Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تحقیق و تنقید

ابوالکلام قاسمی بحیثیت نقاد – پروفیسر قاضی عبیدالرحمان ہاشمی

by adbimiras جولائی 25, 2021
by adbimiras جولائی 25, 2021 2 comments

اسلوب احمد انصاری، شمس الرحمن فاروقی، گوپی چند نارنگ، فضیل جعفری اور شمیم حنفی وغیرہ کے بعد اردو ادیبو ںکی جو نسل اپنے سنجیدہ ادبی و تنقیدی سروکار کے توسّط سے اعتبار و استناد تک پہنچی، ان میں ایک اہم اور ممتازنام ابوالکلام قاسمی کا بھی ہے۔ ادبی تنقید سے ان کے ذہنی شغف اور شوق کا سلسلہ گزشتہ تقریباً چار دہائیوں پر پھیلا ہوا ہے۔ پی ایچ۔ڈی مقالے پر مبنی کتاب ’مشرقی شعریات اور اردو تنقید کی روایت‘ کے علاوہ زیادہ تر مضامین لکھ کر انھوں نے اپنی شناخت قائم کی ہے۔ ان کی ایک خوبی جو کم لوگوں میں ملتی ہے اس کا تعلق ان کی اس صلاحیت سے ہے جب متعلقہ موضوع کے بارے میں تقریباً تمام تفصیلات ان کے ذہن میں واضح ہوجاتی ہیں تو وہ منصوبہ بند طریقہ پر مرحلہ وار اپنے مقدمات پیش کرتے اور آگے بڑھتے رہتے ہیں۔ اس کے کئی فوائد ہیں۔ اوّل یہ تکرار خیال سے بچتے ہیں دوم زیر بحث مسئلہ الجھنے کے بجائے ایک منطقی انجام تک اس طرح پہنچتا ہے کہ قاری کو تشنگی کے بجائے ایک تشفی کا احساس ہوتا ہے۔ مضمون لکھنے کا یہ ایسا آرٹ ہے جو بغیر مشق اور ریاضت کے ہاتھ نہیں آتا۔ مغرب میں یہ ایک مضبوط روایت رہی ہے جس کی پیروی مشرق میں کم ہی کی جاسکی۔ ابوالکلام قاسمی نہ صرف اس روایت پر کامیابی کے ساتھ گامزن ہیں بلکہ وہ آل احمد سرور اور خلیل الرحمن اعظمی کی مانند تنقید کی زبان کے بنیادی فرائض سے پہلوتہی کیے بغیر اور مباحث کو ضروری حد تک فلسفیانہ تفکر کی سطح تک لے جانے کے

باوجود اس کے ادبی اور جمالیاتی تقاضوں کو بھی کم ہی نظر انداز کرتے ہیں۔ شاید یہی خوبی ہے جو قاسمی کو اپنے ہم عصروں میں زیادہ توجہ کے قابل اور لائق مطالعہ بناتی ہے۔(یہ بھی پڑھیں تانیثیت کے بنیادی مقدمات – پروفیسر ابو الکلام قاسمی )

مختلف النوع مضامین پر مشتمل قاسمی کی تازہ ترین کتاب ’کثرتِ تعبیر‘ کے مطالعہ سے بھی ان کے مذکورہ تنقیدی طرزِ عمل کی ہی توثیق ہوتی ہے جس کے سبب اِس تصنیف کے بیش تر مضامین جہاں نقاد کی دیدہ وری اور وسعت مطالعہ کے غماز ہیں، زبان کی تازہ کاری اور حلاوت کا بھی… وافر ثبوت فراہم کرتے ہیں۔ متعدد ادبی اصناف اور اشخاص کی اس کہکشاں میں انھوں نے غالبؔ، اقبال اور اخترالایمان پر بھی خاطرخواہ توجہ دی ہے۔

غالب اور اقبال پر اتنا کچھ لکھا جاچکا ہے کہ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ ان کے فکر و فن کے تعلق سے کوئی نئی بات یا کسی نئے پہلو کا انکشاف تقریباً ناممکن ہے، تاہم قاسمی صاحب کا شمار ان اہل نظر لوگوں میں ہوتا ہے جو کوئی مضمون رواداری یا محض خانہ پری کے لیے نہیں لکھتے، چنانچہ انھوں نے اپنے مطالعات غالب اور اقبال میں بھی تعبیر کی نئی جہتیں دریافت کرنے کی کوشش کی ہے جو یقینا توجہ کے قابل ہے۔ کلامِ غالب میں تصور عشق کی ثنویت، کے سیاق میں پیش پا افتادہ خیالات سے گریز کرتے ہوئے انھوں نے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ غالب کی منفرد خلاقانہ شخصیت وادیٔ عشق میں بھی حواس باختہ ہوتی ہے اور نہ خود سپردگی اور نفیٔ ذات کی سزاوار ہونا پسند کرتی ہے۔ چنانچہ کلام غالب سے مختلف مثالوں کے ذریعہ واضح کرتے ہیں کہ اکثر و بیش تر شاعر غالب اور عاشق غالب، دونوں ایک دوسرے سے الگ ہوجاتے ہیں، جسے غالب اپنا غیر بنا کر پیش کرتے ہیں۔ قاسمی نے غالب کی مزاجی کیفیات کے تعلق سے ایک اہم نکتہ کی طرف اشارہ کیا ہے، ان کا خیال ہے کہ غالب نے زندگی کے عام معمولات، معاملات اور تفصیلات کو اپنے مکتوب میں بیان کیا، تاہم ذہنی رویوں تصوراتی اور ماورائی زندگی کی تشکیل شاعری کے لیے مخصوص کی، اس طرح شعری عمل ان کی فکری آزادی کا وسیلہ اور شاعری ان کی پناہ گاہ بن گئی۔ غالب کے عشقیہ واردات کے ضمن میں یہ وہ حقائق ہیں جن کی طرف قاسمی نے اشارہ کرکے بڑی باریک بینی کا ثبوت دیاہے۔ بعینہٖ نوآبادیاتی صورت حال پر اقبال کے ردعمل کے ضمن میں انھوں نے بعض بڑے پتے کی باتیں کہی ہیں۔ نوآبادیاتی ڈسکورس کے سیاق میں مضمون کے آغاز میں جو باتیں کی گئی ہیں ان سے انکار ناممکن ہے اور یہ بھی صحیح ہے کہ اقبال بیسویں صدی کے ان معدودے چند شاعروں میں ہیں جنھوں نے اپنی فہم و فراست سے مغربی تہذیب میں مضمر تضادات اور اس کے عیب و ہنرکو بخوبی سمجھا تھا جس کا برملا اظہار ان کی شاعری اور نثری تحریروں میں موجود ہے بلکہ جیسا کہ قاسمی نے بتایا ہے خود مغرب کے بعض اہل نظر، مثلاً کالرج، بلیک اور ورڈس ورتھ وغیرہ بھی حد سے متجاوز عقل پرستی کے حق میں نہ تھے۔ قاسمی کا یہ موقف بھی درست ہے کہ اقبال مغرب کے سخت محاسب اور ناقد ہونے کے باوجود مشرق کی مجہولیت اور بے عملی کے پس منظر میں مغرب میں موجود حرکت و عمل کو پسندیدگی کی نظر سے دیکھتے دکھاتے تھے، بلکہ یہاں پائی جانے والی بے ربطیٔ افکار اور صلابت کے فقدان کو بھی نقصان دہ اور ہلاکت خیز تصور کرتے تھے۔ نوآبادیاتی تہذیبی اقدار اور اعمال کی نقش گری کے لیے اقبال نے جس طریقہ سے موثر تخلیقی حربے اور شعری تدابیر استعمال ہیں ان کو نشان زد کرنے کا فریضہ بھی قاسمی نے بڑی باریک بینی سے ادا کیا ہے، چنانچہ ان کا یہ کہنا کہ فرنگ، دور حاضر، تہذیب حاضر، دانش حاضر اور کلیسا وغیرہ جیسی اصطلاحات اقبال نے مغربی تہذیب کے مترادف یا متبادل کے طور پر استعمال کی ہیں۔ علاوہ ازیں اقبال کے نظام فکر میں مغرب کہیں طاقت اور جلال کی نمائندگی کرتا ہے تو مشرق نرمی اور جمال کی۔ ایک دوسرا پہلو جس کی طرف قاسمی نے اشارہ کیا ہے اس کا تعلق مغرب کے تصور وطن سے ہے جو اقبال کے نزدیک علاحدگی اور جغرافیائی تقسیم کے مترادف ہے جس میں نسلی تفریق کے جراثیم موجود ہیں۔ یہاں قاسمی نے اقبال کے معروف شعر:

تہران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا

شاید کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے

کے حوالہ سے فکر اقبال کی اس کش مکش کی طرف صحیح اشارہ کیا ہے کہ تہران میں جمعیت اقوام مشرق جیسی کوئی تنظیم ہوتی تو اہل مشرق اپنے مسائل یہاں مل کر حل کرسکتے تھے۔ تاہم یہ بھی ممکن ہے کہ تہران کی مرکزیت کے پس پشت شیعہ سنی مسئلہ کا تصفیہ بھی اقبال کے پیش نظر رہاہو، جو اتحاد و اتفاق کی صورت میں ایک بڑی طاقت بن کر ابھر سکتے تھے، جس کی طرف قاسمی نے دھیان نہیں دیا۔ اس سے قطعاً اختلاف نہیں ہوسکتا کہ مذہب ایک بہت بڑی اخلاقی قوت ہے جس کی مقناطیسی جذب پزیری بھی تسلیم شدہ ہے، تاہم اس وقت تمام عالم اسلام خصوصاً پاکستان میں اسلام اور مسلمانوں کا جو حال ہے  مذہب اور ریاست کی تطبیق اقبال جیسے بڑے مفکر کا محض ایک آئیڈیل یا خوابناک تصور ہی کہا جاسکتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں ابو الکلام قاسمی: بیسویں صدی سے آگے کا آدمی – پروفیسر غضنفر)

فکر اقبال کے ایک اور نہایت اہم پہلو بازار حصص اور نجی کاری سے وابستہ موجودہ سنگین صورتِ حال جس میں اہل مغرب اور اس کے پیرو بری طرح گرفتار ہوچکے ہیں جس کا انتباہ اقبال نے واضح طور پر کیا تھا:

ظاہر میں تجارت ہے حقیقت میں جوا ہے

سود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگ مفاجات

اس وقت مہذب دنیا کے لیے شاید سب سے بڑا چیلنج ہے۔

قاسمی نے ذیل کے اشعار:

افغانیوں کی غیرت دیں کا ہے یہ علاج

ملّا کو ان کے کوہ و دمن سے نکال دو

اہل حرم سے ان کی روایات چھین لو

آہو کو مرغزار ختن سے نکال دو

کے سیاق میں دانش اقبال پر روشنی ڈالتے ہوئے اہل مغرب کی کئی صدیوں پرانی اسلام اور مسلم دشمنی کی جانب بجا طور پر اشارہ کیا ہے، تاہم اقبال کی حددرجہ ثنا خوانی میں وہ یہ بھول گئے کہ عظیم اخلاقی و انسانی اقدار و روایات کی جستجو میں اقبال کی غیرمعمولی ماضی پرستی اور اس کے پراسرار دھندلکوں سے رومانی شیفتگی نے مسلمان نوجوانوں کے ذہنوں پر نہ صرف مغرب اور مغربیت بلکہ بحیثیت مجموعی جدید سائنسی علوم اور تحقیق و جستجو کی برکات سے بھی اِس درجہ برگشتہ کردیا کہ وہ جیتے جی افسانہ اور نمونۂ عبرت بن گئے جس کی بدترین مثال موجودہ افغانستان ہے۔

ماضی پرست تو ٹیگور بھی تھے جنھوں نے مغربی ثقافت پر سخت تنقید کی اور اپنی قومی حمیت و انفرادیت پر ہمیشہ اصرار کیا لیکن ان کی شاعری کا جادو شاید اتنا تیز اثر نہ تھا جتنا اقبال کی صہبائے دو آتشہ کا نشہ تھا جو اترا نہ اس سے نجات کی صورت ہی نکل پائی۔ قاسمی کے مطالعات میں اردو کے ایک البیلے شاعر اور نئی اردو نظم کے اہم ترین نمائندہ اخترالایمان کے شعری امتیازات پر بھی ایک مضمون شامل ہے جو اس لحاظ سے بھی خیرمقدم کیے جانے کے قابل ہے کہ اخترالایمان پر بہت کم توجہ دی گئی اور ان کی فطری اور خداداد صلاحیتوں کی زائیدہ غیرمعمولی تخلیقی اپج اور فنّی امکانات کا عرفان و ادراک بہت کم کیا جاسکا۔

قاسمی نے اس مضمون میں اخترالایمان کی مختلف چھوٹی بڑی نظموں میں پوشیدہ فنی اور تخلیقی ندرت اور نزاکتِ احساس کو جس خوبی اور باریک بینی سے نشان زد کیا ہے اس کی جس قدر ستائش ہو کم ہے۔ قاسمی نے اخترالایمان کی نظموں کی قرأت اور تفہیم کے لیے بجاطور پر یہ شرط عائد کی ہے کہ ان کا تصور کائنات ان کے تہذیبی رویوں میں اس درجہ پیوست ہے کہ دونوں کو علاحدہ کرکے کسی نتیجہ تک پہنچنا دشوار ہے، حد یہ کہ ان کے فنّی لوازم، طنز ، قول محال، مکالمہ اور خودکلامی وغیرہ کے متحرک کردار کو بھی مذکورہ آمیزش کی نوعیت کو سمجھے بغیر قابل فہم نہیں بنایا جاسکتا۔ ( یہ بھی پڑھیں میراتنقیدی موقف – پروفیسر ابو الکلام قاسمی )

اخترالایمان کی مجموعی فنی کارکردگی کا احاطہ کرتے ہوئے قاسمی نے بعض بڑی اہم اور قابل توجہ باتیں کہی ہیں جس سے ان کے مشاہدہ اور تنقیدی بصیرت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ:

’’اخترالایمان کے موضوعات اور طرزِاظہار میں جو مناسبت اور ہم آہنگی ہے اس میں تجربے کی بدلی ہوئی نوعیت کے تقاضے کے مطابق ہیئت کی داخلی ساخت میں تبدیلی کا بڑا اہم رول ہے۔ اخترالایمان نے کبھی بھی چونکانے والے ہیئتی تجربے نہیں کیے۔ ان کی زیادہ تر نظمیں معرّیٰ کی ہیئت میں ہیں۔ مگر وہ بھی داخلی ٹکنیکی تنوع کے ذریعہ ہیئتی تجربے کا بدل پیش کرتی ہیں۔ ان کے ہاں فضا آفرینی پر خاص توجہ ملتی ہے اور موضوع کی مناسبت سے نظم کی فضا اور اس کا غیررسمی آہنگ و ابلاغ کے اہم وسیلے کا کردار ادا کرتا ہے۔ اخترالایمان خیال کے تسلسل پر قوافی کی موجودگی میں بھی قوافی کی قدغن عاید نہیں ہونے دیتے۔ کبھی کبھی مصرعوں کو درمیان سے منقسم کرکے آہنگ کو اپنی سوچ کی لے کا تابع بنا لیتے ہیںاور کبھی کبھی اس انداز کے برخلاف وہ مصرع کو دوسرے مصرعوں سے اس طرح پیوست کرتے ہیں کہ آہنگ کا تاثر دیر تک قائم رہے۔‘‘

اس نسبتاً طویل اقتباس سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ ابوالکلام قاسمی نے اخترالایمان کی شعری کائنات کی مختلف جہتوں کا کس دقّتِ نظر، توجہ اور ذہانت سے مطالعہ کیاہے اور اس عظیم شاعر کے تخلیقی کارناموں کی اصل وقعت اور قدر و قیمت کا راز منکشف کرنے کی سعیٔ مشکور کی ہے۔

ابوالکلام قاسمی کی تصنیف ’کثرت تعبیر‘ میں شامل اکثر مضامین سے ان کی غیرمعمولی تنقیدی سوجھ بوجھ، انفرادیت اور سرمایۂ علم و دانش سے حیرت انگیز باخبری کا سراغ ملتا ہے جو زبان و بیان کی شگفتگی اور دلآویزی سے آمیز ہوکر قاری کے ذہن میں دیر تک بازگشت کرتے رہتے ہیں۔ ( یہ بھی پڑھیں اردو شاعری کی کلاسیکی شعریات – پروفیسر ابو الکلام قاسمی )

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

ابو الکلام قاسمیقاضی عبید الرحمن ہاشمی
2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
امیر شریعت رابع: ابوالفضل حضرت مولانا سید شاہ منت اللہ رحمانی رح – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
اگلی پوسٹ
نیا اردو افسانہ:علامت سے حقیقت تک (حصہ 1)- ڈاکٹر محمد غالب نشتر

یہ بھی پڑھیں

دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –...

جولائی 10, 2025

جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

جون 20, 2025

شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

دسمبر 5, 2024

کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –...

نومبر 19, 2024

کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر...

نومبر 17, 2024

کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

نومبر 3, 2024

علامت کی پہچان – شمس الرحمن فاروقی

مئی 27, 2024

رولاں بارتھ،غالب  اور شمس الرحمان فاروقی – ڈاکٹر...

فروری 25, 2024

مابعد جدیدیت، اردو کے تناظر میں – پروفیسر...

نومبر 19, 2023

اقبالیاتی تنقید کے رجحانات – عمیر یاسر شاہین

نومبر 4, 2023

2 comments

- Adbi Miras جولائی 28, 2021 - 5:25 صبح

[…] تحقیق و تنقید […]

Reply
پسند و نا پسندکے درمیان کا مرشد کامل:پروفیسر ابولکلام قاسمی - ڈاکٹر ابو بکر عباد - Adbi Miras ستمبر 8, 2021 - 8:13 صبح

[…] تحقیق و تنقید […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,130)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (896)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں