Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
صحافت

بہار میں اردو صحافت: مسائل، حل اور امکانات – کامران غنی صباؔ

by adbimiras مارچ 25, 2022
by adbimiras مارچ 25, 2022 0 comment

عام طور پر ’’صحافت‘‘ لفظ ذہن میں آتے ہی جو تصور سب سے پہلے ابھرتا ہے وہ ’’اخبار‘‘ ہے۔ اس کی ایک منطقی وجہ بھی ہے۔ ٹکنالوجی کے اس ترقی یافتہ عہد میں بھی کہ جب انٹرنیٹ کے توسط سے چشم زدن میں خبریں دنیا کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک پہنچ جاتی ہیں، اخبارات کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے۔اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اخبار کی حیثیت دستاویزی ہوتی ہے۔ویب سائیٹس پر شائع شدہ مواد میں ردو بدل کیا جا سکتا ہے۔ ریڈیو یا ٹیلی وژن سے نشر شدہ چیزوں کو رکارڈ میں رکھنا مشکل ہے۔ معیار کے اعتبار سے بھی ترجیح اخبار کو ہی دی جا تی ہے۔ یہی وجہ کہ جس قدر خبروں اور معلومات کی ترسیل کی نت نئی ایجادات سامنے آرہی ہیں اُسی قدر اخبارات کی اشاعت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ بہار میں اس وقت تقریباً دو درجن سے زائد اردو اخبارات شائع ہو رہے ہیں۔ درجن بھر اخبارات مارکٹ میں دستیاب بھی ہیں۔ ان میں قومی تنظیم، انقلاب، راشٹریہ سہارا، پندار، فاروقی تنظیم، سنگم، امین، ہمارا سماج، تاثیر،پیاری اردو، انقلاب جدید، ہمارا نعرہ، سہارا اکسپریس، ایک قوم، گھر گھر کی آواز، وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ یقینا اتنے سارے اخبارات کی اشاعت یہ ظاہر کرتی ہے کہ اردو اخبارات پڑھے بھی جاتے ہیں لیکن تصویر کا ایک دوسرا رُخ بھی ہے۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ صرف بہار ہی نہیںبلکہ قومی سطح پر اردو اخبارات کا کوئی مشن یا نصب العین نہیں ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ مشن یا نصب العین کے بغیر بھی اردو اخبارات ہندوستان کی سب سے بڑی اقلیتی آبادی کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ نیز زبان و ادب کی سطح پر بھی اردو اخبارات کسی نہ کسی صورت میں اپنا مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔

بہار سے شائع ہونے والے اردو اخبارات کی صورت حال بظاہر اطمینان بخش نظر آتی ہے۔ کارپوریٹ میڈیا کے اخبارات (راشٹریہ سہارا اور انقلاب) کی اشاعت کے بعد سبقت کی دوڑ میں تیزی بھی آئی ہے۔ تاہم اردو اخبارات کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ اخبارات کے مالکان اور کارکن صحافیوں کے درمیان کی خلیج ہے۔ میرے خیال میں اس خلیج کے ذمہ دار مالکان اور کارکن صحافی دونوں ہیں۔ کارپوریٹ میڈیا کے اخبارات کو چھوڑ دیا جائے تو یہاں کے تمام اخبارات کے ایڈیٹر خود مالکان ہیں۔ میرے خیال میں یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں جس پر بحث کی جائے۔مالکان کے ذریعہ کارکن صحافیوں کا استحصال ایسا سنگین مسئلہ ہے جو اردو اخبارات کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔یہ ایک عام شکایت ہے کہ اردو اخبارسے وابستہ صحافیوں کو ان کی محنت کے حساب سے مناسب اجرت نہیں ملتی۔ ایسے میں نوجوان طبقہ اس شعبہ میں قدم رکھنے سے گریز کرتا ہے تو کوئی تعجب کی بات نہیں۔ لیکن ایک دوسری تلخ حقیقت یہ بھی ہے جس کا اعتراف کارکن صحافی نہیں کرتے کہ اخبارات سے وابستہ زیادہ تر صحافی ایسے ہیں جنھوں نے بحالتِ مجبوری اس شعبہ میں قدم رکھا ۔ اخبار کے مالکان نے دھوپ کے عالم میں انھیں سائبان عطا کیا اور جب وہ کسی قابل ہو گئے تو مالکان کے خلاف ہی علم بغاوت بلند کرنے لگے۔ مالکان اور کارکن صحافیوں کی اس خلیج کو ختم کئے بغیر بہار میں اردو صحافت کی ترقی نا ممکن ہے۔ آج اردو اخبارات کے پاس نہ تو پیسوں کی کمی ہے اور نہ وسائل کی۔ سن 2010 ء میں آر ٹی آئی کے ذریعہ حاصل شدہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت بہار کی جانب سے اپریل 2010 سے اگست 2010 کے دوران قومی تنظیم، راشٹریہ سہارا، فاروقی تنظیم، پندار، انقلاب جدید اور سنگم کو مجموعی اعتبار سے30846211( تین کروڑ آٹھ لاکھ چھیاسی ہزار دو سو گیارہ ) روپئے کہ اشتہارات جاری کئے گئے۔ہندی اور انگریزی اخبارات کو ملنے والی اشتہارات کی رقم سے موازنہ کیا جائے تو یہ رقم تھوڑی کم ضرور ہے لیکن اسٹاف کے اعتبار سے دیکھا جائے تو ہندی اور انگریزی اخبارات کے دفاتر میں اردو اخبارات کے دفاتر سے کہیں زیادہ رونقیں ہوتی ہیں۔یعنی اردو اخبارات کے مالکان کم اسٹاف سے کام چلانے کا ہنر جانتے ہیں۔ اردو اخبارات کے مالکان اگر چاہیں تو تھوڑی سی فراخ دلی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔

بہار میں اردو صحافیوں کی کوئی منظم تنظیم نہیں ہے۔حالیہ چند دنوں میں ’’ارد و میڈیا فورم‘‘ کی سرگرمیاں کسی حد تک قابل ذکر ضرور ہیں۔ کچھ پرانی تنظیمیں ہیں بھی تو عملی طور پر ان کی کوئی سرگرمی نہیں ہے، پھر صحافیوں کی ذاتی چشمک اور منافقانہ رویہ خود ان کے لیے ہی سم قاتل ہے۔ بہار کے صحافی چاہیں تو مشترکہ طور سے اپنے مطالبات اخبار کے مالکان کے سامنے رکھ سکتے ہیں، لیکن صحافیوں کا اتحاد ایک ایسا خواب ہے جو شاید کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکتا ۔ ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ چھوٹی چھوٹی پرائیوٹ کمپنیوں کے ملازمین یہاں تک کہ بس اور آٹو رکشا ڈرائیوروں کی بھی یونین ہوتی ہے۔ جب ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے تو وہ اسٹرائک پر چلے جاتے ہیں۔نتیجے کے طورپر مالکان کو ان کے مطالبات کے آگے جھکنا پڑتا ہے۔لیکن افسوس کہ دنیا کو اپنے قلم کی طاقت سے جھکانے والی صحافیوں کی جماعت اپنے حقوق حاصل کرنے کی جنگ میں شکست خوردہ نظر آتی ہے۔

بہار کے اردو اخبارات سے وابستہ صحافیوں کا ایک اور اہم مسئلہ فن صحافت سے ناواقفیت ہے۔ دوسری ریاستوں خاص طور سے دہلی میں اب پیشہ ور صحافیوں کو ہی شعبہ ادارت میں جگہ دی جاتی ہے۔ بہار میں نئی نسل کو صحافت کے فن و تکنیک سے واقف کرانے کے لیے کوئی مناسب بندوبست نہیں ہے۔ کچھ سال قبل پٹنہ یونیورسٹی نے اردو صحافت میں ڈپلوماکورس شروع کیا تھا لیکن چند سال بعد ہی اس کورس کو بند کرنا پڑا۔ نوجوان صحافیوں کو فن صحافت کے رموز و نکات اور تکنیکی معلومات فراہم کرانے کے لیے مثبت پیش رفت ضروری ہے۔ ضروری نہیں کہ یہ کام تعلیمی ادارے ہی انجام دیں۔ اخبار کے دفاتر میں بھی نوجوان صحافیوں کی تربیت کا انتظام کیا جا سکتا ہے۔ سینئر اور تجربہ کار صحافی تربیت کا کام بخوبی انجام دے سکتے ہیں۔ صحافتی تربیت نہیں ہونے کی وجہ سے نئے صحافی فاش غلطیاں کر بیٹھتے ہیں۔ اردو اخبارات کی بیشتر خبریں ہندی یا انگریزی سے ترجمہ کر کے شائع کی جاتی ہیں۔ اشتہارات بھی زیادہ تر ہندی یا انگریزی میں ہی موصول ہوتے ہیں۔ ترجمہ نگاری بھی ایک فن ہے۔ نئے صحافیوں کو اس فن سے واقف کرانا انتہائی ضرور ی ہے۔

یہ سچ ہے کہ بہار میں اردو صحافت ہندی اور انگریزی صحافت سے کافی پیچھے ہے لیکن حالیہ چند برسوں پر نظر ڈالی جائے توصبح کاذب کے بعد کی سی دھندلی سفیدی کا احساس بھی ہوتا ہے۔ حالیہ چند برسوں میں اردو اخبارات کی اشاعت میں اضافہ ہوا ہے۔ اردو اخبارات اب دور دراز کے علاقوں میں بھی پہنچنے لگے ہیں۔ مواد اور گیٹ اپ وغیرہ کے اعتبار سے اردو اخبارات پہلے سے کہیں زیادہ دیدہ زیب اور معیاری شائع ہونے لگے ہیں۔صحافی برادری اور اخبار کے مالکان و ذمہ داران چند بنیادی مسائل پر توجہ دے دیں اور ان مسائل کے حل کی سنجیدہ کوششیں کی جائیں تو بہار کے اردو اخبارات بھی قومی اور بین الاقوامی سطح کے اخبارات سے کسی طرح کم نہیں ہوں گے۔ بس ضرورت اتنی سی ہے کہ اخبار کے مالکان ہوں یا کارکن صحافی سبھی اپنی ذمہ داری، ایک دوسرے کی مجبوری اور مسائل کو سمجھیں۔ منافقت کا رویہ ترک کر کے خلوص نیت اور جذبۂ اخلاص کے ساتھ صحافت کو اسی طرح مشن بنائیں جیسا مشن مولوی محمد باقر، مولانا محمد علی جوہر، مولانا آزاد، سرسید احمد خاں جیسے اکابرین نے بنایا تھا   ؎

شکوۂ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا

اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

(احمد فرازؔ)

 

 

کامران غنی صباؔ ،اسسٹنٹ پروفیسر نتیشور کالج مظفرپور

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پروفیسر شہزاد انجم اکادمی برائے فروغِ استعداد ِاُردو میڈیم اساتذہ ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اعزازی ڈائریکٹر نامزد
اگلی پوسٹ
مانو لکھنؤ کیمپس کو ایک بڑے تعلیمی گہوارے کی صورت میں دیکھنا چاہتا ہوں ۔پروفیسر سید عین الحسن

یہ بھی پڑھیں

اردو رسائل و جرائد میں خطوط کی اہمیت...

اگست 1, 2024

اُردو رسائل و جرائد:اہمیت وروایت – وجیہ بتول

جولائی 28, 2024

1857کی جنگ آزادی اور دہلی اردو اخبار –...

جولائی 28, 2024

اردو صحافت کے پٹھان : احمد سعید ملیح...

جون 30, 2023

ظریفانہ صحافت اور پنچ اخبارات – ڈاکٹر محمد ذاکر...

فروری 23, 2023

ادبی صحافت کے دو سو سال – حقانی...

جنوری 7, 2023

ادب اور صحافت کا معاملہ (مولانا ابوالکلام آزاد...

اکتوبر 11, 2022

احمد سعید ملیح آبادی: اردو صحافت کا نیر...

اکتوبر 3, 2022

تحریک آزادی اور اردو صحافت – علیزے نجف

اگست 16, 2022

اخبار ’سحرسامری‘ لکھنؤ – ڈاکٹر مخمور صدری

جولائی 14, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں