Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکشن کے رنگ

بلراج مین را : افسردگی کا راز – مشرف عالم ذوقی

by adbimiras اکتوبر 8, 2021
by adbimiras اکتوبر 8, 2021 0 comment

میں اپنی بات کہوں تو سگریٹ جلانے کے لئے مجھے اکثر کچن میں جانا پڑتا ہے . میںرا کے وقت لائٹر کا استعمال بھی کم ہوتا تھا .اس لئے ماچس کی تلاش میں وہ رات گئے گھر سے باہر نکل گئے .
creativity and mental illness،bipolar disorder, schizophrenia, major depressive disorder, anxiety disorder, OCD
ورجینیا الف ، ہیمنگوے ، سلویا پاتھ ، بے شمار ادیبوں کے لئے ایک خاص وقت میں زندگی کا مقصد فوت ہو گیا . ورجینیا نے بہت سے پتھروں کو ساتھ میں لیا اور اویس ندی کی طرف جان دینے کے ارادے سے بڑھ گیی .جو ہماری دنیا کی ترجمانی کر رہے تھے ، زندگی میں تناؤ پیدا ہوا تو انھیں حقیقت کا مقابلہ کرنا مشکل معلوم ہوا.جیرارڈ ڈی نیروال
ایک ایک سچا رومانٹک تھا۔ اس کے لئے اصل دنیا جہنم تھی. اس نے مرنے سے قبل لکھا ..“یہ زندگی ایک سرقہ اور بدنامی کی جگہ ہے۔ مجھے شرم ہے کہ خدا مجھے یہاں دیکھے.. جہاں تخلیقیت ہوتی ہے ، وہاں مینٹل النس یا ڈس آرڈر کیوں ہوتے ہیں ؟ میں نے اس مؤضو ع پر بہت سے مضامین کا مطالعہ کیا مگر تکنیکی اصطلاح کے دشت کے سوا مجھے یقین دلانے والی کوئی بات نظر نہیں آئی .خود کو ذہنی تشدد کا نشانہ بننے والا فنکاردر اصل ایک وقت میں بہت اکیلا ہو جاتا ہے . . فرض کر لیتے ہیں . لیکن بلراج میںرہ ، قمر احسن ، ہیمنگوے ، سلویا پاتھ بننے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے .؟ بے شمار مصور ، کمپوزر ، مصنفین اور موسیقاروں کے پاس ذہنی دباؤ اس قدر ہوتا ہے کہ وہ خود کشی کر لیتے ہیں یا مراقبے میں چلے جاتے ہیں . ،بہت سے فنکار شیزوفرینیا کا سامنا کرتے ہیں . ڈانسرز ، فوٹوگرافروں اور مصنفین میں بائپولر ڈس آرڈر زیادہ عام ہے۔بیتھوون موسیقار اور کمپوزر تھا . ۔لیجنڈری کمپوزر لڈ وِگ وین بیتھوون کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ افسردگی کا شکار تھا . شراب نوشی نے اسے بستر مرگ پر پہچا دیا . وہ افسردہ تھے اور خود کشی کی طرف بڑھنے لگے تھے .مشور آرٹسٹ واں گوگ نے 37 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔ وین گو کے آخری ایام عبرتناک تھے .بلراج میںرہ کی زندگی میں لوگوں کو بتانا مشکل ہوتا تھا کہ وہ زندہ ہیں . بہت سے لوگوں کو یقین بھی نہیں آتا تھا . ان کے ادب کا جائزہ بہت لیا گیا . مگر یہ کہا جائے کہ وہ اپنے دور کے فکشن سے نا امید ہو گئے تھے ، تو دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی یہ کوئی مناسب وجہ نہیں . یعنی آپ نے بیسیوں برس تنہایی کے نام کر دیا . بہتر تو یہ تھا کہ آپ خود کو ثابت کرتے . قمر احسن کے ساتھ بھی یہی ہوا . تعریف اس قدر ہوئی کہ وہ گہری افسردگی کا شکار ہو گئے . ایسے کیسیز میں ، میرا ذاتی خیال ہے کہ ایک وجہ نرگسیت بھی ہوتی ہے . خود پسندگی بھی ایک عذاب ہے ، اور یہ راستہ تنہائ سے زیادہ عبرت کی طرف جاتا ہے .
یہ وہ زمانہ تھا جب جدیدیت کا عروج تھا . ادب میں ذات ، تنہائی ، کرب ذات مؤضو ع بنے ہوئے تھے . اس وقت یہ سوچنا مشکل تھا کہ کرب ذات کا شکار ہو کر زندہ رہتے ہوئے ایک ستارہ غروب ہو جائے گا . کمپوزیشن سیریز کی کہانیاں ، وہ ، مقتل ، لمحوں کا غلام ، کوئی روشنی ، کوئی روشنی ، اہتما رام انکی مشہور کہانیاں ہیں . بلراج مین را۱۹۳۵ ہوشیار پور میں پیدا ہوئے.رسالہ ’’شعور‘نے ایک دور کو متاثر کیا اور اس کا ذکر آج بھی ہوتا ہے . لکھنے والوں کے بارے میں میںرا کی ایک رائے تھی ، جسے سند تسلیم نہیں کیا جا سکتا . میںرا کہتے ہیں ..
’’سطحی لکھنے والے اور گہرے فنکار ہر زمانے میں ہوتے ہیں پہلے بھی تھے اور اب بھی
ہیں ۔کلیشے کا بازار پہلے بھی گرم تھا اور اب بھی ہے۔سطحی اور گہرے لکھنے والوں میں فرق
یہی ہے کہ گہرا فنکار کلیشے کا طلسم توڑتاہے اور سطحی لکھنے والادوسروں کے جال میں بھنبناتا
رہتا ہے۔‘‘
کلیشے کا بازار آج بھی گرم ہے . علامتوں ، استعاروں کا بھی ، اس طرح کی باتیں برسوں سے فنکار اپنے بارے میں کہتا آیا ہے ، مگر اس طرح کے بیانات ان کے اندر پوشیدہ نرگسیت کو ضرور ظاہر کرتے ہیں . ہمارا ادب آج بھی دو خیموں میں تقسیم ہے .ملک کی طرح یہ تقسیم ١٩٦٠ میں ہو چکی تھی . آج بھی نقادوں کا ایک بڑا طبقہ غیر جدید افسانہ نگاروں کو افسانہ نگار تسلیم نہیں کرتا . مگر ان سب کے باوجود ، تیس پیتیس کہانیوں کے خالق بلراج میںرا کی خاموشی سے کویی بھی نتیجہ برآمد نہیں ہوتا .
میںرا کی مشہور کہانی ہے وہ ..ماچس کی تلاش میں رات کے وقت بھٹکتا ایک نوجوان .. آپ کے پاس ماچس ہے ؟ اس کہانی کو بھی وجودیت کے خانہ میں رکھا گیا .خوب باتیں ہوئیں . جدیدیت کا دور تھا . الفاظ کے الجھے تانے بانے متاثر کرتے تھے . جبکہ مجھے یہ کہانی پڑھتے ہوئے سارترے کی کہانی دیوار یاد آ رہی تھی . جب پولیس افسر پوچھتا ہے ، تم نے ریمن گریس کو دیکھا ہے ؟ اور یہ کہانی دیوار کا کلائمکس ہے ..افسران کو آدھے گھنٹے سے زیادہ کا عرصہ نہیں گزرا جب ان میں سے ایک واپس آیا تو انہوں نے پابلو کو حکم دیا کہ وہ دوسرے قیدیوں کو ساتھ لیں جو ابھی سزا کے منتظر ہیں۔ ان میں میں سے ایک قبرستان میں پناہ لے چکا تھا۔ گارسیا کی رپورٹ کے مطابق ، گریس کو گریویڈیگروں کی جھاڑی میں چھپا ہوا پایا گیا .. اس شاہکار کہانی میں کیی ایسے شیدس ہیں ،جو خیالات کو بہت آگے تک لے جاتے ہیں . اور ان میں آسانی سے وجود ذات کا فلسفہ بھی مل سکتا ہے . وہ کہانی کا اختتام دیکھئے …
وہ گرتا پڑتا بڑھ رہا تھا۔
اس کے لغزش زدہ قدموں میں نشے کی کیفیت تھی۔
پو پھٹی اور وہ دم بھر کو رکا۔
دم بھر کو رکا اور سنبھلا۔
سنبھلا اور اس نے قدم بڑھانا ہی چاہا کہ
سامنے سے کوئی آ رہا تھا اور اسن کے قدم لغزش کھا رہے تھے۔
وہ اس کے قریب آ کر رکا۔
اس کے لبوں میں سگریٹ کانپ رہا تھا۔
آپ کے پاس ماچس ہے ؟
ماچس ؟
آپ کے پاس ماچس نہیں ہے ؟
ماچس کے لئے تو میں۔ ۔ .۔ ۔ .۔ ۔ .
وہ اس کی بات سنے بنا ہی آگے بڑھ گیا۔
آگے، جدھرسے وہ خود آیا تھا۔
اس نے قدم بڑھایا۔
آگے جدھر سے وہ آیا تھا۔
آگے، جدھرسے وہ خود آیا تھا۔اس نے قدم بڑھایا۔آگے جدھر سے وہ آیا تھا۔اس کہانی پر دنیا بھر کے فلسفوں کو لے کر میں بھی پانچ سو صفحے کی کتاب لکھ سکتا ہوں . چیخوف کی کہانی کلرک لیجئے .قطار میں ایک کھرے ایک شخص کو چھینک آ گیی . اور یہ چھینک شرمندگی کی موت کی وجہ ثابت ہوئی . یہاں اس وقت کے روس کی ثقافت کو آسانی سے دیکھا جا سکتا ہے . ان کی سب سے اچھی کہانیاں کمپوزیشن سیریز کی کہانیاں ہیں . ان کہانیوں کو وہ برسوں لکھتے رہے . کمپوزیشن سرما ، کمپوزیشن گرما ، ایک ، دو تین چار . مگر ان کہانیوں میں ایک نیا بلراج میںرا ہے جو زندگی کی اہمیت کو ھمیگوے کے بوڑھے آدمی کی طرح قبول کرتا ہے . (یہ بھی پڑھیں تخلیقی تجربوں کا عہد – مشرف عالم ذوقی )

”آپ لوگوں کا المیہ یہ ہے کہ پیدا ہوتے ہی آپ کی زبان پر درازی عمر کا کلمہ ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب آپ کا کوئی دوست، عزیز یا رشتہ دار اٹھ جاتا ہے، آپ لوگ رونے پیٹنے، غم منانے کا اتنا بڑا آڈمبر رچاتے ہیں کہ تعجب ہوتا ہےکسی بھی آدمی کی پہچان، اس کا مرنا نہیں، اس کا جینا ہوتی ہے۔ اور یہ کہ آپ لوگوں کو جینے کی کوئی خواہش نہیں ہوتی، مرنے کا غم ہوتا ہے
— ’کمپوزیشن دو‘
اس میں شک نہیں کہ وہ دانشور اور ذہین تھا .مگر کچھ ادیب ، فنکار اس دور میں نرگسیت کے زبردست شکار ہوئے . کمپوزیشن سیریز کی کہانیوں میں زندگی سے وابستہ اتنے پہلو تھے ، کہ آج بھی ان کہانیوں پر گفتگو کی ضرورت محسوس ہوتی ہے . جہاں وہ سب سے اچھا تھا ، وہاں باتیں نہیں ہوئیں . یہ بھی اسکی خاموشی اور افسردگی کی وجہ ہو سکتی ہے .
بلراج میںرا چلے گئے .وہ ہمارے قبیلے کے تھے .افسانے لکھتے تھے .انکے کیی افسانوں کو غیر معمولی شہرت حاصل ہوئی – آتما رام اور ماچس کا ذکر خصوصی طور پر ھوا پھر وہ گہرے سنّاٹے کے قیدی بن گئے .. لوگوں سے ملنا ملانا کم ہو گیا . قمر احسن بہت بڑے افسانہ نگار تھے . انکے ساتھ بھی یہی ہوا ..آج وہ کہاں ہیں شاید یہ علم بھی کسی کو نہ ہو …جسمانی طور پر میںرا ہمارے درمیان ضرور تھے ، لیکن ادبی دنیا سے وہ اپنے تمام رشتے ختم کر چکے تھے .کبھی کبھی سننے میں آتا ،کہ کسی نے بلراج میںرہ سے ملاقات کی .کبھی کبھی میںرا کے تعلّق سے کویی اڑتی پڑتی بات بھی سامنے آ جاتی ..وہ اردو افسانے کے مستقبل سے نا خوش تھے .میں نہیں جانتا کہ اس درمیان بیس سے پچیس برس میں انہوں نے کسی کا کویی افسانہ پڑھا یا نہیں .لیکن وہ خوش نہیں تھے . کیا وہ اختلاف کی حد تک اردو افسانوں سے مایوس ہو چکے تھے ؟ یا وہ بھیانک سطح پر ڈپریشن کا شکار تھے ؟اگر ایسا ہے تو کس بات کا ڈپریشن تھا ؟ قمر احسن بھی اسی ڈپریشن کا شکار ہوئے —بلراج اس معاملے میں خوش قسمت کہ قاری اور نقاد دونوں نے انھیں مرنے نہیں دیا .جبکہ قمر احسن جیسے قد اور افسانہ نگار کو بھولے ہوئے زمانہ ہو گیا . بلراج میںرا کو خوش ہونا چاہیے تھا کہ کم لکھنے کے باوجود اردو سے پیار کرنے والوں نے انھیں اس صف میں قبول کر لیا تھا جہاں افسانوں کی نمائندگی کرنے والے چند نام ہی تھے .اس مختصر فہرست میں آنکھیں بند کر کے انکے دو ایک افسانوں کا تذکرہ نا گزیر ہو گیا تھا .پھر کیا تھا کہ وہ افسانوں کی دنیا سے نکل کر لمبے بن واس پر چلے گئے ؟ اور ایسے گئے کہ واپس نا لوٹے — قمر احسن بھی گم ہو گئے –اس دور میں جدیدیت پسند کیی ایسے افسانہ نگار تھے جو پہلی نظر میں ادبی افق کے روشن ستارے نظر اے ،پھر اچانک کیی ستارے غروب ہو گئے .ایک اہم نام اکرام باگ کا بھی تھا . وہ بھی چلے گئے . .برسوں بعد شاید دو ایک مختصر افسانے لکھے — عرض کروں کہ اس گفتگو سے مجھے کویی خوشی نہیں ہے .ایک افسانہ نگار چلا گیا ..جس نے برسوں پہلے ادب کی دنیا سے امیدیں ختم کر دی تھیں ؟کس بات کی امیدیں ؟جبکہ میںرہ کو بھی احساس ہوگا کہ کچھ ہی کہانیاں لکھ کر انہوں نے ادب میں اپنے نام کو زندہ کر لیا ہے —- کیا آپ تقدیر کو مانتے ہیں ؟ کیا ادب میں قسمت جیسی چیز پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے ؟ میرے خیال سے ہاں —قسمت نے قمر احسن کو عمدہ کہانیاں لکھنے کے با وجود گم کر دیا .میںرا کی پر اسرار خاموشی کے با وجود انھیں زندہ رکھا … بیس پچیس برس کے افسانوی سفر کا تعاقب کرتے ہوئے میں نے جب بھی کویی مضموں لکھا ،قمر احسن کو بھی یاد کیا ،اکرام باگ کو بھی .لیکن ان دونوں کے تذکرے اس درمیان کہیں نہیں دیکھے — میںرا کبار بار یاد کیے گئے – اور یہ خوشی کی بات ہے کہ انھیں یاد رکھا گیا .کیا آتما رام اور ماچس حقیقت میں ایسی لا زوال کہانیاں تھیں کہ اس کے خالق میںرہ نے ان کہانیوں کے بعد ایک دنیا سے کنارہ کر لیا ؟ کیا انھیں اس بات کا صدمہ تھا کہ اردو افسانہ زوال پزیر ہے .یا کویی اور بات تھی ؟ بیشک ،یہ تحقیق کا موضوع ہے ،پس پردہ کویی اور بات بھی ہو سکتی ہے ..دنیا کے کسی بھی بڑے افسانہ نگار نے اس شرط پر لکھنا بند نہیں کیا کہ اب ہمارے بعد کی صف خالی ہے .پھر میںرا کی خاموشی کا راز کیا تھا ؟قمر احسن کی خاموشی کا راز کیا ہے ؟
فنکار چلے جاتے ہیں .اپنے پیچھے بہت سے سوالات چھوڑ جاتے ہیں . یہ وقت انکی کہانیوں کے تجزئیے کا نہیں ہے .یہ وہ دور تھا ،جب بغیر کسی مشقت کے ، ایک سیٹنگ میں تین چار صفحے کی کہانیاں آرام سے لکھ لی جاتی تھیں . ماچس اور چیخو ف کے کلر ک کی موت میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے …میںرہ کے جانے کے بعد میرا پہلا تبصرہ تھا کہ ایک شخص ماچس کی تلاش میں باہر نکلا پھر واپس گھر نہیں آیا . میںرہ نہیں لوٹیں گے .لیکن کیا یہ کم ہے کہ انہوں نے اپنے نام کو اپنی زندگی میں ہی ،اردو افسانے کا ایک معتبر اور اہم نام بنا دیا تھا ..یہ خوش قسمتی کتنے لوگوں کے حصّے میں آتی ہے ….
لیکن یہاں ایک شاعراور راجہ کے تارک الدُنیا ہونے کی کہانی بھی ہے . تیاگ ، سنیاس ،بیراگ ، جوگ کے بعد بھی سمندر کے خزانے ہاتھ آتے ہیں .دُنیا کو ترک کردینے کے بعد بھی بہتوں نے موسیقی اور فنونِ لطیفہ کے قمقمے روشن کیے ہیں .راجہ بھرتری ہری کو بے وفائی کا دکھ سمایا ، دشت کی مسافرت میں خود کو آزمایا اور ایسے ایسے شلوک لکھے کہ اقبال اور ایک دنیا آج بھی اسکا اعتراف کرتی ہے . وہ افسردہ نہیں ہوا ، وہ تخلیقی چشمہ کی طرف بڑھا . تیاگ پر اس کی نظموں سے یہ مختصر اقتباس دیکھئے .
کیا ہمالیہ میں ایسی جگہیں ناپید ہوگئی ہیں؟
کہ آدمی دوسروں کے دروازوں پر بھیک مانگنے جائے
کیا پہاڑوں میں جنگلوں کی ساری جڑیں غائب ہوگئی ہیں؟
تمام بہاریں مُرجھاگئی ہیں
تمام میٹھے رس دار پھلوں والے درخت سوکھ گئے ہیں؟
کہ آدمی خوفزدہ ہو کر احمقوں کی طرف دیکھے!
اُن کی طرف ،جن کی گردن دولت سے اکڑ گئی ہے!؟—-( انگریزی سے اردو ترجمہ ماہ طلعت زاہدی)
میںرا بھرتری ہری نہیں بن سکے . بیس برسوں سے زیادہ کا جوگ لیا پھر دنیا چھوڑ دی

 

 

مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

بلراج مین رامشرف عالم ذوقی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سیرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: عصر حاضر کے تناظر میں – میر امتیاز آفریں
اگلی پوسٹ
گمشدہ ساعتیں اور صلاح الدین پرویز – محمداکرام

یہ بھی پڑھیں

پریم چند کی فکری اور تخلیقی روایت –...

اپریل 12, 2025

داستان کی روایت : ایک مجمل جائزہ –...

اکتوبر 15, 2022

داستان کی اسطوری فضا اورتخلیقی عمل – ڈاکٹر...

اکتوبر 11, 2022

اردو داستانوں کی عصری معنویت – پروفیسر عبدُ...

جون 7, 2022

اردو میں افسانچہ نگاری کا تحقیقی و تنقیدی...

مارچ 25, 2022

قرۃ العین حیدر اور عبد اللہ حسین: ایک...

فروری 16, 2022

1960کے بعد مغربی بنگال میں اردو فکشن –...

جنوری 14, 2022

اردو داستانوں کی حمایت میں کلیم الدین احمد...

نومبر 10, 2021

باغ و بہار میں اساطیری اور دیومالائی عناصر...

اکتوبر 11, 2021

منٹو وارث علوی کی نظر میں – امتیاز...

جولائی 24, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,042)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (535)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (475)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں