Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

منفرد تیور کا شاعر – احمد کمال حشمی – نسیم اشک

by adbimiras مئی 3, 2021
by adbimiras مئی 3, 2021 0 comment

اسم عام سے اسم خاص تک کا سفر بہت  پر پیچ اور  پر خار ہوتا ہے اور یہ سفر بھی سب کے مقدر میں نہیں ہوتا جن کے مقدر میں یہ سفر ہوتا ہے وہ بڑے جیالے ہوتے ہیں. جسم کو آگ کی بھٹی میں تپا کر خود کو کندن بنانے کے لیے چٹانی حوصلہ اور ایک ایسا دل رکھنا ہوتا ہے جس میں اپنی حمایت میں اور اپنی مخالفت میں ، چنچلاتی دھوپ میں اور سرد رات میں ،خوشی کی پھوار  میں اور غموں کی یلغار میں معتدل رہنے کا مادہ ہو تب جو ہوگا اس کی گواہ دنیا ہوگی ۔تمام صلاحیتیں متوارث ہو‌ں ضروری نہیں کچھ خوبیاں اپنی لگن اور محنت اور یک سوئی سے کی جانے والی کاوش کی وجہ سے بھی حاصل ہوتی ہیں اور اگر وراثت میں اسکے آثار موجود ہو تو سونے پر سہاگہ ہوجاتا ہے۔ ایسے ہی ایک سونے پر سہاگہ احمد کمال حشمی ہیں جو استاد شاعر اور مینار علم و ادب مرحوم حشم الرمضان صاحب کے فرزندِ اکبر ہیں اور جن کے مقدر  میں متورثی ذہانت اور محنت کا ثمر دونوں چیزیں آئی ہیں۔
بلا شک و شبہ اردو ادب کا بڑا حلقہ اس بات کا معترف ہے کہ عصر حاضر کا نباض اور نمائندہ شاعر احمد کمال حشمی ہیں۔ غزل کا نیا پن اور منفرد انداز جو ان کی غزلوں میں ملتا ہے وہ بہت ہی کم شاعروں کے یہاں موجود ہے کہ جس بلندی پر احمد کمال حشمی کے غزلیں ہوا کرتی ہیں اس بلندی پر ٹھہرنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے مگر موصوف نہ صرف ٹھہرے ہوئے ہیں بلکہ  اپنی دور بین نگاہوں سے مزید بلندیوں کا جائزہ لے رہے ہیں  اور وہاں پہنچنے کے لئے پر بھی تول رہے ہیں۔ ( یہ بھی پڑھیں حمایت علی شاعر :میں ہوں سدا سلامت بھی – راحت علی صدیقی )

غزل اردو شاعری کی روح ہے اور دوسرے اصناف سے زیادہ مقبول بھی ہے اس میں کوئی شک نہیں اس لۓ غزل کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے اس کا جادو اس وقت زہرہلاہل بن جاتا ہے  جب شاعر  ایک شکاری کی طرح ہرن کے جسم پر تیر مارتا ہے ایسا تیر جو دل میں اتر جاتا ہے اور اسے ہرن نکالنے بھی نہیں دیتا بلکہ اس درد کی لذت سے محظوظ ہوتا رہتا ہے  اس کیفیت کے تیر نما اشعار  موصوف کے ترکش میں ایک دو نہیں بہت  ہیں اس کیفیت کو یا تو شکاری  جانے کہ اس نے تیر میں کیا ملایا تھا یا شکار جانے کہ اس میں کیا ملا ہوا تھا۔ ہم تو اتنا جانتے ہیں کہ  شاعری دل کی آواز ہے اور  بقول مرحوم حشم الرمضان صاحب ؎
دیر ہوتی ہے تو ہوتی ہے مگر ہوتا ہے
دل سے نکلی ہوئی باتوں کا اثر ہوتا ہے

مرضئ رب سے محترم احمد کمال حشمی کو والد مرحوم سے حشمت ملی اور والدہ محترمہ نے صالح بنا دیا ۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ”سفر مقدر ہے ” ان کے شعری تجلیات کا آئینہ ہے مجموعے کی پہلی غزل کا مطلع ہی چونکاتا ہے؎
اہل خرد کو پاگل کر دے یا اللہ
اور دیوانوں کو پتھر دے یا اللہ
عام طور سے دیوانے پتھر کھانے کے حقدار سمجھے جاتے ہیں مگر شاعر نے پانسہ  پلٹتے ہوئے خدا سے ان دیوانوں کے ہاتھ میں پتھر دینے کی التجا کی ہے۔ کیا  خوبصورت شعر سے مجموعے کی شروعات ہوتی ہے یہ خیال کی ندرت ہے۔ احمد کمال حشمی  پامال زمینوں اور پامال خیال سے اپنا دامن بچاتے ہوئے نیا خیال نئ زمین تلاش کرتے ہیں اس لئے ان کے اشعار میں انوکھا پن اور نیا پن ملنا فطری ہے۔ عام طور سے غزل کے اشعار میں کم از کم ایک شعر ڈھونڈا جاتا ہےجسے حاصل غزل کہا جاسکے مگر یہ بات احمد کمال حشمی کی غزلوں میں آ کر حیران ہو جاتی ہے کہ ان کی غزل کا کونسا شعر بیت الغزل کہلاۓ سارے اشعار اپنی مثال آپ ہوتے ہیں۔ وہ اپنی شاعری کے بارے میں خود رقمطراز ہیں۔
” شاعری میرے نزدیک ایک مقدس عمل کا نام ہے یہ پوری سنجیدگی، مشق ،مطالہ اور نیک نیتی کا تقاضا کرتی ہے میں نے  اپنے طور پر ان تقاضوں کو پورا کرنے کی کوشش کی ہے کامیاب کہاں تک ہوا ہوں  اس کا فیصلہ آپ کریں گے”
غزل رمز و ایمائیت کا فن ہے عام طور پر شاعر کی غزل میں سونے کے اشعار اس وقت آتے ہیں جب اس کے بالوں میں چاندی اتر آتی ہے مگر کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ عہد شباب میں سونے کے اشعار جڑ کر ہیرے کی جستجو کے لیے شاعر سفر پر نکل پڑتا ہے۔ شاعری محض لفظوں کا کاروبار نہیں اور اس کی شرط صرف عروضی ہونا نہیں۔ بعض غزلیں زمین ملنے کی بدولت ہو جایا کرتی ہیں یا یوں کہیے کہ اچھی زمین غزل کہلوا لیتی ہے مگر پھر شعریت مجروح ہوتی ہے، شعر میں سپاٹ پن  ہوتا ہے اور دل کو چھوئے بغیر آنکھوں سے گزر کر وقت کے سرد خانے میں چلا جاتا ہے مگر موصوف کے اشعار ذہن کو بیدار کر کے دل میں ہلچل مچاتے ہیں، نئ تراکیب،  نئےاستعارے کی تازگی سے قاری محظوظ  ہوتا ہے۔چند اشعار آپکی بصیرتوں کے حوالے کرتا ہوں۔
ہم نے شب سیاہ میں روشن کۓچراغ
ظلمت سے سخت جنگ کی، نوری غزل کہی

میں آنسوؤں کو تبرک سمجھ کے پیتا ہوں
چھپا ہوا کہیں زمزم رہا ہے آنکھوں میں

تمام پیڑ پسینے میں تر تھے حدت سے
کچھ اور تیز ہوئی جھیل میں نہا کر آ گ
شعر گوئی ایک الہامی کیفیت ہے ایک وجدان ہے،سوچ کر شاعری نہ ہوئی ہے اور نہ ہونی ممکن ہے  شاعر بھی اس نظریہ سے متفق ہوتے ہوۓ کہتا ہے کہ

الہامی کیفیت جو ہوئی تب ہوئے شعر
میں نے کہاں کبھی بھی شعوری غزل کہی

لیکن شاعر کے ہاں الہامی کیفیت کے ہمراہ شعری شعور پورے آب وتاب کے ساتھ جلوہ فگن ہے۔توانائ ،تازگی اور نیا پن ان کو بھیڑ میں منفرد بناتے ہیں۔  یہ بات بلاشبہ کہی جاسکتی ہے کہ جس طرح کی شاعری احمد  کمال حشمی  کے  ہاں ہے اس نوعیت اور گہرے رموز  سے پر دلکش انداز بیانی کے اشعار خال خال ہی ملتے ہیں۔ شاعر اپنے حالات اور سماج کے  بدلتے مزاج کا ترجمان ہوتا ہے اس کی شاعری اس دور کے لیے ہوتی ہے جس دور میں وہ  پیدا ہوتا ہے مگر وہ شاعری جو آپ بیتی کو جگ بیتی بنا دیتی ہے وہ شاعری کبھی کسی عمر میں کسی عہد میں آکر ضعیفی کا شکار نہیں ہوتی شاعری کو ایسی everlasting beauty وہ فنکار عطا کرتا ہے جو دوربین   ہوتا ہے جو روزمرہ پر گہری نظر رکھتا ہے اور آنے والے دنوں کی پیش گوئی بھی کرتا ہے اس لیے شاعری بہت مقدس عمل ہے۔یہ عمل حکمت و دانائی سے پر ہوتا ہے موصوف کے اندر ایک ایسا فنکار جیتا ہے جو بہت  بیدار ہےاور جو ماضی کی گوندھی مٹی سے حال کی ایسی مورت بناتا ہے جو شاہکار بن جاتا ہے اور جو آنے والے عہد میں سنگ میل کا کام انجام دیتا ہے۔ فنکار چھوٹا بڑا نہیں ہوتا فنکار فنکار ہوتا ہے مگر اتنا ضرور ہے کہ  اسی فنکار کو دنیا تسلیم کرتی ہے جو فنکار وقت کی کسوٹی پر  کھرا اترتا ہے اور ایسا فنکار روز کہاں پیدا ہوتا ہے؟
حسن حسن کو پسند کرتا ہے اور حسن پسندی کی خاطرحسین نگاہوں کی ضرورت ہوتا ہے تب ہی حسن نظر آئے گا کیونکہ آنکھیں  وہی دیکھتی ہیں جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں موصوف نے بھی اس خیال کو یوں پیش کیا ہے
دکھائی دیتی ہے ہر شے مجھے حسین کمال
کسی کے حسن کا البم رہا ہے آنکھوں میں
خیال کی حسن کاری  شاعری کی جان ہوتی ہے جس میں شاعر کا سلیقۂ اظہار بہت معنی رکھتا ہے الفاظ کا برمحل استعمال،فکر کی پرواز شاعر کے فکری اُڑان کا پتہ دیتا ہے موصوف کے  یہاں پرواز تخیل کے اعلیٰ نمونے ملتے ہیں اور کہیں کہیں رک کر قاری اپنے ذہنی  پیراشوٹ کی مدد لیتا ہے اور فکر کی  پرواز کو  تاڑتے ہوۓ عش عش کرتا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ قاری راہ چلتے وقت ان سب باتوں کو سوچتا بھی ہے دیکھتا بھی ہے جانتا  اور پہچانتا ہے مگر موصوف انہی باتوں کو  جب شعری پیکر عطا کرتے ہیں تو وہی قاری چونک پڑتا ہے اسے یہ ملال ہوتا ہے کہ اس نے ان چیزوں کو ایسے کیوں نہیں سوچا یا دیکھا جیسا کہ موصوف نے دیکھا۔ یہی کمال ہے  احمد کمال حشمی کا ۔ وہ اپنا انداز الگ رکھتے ہیں وہ ایک معمولی خیال کو جادوئی پنکھ لگا دیتے ہیں جو شاعری کی فضا میں  جب پرواز کرتا ہے تو آمد معلوم ہوتی ہے ۔ شعروں کی دل کشی سے لطف اندوز ہوں
کسی کسی سے ستم گر بھی خوف کھاتا ہے
قصیدہ پڑھتی ہے پانی کا  سر جھکا کر آگ

ابتدا بھی،انتہا بھی خاک ہے
زیست کیا ہے،اک سفر مٹی کا

مقید  کرلوں گا سانسوں میں تم کو
کبھی اس کا تن چھو کے آؤ ہواؤ
احمد کمال حشمی کی غزلوں میں شعری لفظیات غزلوں کا حسن دوبالا کر دیتی ہیں اور پڑھنے کی  لذت بڑھا دیتی ہیں۔ ان کی غزلوں میں بے شمار ایسے اشعار ملتے ہیں جن کو پڑھنے کے بعد قاری کے اندر خود اعتمادی اور ایک انجانا شعور بیدار ہونے لگتا ہے ان کی غزلوں میں امید کی شمع جلتی ہے نا امیدی کے ابر کا چھوٹا ٹکڑا بھی نظر نہیں آتا حوصلے ،ہمت ،روشنی ،خور اعتمادی، مستحکم ارادہ، ڈوبتے کو تیرنے کا ہنر سکھانے والے اشعار ذہن و دل پر اس قدر گرفت رکھتے ہیں جیسے کوئی جادوگر ناظرین کے دل و دماغ پر رکھتا ہے ۔ کمال خوبی یہ ہے کہ اشعار میں جو پیغام ہوتے ہیں بالکل واضح طور پر سمجھ میں آتے ہیں شعر گوئی میں طرز تخاطب کا انداز  ان کے شعری صلاحیت کا آئینہ دار ہے ۔ابہام گوئی سے اجتناب برتتے ہوئے مفہوم کو سلیقگی سے پیش کرنے کا ہنر سے نہ صرف واقف ہیں بلکہ کامل دسترس بھی  رکھتے ہیں۔ شہد میں بھگو کر تیکھی غزل کہنے والا شاعر کے یہاں زندگی کا ایک مثبت نظریہ ملتا ہے۔ وہ کاغذ اور قلم سے زندگی کی خوبصورت تصویر بناتے ہیں اور ان تصویروں میں  جو رنگ بھرتے ہیں وہ سب کے سب خوش نما ہوتے ہیں۔ تلخ تجربات کا بیان شیریں کیسے ہو سکتا ہے؟ لہزا کچھ اشعار نشترکا کام بھی کرتے ہیں۔
یہاں چہرے ہیں یاروں کے مگر دل دشمنوں کے ہیں
یہاں  امرت کے پیالے سے بھی اکثر سم نکلتا ہے

رقص  میں  شعلوں کےشامل ہیں در پر دہ وہ بھی
دیر و حرم میں جو دن رات صحیفے پڑھتے  ہیں

دعویٰ تھا سچ بولنے کا بزم میں ہر شخص کو
اور  اک گوشے میں بیٹھا ہنس رہا تھا آئنہ
زندگی کی تلخ اور ٹھوس حقیقتوں کو بیان کرتے ہوئے ان سے نبرد آزمائی کی بات کرتے ہیں کہیں بھی حالات سے ہار ماننے کی بات نہیں ہوتی ، بےبسی کے صحرا میں حوصلہ ہمت کا علم تنہا لیے مسکراتا ہے۔ ہار اس وقت ہوتی ہے جب جیت کی امید ختم ہوجاتی ہے یعنی انسان ذہنی طور پر پہلے ہار جاتا ہے شاعر انکے دلوں میں نیا جوش،نیا ولولہ پیدا کرنے کی سعی کرتا ہے اور یوں گویا ہوتا ہے:
اگر ہمت پرندوں کی نہ ٹوٹے
تو پھر اک  روز پنجرہ ٹوٹتا ہے

تلاطم ہے نہ موجیں ہیں بھلا تالاب میں کیا ہے
لڑیں گے ہم سمندر سے  عدو اپنا سمندر ہے
موصوف غزلوں میں شعریت کو کبھی مجروح ہونے نہیں دیتے حالانکہ کبھی موضوعات بہت خشک ہوا کرتے ہیں مگر اتنی سلیقگی سے ان موضوعات کو شعری پیکر عطا کرتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ غزلوں کی نغمگی، برجستگی،  سلاست و روانی اشعار کو  تابندگی بخشتی ہیں خود کو کو ٹوٹ  کر بکھرنے سے بچاتے ہوئے  یہ شعر دیکھۓ۔
یہی اعزاز کیا کم ہے میں اس کی پہلی چاہت ہوں
یہ کیا کم ہے وہ میرا، غیر کا ہونے سے پہلے تھا
غزل کے موضوعات میں عشق نہ ہو تو سب کچھ ہوتے ہوئے بھی  ایک کمی کا احساس ستاتا ہے۔ عشقیہ مضمون پر سینکڑوں اشعار ملتے ہیں مگر موصوف کے ہاں اس مضمون کا اظہار اس خوبصورتی سے ملتا ہےکہ جو دل درد عشق سے اشنا نہیں ہے وہ بھی اپنا دل ہار دے۔ کیا مہذبانہ انداز اظہار عاشقی ہے ملاحظہ فرمائیں۔
اپنی نظروں پہ تو رکھ قابو،میں رکھوں دل پر
مجھکو مت دیکھ تو ایسے کہ دوانہ ہو جاؤں
دل کے جذبات پہ موسم کا اثر ہوتا نہین
یہ شجر وہ ہے جو پت جھڑ میں بھی پھل سکتا ہے
موصوف کی غزلوں میں تکرار لفظی سے غضب کی تاثیر پیدا ہوتی ہے؎
جب اس نے دل دیا تو کہی میں نے اک غزل
توڑا جب اس نے دل تو دوبارہ غزل کہی

تری چارہ گری کی،چارہ گر! حاجت نہیں  ہم کو
ہمارے  زخم سے ہی  زخم کا مرہم نکلتا ہے
احمد کمال حشمی کی غزلوں کے مقطعے بڑے چست اور پر شوکت ہوا کرتے ہیں۔مقطعے جاندار بھی ہوتے ہیں اور شاندار بھی۔مقطعے کا تیور انکی غزلوں کا رعب بڑھا دیتا ہے اور غزل کا گراؤنڈ فلور اوپر کی شاندار عمارت کا نقشہ پیش کرتا ہے۔چند مقطعے کے اشعار آپکے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں دیکھیں

بزم شعری میں خاک لطف آۓ
آج احمد کمال ہے ہی نہیں

یہ تیری شاعری لگتی ہے ساحری کمال
کمال! تُوتو سخنور بڑا عجیب سا ہے

یہ الگ بات کہ ہم پھولوں پہ چلتے ہیں کمال
وقت پر جاۓ تو پتھر بھی ہیں توڑا کرتے

یقینا احمد کمال حشمی شاعری کی دنیا کا وہ روشن ستارہ ہیں جس کی تابندگی تخمینے میں آنی بہت مشکل ہے ۔ وقت کے ساتھ وہ اپنی شاعری کو ایک نہ ایک دن ایسے مقام پر پہنچا دیں گے جو آنے والی نسل کے لۓ سنگ میل ہوگا ۔ نۓ شعراء ان کی جیسی شاعری کرنے کی حتی المقدور کوشش کریں گے۔وہ شاعر جس کا سفر مقدر ہے وہ اور اسکا قلمی سفر ہمیشہ جاری رہے گا کیونکہ
میں کنارے پہ بہت دیر نہیں رہ سکتا
ایک آواز بلاتی ہے سمندر کی طرف
مالک کل سے دعا گو ہوں کہ انکا قلم یونہی سنگلاخ راہوں  میں پھول کھلاتا  رہے اور شعری گلشن کو معطر کرتا رہے۔آمین

نسیم اشک
ہولڈنگ نمبر10/9گلی نمبر3
جگتدل 24 پرگنہ مغربی بنگال
فون۔9339966398

e-mail : nasimashk78@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

احمد کمال حشمینسیم اشک
0 comment
8
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
نقشِ رہگزر: کوثرنیازی – پروفیسر کوثر مظہری
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں