Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

ادھوری سوچ – گل افشاں ناز 

by adbimiras جون 3, 2021
by adbimiras جون 3, 2021 3 comments

ہواؤں کا رخ یوں مڑ،ا جیسے بجلی کی رفتا ہو….ایک وقت میں اندھیرا اور دوسرے وقت میں روشنی….جیسے زندگی کسی مضبوط دیوار پہ ضرب لگا رہی ہو۔اس ضرب کی گونج تو تھی، لیکن سنائی نہیں دیتی…… شاید وہ بہرہ تھا۔

زندگی کے پیچ وخم سے وہ بیزا ہوا سو رہا تھا….. سکون بھری سانس لیتے ہوئے وہ سہانے سپنے کی لطف لے رہا تھا، تبھی اچانک سہراب کی ماں اسے اٹھنے کو کہتی ہے، اور اس سکون کی نیند میں جو لطف اندوز سپنے تھے، وہ اسی کمرے میں گھٹ کے رہ گئے۔ وہ ہر روز کی طرح وہ سودا لینے کے لیے بازار کے لیے نکلا، تبھی اس کی نظر مالتی پہ پڑی اور اس کے چہرے پہ خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی…… وہ خود کو سنبھالتے ہوئے اور مالتی کو چور نظروں سے دیکھتے ہوئے  دوسری جانب چانے لگا۔ تبھی مالتی نے اسے آواز دی ۔

ارے….. سنو تو….. ہوا کیا ہے؟

سہراب : تمہیں کیوں لگا کہ کچھ ہوا ہے؟

مالتی : بس لگا…..

سہراب : تو پتہ کرلو۔

مالتی…… کچھ دیر کے لیے خاموش ہوگئی……. اور اسے دیکھنے لگے۔

سہراب…… مسکراتے ہوئے جانے لگا اور چلتے چلتے اسے دھیمی آواز میں کہا…… مالتی پتہ ضرور لگا لینا۔

سہراب…..گھر پہنچتے ہی ماں،ماں کی آواز لگانے لگا….

سہراب:  ماں سنتی نہیں ہو کیا؟

ماں: سن رہی ہوں…. بولنا ضروری ہے کیا؟

سہراب:  بالکل۔

ماں: اچھا بتاؤ کھانا دوں……تھوڑے وقفے کے بعد خود کو مخاطب کرتے ہوئے بولی…. دوں کیا لگا ہی دیتی ہوں۔

سہراب… ہاں۔

سہراب….. تم بھی آجاؤ ماں، ساتھ میں کھاتے ہیں…. پھر موقع ملے نہ ملے۔

ماں…. ہنستے ہوئے بولی…. کیوں تو شادی کر رہا ہے کیا؟

سہراب …. اف…..نہیں ماں….. تو آ بیٹھ میرے پاس۔

ماں….. آتی ہوں تھوڑا صبر تو کر۔

سہرا ب اور اس کی ماں ساتھ میں کھانا کھاتے ہیں اور بہت ساری باتیں کرتے ہیں اور بات کرتے کرتے سہراب اپنی ماں سے پوچھتا ہے…… اچھا ماں یہ بتا تجھے مالتی کیسی لگتی ہے؟…تبھی ان لوگو ں کا کھانا ختم ہوجاتا ہے اور ماں ہنستے ہوئے کہتی ہے….. ہاں

سہرا ب اس ہاں کا مطلب نہیں نکال پاتا ہے اور گہری سوچ میں ڈوب جاتا ہے۔

تبھی اچانک اس کی ماں کی آواز آئی اور یہ آواز پھر سے ایک بار خیالوں کی دنیا سے حقیقی دنیا میں لے آئی۔

ماں….. چل اب تو بھی سو جا، میں بھی سوتی ہوں۔

سہراب ٹھیک ہے ماں۔

سہر اب کمرے میں گیا اور بستر پہ لیٹ کہ پھر سوچنے لگا اور اپنے خیالوں  کی دنیا میں غوطہ لگانے لگا۔مالتی کیسی ہوگی؟….. کیا کررہی ہوگی؟

اور مسکراتے ہوئے خود سے بولا…ارے وہ صرف دوست ہے…. اور پھر سے ایک مرتبہ اس کی مسکراہٹ نے اس کی سوچ کو کچل کر رکھ دیا اور ہر بار کی طرح اس کی سوچ ادھوری رہ گئی۔

لیکن اس بار سہراب کا ارادہ کچھ اور تھا ، وہ اپنے خوابوں کی دنیا کی تکمیل چاہتا تھا ، شاید یہی سبب تھا کہ وہ خوابوں کی دنیا سے نکلنے کے بجائے اس کی تعبیر ڈھونتے ہوئے خود سے مخاطب ہوا۔

کل صبح اٹھ کر وہ سارے کام کروں گا، جو میں برسوں سے سوچ رہاہوں… ہر کام جو محض میرے خوابوں کا ایک حصہ بن کررہ گیا……. میں اسے حقیقت کا جامہ پہناؤں گا….ان شاء اللہ ضرور پہناؤں گا۔

تبھی اچانک سہراب کی نظر دیوا پہ لٹکی گھڑی پر گئی۔ ٹک… ٹک..ٹک.. ٹک.. کی آواز سہراب کے پورے کمرے میں گونج رہی تھی۔

پر یہ آواز ہر دن کی آواز سے علیحدہ معلوم ہورہی تھی، گویا اس آواز میں ایک کشش ہو اور دیکھتے دیکھتے سہراب کی آنکھوں کے سامنے سینکڑوں واقعات گھومنے لگے ، جیسے کوئی طوفان چلتے چلتے رک سی گئی،  جیسے کوئی معصوم بچہ ضد کرتے کرتے خاموش ہوگیا۔ ہزاروں دروازے بند ہوتے نظر آنے لگے، ان سب کے باوجود بھی میلوں دور ایک کھڑکی سے روشنی کی ہلکی سی چمک نظر آرہی تھی اور یہ ہلکی سی روشنی ہزار بند دروازوں کو شکست دیتی اس کے اندر  امید کی کرن جگائے ہوئی تھی، نہ جانے کب  سہراب کی آنکھ لگ گئی۔

مالتی…. آنٹی سہراب اٹھ گیا….؟

سہراب کی ماں…. نہیں.. بیٹی وہ سورہا ہے ابھی تک… دیکھو ذرا…. صبح کہ ۹/ بج گئے مگر بیٹی تم اتنی پریشان کیوں لگ رہی ہو……؟ لمبی سانس لو…آرا م سے بیٹھو بیٹی۔

مالتی…… ذرا دیکھئے تو آنٹی…..

سہراب کی ماں….. دیکھتی ہوں….. تم پانی پیو جب تک۔

سہراب کی ماں…… سہراب…. بیٹا ۹/ بج گئے ہیں، اٹھو نہ جلدی..

سہراب….. اٹھتا ہوں ماں…. تھوڑی دیر اور سونے دو

سہراب کی ماں…. ٹھیک ہے، مگر تھوڑی دیر میں  اٹھ جانا ۔ یہ کہتی ہوئی جانے لگی، کہ اچانک وہ رکی جیسے اسے کچھ یاد آگیا ہو۔ پھر سہراب کی جانب مسکراتے ہوئے بولنے لگی

لو دیکھ لو میں بھی بوڑھی ہوتی جارہی ہو،جس بات کے لیے آئی تھی وہ تو بولنا ہی بھول گئی۔

سہراب…. نیند بھری آواز میں کہتا ہے….. کون سی بات ماں۔

ماں….. باہر مالتی آئی ہے… تیرے بارے میں  پوچھ رہی تھی… وہ آنگن میں ہی بیٹھی ہے۔

سہراب….. ارے ماں، اف پہلے کیوں نہیں بتایا مجھے….. اور اندر کیوں بٹھایا،اسے… تم بھی نہ ماں کیا کرتی ہو، سچ میں بوڑھی ہوگئی ہو۔

ماں… ہنستے ہوئے….. ارے بابا وہ سب تو ٹھیک ہے،پر تجھے کیا ہوگیا… مالتی ہی تو آئی ہے، کوئی فلم اسٹار تھوڑی آئی ہے۔

سہراب….. ماں سنو میں منہ دھوتا ہوں… تم پاس والے دوکان سے کچھ کھانے کے لیے لے آؤ مالتی کے لیے۔

ماں… اچھا جاتی ہوں بیٹا….

مالتی… کہاں جارہی ہو آنٹی۔

سہراب کی ماں…. بس یہی پاس کی دوکان میں…. کچھ سامان کے لیے۔

مالتی… نہیں آپ یہی بیٹھیے….. اس کی ضرورت نہیں ہے۔

سہراب کی ماں….. نہیں بیٹا تم بیٹھو میں بس ابھی آتی ہوں۔

مالتی کے نہیں نہیں کہنے پر بھی سہراب کی ماں دکان کی جانب چل دیتی ہے۔

سہراب….. تبھی بھاگتا ہوا آنگن میں آیا اور مالتی سے پوچھا…پتہ لگا کیا؟

مالتی…. چونکتے ہوئے بولی….کیا؟ پھر اچانک سے کہہ پڑی  ”ہاں“

سہراب… تو پھر مجھے بھی بتاؤ

سہراب کی ماں… بھاگتی ہوئی اچانک آنگن میں آئی اور ہانپتی ہوئی آواز میں کہنے لگی بیٹا آج تو سارا بازار بند پڑا ہے۔

سہراب…..نامعلوم انداز میں ’کیوں‘؟

سہراب کی ماں….پتا نہیں بیٹا۔

سہراب اور اس کی ماں سوچ ہی رہے تھے.. تبھی مالتی بول پڑی آج سے پورے ملک میں ”لاک ڈان“ ہے…. میں یہی بتانے آئی تھی۔

سہراب کی ماں…. بیٹا یہ لاک ڈاؤن کیا ہوتا ہے؟

مالتی اور سہراب خاموش ہوگئے اور ایک دوسرے کو دیکھنے لگے۔

مگر اس خاموشی میں بجلی سے کڑک اور طوفان سی لہر تھی،گویا سمندر میں تیز لہریں آگئی ہوں۔

تینوں خاموش ہوجاتے ہیں…..ایک لمحے میں زندگی کو پلٹتے دیکھا… کوششوں کو ہارتے دیکھا… امیدوں کو دم توڑتے دیکھا۔

اچانک مالتی، اٹھ کر اپنے گھر کی جانب چل پڑی اور سوچتے ہوئے سہراب بھی واپس اپنے کمرے کی طرف جانے لگا۔

اور خود سے کہنے لگا کاش میں اپنے سپنوں کو حقیقت کے دروازے پہ کھڑا کرسکتا۔ اپنی ناامیدی کو امید کے سمندر میں سنہرے موتیوں سے سجا سکتا۔ کاش وقت رہتے اپنی سوچ کو عملی جامہ پہنا سکتا۔

اور پھر سہراب مسکراتے ہوئے ایک دھن گنگناتا ہو اچلا جاتا ہے۔

اور بھی دکھ ہے زمانے میں محبت کے سوا

راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

٭٭٭٭

گل افشا ں ناز
پتہ۔۔۔ ویسٹ بنگال۔ درگا پور مین گیٹ۔ نیو اسٹیل پارک

نوٹ: افسانہ نگار ایم اے کی طالبہ ہیں

گل افشاں ناز
3 comments
4
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
کیا ہر ادیب تحریر کو گھربناتا ہے؟ – پروفیسر ناصر عباس نیر

یہ بھی پڑھیں

غزل – صائمہ مقبول

جنوری 3, 2026

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –...

جون 25, 2023

اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

اپریل 4, 2023

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

3 comments

Umer جون 4, 2021 - 8:27 صبح

❤Golden words

Reply
گل افشا ں ناز جون 5, 2021 - 1:41 صبح

شکریہ

Reply
اجڑی کوکھ - گل افشاں ناز - Adbi Miras جون 8, 2021 - 7:35 شام

[…] ادب کا مستقبل […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں