Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

ہرسال عالمی یوم خواتین آتا ہے اور گذر جاتاہے!! – جاوید اختر بھارتی

by adbimiras مارچ 11, 2021
by adbimiras مارچ 11, 2021 0 comment

یوں تو ہرسال پوری دنیا میں یومِ خواتین منایا جاتا ہے کہیں اسٹیج لگتا ہے، کہیں تقریریں ہوتی ہیں، کہیں جلوس نکالا جاتا ہے، کہیں بیان  دیا جاتا ہے، کہیں حقوق نسواں کی آزادی کا نعرہ لگایا جا تا ہے لیکن خواتین کی فلاح و بہبود کے لئے کیا کچھ نہیں جاتا جیسے ہر سال عالمی یومِ مزدور منایا جاتا ہے اس دن بھی مزدور اپنا خون پسینہ بہاتا رہتا ہے اور یومِ مزدور کے نام پر بڑے بڑے شامیانے لگائے جاتے ہیں،لمبے چوڑے خطابات ہوتے رہتے ہیں لیکن مزدور بس مزدور ہی رہتا ہے بالکل اسی طرح امسال بھی یومِ خواتین منایا گیا خواتین محنت مزدوری کرتی رہیں، سر پر بوجھ اٹھاتی رہیں، اینٹ بھٹوں پر کام کرتی رہیں، ان کے بچے بھوک سے بلکتے رہے، پیاس سے تڑپ تے رہے، خون کے آنسو بہاتے رہے اور دنیا بھر میں بڑی بڑی ہستیاں زبانی خرچ سے کام چلاتی  رہیں اور ہواؤں میں اڑنے والی ہمدردیاں جتاتی رہیں ، کہیں کسی غریب عورت کو بلاکر ان سے حال معلوم نہیں کیا گیا، ان کی  تعمیر وترقی کے لئے کسی بھی عملی اقدامات کا اعلان نہیں کیا گیا اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک طرف دنیا بھر میں یومِ خواتین منایا جاتا ہے تو آخر اس کا مقصد کیا ہے اور حقوق آزادی نسواں کی بات کی جاتی ہے اور مردوں کے شانہ بشانہ چلنے کا مشورہ دیا جاتاہے تو ان تقریبات میں غریب و بے سہارا خواتین کو بلایا کیوں نہیں جاتا، ان کو اپنا درد بیان کیوں نہیں کرنے دیا جاتا جب آزادی نسواں کی بات کی جاتی ہے تو ہوائی جہاز میں کالی عورتوں کو ملازمت کیوں نہیں دی جاتی، بوڑھی عورت کو ایر ہوسٹس کی جگہ کیوں نہیں دی جاتی جب دینا کچھ نہیں ہے تو پھر ہرسال پوری دنیا میں خواتین کے نام پر واویلہ کیوں کیا جاتا ہے،آخر کب تک جھوٹ کی چادر تانی جاتی رہے گی، سال میں ایک مرتبہ یومِ خواتین کی مبارکباد کب تک دی جاتی رہے گی ،،آج بھی خواتین جہیز کی بھینٹ چڑھ رہی ہیں، آج بھی خواتین لڑکا اور لڑکی کی پیدائش کے نام پر استحصال کا شکار ہو رہی ہیں، آج بھی خواتین زنا بالجبر کا شکار ہوتی رہتی ہیں، آج بھی خواتین کالی اور گوری کے نام پر نا انصافی کا شکار ہو رہی ہیں جب سماج اور معاشرے میں یہ لعنت و ناسور جیسی بیماریوں کی روک تھام کے لئے رہنمائے مذاہب، رہنمائے سیاست، رہنمائے قوم و ملت ٹھوس قدم نہیں اٹھاتے ہیں تو عالمی یوم خواتین منانے کا کوئی  مطلب نہیں ہے، کوئی فائدہ نہیں ہے یومِ خواتین کا تو آج کے چودہ سوسال پہلے انعقاد ہوا تھا جب ایک صحابی سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا تھا کہ حالت کفر میں تم نے کون سا ایسا کام کیا ہے جس پر تمہیں سب سے زیادہ پچھتاوا ہے، سب سے زیادہ افسوس ہے تو وہ صحابی جواب دیتے ہیں کہ یا رسول اللہ میں نے اپنی چار سالہ بیٹی کو زمین میں زندہ درگور کیا ہے اس وقت اس کی جو کیفیت تھی اور اس کے منھ سے نکلنے والے کلمات تھے وہ مجھے آج بھی سنائی دیتے ہیں وہ واقعہ انتہائی دردناک ہے اور مجھے سب سے زیادہ پچھتاوا اور افسوس اسی کا ہے اللہ کے رسول نے کہا کہ بتاؤ وہ منظر کیسا تھا جب نبی پاک نے کہا تو صحابی نے بیان کیا کہ یا رسول اللہ میں حالت کفر میں تھا میری بیوی حاملہ تھی اور مجھے تجارت کے لئے ملک شام جانا تھا میں نے جاتے جاتے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر لڑکا پیدا ہو تو اسے پالنا اس کی پرورش کرنا اور اگر لڑکی پیدا ہو تو اسے قتل کردے نا میں  سفر میں نکل تے وقت لات و منات و عزیٰ کے سامنے کھڑے ہو کر کہا کہ اے لات و منات و عزیٰ میری بیوی حاملہ ہے میری بیوی کی کوکھ سے لڑکا پیدا ہونا چاہیے لڑکی نہیں ہرگز نہیں میں ملک شام گیا اور جب واپس آ یا تو معلوم ہوا کہ میرے گھر لڑکی پیدا ہوئی ہے میرے پیروں کے نیچے کی زمین کھسک گئی ،، میں بھاگتے ہوئے لات و منات و عزیٰ کے پاس گیا اور جاکر کہا کہ اے لات و منات و عزیٰ میں نے تجھ سے لڑکا مانگا تھا پھر تونے لڑکی کیوں دی تجھے معلوم ہے کہ وہ میرے ہاتھوں قتل کر دی جائے گی ، زمین کے اندر زندہ دفنا دی جائے گی وہاں سے جب میں اپنے گھر آیا تو آنگن میں اسے کھیل تے ہوئے دیکھ لیا میں نے اپنی بیوی سے پوچھا کہ یہ کس کی لڑکی ہے تو اس نے بہانہ بنایا لیکن پھر بتایاکہ کہ یہ ہماری بچی ہے،، اے اللہ کے نبی میری بچی بہت خوبصورت تھی میں بار بار اپنی بچی کو دیکھتا اور نظریں آسمان کی طرف اٹھا کر چاند کو دیکھتا پھر یہ بھی کہتا کہ او میری بچی تو کون سی تقدیر لے کر آئی میں سماج میں، معاشرے میں، سوسائٹی میں کونسا منھ لے کر جاؤں گا لوگ مجھے چڑھائیں گے تو میں کیا جواب دوں گا اے اللہ کے نبی آخر میں نے اپنی بچی کو پالنے کا فیصلہ کر لیا اس لئے کہ میری بچی بہت ہی حسین و جمیل تھی  میں نے اپنی بیوی سے کہا چلو اس کی پرورش کرو سماج و معاشرے کے لوگ چاہے کچھ بھی کہیں ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہمیں تو بچی کو پال پوس کر بڑا کرنا ہے اے اللہ کے نبی ہم دونوں میاں بیوی بہت خوش تھے ہمیں اپنی بچی کو دیکھ کر دل کو بڑا سکون حاصل ہوتا تھا اب آہستہ آہستہ بچی بڑی ہونے لگی ، اپنی زبان سے امی امی، ابو ابو کہنے لگی آخر ہماری بچی چار سال کی ہوگئی ،، لیکن کافروں نے جینا دوبھر کردیا،، اے اللہ کے نبی،، کافرین مکہ ایسے ایسے جملے بولا کرتے تھے کہ جس سے بڑی تکلیف ہوتی تھی کہتے تھے کہ وہ دیکھو ابو قیس آرہا ہے، جو اپنے گھر میں ایک منحوس شے کی پرورش کررہا ہے، اس کے گھر لڑکی پیدا ہوئی ہے بڑی ہونے کے بعد یہ ہمیں اپنا داماد بنائے گا، یہ ہمارا سسر بنے گا،، اس طرح کے جملے بول بول کر میرے دل کو چھیدا کرتے تھے آخر ایک دن مجھے بہت غصّہ آیا اور اسی دن میں ایک رحم دل انسان سے پتھر دل انسان بن گیا اور اپنی چار سالہ بیٹی کو زمین میں زندہ دفن کرنے کا فیصلہ کر لیا میں جب اپنے گھر پہنچا تو اپنی بیوی سے کہا کہ بچی کو نہلا دھلا کر نیا کپڑا پہنادو بچی کو میلے میں لے کر جانا ہے،، میری بیوی میرے ارادے کو سمجھ گئی اور اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے وہ کہنے لگی کہ آخر معاملہ کیا ہے تو میں نے کہا کہ کافرین مکہ نے حد کردی ، جینا مشکل کردیا اب ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں ہے سوائے بچی کو دفن کرنے کے اتنا سننا تھا کہ میری بیوی چیخ اٹھی کہ اے میرے شوہر او میرے سرتاج آخر بچی کو جب قتل کرنا ہی تھا تو پہلے ہی کیوں نہیں قتل کردیا،، اب چار سال کی ہوگئی ہے، بول نے لگی ہے، امی ابو کہنے لگی ہے تو تم اسے قتل کرنے جارہے ہو میں ہرگز ایسا نہیں ہونے دوں گی،، اے اللہ کے نبی میں نے اپنی بیوی ڈانٹا کہ خبردار اپنی زبان بند کرلو  اف نہ کرنا میری اس دھمکی سے میری بیوی سہم گئی، آنکھوں سے آنسو بہانے لگی، بچی کو نہلانے لگی، اس کے بدن پر پانی ڈال تی جاتی اور بچی کو چومتی جاتی آخر میری چار سالہ بیٹی پوچھتی ہے کہ ماں آج مجھے کیوں اس قدر چوم رہی ہو اور اپنی آنکھوں سے آنسو بہارہی ہو میری بیوی بولتی ہے کچھ نہیں بیٹی بس پیار آرہا ہے آخر وہ بتاتی کیسے میری دھمکیوں نے اسے مجبور کر رکھا تھا ،، نہلا دھلا کر نیا کپڑا پہنا دیا آج کی رات میری بیٹی کی آخری رات تھی اے اللہ کے نبی میری بیٹی رات میں سو گئی اور میری بیوی رات بھر جاگ تی رہی اور بچی کو چومتی رہی،، بچی رات میں کبھی سوئی کبھی جاگی لیکن میری بیوی ایک پل بھی نہیں سوئی بالآخر صبح ہوئی میری بچی اپنی ماں سے کہتی ہے کہ میں ابو کے ساتھ میلے میں جارہی ہوں اب میں شام کو آؤں گی میری بیوی نے بچی کا ہاتھ پکڑا اور اسے چوما میں نے جھٹکا مار کر چھڑ ایا ساتھ میں کھرچیا اور پھاؤڑا چھپا کر رکھا بچی کا ہاتھ پکڑا اور چل دیا،، اے اللہ کے نبی دروازے پر کھڑی میری بیوی اپنی بیٹی کو دیکھ تی رہی اور اس وقت تک دیکھ تی رہی جب تک کہ اس کی آنکھوں کی نظروں سے بچی اوجھل نہیں ہوگئی،، جب بچی نظروں سے اوجھل ہوئی تو میری بیوی چیخ اٹھی کہ اے اللہ کب تک لڑکیوں پر ظلم ہوتا رہے گا اے اللہ آسمان سے کوئی فرشتہ بھیج، کوئی نبی بھیج تاکہ لڑکیوں پر ظلم بند ہو،، میں بیاباں جنگل میں ایک جگہ بچی کو بیٹھایا اور کچھ دوری پر گڈھا کھودنے لگا میری بیٹی آکر پوچھتی کہ ابو گڈھا کیوں کھود رہے ہیں،، یہاں تک کہ میرے کپڑوں پر مٹی اور دھول بیٹھتی تو میری بیٹی اپنے نرم نرم ہاتھوں سے صاف بھی کرتی اور بولتی کہ ابو آپ کے کپڑے خراب ہو رہے ہیں پھر وہ جاکر مٹی کا گھر بناکر کھیل نے لگتی لیکن پھر بھی مجھے رحم نہ آتا جب پورا گڈھا کھود لیا تو بچی کو بلایا اور اس سے کہا کہ بیٹی دیکھو اس میں میں تمہاری ماں ہے بچی جیسے ہی لپک کر دیکھا تو میں نے دھکا دیدیا بچی گڈھے میں گر گئی اور جیسے ہی وہ گری میں نے مٹی ڈالنا شروع کردیا میری بیٹی چیختی رہی چلاتی رہی ، بچاؤ بچاؤ کی صدا لگاتی رہی بار اس نے کہا کہ ابو ایسا نہ کرئیے، مجھے نکال لیجئیے لیکن مجھے ذرہ برابر رحم نہ آیا اور میں نے کانوں میں روئی بھی ڈال رکھی تھی،، جب اسے یقین ہوگیا کہ میرا باپ مجھے نہیں نکالے گا تو اس نے خود اپنی زبان سے کہا کہ اے ابو میں جانتی ہوں کہ آپ مجھے نہیں نکالیں گے،اب معلوم ہوا کہ میری ماں مجھے کیوں اتنا زیادہ چوم رہی تھی،، اے ابو گھر جاکر میری ماں سے میرا آخری سلام کہدینا اب سے نکال لیجئیے ورنہ کل قیامت کے دن جب اللہ تعالیٰ پوچھے گا کہ تجھے تمہارے باپ نے کیوں قتل کیا تو میرے پاس دوسرا کوئی جواب نہیں ہوگا،، میں کہوں گی کہ اے اللہ تو نے لڑکی بنا کر اس گھر میں مجھے پیدا کیا بس لڑکی ہونا ہی میرا قصور تھا اسی لیے میرے باپ نے مجھے قتل کیا اے اللہ کے نبی اس کے بعد اس کی آوازیں بند ہونے لگیں اور پھر وہ خاموش ہو گئی مٹی سے وہ ڈھک چکی تھی اب وہ نظر نہیں آرہی تھی میں نے پوری مٹی ڈال دی اور پھر واپس ہونے لگا تو اب اس کی حالت میری آنکھوں میں گڑ گئی سارا منظر نظر آنے لگا ،، اس کی چیخیں میرے کانوں میں گونج نے لگیں یہاں تک کہ میں سوچنے لگا کہ مٹی ہٹاکر دیکھوں شائد میری بیٹی ابھی زندہ ہو ابھی تھوڑی ہی مٹی ہٹایا تھا کیا دیکھتا ہوں کہ میری بچی کی روح قفسِ عنصری سے پرواز کر گئی ہے اے اللہ کے نبی اس کی چیخیں آج بھی مجھے سنائی دے رہی ہیں مجھے سب سے زیادہ پچھتاوا اسی کا ہے،، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں سے آنسو رک نہیں رہے تھے فرمایا اے ابو قیس بس کرو محمد کا کلیجہ پھٹا جارہا ہے نبی کریم نے صحابہ کرام کو ساتھ لیا اور چل دئیے اور ایک جگہ ٹھہر کر کہا مکہ والوں جمع ہو جاؤ جب لوگ جمع ہوئے تو فرمایا کہ اے مکہ والوں آج میں تم سے یہ کہنے آیا ہوں کہ اپنی بچیوں کو زندہ دفن کرنا بند کرو میں نے اس کی داستان سنی ہے جو بڑی دردناک ہے،، اگر تمہیں بچیوں کو پالنے میں شرم آتی ہے تو میرے حوالے کردو میں پالوں گا،، تمہیں ان کا نکاح، شادی بیاہ کرنے میں شرم آتی ہے تو میں ان سب بچیوں کی پرورش، شادی بیاہ سب کچھ کراؤں گا،، ہر سال عالمی یومِ خواتین منانے والوں نبی کے اس جملے پر غوروفکر کرو آج ریڈیمیڈ طریقے سے یومِ خواتین منایا جاتا ہے میرے آقا نے پچیس سال کی عمر میں چالیس سالہ حضرت خدیجہ سے نکاح کرکے عالمی یومِ خواتین منایا اور وہ حضرت خدیجہ جو ایک شوہر سے نہیں بلکہ دو دو شوہر سے بیوہ تھیں،، اسے یومِ خواتین منانا کہتے ہیں-

 

 

جاوید اختر بھارتی

( سابق سکریٹری یوپی بنکر یونین) محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی

رابطہ: 8299579972

javedbharti508@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
معراج مصطفی اور تحفۂ معراج نماز – حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی
اگلی پوسٹ
فراق:ہندوستانی ثقافت کا شعری پیکر – ڈاکٹر شاہ نواز فیاض

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی...

مارچ 7, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی...

نومبر 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں