Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

انسانی شعور کی منزل – نثار علی بھٹی

by adbimiras مئی 15, 2021
by adbimiras مئی 15, 2021 1 comment

انسانی شعور انسانی وجود کو شناخت بخشتا ہے۔ہمار ا وجود کیا ہے۔ہمارا وجود بنیادی طور پر مادی ذرات سے ملکر بنتا ہے۔اگر ہم اس مادے پر غور و فکر کریں تو مادے کا چھوٹا زرہ ایٹم ہےاور اس سے بھی چھوٹے ذرات ہمارے وجود کا حصہ ہیں۔یہ چھوٹے ذرت ایٹم میں پائے جاتے ہیں۔ہمارے وجود کی بنیاد مادہ ہے اور بے شمار مادی ذرات سے بنا ہے۔یہ مادی ذرا ت شعور کے حامل ہیں۔ان ذرات میں کائنات کا شعور شامل ہے۔یہ کائناتی شعور ان ذرات کی فطرت ہے۔ان بنیادی ذرات میں جو شعور شامل ہے وہ ہمارے وجود کا حصہ بنتا ہے۔ایٹم ملکر مالکیولز بناتے ہیں اور پھر یہ مالیکیولز ملکر ہمارے جسم کے خلیات کی ترتیب کرتے ہیں اور خلیات سے ٹشوز اور پھر ٹشوز سے نظام اور نظامات ملکر اعضا بناتے ہیں۔ہمارا وجود ایسے بہت سے نظامات کا رہین منت ہے۔ان مختلف نظام ہائے حیات میں جینز کی شکل میں ہدایات اور کوڈنگ کا ایک نظام وجود پاتا ہے جو ایک حیاتیاتی اکائی کو جنم دیتا ہے۔ان ذرات میں جو شعو رموجود ہے اس کی ارتقائی منزل انسانی شعور کی ہے۔نظام ہائے حیات میں یہ شعور دماغی میکانکی طریقہ کار کی بدولت اپنا اظہار کرتا ہے۔دماغ ان پیچیدہ نظامات کو ایک مربوط شکل عطا کرتا ہے۔دماغ نیورونز کے ذریعہ جسم کے نظامات کو جوڑتا ہے اور ربط میں رکھتا ہے۔اس پورے میکانکی اور دماغی عمل میں شعورانتہائی اہم اور حیرت انگیز تخلیق نظر آتا ہے۔انسانی وجود کی یہ صفت ہے کہ یہ اپنی شناخت کو برقررار رکھتا ہے اور احساس بھی ،جس کے باعث اپنے گردوپیش میں ہونے والے واقعات کی وضاحت کرتا ہے۔یہ شعور کیا ہے۔کیا یہ ایک مادی خاصیت ہے۔کیا یہ طبیعاتی اور کیمیاوی اجزا کی مخصوص ترتیب سے جنم لیتا ہے۔کیا یہ زندگی کی برقی اکائیوں کی کارستانی ہے۔کیا یہ اس دنیا سے پرے ما بعد الطبیعاتی پیداوار ہے اور اس ماورائی نظام کی کوئی کاروائی ہے جسے ہم سمجھنے سے ابھی تک قاصر ہیں۔اگر حس کے اعتبار سے دیکھا جائے تو حسیات کا ایک پورا نظام ہے اور اس کے اعضا اس نظام کو واضح انفرادی شناخت عطا کرتے ہیں۔شعور کی پہچان ذہانت کی ارتقائی شکل سے ابھرتی ہے ۔ذہانت سے وابستہ مختلف عوامل شعور کی شناخت کرواتے ہیں۔ذہانت کا اظہار آرٹ،ادب،خیال،فکر،منطق اور جذبات کی صورت زندگی کے تمام پہلوؤں کو اپنے میں سمائے ہوئے ہے۔انفرادی اور اجتماعی تہذیب و ثقافت ،معاشرتی اکائیاں،علم ،اخلاقیات انسانی زندگی کی نیرنگیوں کو شناخت بخش رہی ہیں۔اگر انسان اپنی ذات کا شعور حاصل نہ کرے  تو یہی عدم شعور ذاتی عدم وجود بن جاتا ہے۔شعور کا حقیقی منبع و ماخذ کیا ہے اس سوال کا جواب ابھی تک سائنس کے لیے ایک معمہ ہے اور سائنس کو اسے ایک چیلنج کے طور پر تجرباتی اور عملی تصدیق فراہم کرنی ہو گی۔( یہ بھی پڑھیں مولانا وحید الدین خاں ؒ :ذاتی مشاہدات وتاثرات – ڈاکٹر وارث مظہری )

ماضی میں شعور فلسفے اور نفسیات کا ہی موضوع تھا اور وہی لوگ اس میں دلچسپی لیتے جو انسانی نفسیات اور فلسفے سے آشنا ہوتے لیکن فی زمانہ یہ بات طے ہو گئی ہے کہ دماغی بیماریوں کا علاج صرف فلسفہ اور نفسیات کے دائرہ کار ہی میں نہیں آتابلکہ یہ سائنس اور طب کا بھی موضوع ہے۔دماغی ساخت اور میکانکیت پر تحقیق کی گئی ہے اور مزید ہو رہی ہے ۔دماغی سائنس اور میڈیکل کے علم کی مشترکہ مساعی سےدماغی امراض کی طبیعاتی ،کیمیاوی اور حیاتیاتی اسباب کو تلاش کیا جا رہا ہے اور مقناطیسی مشینوں کے ذریعے بیماریوں کا پتا لگایا گیا ہے اور نئے طریقہ ہائے علاج دریافت ہو رہے ہیں اور دوائیں بنائی گئی ہیں اور تجرباتی اور عملی شکل کے بعد امراض دماغ کا علاج ہو رہا ہے۔سائنس اس میدان میں تحقیقی پیش رفت کی طرف بڑھے جا رہی ہے اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے بھی نئے علاج دریافت ہو رہے ہیں۔کمپیوٹر اور روبوٹ بنائے جا رہے ہیں جو شعوری درجہ کی حد تک کار گر ہیں۔کئی ایسی تھیوریاں ہیں جن کی بدولت شعور کے ماخذ کی نشاندہی کی گئی ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق نیورون خلیے کے اند ر انتہائی چھوٹی چھوٹی نالیاں ہیں۔ان میں کوانٹم میکینکس کے عمل کے تحت لہروں کے ختم ہونے کی وجہ سے شعور جنم لیتا ہے۔ایک اور تھیوری کے مطابق دماغی نیورونز کے تقسیم شدہ گروپس میں گچھوں کی شکل میں کیمیاوی عمل ہوتا ہے جس کی وجہ سے شعو ر ابھرتا ہے۔شعوری نظام نیورونز کے آن آف ہونے کی شکل میں اپنا کام کرتا ہے۔اسی نظام کے تحت شعور پیدا ہوتا ہے۔یہ نیورونز پورے جسم میں پھیلے ہوئے ہوتے ہیں۔ڈارون کی تھیوری کے مطابق شعور بھی ارتقائی عمل کا ایک حصہ ہے۔انسان کے ارتقا کے ساتھ اس کے دماغ اور اس کے میکانکی طریقہ کار بھی ارتقا ہوتا آیا ہے۔انسانی دماغ کے خلیات نیورونز کے ارتقا کی سائنسی شہادتیں بھی اب دستیاب ہیں۔فرانسس کرک اور جیمز واٹسن نے جینز کے ڈھانچے اور اس کی میکانکیت کے تجربات سے ثابت کیا ہے۔شعور کے ساتھ تحت الشعور کا تعلق ہے اور تحت الشعور کا خواب کے ساتھ رشتہ بنا ہو اہے۔سگمنڈ فرائیڈ خواب کی ماورائی اور ما بعد الطبیعاتی وجوہات کو رد کرتا ہے۔وہ خواب کو نفسیاتی حوالہ سے دیکھتا اور جانچتا ہے اور وضاحت کرتا ہے کہ خواب درحقیقت ہمارے تحت الشعور میں نہاں خوف اور خواہشات کی تسکین کا ایک ذریعہ ہوتے ہیں۔جدید سائنسی آلات کے ذریعے سے دماغی اور نیند کے اوقات میں نیورونز کی میکانکیت اور طریقہ ہائے عمل کا جائزہ لیا گیا تو معلوم ہوا کے یہ خلیات دماغی نیند اور عام حالت میں بدستور کام کرتے ہیں۔ہمارے جسم میں بہت سے ایسے کام ہر وقت ہو رہے ہیں جو نیند اور عام حالت میں کبھی رکتے نہیں ہیں۔ہمارے جسم میں ہونے والے عوامل سے دماغ ہر لمحے جڑا ہوتاہے۔نیند کے دوران دماغی پرت  کا صرف شعوری عمل معطل رہتاہے اور باقی تمام نظامات اپنی سرگرمیوں کو بدستور جاری رکھتے ہیں۔نیند اوربیداری  کی وجہ سے درجہ حرارت میں تفاوت کو معتدل رکھنے  میں مدد ملتی ہے۔مادہ کیوں ہے۔مادہ نہ ہوتا تو کیا ہوتا ۔شعور کا یہ سفر مادے سے جڑا ہے جو طبیعاتی اور مابعد الطبیعاتی عمل کا حصہ ہے۔فلاسفروں نے اسے مابعد الطبیعاتی وجود تسلیم کیا لیکن اس مادی وجود سے اس کے تعلق سے بھی انکار نہیں کیا بلکہ اس سےباہم  پیوست کر کے اس کو جاننے اور سمجھنےکی کوشش کی ہے۔شعور صرف فلسفہ کا ہی موضوع نہیں ہے بلکہ مادی جسم کا ایک حصہ ہونے کی وجہ سے کی وجہ سے جسم کے تمام افعال کی کارگزاری میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔الزائمر،ڈمنیشیا،کوما اور اس طرح کی دیگر دماغی امراض کی وجہ سے شعور معظل ہو جاتا ہے اور اس کا کردار محدود ہو کے رہ جاتا ہے۔شعور کے افعال کا منبع مادی دماغ ہوتا ہے۔گویا غیر شعوری مادہ شعور کو جنم دیتا ہے۔شعور اصل میں مادے کو اپنی پہچان عطا کرتا ہے۔دماغ اگر کائنات مان لیا جائے تو شعور زمان و مکان کی مانند ہو گا۔اس کائنات کے بنیادی تعمیری اکائیاں شعور ہی ہیں۔اس کائنات اور حیات انسانی کا ارتقا اور ترقی شعور کی ترقی میں ہی مضمر ہے۔انسانی شعور مصنوعی شعور پیدا کر رہا ہے۔انسانی ذہانت مصنوعی ذہانت کو پیدا کر رہی ہے۔کیا یہ مصنوعی ذہانت سبقت لے جائے گی۔کیا انسانیت کا مجموعی شعور بھی ہےاور یہ شعور انسانیت کی رہنمائی میں کہاں تک معاونت کر رہا ہے۔کیا یہ شعورانسانیت کے مصائب و مشکلات کے حل کے لیے کوئی اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔دماغ ،شعور اور ذہانت اس پر سائنسی تحقیق کا عمل ہو رہا ہے۔کیا انسان شعور اور ذہانت کی اس اگلی منزل تک پہنچ پائے گا جو اسے ایک نئی کائناتی شعوری مخلوق میں تبدیل کر دے۔

نثار علی بھٹی

ایس ایس اای اردو

گورنمنٹ ہائی سکول کوہلیاں

nisarbhati786@gmail.com

0302-6791505

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

نثار علی بھٹی
1 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اردو شاعری کا آغاز و ارتقاء‎ – ساجد حمید
اگلی پوسٹ
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

1 comment

تحقیقی خاکہ نگاری - نثار علی بھٹی - Adbi Miras مئی 15, 2021 - 8:43 شام

[…] متفرقات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں