Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

واٹس ایپ – ڈاکٹر یوسف رامپوری

by adbimiras جون 2, 2021
by adbimiras جون 2, 2021 0 comment

میں تمھارا واٹس ایپ نمبر بند کرنے جارہاہوں شائستہ! یہ ہماری واٹس ایپ پر آخری ملاقات ہے۔تم نے مجھے پچھلے دو سال کے عرصے میں بہت وقت دیاہے۔میں اس کے لیے تمھارا شکرگزار ہوں۔وہ باتیں جو تم سے واٹس ایپ پرہوئیں،وہ صرف گزرے ہوئے کل کی یادیں نہیں،میرے لیے قیمتی اثاثہ ہیں….میرا ماضی ہیں….اور میرا مستقبل بھی۔

میں جانتا ہوں شائستہ کہ اب تم مجھ سے بات نہیں کرنا چاہتی ہو۔ اب میرے لیے واٹس ایپ پرچندلفظ لکھتے ہوئے بھی تمھیں کوفت ہوتی ہے۔ تمھاری ساری گفتگو صرف ان الفاظ میں سمٹ کررہ گئی ہے: ”ہاں..ہوں….نہیں…تو…اچھا…کیوں؟…کیا؟… معلوم نہیں..میں کیاکروں…“۔ بات کا سلسلہ ہمیشہ کے لیے بند کرنے سے پہلے میں کچھ کہنا چاہتا ہوں جو کبھی کہہ نہیں پایا۔ کچھ لمحات مجھے اور برداشت کرلو۔

شائستہ! تمھیں یاد ہوگا کہ ہمارے درمیان گفتگو کی شروعات کب اور کیسے ہوئی تھی؟اب سے دوسال پہلے رات کے دس بجے تم نے واٹس ایپ پر لکھا تھا:”آپ کون ہیں؟مجھے آپ کا یہ نمبر اپنے چھوٹے بھائی کی کتاب پر لکھا ہوا ملا ہے؟“میں نے اپنا نام اور پتہ بتادیا تھااور تم نے بھی مبہم الفاظ میں اپنا مختصر تعارف پیش کردیا تھا…..اور پھر اگلے چند دنوں میں واٹس ایپ پرہونے والی گفتگو کے ذریعے ہم دونوں ایک دوسرے کے بارے میں کافی کچھ جان گئے تھے۔پھر واٹس ایپ پر ہم روزانہ بات کرتے تھے۔

ٹھیک دس بجے ہمارے اور تمھارے درمیان گفتگو شروع ہوتی اور رات کے ایک دو بجے تک چلتی رہتی۔نیم شب تک جاگنے کی وجہ سے میں عموماً صبح دیر سے اٹھتا۔فجر کی نماز تو قضا ہوتی ہی، بیڈ منٹن کھیلنے کے لیے بھی کورٹ نہیں پہنچ پاتاتھا یا دیر سے پہنچتا۔میرے اس بدلتے معمول پر میرے دوستوں نے کئی بار ٹوکا:”کیابات ہے…. آج کل مسجد میں بھی نہیں دکھائی دیتے اورکھیلنے بھی دیر سے پہنچتے ہو۔کیا رات کو جاگتے رہتے ہو؟…کیا کوئی پریشانی ہے…یاکوئی اور بات ہے….۔میں اکثر کوئی نہ کوئی بہانہ بنادیا کرتا تھا۔ مجھے اب ہر چیز سے زیادہ تم سے بات کرنا اچھا لگتاتھا۔

ایک دن میں نے سوچا کہ کیوں نہ فون پر بات کرکے ہم واٹس ایپ سے کچھ دیر کے لیے باہر آئیں۔چنانچہ میں نے تمھیں وائس کال کردی۔ تم نے قدرے توقف کے بعدکال رسیو توکرلی مگر وائس کال میں گرمجوشی کا مظاہرہ نہ کیا۔پھر بھی میں نے تم سے پوچھ لیا کہ کیا میں کبھی کبھی کا ل کرسکتا ہوں؟

”یہ مناسب نہیں ہے۔ میرے گھر والوں کو پتہ چلے گا تو وہ ناراض ہوجائیں گے….“۔تم نے جواباً کہا تھا۔

تمھاری مجبوری کو میں نے محسوس کیا اور پھر کبھی فون نہ کیا۔ صرف واٹس ایپ تک اپنی بات کو محدود رکھا۔کئی بار تم میری باتوں کا بڑی دلچسپی سے جواب دیتیں،اپنی اور اپنے گھر والوں کی باتیں بتاتیں،مختلف موضوعات پر کھل کر تبادلہئ خیال بھی کرتیں تو مجھے لگتا کہ اب ہمارے درمیان اجنبیت کے فاصلے ختم ہوگئے ہیں اور ہم ایک دوسرے کے قریب آگئے ہیں۔ مجھے تم سے محبت ہوگئی ہے اورشاید تمھیں بھی۔ (یہ بھی پڑھیں لوک ادب تحفظ اور بازیافت- ڈاکٹر یوسف رام پوری)

تمھیں یہ بھی یادہوگا شائستہ!کہ ایک دن میں اپنے دوست کے ساتھ تمھارے اسکول پہنچ گیا تھا۔ ہم دونوں نے پرنسپل سے اسکول کے نصاب اور خصوصیات کے بارے میں کئی سارے سوالات کیے تھے۔انھوں نے تفصیل سے ہمارے سوالو ں کے جوابات دیے اورکلاس روم دکھاتے دکھاتے ہمیں تمھاری کلاس میں بھی لے گئے اور تمھاری طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا:”یہ شائستہ میڈم ہیں۔“  میں نے تمھیں پہلی بار دیکھاتھا۔ میرا دل تیزی سے دھڑ کنے لگاتھا۔کئی یادیں اور کئی باتیں ذہن میں آئی تھیں….۔

معمول کے مطابق رات کو جب ہماری واٹس ایپ پر بات شروع ہوئی تو تم نے کچھ اس طرح کے جملے لکھے تھے۔”تم مجھے دیکھنے کے لیے وہاں کیوں گئے؟ کیا تم مجھے رسوا کرنا چاہتے ہو؟ ایک باراور تم مجھے میرے راستے میں بائک پر دکھائی دیے تھے…..۔“

میں نے کچھ کہنے کی کوشش کی لیکن تم نے ایک نہ سنی اور سختی سے کہہ دیا کہ”نہ تم میرے راستے میں آؤ گے، نہ میرے اسکول جاؤگے اور نہ مجھے فون کروگے، ہماری بات چیت صرف واٹس ایپ تک ہی رہ سکتی ہے۔“تمھاری اتنی تلخ گفتگو کے بعد مجھے رات بھر نیند نہیں آئی۔ بار بار یہ سوال ذہن میں گردش کرتا رہا کہ یہ ہماری اور تمھاری کیسی دوستی ہے کہ ہم ایک دوسرے کی آوازتک نہیں سن سکتے اور روبرو بھی نہیں ہو سکتے….کیا واٹس ایپ محض وقت گزاری اور دل لگی کا سامان ہے…مگر یہ تو ایک دھوکہ ہے، وقت کا ضیاع ہے،کتنے لوگوں کی قیمتی زندگیاں اس کے ذریعے برباد ہورہی ہوں گی۔آج کل تو ہر ایک شخص واٹس ایپ پر لگا رہتاہے، کیا سب دھوکے میں مبتلاہیں اور یوں ہی بے فضول اپنا انمول وقت ضائع کررہے ہیں۔میری طرح کتنے لوگ اپنے دن اور رات کا سکون غارت کررہے ہیں۔میں نے کتنی ہی راتیں اسی واٹس ایپ کی نذرکردیں…، اپنی زندگی کا نظام درہم برہم کردیا….، گھر کے بہت سے تقاضوں کو پیچھے چھوڑدیا…، دوستوں کو نظرانداز کردیا…، بحیثیت استاد اپنے تدریسی کام میں دلچسپی نہ لے کر ان کا تعلیمی نقصان کردیا جس کی تلافی ناممکن ہے…..۔واٹس ایپ کا دائرہ اتنا تنگ ہوتاہے میں نے سوچا نہ تھا۔ (یہ بھی پڑھیں افسانہ لاک ڈاؤن – ڈاکٹر یوسف رامپوری )

شائستہ! تم واٹس ایپ کے حصارسے باہر آنے کے لیے تیار نہ تھیں لیکن میں واٹس ایپ سے آگے کی سوچ رہا تھا۔ایک رات جب دل کو مضبوط کرکے میں نے معمول کے مطابق بات شروع کی تو تمہید کے طورپر کچھ رومانوی فضا باندھی،اور پھر اپنی محبت کا اظہار بھی کردیا اوریہ بھی کہ میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔ تم زور سے ہنسیں…..اور تم نے کہا: ”اتنے سنجیدہ کیوں ہورہے ہو؟ ہم اچھے دوست ہیں۔ میں محبت اور پیار،وِیارکو نہیں مانتی۔شادی کے بارے میں میرے گھرے والے جانیں، جہاں وہ کریں گے،میں وہیں راضی ہوں….۔“

تم نے یہ بات بہت آسانی سے کہہ دی تھی اور اپنا فیصلہ بھی سنادیا تھا، مگران جملوں نے میرے کئی خواب چکنار چور کردیے تھے۔تمہارے نزدیک واٹس ایپ پر بات چیت صرف دل لگی ہی رہی مگرمیرے لیے دل کی لگی بن گئی۔میں پوری رات کروٹیں بدلتا رہا تھا۔میں نے اپنی مرضی کو تمھاری مرضی کے تابع کردیاتھا۔ پھرنہ تمھیں کال کی اور نہ دیکھنے کی کوشش۔ میں نہیں چاہتا تھا کہ تمھیں میری وجہ سے تکلیف پہنچے، اور تم مجھ سے تعلق ختم کرکے واٹس ایپ پر بھی بات چیت کا سلسلہ بند کردو۔ واٹس ایپ پر بات کرکے کم سے کم دل کو توسکون مل جاتا ہے۔کئی بار مجھے لگتا کہ تم بھی مجھ سے پیار کرنے لگی ہو۔اگر تمھیں مجھ سے کوئی لگاؤنہ ہوتا تو روزانہ رات کے دس بجے سے ایک دو بجے تک کیوں جاگتیں۔ شاید تمھیں اپنے گھروالوں سے ڈر لگتا تھا اور سماج سے بھی کہ اگر کسی کو ہمارے اور تمھارے درمیان کی محبت کا پتہ چلا توکیسی کیسی باتیں بنیں گی۔ پھر تم شرمیلی لڑکی بھی تھیں اور دیندار بھی۔

ایک دن تم نے لکھاتھا:”ہماری اور تمھاری اگلے دو دنوں تک واٹس ایپ پربات نہیں ہوسکے گی۔ میں اپنے گھر والوں کے ساتھ نینی تال جارہی ہوں۔“

دو دن کیسے گزریں گے؟یہ سوچ کرمیں پریشان ہوگیا تھا۔رات بھر قرار نہ آیا،دن بھی جیسے تیسے بسر ہوا۔پھرپہاڑ جیسی رات سر پرمسلط ہوگئی۔میں نے کئی بارتم سے رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر کامیابی نہ ملی۔ بالآخر میں نے صبح نینی تال جانے کا ارادہ کرلیا۔چاہے انجام جو بھی ہو دیکھاجائے گا۔

نینی تال میرے شہر سے ڈھائی سو کلومیٹر دور تھا۔ایک ساتھی کو ساتھ لے کر صبح نو بجے میں بائیک پر نینی تال کے لیے روانہ ہوگیا۔پانچ گھنٹے کی مسلسل ڈرائیونگ کے بعد کئی شہروں،قصبوں اور گاؤوں کو پیچھے چھوڑ تا ہوا میں نینی تال پہنچ گیا۔میری نگاہوں نے بہت جلد تمھیں ڈھونڈ لیا۔ ساتھی کودور بٹھاکر میں تمھارے پاس چلا آیا۔تم مجھ سے ملیں تو تھیں مگر تمھارے رویے سے مجھے مایوسی ہوئی۔ تمھیں وہاں میری موجودگی اچھی نہ لگی تھی۔

پانچ بج چکے تھے، سورج تیزی سے مغرب کی طرف بڑھ رہا تھا۔اب تمھیں بھی واپس ہونا تھا اور مجھے بھی۔تمھارے پاس کار تھی اور میں بائیک پرسوار تھا۔ رات کی تاریکی اور اجنبی راستہ کی وجہ سے میں نے اپنی بائیک تمھاری گاڑی کے پیچھے ڈال دی کیوں کہ دونوں کا کا رخ ایک ہی شہر کی طرف تھا مگر ایک جگہ ٹرافک سے مجھے نکلنے میں لمحہ بھر کی تاخیر ہوئی۔اس اثناء میں تمھاری گاڑی آگے چلی  گئی….. اور آنکھوں سے اوجھل ہوگئی۔تم نے اورتمہارے گھروالوں نے میری کوئی پرواہ نہ کی تھی۔اب میں تھا اورمیرا ساتھی۔

شام ڈھل چکی تھی….ہر طرف اندھیرا چھاگیا تھا…۔کاروں،ٹرکوں اور بسوں کی لمبی لمبی لائٹیں میری آنکھوں کو چکاچوند کررہی تھیں…۔مجھے رات میں بائیک چلانے کی بالکل بھی عادت نہ تھی لیکن اس رات میں اپنی عادت کے برخلاف کبھی چوکنا ہوکر اورکبھی اندازے سے ڈرائیونگ کررہا تھا۔ میری بائیک کی رفتار خاصی تیزتھی۔ایک بارتو صحیح اندازہ نہ ہونے کی وجہ سے میری موٹر سائیکل کا پہیہ گڈے میں آگیا،مگر کسی طرح میں موٹر سائیکل کو قابوکرنے میں کامیاب ہوا۔ اگر وقت پر مجھے بائیک کوکنٹرول کرنے میں کامیابی نہ ملتی تو نہ جانے کیا ہوتا…۔اس واقعے کے بعد بھی میں نے بائیک کی رفتار کم نہ کی اور قدم قدم پر خطرہ مول لیتا رہا۔دراصل مجھے اپنی جان کی ذراپرواہ نہ تھی۔میرے اوپر جذباتی کیفیت طاری تھی۔ میں نے تمھیں دیکھنے اورتم سے ملنے کی خاطرصبح متواتر ڈھائی سو کلومیٹر کا سفر طے کیا تھا اورپھر ایک دو گھنٹے کے وقفے کے بعد اتنے ہی لمبے سفر پر روانہ ہوگیاتھا۔واپسی میں تمھارا روکھا برتاؤ مجھے چڑا اور بے چین کررہا تھا۔

ابھی مشکل سے ستّراسّی کلومیٹر کاراستہ ہی طے ہوا ہوگا کہ مغرب کی طرف سے ہواکے تیز جھونکے آنے لگے۔سڑک،جنگل اورآسمان گرد و غبارمیں اَٹ گیا۔ یہ تیز وتند آندھی تھی۔ مجھے بائیک کو روک کر محفوظ جگہ تلاش کرنی چاہیے تھی،لیکن دور دور تک ایسی کوئی جگہ نظرنہ آتی تھی۔پھر مجھے بھی اپنی جان سے کچھ لینا دینا نہ تھا۔ہاں پیچھے بیٹھے ساتھی کا خیال ضرور تھاکہ اسے میری وجہ سے پریشانیاں اٹھانی پڑرہی تھیں۔ آندھی اورتیز ہوگئی تھی اوریوں محسوس ہونے لگاتھاکہ ہم موٹر سائیکل سمیت اڑجائیں گے۔اتنے میں سڑک کے کنارے کھڑے درختوں کی شاخیں ٹوٹ ٹوٹ کر نیچے گرنے لگیں۔بعض پیڑ بھی تیز جھونکوں کی تاب نہ لاکرجڑسے اکھڑ نے لگے۔ اب ہم پوری طرح خطرات کی زد میں تھے۔ نہ جانے آندھی کا کون ساجھونکا ہمیں اڑالے جائے یا بائیک کاتوازن بگاڑ دے اورہم گہری کھائی میں جاپڑیں۔اب تیزبارش بھی ہونے لگی تھی۔ہمیں اندھیرے میں ایک پرانی بلڈنگ کے نیچے قریب ایک گھنٹہ تک کھڑا رہنا پڑا۔ رات کے دس بجنے والے تھے۔جیسے ہی بارش اور ہوا تھوڑی ہلکی ہوئی پھر میں نے بائیک کوستراسّی کومیٹر کی رفتار سے سڑک پر دوڑایا۔ رات کے ایک بجے میں اپنے گھر پہنچ گیاتھالیکن مجھے اپنے زندہ رہنے پر حیرت تھی۔ اس دن مجھے اس بات کا یقین ہوگیاتھا کہ موت کا وقت متعین ہے۔اگر ایسا نہ ہوتا تو شاید ہم زندہ سلامت واپس نہ آتے۔

میں بستر پردراز ہو چکا تھا مگر اتنے لمبے سفر اور تھکاوٹ کے باوجود نیند آنکھوں میں دور دور تک نہ تھی۔ میں سوچ رہا تھا کہ شاید تم میرے لیے پریشان ہوگی کہ میرا کیاہوا؟زندہ رہا یا….۔ پھر دوسرے ہی لمحہ یہ خیال آجاتاکہ شاید تمھیں کوئی احساس نہ ہوگا،تمھیں مجھ سے اور میری جان سے کیا لینا دینا۔رات میں کئی بار آنکھ لگی مگر ہر بار ڈراؤنا خواب دکھائی دیا جیسے میں آندھی میں بائیک چلا رہا ہوں، سڑک کے کنارے کھڑا ہوا درخت میرے اوپر گررہا ہے، کبھی دیکھتا کہ آندھی مجھے بائیک سمیت اڑالے جارہی ہے۔

اگلے دن رات کے دس بجے جیسے ہی واٹس ایپ پر تم سے بات شروع ہوئی،تم نے سلام کا جواب دے کر مجھ پر برسنا شروع کردیا:”تم وہاں کیوں گئے تھے؟ کیا تم مجھے سارے زمانے میں بدنام کرنا چاہتے ہو؟ میں نے تم سے کہا تھا کہ ہماری تمھاری دوستی صرف واٹس ایپ تک ہے، اس سے آگے کچھ نہیں۔مگر تم میرا تعاقب کرتے ہو، تم مجھے جینے نہیں دینا چاہتے، میں تمھیں شریف انسان سمجھتی تھی مگر تم توبدتمیزی اور بدتہذیبی پر اتر آئے۔ میں تم سے بات نہیں کرنا چاہتی تو تم میرے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہو۔“تمھارے ان جملوں نے مجھے نڈھال کردیا تھا۔

مسلسل کئی روز بے چینی وبے قراری اور غور وفکر کے بعداب میں اسی وقت ہمیشہ کے لیے تمہارا واٹس ایپ نمبر بلاک کررہاہوں مگراس سے پہلے ایک آخری بات ضرورکہنا چاہوں گا کہ آئندہ کسی سے واٹس ایپ پردل لگی نہ کرنا۔ایسا نہ ہوکہ کوئی اور بھی میری طرح تمھاری محبت کا اسیرہوکر اپنی زندگی سے بیزار ہوجائے۔خداحافظ!

 

 

 

yusuf rampuriافسانہ واٹس ایپیوسف رام پوری
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مولانا عبدالماجد دریابادی بہ حیثیت صحافی وادیب – سفیان احمد انصاری
اگلی پوسٹ
بیوہ عورت کا دوسرا نکاح – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں