Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

ہیں کتنے روز یہ بوڑھے شجر نہیں معلوم – ام ہشام

by adbimiras جون 2, 2021
by adbimiras جون 2, 2021 0 comment

(١)پروگرام کے دوران بار بار میری نظریں اس بزرگ خاتون کے چہرے پر کچھ اس طرح جاکر ٹھہر جاتی کہ میرے اپنے الفاظ لڑکھڑانے لگتے۔ محسوس ہوا کہ ،وہ مجھ سے کچھ کہنا چاہتی ہیں۔ جوں ہی پروگرام ختم ہوا، ضعیفہ بھیڑ کو ہٹاتی  ہوئی سیدھی مجھ تک آگئیں ۔میں نے سلام کو ہاتھ بڑھائے ،تو نظر انداز کرتے ہوئے میرے ہاتھ اور چہرے کو چُومنے لگیں ۔اور پھر گلے سے لگ کردفعتا  رونا شروع ہوگئیں ۔رونا کیاتھا ، مانو کوئی بچّہ ماں کے گلے سے لگ کر رورہا ہو۔پھر میں نے بھی دانستا انہیں خاموش کرانے سے گریز کیا کہ پہلے بڑی بی رو کر اپنا غم ہلکا کرلیں پھر ان سے آگے کوئی بات ہو۔

(٢)وہ جینٹلمن اب پچاسی (٨٥)کے لپیٹے میں ہیں ۔ ایک ریٹائرڈ لیکن  باشعور معمر انسان جس کی بیمار بوڑھی بیوی پچھلے چار سالوں سے بستر کی ہوکر رہ گئ تھی ۔ان کا معمول بن گیا تھا کہ وہ رات کے ساڑھے دس بجے بس پر سوار ہوکر گھر سے دو اسٹاپ آگے جاتے تاکہ وہ بیوی اور خود کے لئے دو وقت کفایت کرجانے والی ، چھ (٦) عدد تازہ گھر کی بنی گیہوں کی روٹیاں لاسکیں ۔آج کل جینٹلمن ایک بھرے پُرے گھر میں تنہائی کے عذاب سے دوچار ہیں ۔شریک سفر زندہ تھیں تو ، بڑی محنت سے کھانا وغیرہ بنالیتے لیکن اب تنہائی نے ہمت بھی توڑدی ۔اب تو عربوں کی طرح دودھ کھجور یا دودھ روٹی پر گزر بسر ہوتی ہے۔ باقاعدہ کوئی ڈش نہیں بناتے ۔

آپ کو کیا لگتا ہے؟ بڑی بی مجھ اجنبی کے گلے لگ کر اس قدر تڑپ کر کیوں روئیں ؟انہوں نے مجھ سے کہا  "۔تم میرے گھر چلو اور جو باتیں والدین کے حقوق پر تم نے پروگرام میں بتائیں وہی باتیں میرے گھر والوں کو سمجھادو ۔ مجھ سے راستہ چلا نہیں جاتا لیکن پوتے پوتیوں کو اسکول پہنچانے اور لانے کا کام میرے ذمّہ ہے۔ ذرا سی دیر ہوجائے تو  مجھے بہت جلدی جلدی چلنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے  میں گر جاتی ہوں اور اکثر مجھے چوٹیں آتی ہیں ۔لیکن میرے بیٹے اور بہو یہ بات نہیں سمجھ رہے، وہ کہتے ہیں چلنا آپ کی صحت کے لئے فائدہ مند ہے ۔ صبح صبح بستر سے اٹھا نہیں جاتا لیکن بیٹے کی ناراضی کے خوف سے اٹھ کر بچوں کے اسکول جانا پڑتا ہے ۔اس کے علاوہ سودا سلف لانا بھی میری ہی ذمہ داری ہے۔وہ بار بار ایک ہی جملہ کہتیں ” بیٹا !!! میری بوڑھی ہڈیوں میں اب طاقت نہیں رہی  ” تم میرے گھر چل کر کچھ اچھی باتیں انہیں بھی سمجھادو تاکہ وہ مجھ سے زیادہ کام نہ لیں۔(یہ بھی پڑھیں عہدرسالت میں طبیب خواتین-ڈاکٹرمحمد رضی الاسلام ندوی )

ایک بوڑھے اور تھکے ہوئے جسم کو جسے خود راستہ چلنے کے لئے ہمہ وقت کسی سہارے کی ضرورت ہوتی ہے اسے بچوں کا محافظ بناکر گھر سے باہر کے کاموں پر لگادیا جاتا ہے یہ کس قدر شرمناک اور افسوسناک بات ہے۔

اور آپ کا ان جینٹلمن کے بارے میں کیا خیال یے.؟ رات کے وقت بس میں سوار ہوکر روٹی خریدکر لانا کچھ عجیب سا لگتا ہے نا! مجھے بھی یہ بات آپ سے زیادہ عجیب لگی تھی، کیونکہ میں نے اس باہمت ، نیک دل اور” فرشتہ صفت "انسان کو بہت قریب سے دیکھا ہے ۔بچپن سے لے کر اب تک دیکھتی آرہی ہوں ۔

کیا وجوہات رہی ہوں گی کہ بیٹے کی فیملی ہونے کے باوجود مستقل بیمار رہنے والا یہ بزرگ جوڑا دو وقت کی دال روٹی کا محتاج تھا؟

پہلی بزرگ خاتون اور دوسرے جینٹلمن بزرگ دراصل الگ الگ حالات و واقعات میں اپنی سگی اولاد کے ہاتھوں ایک ہی طرح سے ڈسے گئے تھے جس کا تریاق ان کی اپنی اولاد کے پاس ہی تھا ۔میری طرح آپ نے بھی ایسے یا اِس سے زیادہ  افسوسناک واقعے دیکھ یا سُن رکھے ہوں گے۔ آپ نے افسوس کیا ہوگا دُکھ جَتایا ہوگا ،تسلیاں بھی دی ہوں گی ۔لیکن کیا ان سب سے بزرگان کی تسلی کا سامان ہوجائے گا ؟شاید نہیں ، نام نہاد معاشی و ثقافتی ترقی کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی مصروفیات کا سب سے بڑا خمیازہ آج اگر کسی کو بھگتنا پڑا تو وہ ہیں ہمارے گھروں کے بڑے بزرگ  بالخصوص بزرگ والدین کو ، پیسے بنانے کے چکر میں ایک فاصلہ پر رکھ دینا ایک طرح سے ان کو آدھی موت دینے کے مترادف ہے۔اور رہی سہی کسر آپ کے ناروا سلوک اور زیادتیوں نے مکمل کر رکھی ہے۔ جس کی وجہ سے بُزرگان اپنی موت سے پہلے ہی مرجاتے ہیں۔یہ بھی تبھی ہوتا ہے جب "عصائے پیری "کہلائی جانے والی اولاد ،سزا کا ڈنڈا بن کر والدین پر برسنے لگتی ہے۔ (یہ بھی پڑھیں عورت :کتنی ٹیڑھی؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

والدین اس قدر خائف ہونے لگیں کہ جائز باتیں بولنا چھوڑدیں اپنے حق اور ضرورت کی چیزیں بھی طلب کرنے میں خوف محسوس کرنے لگیں ۔چھوٹی چھوٹی چیزوں کو ترستے ہوئے بزرگوں کو ترساکر معاشرہ کس قسم کی ترقی کررہا ہے ؟ہم بے شک پیرنٹننگ کی بڑی بڑی  باتیں کرتے ہیں لیکن اچھی تعلیم وتربیت کا جو اصل منبع ہمارے گھروں میں بزرگوں کی صورت میں موجود ہے بچوں کو جان بوجھ کر ان کے سایہ عاطفت سے محروم رکھا جارہاہے۔ اور بزرگ اپنے پوتے پوتیوں پر اپنی محبت وشفقت نچھاور کرنے کی آس لئے اندر ہی اندر گھل گھل کر ختم ہو جاتے ہیں۔

مذکورہ واقعات سے کشیدہ مسائل  سے تقریبا ًملتے جلتے مسائل ہرگھر میں موجود ہیں لیکن اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہا۔پھر وہ بزرگ مرد یا عورتیں جن کا شریک سفر انہیں زندگی کی راہوں میں تنہا چھوڑگئے اب اگر وہ اپنی بنیادی اور ناگزیر ضروریات کے لئے دوبارہ شادی کرنا چاہتے ہیں تو پھر سے یہ سماج اور اس کی  واہیات، غیر شرعی، بوسیدہ ذہنیت ان بزرگوں کو ننگ وعار دلاتے ہیں۔ انہیں ان کی پیری ضعیفی کا واسطہ دے دے کر دوسری شادی سے منع کرتے ہیں ۔

سوال یہ ہے کہ آپ میں سے کون ہے جو آدھی رات کھانستے ہوئے باپ کے سرہانے ان کی تیمارداری کے لئے ہمہ وقت حاضر ہوسکتا ہے ؟اور وہ کون سی بیٹی ہے جو اپنے میاں اور بچوں کو چھوڑ کر باپ کے گھر ہفتہ در ہفتہ قیام کرے گی اور بوڑھے باپ یا ماں کی ضروریات کا خیال رکھے گی ؟شاید بوقت ضرورت کوئی بھی ایسی خدمات وقربانیوں کے لئے میسر نہیں ہوگا اور اگر ہو بھی تو زوجین کی طرح ایک دوسرے کی ضروریات کو کماحقہ ادا نہیں کرپائے گا۔ تو پھر انسانیت کے اس ستم رسیدہ طبقہ کو حالات کے رحم و کرم پر کیوں چھوڑدیا گیا ؟ (یہ بھی پڑھیں نوجوانوں میں قرآن مجید سے کیسے دل چسپی پیدا کی جائے؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

آپ اگر غور کریں تو سمجھ پائیں گے کہ بڑھاپے کی نفسیات کا سب اہم پہلو ہے کہ انسان کی شدید خواہش ہوتی ہے کہ اس کے چھوٹے، اسے عزت وتکریم دیں ۔اس کی رائے کا احترام کریں، اور انہیں گھر اور معاشرے میں نمایاں مقام ملے، لوگ انہیں مشاورت میں شامل کریں۔شاید یہ بڑھاپے کا وہی دور ہوتا ہے جب انسان دوبارہ بچپن کی طرف لوٹ جاتا ہے اور نبی رحمت ﷺ  نے اپنی دعاؤں میں اسی ارذل عمر سے پناہ بھی طلب کی تھی۔ کبھی اس بوڑھے کا دل گول گول جلیبیوں پر مچل جاتا ہے تو کبھی ٹھنڈی ٹھنڈی آئسکریم اسے اپنی طرف کھینچتی ہے۔ کبھی گول گپّے کا چٹخارہ  انہیں بے چین کردیتا ہے۔  بچپن کے بعد یہ بڑھاپے کا ہی دور ہوتا ہے جب زبان الگ الگ ذائقوں  کی تمنا کرتی ہے۔ آنکھوں سے نظر آتی رنگ برنگی اشیاء کو جلدی سے چکھ لینے کی بڑی  بےتابی ہوتی ہے۔ لیکن بڑھاپے کی خواہشات بھی کبھی پوری کی جاتی ہیں یہ تو بس لعنت ملامت کی خاطر ہوتی ہیں۔ بوڑھوں کو بے قرار کرنے کے لئے ۔سب سے زیادہ تنقید انہیں کھانے پینے میں برداشت کرنی پڑتی ہے۔ان کے لئے مقوی غذاؤں کا اہتمام نہیں کیا جاتا ، نہ ہی ان کے اندر کے بچے کو سمجھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔کبھی وہ بچوں کے ساتھ کھیلنا چاہتےہیں ، ان کی اخلاقی و روحانی تربیت کرنا چاہتے ہیں ،انہیں خیر وشر کی تمیز دلانا چاہتے ہیں ۔  لیکن ہم ان کے نظریات وطریقوں سے مطمئن نہیں ہوتے اس لئے انہیں بچوں کی تعلیم و تربیت سے پرے رکھ کر اولاد کو معلّمِ زماں گیجٹ اور اسکرین کے حوالے کردیتے ہیں۔بزرگ کوئی تخلیقی کام کرنا چاہتے ہیں، اپنے پرانے شوق کو زندہ کرنا چاہتے ہیں اور ہم اسے فضولیات کا نام دے کر انہیں اپنے بچوں اور گھر کے فالتو اور محنت طلب کاموں پر لگادیتے ہیں۔وہ گھر سے باہرنکل کر اپنے جیسے لوگوں سے ملنا چاہتے ہیں ان کی مجلسوں میں شریک ہونا چاہتے ہیں لیکن انہیں گھر کا چوکیدار بناکر خود سیر سپاٹوں کے مزے لئے جاتے ہیں۔

مقام افسوس ہے کہ ہم سن رسیدہ لوگوں کی خواہشات کو اپنی مصروفیات ، مفادات ، اور خود غرضی تلے روند دیتے ہیں ۔جس کی وجہ سے وہ پہلے پہل ہم سے بحث وتکرار کرتے ہیں، پھر لڑنے پر آمادہ ہوتے ہیں۔ اور تھک ہار کر بالآخر ہر طرح کی دفاعی کوشش ترک کرکے، زندگی اور خوشیوں سے منہ موڑ کر چُپ سادھ کر اپنے خول میں سمٹ جاتے ہیں۔ جس عمر میں بزرگ والدین کو سکون سے دو وقت کی روٹی کھلانی چاہیے،ان کے لاڈ اور چاؤ کرنے چاہئے۔ اس عمر میں یہ بوڑھی ہڈ ّیاں اپنے حالات سے مجبور ہو کر  اونچی اونچی عمارتوں میں رہنے والے ہٹّے کٹّے لوگوں کی حفاظت کرتی ہیں ۔ ان کے رعشہ زدہ ہاتھ چوکیدار یا چپراسی کے فرائض نبھاتے ہیں۔ خون جگر پلا پلاکر ایک نومولود کو توانا جوان کرنے والی ماں کو اس کی پِیری میں تحفظ و وقار کے بدلے در بدر کی ٹھوکریں ملتی ہیں۔وہ اپنی بنیادی اور چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کے لئے دوسروں کی محتاج بنادی جاتی ہے۔ وہ گھروں میں جھاڑو کٹکے کے کام کاج کرتی ہے ، کسی اسکول ،آفس یا کارخانے کی گرد صاف کرتی ہے۔ یا پھر سردو گرم موسم سے بے نیاز سڑک کنارے کھلونے  ،سبزیاں بیچتی پھرتی ہے۔ہر جگہ ، ہر گھر میں اس قسم کی افراط تفریط موجود ہے طبقہ طبقہ کا فرق ہے بس ۔

خوشحال طبقہ کے بزرگ گرچہ کہیں کام نہیں کرتے ،لیکن ان کی زندگی بھی اختیارات اور خوشیوں سے خالی ہوتی ہے بلکہ وہ کسی غریب یا متوسط طبقہ کے مقابلہ اور زیادہ تنہا ہوتے ہیں۔ہمیں اپنا آپ ٹٹولنے کی ضرورت ہے ممکن ہے کہیں کسی جگہ ہم ان کے قصوروار بن رہے ہوں۔یہ بوڑھے شجر ان کے وجود سے ہماری زندگیوں میں خیر وبرکت ہے یہ ہمارے لئے جنت کی ضمانت اور رب کی رضا کا پروانہ ہیں ۔ان کے دم سے ہماری اولاد میں خود اعتمادی اور خوش اخلاقی کا دریا موجزن ہے۔زندی کی پر پیچ راہیں ان کی رہنمائی کی طلبگار و محتاج ہیں۔بزرگوں کو زک پہنچانا شر ک کے بعد سب سے بڑا گناہ ہے۔نماز جیسی توقیفی عبادت میں بھی نبی رحمت ﷺ  نے معمر افراد کے لئے تخفیف کا حکم دیا ، ان کے اکرام کا خیال رکھنا ایک اچھے مسلمان کی پہچان ہے ۔اور اگر آپ مسلمان نہیں بننا چاہتے تو کم از کم انسان ہی بن جائیں اور اپنے بزرگوں کو تکلیف نہ پہنچائیں۔إِنَّ مِنْ إِجْلَالِ اللَّهِ : إِكْرَامَ ذِي الشَّيْبَةِ الْمُسْلِمِ ،اللہ کی تعظیم میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بزرگ (سن رسیدہ) مسلمان کی عزت کی جائے۔ (ابوداود 4843)

.

Umm e hisaam Khan (Nooriya)

Mumbai  Maharashtra (India)

 

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

ام ہشام
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
نوجوانوں میں قرآن مجید سے کیسے دل چسپی پیدا کی جائے؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اگلی پوسٹ
بھولا بابا – ملک عرفان

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں