Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

بنگلا نژاد پہلا اردو شاعر: محمد محمود الاسلام – ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras مارچ 22, 2022
by adbimiras مارچ 22, 2022 0 comment

پروفیسر محمد محمود الاسلام نقّاد اور محقق سے شاعر کیسے بنے اور پھر باضابطہ شعری مجموعے کی نوبت کس طرح آ گئی، اِس کا ایک دل چسپ قصّہ ہے۔ اُن کی شاعری پر گفتگو کرنے سے پہلے قارئین کے لیے یہ بے حد کار آمد ہوگا کہ وہ اُن اسباب اور اُس پسِ منظر کو جان لیں۔بزمِ صدف انٹرنیشنل اور قومی اردو کونسل کی متعدد دعوتوں پر جب محمود الاسلام کئی بارہندستان تشریف لائے اور درجنوں بین الاقوامی کانفرنسوں میں شرکت کے انھیں مواقع ملے تو اپنے ملک بنگلا دیش سے یکسر مختلف ادبی اور علمی فضا سے ہم رشتہ ہونے اور اُس سے سیکھنے سمجھنے کے لیے اُنھیں کافی آسانیاں میسّر آئیں۔اُنھوں نے دیکھا کہ ہر عالمی تقریب کا اختتام مشاعرے سے ہوتا ہے اور یہ بھی ملاحظہ کیا کہ بہت سارے ایسے نقّاد اور محقق سے می نار کے علاوہ اُن مشاعروں میں شرکت کرکے اپنی مقبولیت کا ایک دوسرا پہلو بھی پیدا کر لیتے ہیں۔

بنگلا دیش لَوٹنے سے پہلے ہی ایک روز راز دارانہ انداز میں مجھ سے وہ کہنے لگے کہ قادری بھائی، اگلی بار جب آؤں گا تو میں مشاعروں میں بھی شرکت کروں گا۔ میں نے رسمی حوصلہ افزائی کی۔ مجھے اِس بات کی خوشی تھی کہ ادبی تقریبات کی شمولیت نے اُن کے اندر پوشیدہ شاعر کو جگا دیا ہے۔اِسی بیچ چند مہینوں کے بعد اُنھوں نے فون پر یہ اطّلاع دی کہ میں نے شاعری شروع کر دی ہے مگر استاد کے بغیر یہ منزل سَر نہیں ہونے والی ہے۔میں نے اُنھیں کہا کہ ہمارے درمیان ڈاکٹر واحد نظیر صاحب فنِ شعر کے رمز شناس ہیں، اُن سے معاونت لیجیے مگر یہ سلسلہ دوسرے ملک کے استاد سے کتنا قایم رہ سکتا تھا۔ جب ہر ہفتے کوئی نظم ہو جائے یا وفورِ شعر میں شاعر مبتلاے مدام پڑا ہوا ہو تو بھلا کام کیسے چلے گا۔شاعر کے ساتھ ایک مشکل پیدا ہو رہی تھی۔

اسی دوران محمود الاسلام کو شہرِ ڈھاکا میںہی استاد شاعر جلال عظیم آبادی میسّر آ گئے اور اُنھوں نے باضابطہ طور پر اُن کے سامنے شاعر کی حیثیت سے زانوے ادب تہہ کرنا شروع کیا۔چھٹی کے مواقع غنیمت جان کر دونوں جمع ہوتے اور نظرِ ثانی کا ابتدائی کام ہوتا جاتا۔دیکھتے دیکھتے محمود الاسلام کی پچاس تخلیقات مرتَّب ہو گئیں اور اُنھوں نے مجھے اِس کی اطلاع دی۔مشورہ ہواکہ اب اِنھیں مجموعے کی شکل میں منظرِ عام  پرلے آنا چاہیے۔جلال عظیم آبادی نے خود مقدمہ لکھنے کا وعدہ کیا تھا مگر قاتل اور ظالم کورونا نے انھیں بیچ محفل سے اُٹھا لیا۔محمود الاسلام اور ہم سب غم میں ڈوبے رہے ۔ میں نے خود محمود الاسلام سے کہا کہ آپ اپنا مسودہ بھیج دیجیے ۔میں جلال صاحب کے بدلے اپنی طرف سے چند الفاظ ضرور لکھنا پسند کروں گا۔

آج جب یہ کتاب شایع ہو رہی ہے، یقینا جلال عظیم آبادی جنت الفردوس میں خوش ہو رہے ہوں گے کہ اُن کے ایک بنگلا نژاد شاگرد نے اردو زبان میں لکھے اپنے کلام کا مجموعہ شایع کر دیا۔زبان اور قوم کی اِس بڑی خدمت کا محمود الاسلام کے وسیلے سے سارا ثواب جلال عظیم آبادی مرحوم تک پہنچے۔

سب جانتے ہیں کہ بنگلا دیش کا قیام اردو ۔ بنگلا رسّاکشی کی بنیاد پر ہوا تھا مگر پچاس برس گزر جانے کے بعد وہاں وہ نئی نسل بڑی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے جس نے اردو کو ایک جدید زبان کے طور پر نہ صرف یہ کہ اپنی تعلیم اور درس و تدریس یا ملازمت کے لیے استعمال کیا ہے بلکہ وہ تحقیق و تنقید اور رفتہ رفتہ شعر و ادب کے دیگر پہلوؤں کی طرف قدم بڑھا رہی ہے۔ محمود الاسلام اِسی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔ بنگلا اُن کی مادری زبان ہے۔مدرسہ، اسکول اور کالج میں انھوں نے عربی، فارسی اور انگریزی کے ساتھ ساتھ ایک جدید زبان کے طور پر اردو کا مطالعہ کیا اور اُسے اعلا تعلیم کا ذریعہ بنانے میں بھی وہ کامیاب ہوئے۔ایم۔ اے۔ اورپی ایچ۔ڈی۔ کی ڈگریاں بھی اسی زبان سے حاصل کیں۔خدا کا فضل رہا کہ اُنھیں مادرِ علمی ڈھاکا یو نی ور سٹی کے شعبۂ اردو میں بر وقت درس و تدریس کا موقع ہاتھ آ گیا جس کے سبب وہ آج ایک سینئر پروفیسر کے طور پر اپنے شعبے کے مقبول استاد نظر آتے ہیں۔اُن کے تحقیقی مضامین رسایل و جراید میں تھوڑے تھوڑے وقفے سے شایع ہوتے رہتے ہیںاور ان کی ایک علمی پہچان بھی قائم ہوئی ہے۔

بنگلا دیش میں اردو کے موجودہ منظر نامے اور ادبی و علمی ماحول کو سمجھے بغیر     محمود الا سلام کو بہ حیثیتِ شاعر سمجھنا دشوار ہوگا۔ڈھاکا یونی ور سٹی میں یوں تو نو کی تعداد میں اردو کے اساتذہ ہیں اور بی۔اے، ایم۔اے۔ اور تحقیق کے حلقوں کو جوڑ کر پانچ سو سے کم طالب علم وہاں پڑھنے کے لیے جمع نہیں ہوتے ہیں۔ اساتذہ اور طلبا ، سب کی مادری زبان بنگلا ہے اور اُنھوں نے درس و تدریس کے لییخاص طورپر اردو زبان سیکھی ہے۔اُن تمام کے گھر محلّے سے لے کر  یو نی ور سٹی کے برامدوں تک اردو زبان کے لیے کوئی کھُلی جگہ نہیں ہے۔کلاس روم میں استاد کو اردو زبان کے کسی سبق کی تدریس کے دوران تعبیر و تشریح کے مراحل فطری طور پر بنگلا میں ہی حل کرنے پڑتے ہیں۔

مادری زبان اور غیر ملکی زبان کے بیچ یہ چپقلش صرف اردو اور بنگلا میں نہیں ہے بلکہ دنیا کے گوشے گوشے میں موجود ہے۔ زبان اپنے ماحول سے نمو پاتی ہے اوراسی سے اُس کی شاخیں تر وتازہ ہوتی ہیں۔ہم نے ایران اور مصر کے فارسی اور عربی نژاد اساتذہ اور طلبا کو بھی اِس دو راہے پر کھڑا پایا ہے۔یورپ اور امریکا میں جو وہاں کے باشندگان ہماری زبان میں کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اُن کے حالات کتنے مشکل ہوں گے، اِس کا انداہ بہ آسانی نہیںلگایا جا سکتا ۔

زبان کو تہذیب و ثقافت کا ترجمان کہتے ہیں۔کوئی ایک جملہ ہماری زبان سے نکلتا ہے تو اُس کی پشت پر مذہب ، قومیت، نسل،جغرافیہ اورہزاروں برسوں کی روایات کھڑی ملتی ہیں۔ہمارے محاورات، ضرب الامثال، ثقافتی تلازمے اور نہ جانے کتنے ابواب واہوتے ہیں جو انھی کے سہارے روشن ہوتے ہیں۔ اِن سب سے مل کر کوئی تخلیق کار بڑا ہوتا ہے یا اپنی بڑائی کا دعوا پیش کرتا ہے۔محمود الاسلام کو اردو کی تہذیبی زندگی نہ وراثت میں ملی اور نہ پچھلے پچاس برسوں میں بنگلا دیش میں کوئی ایسا ماحول بن پایا کہ بنگلا دیش میں اردو ایک جزیرے کی طرح آباد رہے۔تھوڑے بہت پرانے اساتذہ سے انھوں نے اردو پڑھی مگر زیادہ تو بنگلا نژاد ہی تھے۔

ہاں، اُنھوں نے اردو کا ادبِ عالیہ کتابوں میں پڑھا۔رفتہ رفتہ اِس علم نے اردو کے الفاظ ، محاورات اورضرب الامثال پر ایک حد تک اُنھیں قادر ہونے کا موقع دیا مگر اِسی کے ساتھ بنگلا زبان کی روایت ، اُس کا بہترین ادبی سرمایہ اور بنگلا کی شعری فضا نے اُنھیں ایک نئی زبان گڑھنے کا چیلنج پیش کیا۔یہ نئی زبان ارود اور بنگلا کے محاورات اور طریقِ استعمال کے امتزاج سے قایم ہوئی ہے۔اِسی لیے جگہ جگہ نہ صرف یہ کہ زبان و اُسلوب میں اردو کے مانوس لہجے سے مغائرت مل جائے گی بلکہ بعض ایسے نئے موضوعات اور مضامین بھی اُن کے یہاں نظر آجاتے ہیں جو عام طور سے اردو کی کتابوں میں موجود نہیں۔اِسے کوئی اجنبی استعمال کہہ سکتا ہے، کوئی اختراع اور کوئی اور میرے جیسا اردو ادب کا طالب علم ہو تو اِسے اپنی زبان کے دائرے کو وسیع کرنے کی کوشش مانے گا۔محمودا لاسلام کے اِس شعری مجموعے کو اِنھی اسباب اور اپنی زبان کے دائروں کو مزید وسعت بخشنے والے ایک صحیفے کے طور پرمیں دیکھنا پسند کروں گا۔

’پیاسا مَن‘ محمود الاسلام کی ابتدائی شاعری کا مجموعہ ہے جو گذشتہ دو تین برسوں کے دوران اُنھوں نے قلم بند کی ہے۔ شاعر کی عمر جتنی بھی ہو، جب سے وہ شعر گوئی کی طرف آتا ہے، اُسی وقت سے اُس کی بہ حیثیتِ شاعر عمر شمار کی جائے گی۔۲۰۱۸ سے ۲۰۲۱ کے درمیان یہ نظمیں عالَمِ وجود میں آئیں۔یہی وہ زمانہ ہے جب  وبائی صورتِ حال نے پوری دنیا کو جکڑ لیا تھا اور اِس وبا میں محمود الاسلام بھی ذاتی طور پر بہت مشکلوں سے باہر نکل سکے۔جو شخص دو دہائیوں سے تنقید و تحقیق بالخصوص لسانی تحقیق میں لگا ہوا ہو، اُس سے یہ توقع کہ باضابطہ عروض و بلاغت کے اوزاروں سے فوری طور پر لیس ہو کر میدان میں اُتر آئے، یہ شاید ہی ممکن ہو۔وبائی دَور میں تو یوں بھی وسایل اتنے کم ہو گئے تھے کہ اِس کی گنجایشیں معدوم تھیں۔

محمودالاسلام کے اِ س مجموعے کو رسمی طورپر عروض و بلاغت کے دائروں میں قید کرکے اگر آپ ملاحظہ کریں گے تو نہ صرف یہ کہ آپ شاعر کے ساتھ بے انصافی کریں گے بلکہ ایک نئے تخلیق کار کی آمد آمد کے جشنِ استقبالیہ کو بھی خاک میں ملا دیں گے۔ہم یوں بھی نثری نظمیں پڑھتے ہوئے کہاں ایسے علمی جبر کو رَوا رکھتے ہیں۔ہمارے یہاں بڑی تعداد میں اب شاعری عروضی نظام سے جگہ جگہ لا تعلق ہو کر سامنے آ رہی ہے اور ہم اسے پڑھنے اوراس سے حظ اُٹھا نے کے لیے تیّار ملتے ہیں۔ردیف و قوافی کے شیدائیوں کو البتّہ زیادہ مایوسی نہیں ملے گی کیوں کہ اپنی ہزار ’بے عروضیوں‘ کے باوجود  وہ بہت حد تک قافیہ ردیف کے التزام میں بہ شوق مبتلا رہتے ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ اس سے ان کے یہاں کوئی اضافی موسیقی پیدا کرنے کی کوشش نہیں ملتی۔

محمودالاسلام بے شک مادری زبان بنگلا اور سیکھی ہوئی زبان اردو کے بیچ ایک نقطۂ مفاہمت تلاش کرنے کے لیے نکلے ہیں۔اِس مجموعے میں وہ ایک نئی ادبی فصل قایم کرنے اور موجد ہونے کا کوئی دعوا تو نہیں کرتے۔ شاید یہ ابھی غیر ضروری ہوتایا قبل از وقت قرار دیا جاتا۔سینکڑوں اور ہزاروں سال کی آزمائی ہوئی زبان کے طلسمات کو اپنی مٹھّی میں پکڑنے میںانھیں وقت لگے گا۔ تین سال کی شاعری جب تیس سال کی مشقِ سخن پار کرلے تو عین ممکن ہے کہ اُن کی اردو شاعری میں بنگلا زبان کی فطری لَے، ماحول کا کھُلا پن اور اردو زبان کا مانوس لہجہ اِس طرح سے شیر و شکر ہو جائیں کہ پڑھنے والے اُسے ایک نئے شہ پارے کے طور پر ملاحظہ کریں۔

’پیاسا مَن‘ کی شاعری اگر چہ اَن گڑھ ہے مگر موضوعاتِ شاعری سے یہ پتا چلتا ہے کہ شاعر اپنی دنیاکا ایک بے دار مغز شہری ہے۔اُسے دین، سیاست، مذہب، بازار، تعلیم اور نئی ترقیات کے مختلف مسایل سے بھر پور آ گاہی ہے ۔ وہ انسان دوست اور نئی دنیا کے خوابوں کا تمنّائی ہے۔ وہ سوکھا محقق اور مرا ہوا استاد بھی نہیں ہے بلکہ اُس کے جذبات متلاطم ہیں،دل و دماغ میں بھونچال مچا رہتا ہے۔ اُسے دنیا کی ہزاروں حسین چیزیں متوجہ کرتی ہیں اور وہ نہ جانے کتنی رُکاوٹوں کو چیلنج کرتا ہوا منزلِ شوق تک پہنچنا چاہتا ہے۔اِس لیے اِس کتاب کو نفسِ مضموں کے اعتبار سے کوئی مبتدیانہ تصنیف تسلیم کرنا شاعر کے ساتھ شدید بے توجّہی کا ثبوت ہوگی۔ یہ غور و فکر کرنے والی اور دنیا کو بدلنے کے لیے سرگرمِ عمل شاعری ہے۔

جہاں تک مجھے معلوم ہے، ’ پیاسامَن‘ کوبنگلا دیش میں کسی بنگلا نژاد فن کار کا پہلا اردو شعری مجموعہ ہونے کا شرف حاصل ہو رہا ہے۔ میں اِس کے لیے پروفیسر محمود الاسلام کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ وہ ہمارے ادارے بزمِ صدف انٹر نیشنل کی  بنگلا دیش شاخ کے صدر بھی ہیں اور وہاں سے ایک اردو رسالہ ’اُمیّد‘ عنوان سے شایع کرنے والے ہیں۔مجھے یقین ہے کہ اُن کے اِس مجموعے کو اردو زبان کے روایتی قاری ہمدردانہ انداز میں اور ایک غیر اردو خطّے میں تنو مند ہو رہی اپنی زبان کی تازہ کونپل کے طور پر ملاحظہ کریں گے۔ان شائ اللہ، جب اُن کا اگلا شعری مجموعہ سامنے آئے گا تو بے شک زبان و بیان کے اعتبار سے وہ اِ س سے زیادہ پختہ اور با اعتبار تسلیم کیا جائے گا۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
طلوع اور غروب آفتاب کی معنویت – عبدالرحمٰن
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں