ اس ضمن میں  گھر کا ماحول، آس پڑوس، دوست احباب، نصابِ تعلیم اور تعلیمی درسگاہیں معاون ہوسکتی ہیں، لیکن بچوں کی دلچسپی، جبلی ضروریات نفسیاتی تقاضوں اور ان کی عمر کے مختلف مراحل کو ذہن میں رکھ کر لکھا گیا ادب زیادہ بامعنٰی ہوتا ہے کہ اس کو بچے اپنے شوق کے مطابق پڑھتے اور لطف اندوز ہوتے ہیں۔ یہ واضح ہے کہ انسانی فعل (action) اس کی انفرادی دلچسپی کا حصہ بن جاتا ہے تو اس کا اثر اسی لحاظ سے ذہن و دماغ پر بھی ہوتا ہے۔اس روشنی میں ادبِ اطفال معنویت کی انتہا کو پہنچتا ہے کہ نصابی کتب کے برعکس وہ بچوں کی انفرادی دلچسپی اور اس کے پسند و ناپسند کو ذہن میں رکھ کر خلق کیا جاتا ہے۔ اس مفروضے کے تحت اکابرینِ شعروادب نے ادبِ اطفال سے رغبت دکھائی اور اپنی بساط بھر معیاری ادب پیش کرنے کی کوشش کی۔ اردو ادب کی ابتدا سے اب تک متعدد چہروں نے اپنے قلم سے ادبِ اطفال کی آبیاری کی ہے، چنانچہ ان کی نگارشات اپنی معنویت کے جوہر جس تب و تاب کے ساتھ ماضی میں بکھیر تی تھیں، کم و بیش اسی طرح ادبِ اطفال کے عصری بساط پر بھی نظر آتی ہیں، جن کے استفادے سے بچوں کا ذہن یقینا کشادہ ہوا اور وہ ایک اچھے سماج کی تعمیر و تشکیل اور اس کی بقا کے لئے پوری طرح ممدو معاون ہوئے۔ادبِ اطفال کے عصری منطرنامے پر کئی شعرا بچوں کا ادب تخلیق کر رہے ہیں، ان میں ایک معتبر نام ذکی احمد کا بھی ہے۔

ذکی احمد نے اپنی شاعری کا آغاز غزل گوئی سے کیا اور اسی شوق و شغف کے ساتھ نظمیں بھی کہتے رہے۔ ان کی متعدد کتابیں عصری منظر نامے پر دیکھی جاچکی ہیں۔ وہ بنیادی طور پر ایک مدرس ہیں، چنانچہ بچوں کی نفسیات اور اس کی پسند و ناپسند سے بخوبی واقف بھی ہیں۔ ان کی بے چین طبیعت غزل گوئی اور نظم نگاری سے تسکین نہ پاسکی تو انہوں نے ادبِ اطفال کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیا۔ "رنگ برنگے پھول” سے پہلے بھی بچوں کے ادب پر مشتمل ان کی کئی کتابیں منظرِ عام پر آچکی ہیں۔ ان میں نرسری رائمس اور بچوں کے لئے لکھی گئیں ایسی نظمیں شامل ہیں، جو ہر عمر کے بچوں کو یکساں طور پر پسند آئیں گی۔ "رنگ برنگے پھول” میں بچوں کی دلچسپی اور ان کی پسند و ناپسند کا خیال رکھتے ہوئے کم و بیش پچاس نظموں کو شامل کیا گیا ہے۔ ان نظموں کے مطالعے سے بھی اندازہ ہوتا ہے کہ ذکی صاحب بچوں کے نبض شناس ہیں۔ وہ ان کی نفسیات، جبلی تقاضوں اور پسند و ناپسند سے بخوبی واقف ہیں اور نظم کہتے ہوئے بچوں کی عمر کے مدارج کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ انہیں زبان و بیان پر خاص دسترس ہے اور وہ لفظوں کے برتنے کا سلیقہ جانتے ہیں۔ چنانچہ ان کی نظمیں نغمگی اور اثرنگیزی سے بھرپور ہوتی ہیں، جو بچوں کو نہ صرف پسند آتی ہیں بلکہ ان کے ادراک کا حصہ بھی بن جاتی ہیں۔ ان کی ایک خوبصورت نظم "مچھلی رانی” سے آپ بھی لطف آٹھائیں:

مچھلی رانی، مچھلی رانی

باہر نکلو، چھوڑو پانی

ساتھ چلو میرے گھر آؤ

ڈر ہے مجھ کو ڈوب نہ جاؤ

جاڑے میں دن رات نہانا

سردی ہو تو مت پچھتانا

مجھ سے بالکل مت گھبراؤ

میرے تھیلے میں آجاؤ

دیکھ کے صورت اور صفائی

ممی دیں گی دودھ ملائی

ساتھ چلو، چھوڑو منمانی

مچھلی رانی، مچھلی رانی

چھ مصرعوں کی اس نظم میں شاعر نے بچوں کے جذبات کی بھرپور عکاسی کی ہے۔ مچھلی کو پانی میں دیکھ کر بچوں کے دل میں بھی وہی وسوسے پیدا ہوتے ہیں، جس کی بنیاد پر شاعر نے نظم تیار کی ہے۔ اس میں الفاظ موتی کی طرح جڑے ہوئے ہیں، جس سے سلاست و روانی کے ساتھ نغمگی انتہا کو پہنچ گئی ہے۔ اس نظم کی قرأت کے دوران بچے اٹکتے نہیں بلکہ سیلِ رواں کی مانند اختتام کو پہنچتے ہیں، جس سے نظم کی معنویت اور اس کی اثر انگیزی دوبالا ہوجاتی ہے۔  "رنگ برنگے پھول” میں ایسی متعدد نظمیں بکھری ہوئی ہیں جو بچوں کے معیار کے عین مطابق ہیں اور ان کی تربیت و تہذیب میں ہر لحاظ سے ممدو معاون بھی۔ ان کی ایک نظم "چاند ستارے” کا مطالعہ کیجئے کہ یہ نظم بھی فنی پختگی کو ظاہر کرتی ہے:

نیل گگن میں چاند ستارے

لگتے ہیں ہم سب کو پیارے

کرتا ہے موسم یہ اشارے

چلو چلیں ساگر کے کنارے

پانی میں بھی چاند ستارے

اتر گئے بادل کے سہارے

ڈوب نہ جائیں یہ بیچارے

کانپ رہے ہیں ڈر کے مارے

چندا، تارے اور سمندر

کتنا دلکش ہے یہ منظر

مانا دوری پر ہے انجم

ان سے آگے بڑھ جاؤ تم

ہندوستان کے راج دلارے

تم بھی چمکو جیسے تارے

میرے خیال میں بچوں کی زبان سے کہلوائی گئی نظمیں زیادہ پراثر اور بامعنٰی ہوتی ہیں۔ ذکی احمد صاحب نے  بیشتر نظموں میں اس چیز کا خیال رکھا ہے، لیکن بعض نظموں میں یہ کردار بڑے ادا کرتے دکھائی ہیں۔ اس میں کوئی عیب بھی نہیں کہ بچوں کی لوریاں، پالنے کے گیت اور ہنڈولے وغیرہ بڑوں کی زبان سے ہی ادا کرائے جاتے ہیں، لیکن میرا موقت یہ ہے کہ جب بچے بڑے ہوجائیں یعنی وہ اپنی زبان میں لفظوں کو ادا کرنے لگیں تو نظمیں ان کی زبان میں ہی کہنی چاہئیے۔ مثال کے طور پر ان کی ایک نظم  "ماگھ” کو لیجئے۔ اس نظم کا پہلا شعر ہے:

اے بچو! ہوشیار کہ پھر ماگھ آگیا

کمزوروں کے ہڑپنے کو پھر باگھ آگیا

اس شعر کے پہلے مصرعے سے "اے بچو” کو نکال دیا جائے تو پوری نظم بچوں کی زبان میں ادا ہوتی ہوئی سنائی دے گی۔ اسی طرح طویل نظمیں بھی طبعِ نازک پر گراں بار ہوتی ہیں اور اپنی طوالت کی وجہ سے بچوں کے ذہن پر اثر انداز نہیں ہوپاتیں۔ ذکی احمد صاحب نے کچھ طویل نظمیں بھی کہی ہیں، جو کہ رواں دواں ہونے کے باوجود اثر انگیزی کی کیفیت سے معدوم ہیں۔ بچوں کے لئے لکھی گئی نظمیں چھوٹی بحر میں اچھی، بامعنٰی اور مترنم ہوتی ہیں۔ ان کا جادو بھی سر چڑھ کر بولتا ہے۔ اس کے برعکس طویل اور لمبی زمینوں میں کہی گئی نظمیں اپنا اثر کھودیتی ہیں، لیکن ذکی صاصب نے طویل زمینوں میں بھی کامیاب نظمیں کہی ہیں۔ ان کی ایک نظم "اگرپڑھتے” سے چار مصرعے دیکھئے:

فضا اسکول کی رشکِ جناں معلوم ہوتی ہیں

مسرت چار جانب حکمراں معلوم ہوتی ہیں

بڑی ہی کھلبلی مچتی ہے ہر درجہ بچوں میں

نتیجہ کی خبر اس کو جہاں معلوم ہوتی ہے

"رنگ برنگے پھول” کی نظموں کو پڑھ کر بلاشبہ کہا جاسکتا ہے کہ ذکی احمد بچوں کے اہم اور پختہ شاعر ہیں۔ وہ چھوٹی عمر کے بچوں کے لئے نظمیں لکھتے ہیں، لیکن ان کی نظمیں بڑوں لئے بھی اتنی ہی بامعنٰی ہیں۔ ان نظموں کی زبان اور فطری بہاؤ بچوں کو اپنی جانب ملتفت کرتی ہیں اور ان کے مطالعے سے بچوں کا ذہن نہ صرف کشادہ ہوتا ہے، بلکہ ان کی ترتیب و تہذیب میں بھی معاون ہوتی ہیں۔ یہ عمل یقینا قابلِ تحسین ہے کہ ایک مہذب سماج کی تشکیل کا اس سے بہتر کوئی اور ذریعہ نہیں ہوسکتا۔

جاوید حسن شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ سے وابستہ ہیں۔ وہ ذہین اور فعال شخص ہونے کے ساتھ ساتھ کئی کتابوں کے خالق بھی ہیں۔ انہوں نے ذکی احمد کی نظموں کو کتابی صورت دینے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ میں انہیں مبارک باد دیتا ہوں کہ ایک ایسے وقت میں جب کہ ادبِ اطفال کو بچکانہ ادب سمجھ کر طنز کے نشتر چلائے جاتے ہیں، انہوں نے بچوں کی نظموں کو ترتیب دے کر کتابی صورت میں لانے کا فریضۃ نبھایا ہے۔ مجھے امید ہے کہ "رنگ برنگے پھول”بچوں کے درمیان پورے ذوق و شوق کے ساتھ پڑھی جائے گی۔

٭

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
عادل حیات
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ – ڈاکٹر یوسف رامپوری
اگلی پوسٹ
شعر سودا کی داخلیت : ایک سوال – پروفیسر کوثر مظہری

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی...

مارچ 7, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی...

نومبر 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں