Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

جنگ آزادی میں اردو شاعری کا قابل فخرکردار – رازداں شاہد 

by adbimiras اگست 15, 2022
by adbimiras اگست 15, 2022 0 comment

ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کے زمانے میں یوں تو یہاں کی تمام زبانوں کی شاعری نے اس ملک کے لوگوں کو اس جدوجہد کے لئے ذہنی اور جذباتی طور پر آمادہ کرنے میں اپنے اپنے طور پر اہم کردار ادا کیا ، لیکن اس سلسلے میں اردو زبان کی شاعری کا کردار سب سے نمایاں رہا ہے۔ اہل ہند کے دلوں میں خواہشِ حصول آزادی کے جذبے کی آنچ کو تیز کرکے آزادی ہندکی جدوجہد کو حرارت و توانائی بخشنے کا کام اردو شاعری نے جس بھر پور اندازمیں اور جس وسیع پیمانے پر انجام دیا ہے وہ ہمارے ادب اور ہمارے ملک ، دونوں کی تاریخ کا زریں باب ہے۔

ادب کسی قسم کے انقلاب کو لانے میں معاون اور مددگار ہوتا ہے، ہندوستان میں آزادی کے عظیم انقلاب کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے میں ہمارے ملک کے نمائندہ زبان اردو کے ادب کا بڑا اہم حصہ ہے۔خصوصاً اردو شاعری کا رول نعمتِ آزادی کے حصول کے سلسلے میں بڑا تاریخی اور قابل فخر رہا ہے،چونکہ شاعر عام فنکاروں کے مقابلے میں زیادہ حساس اور جذباتی ہوتا ہے۔اس لئے وہ اپنے گردوپیش رونما ہونے والے واقعات و حادثات سے متاثر بھی زیادہ ہوتا ہے۔وہ جو کچھ محسوس کرتا ہے اسے اپنی تخلیقات میں منعکس کرنے کی کوشش کرتا ہے۔و ہ اپنے عہد کی تصویر کشی کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اردو شاعروں نے ہر دور میں اپنے عہد کی ترجمانی کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ہم وطنوں کے رہنمائی کے فرائض بھی انجام دیئے۔ انہوں نے ہمیشہ فضائے وطن میں ایسے نغمے بکھیرے جنہوں نے اہل وطن کو سرزمین وطن سے پیار کرنے کا جذبہ دیا۔ اس زمانے میں جب ملک غلامی کی زنجیروں میں جکڑا ہواتھا اردو شعرائ نے غیرملکی حکمرانوں کے پنجہ استبداد سے رہائی دلانے کے لئے اپنی فکری صلاحیتوں سے کام لے کر ہندوستانیوں کے احساس غلامی کو ابھارا اور جذبہ آزادی کو پروان چڑھایا ، ان کی آنکھوں سے غفلت اور بے حسی کے پردے ہٹاکر ان میں بیداری اور جوش عمل کے جذبات کو فروغ دیا، ان کے دلوں میں بیرونی تسلط سے بغاوت کا وہ جذبہ بیدار کیا جس نے ان کو حصول آزادی کے مقصد کے لئے ہر خطرے کا مقابلہ کرنے اور ہر قسم کے مصائب و تکلیف کو برداشت کرنے کا حوصلہ دیا۔اور انھیں اتحاد و یک جہتی کا وہ سبق پڑھایا جس سے وہ ظلم وتشدد کے خلات متحد ومتفق ہوکر آواز بلند کر سکیں اور مل جل کر آزادی وطن کے لیے غیرملکی حکمرانوں سے نبردآزما ہوسکیں تحریکات  آزادی کو پروان چڑھانے کے لئے اردوشعرا نے نہ صرف قلمی طور پر اہل ملک کی رہنمائی کی بلکہ عملاً بھی ان میں شرکت کر کے ان کی رفتار کو فزوں تر کیا۔ انھوں نے اس کی پروا ہ نہ کی کہ اس جرم کی پاداش میں ان کا انجام کیا ہوگا۔ چنانچہ اردو کے کئی شعرائ کو جنگ آزادی میں قلمی اورعملی تعاون دینے کے صلے میں قانون کے پنجہ غضب کا شکار ہوکر جام شہادت نوش کرنا پڑا اور جلاوطنی اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑی۔ لیکن اس کے باوجود جدوجہد آزادی کے ابتدائی دوری سے اردو کے شعرائ نے تحریکات آزادی کو مقبولیت اور وسعت دینے کے لئے اپنی تخلیقات میں ملک کے سیاسی مسائل کو سمو کر سوئی ہوئی قوم کو بیدار کیا اور حصول آزادی تک وہ مسلسل ہی براہ راست اور بھی بالواسطہ اہل وطن کے قومیت اور وطنیت کے شور کو فروغ دینے اور ان میں ذہنی انقلاب پیدا کرنے اور سیاسی تحریکوں کو تیز و تند کرنے میں ممدومعاون ثابت ہوئے ۔

۱۸۵۷ سے۱۹۴۷ تک کا زمانہ ہندوستان کی تاریخ میں اس لحاظ سے بہت اہمیت کا حامل ہے کہ اس زمانے میں ہماری آزادی کی جدوجہدحقیقی معنوں میں پروان چڑھی،عروج کو پہنچی اور بالآخر اپنی منزل سے ہمکنار ہوئی۔ وطن عزیز کو بیرونی تسلط سے چھٹکارا دلانے اور انگریزوں کو ہندوستان سے نکال باہر کرنے کے لئے پہلی باقاعدہ جدوجہد۱۸۵۷ میں ہوئی، جسے انگریز حکمرانوں نے اپنی پوری طاقت اور قوت کا استعمال کر کے کچل دیا۔ اس عظیم جدوجہد کی ناکامی کے بعد ہندوستان پر انگریزوں کا اقتدارمکمل اور مستحکم ہوگیا اور ان کے قدم سیاسی حیثیت سے ملک میں اور زیادہ مضبوطی سے جم گئے لیکن ان کے اس غاصبانہ تسلط کو ہندوستانیوں نے کبھی دل سے تسلیم نہیں کیا۔ احتجاج کے اس پہلے دور میں اردو کے جن اکابر شعرا نے اپنی تخلیقات کے ذریعے آزادی کی اس لڑائی میں صور پھونکا ان میں مرزا غالبؔ، بہادر شاہ ظفرؔ، مصحفیؔ، مرزا قادر بخش صابرؔ، واجد علی شاہ اختر جراتؔ، راجا رام نرائن موزوںؔ، سرور جہاں آبادی، حکیم آغا جان عیشؔ، بسمل آلہ آبادی، داغؔ دہلوی، پنڈت برج نرائن چکبستؔ وغیرہ کے نام آتے ہیں جنہوں نے ۱۸۵۷ کی غدر کی لڑائی میں ہوئی تباہ کاریوں کو نہایت جرات مندی کے ذریعہ پیش کیا۔تحریک آزادی کے مطالعہ سے تقریباً 375 اہم شعرائ کا ذکر ملتا ہے جنھوں نے آزادی کے لئے اپنا تن، من دھن سب کچھ داؤ پر لگادیا تھا۔ ان میںسے کچھ ایسے شعرا بھی تھے جو ان واقعات کے آسودہ ٔ حال تماشائی نہیں رہے بلکہ اس دریا خوں کے شنادر بن گئے۔ انھوں نے قلم سے تلوار کا کام لیا اور انگریزوں کے خلاف بہترین غزلیں اور نظمیں لکھیں۔تحریک آزادی میں اردو شعرائ کی ایک بڑی تعداد ایسی بھی تھی جنہوں نے اپنے وطن کی بربادی سے متعلق اپنے شدید غم کا اظہار اپنی غزلوں کے ذریعہ نہایت ہی موثر ڈھنگ سے کیا ہے۔ ان شعرائ  میں شہاب الدین ثاقب، داغ، مرزا حسین علی خاں ، قربان علی بیگ سالک، مصطفی خاں شیفتہ، قادر بخت صابر، ظہیر الدین ظہیر، باقر علی خاں کامل اور میر مہدی مجروع کے نام شامل ہیں۔ یہ سارے ہی شعرائ  اپنے کلام کے ذریعہ ملک کی عوام کو آزادی کا پیام دیتے ہوئے ان سے دردمندانہ اپیل کر رہے تھے کہ وہ آزادی کی شمع کو اپنے دل میں جلائے رکھیں اور تب تلک چین سے نہ بیٹھیں جب تک ہمارا ملک انگریزوں کی غلامی سے آزاد نہیں ہو جاتا۔ اردو شاعروں میں مومن اس آزادی کی تحریک سے بے حد متاثر تھے۔ مومن شاہ اسمعیل شہید کے ہم سبق اور مولوی سید احمد بریلوی کے مرید تھے۔ ان بزرگوں کے خیالات کا اثر مومن پر اس قدر ہوا کہ بقول خواجہ احمد فاروقی ” مومن غیر ملکی حکومت کے خلاف جہاد کو اصل ایمان اور اپنی جان کو ملک کی آزادی کے راہ میں قربان کر دینے کو سب سے بڑی عبادت سمجھتے تھے۔ تحریک آزادی کے حالات سے ایسا کونسا شاعر تھا جو متاصر نہ تھا ہر شاعر آزادی کی اس تحریک میں حصہ لینا اپنا اولین فرض سمجھتا تھا۔ہر شاعر کی یہی خواہش ہوتی تھی کہ وہ اس تحریک کا حصہ بنے ۔حسرت کی غزلوں میں تحریک آزادی اور انقلاب کے جو عناصر ملتے ہیں ان میں بہت زیادہ درشتگی کے بجائے ایک طرح کی دھیمی لے ملتی ہے، اس لیے اس میں سوز و گداز کی کیفیت محسوس کی جاسکتی ہے انھوں نے تحریکِ آزادی کے ساتھ ساتھ ایک امید کی کرن بھی دیکھی اور دکھائی۔

بے شمار اردو شعرائ  تحریک آزادی سے جڑے اور ان کا نام تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو گیا تحریک آزادی کی اس مہم میں حصہ لینے والے شعرا  میں دو خاص نام کامریڈ مخدوم محی الدین اور فیض احمد فیض کا بھی ہے۔ فیض اور مخدوم بھی انگریزی بربریت اور ظلم سے شدید ناراض تھے۔ دونوں نے تحریک آزادی سے متعلق دو خوبصورت اور اثر انگیزنظمیں لکھی تھیں مخدوم کی نظم ” چاند تاروں کا بن‘‘ اور فیض احمد فیض کی نظم "صبح آزادی‘‘ نے اس وقت کے آزادی کے پروانوں میں ایک جوش اور ولولہ بھر دیا تھا۔ دونوں کی نظموں میں آزادی کے متوالوں کو یہ پیغام دیا گیا کہ وہ آزادی کی یہ جنگ اسوقت تک لڑتے رہیں جب تک کہ آزادی نہیں مل جاتی۔ اس موقع پر فیض کی نظم صبح آزادی کے اشعار ملاحظہ کریں…

یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر

وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں

یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر

چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں

فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزل

کہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل

کہیں تو جا کے رکے گا سفینہئ غم دل

جواں لہو کی پر اسرار شاہراہوں سے

چلے جو یار تو دامن پہ کتنے ہاتھ پڑے

دیار حسن کی بے صبر خواب گاہوں سے

پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہے

بہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن

بہت قریں تھا حسینان نور کا دامن

سبک سبک تھی تمنا دبی دبی تھی تھکن

حبیب جالب کی نظم "ماں”  علی سردار جعفری کی نظم "اٹھوں ہند کے باغبانوں اٹھوں "جوش ملیح آبادی کی” کیوں ہند کا زندہ کانپ رہا ہے  گونج رہی ہیں تکبیریں "اسرار الحق مجاز کی نظم ” جلال آتش برق و سحاب پیدا کر ” لال چند فلک کی نظم "خوف آفت سے کہاں دل میں ریا آئے  گی۔عرش ؔملسیانی کی نظم ” میرے وطن پیارے وطن ” جوش ملیح آبادی کی "اے وطن پاک وطن روح رواں احرار ” اسی طرح ایسٹ انڈیا کمپنی کے فرزندوں سے خطاب "اور” پھر حصول آزادی کی دقتیں”یہ سب کے سب اردو شاعری کی وہ نظمیں ہیں جن میں حب الوطنی اور مادر وطن سے عقیدت و محبت کے جذبات وافر طور پر پائے جاتے ہیں اور ان نظموں کے پڑھنے سے اندازہ ہو سکتا ہے کہ کس طرح ان نظموں نے آزادی کے  متوالوں کے دلوں کو گرمائے رکھا ہوگا ۔بسمل عظیم آبادی کے شعر۔۔۔

سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے

دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے

کو لے لیجیے۔ہندوستانیوں کے دلوں میں  آزادی کی جوت جلا دی۔ اردو ادب نے لوگوں کو وہ سلیقہ دیا جس سے سوئے ہوئے اور مایوس لوگوں میں امید کی شمع روشن ہو گئی۔ اقبال کے ذریعہ حب الوطنی سے لبریز اور انگریز مخالف جذبات سے پۡر شاعری پڑھ کر بھی لوگوں میں ایک جنون پیدا ہوا۔ انھوں نے غلامی پر جھنجھوڑ دینے والی اور خون کے آنسو رلانے والی نظمیں لکھیں۔میر کا درد کچھ اس طرح کا ہے جس میں ماضی کی سنہری یادوں کے ساتھ غلام ہندوستان کا رنج بھی ظاہر ہوا ہے۔

ہندوستان اپنی آزادی کے پچھتر سال پورا کرنے کو ہے۔ حکومت اس آزادی کی پچھترویں سالگرہ کو امرت مہوتسو کی صورت منا رہا ہے۔جس کا مقصد ۱۸۵۷  کی جنگ آزادی کے ان جانبازوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے جن کے لہو سے لفظ آزادی لکھا جا سکا۔بیشک آزادی ہمارے لئے سب سے بڑی نعمت ہے۔ ہمارے آباؤ اجداد نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ہمیں آزادی کا تحفہ دیا۔ اور ہمارے لئے ترقی کے وہ سارے دروازے جو کہ غلامی کی صورت میں بند تھے کھول دیئے۔ اور ہر طبقے کے لوگوں نے اپنے جان و مال کو قربان کر کے جنگ آزادی میں فتح حاصل کی،آ پ کو بتادیں کہ دہلی کی انڈیا گیٹ پر تقریباً 95,300 مجاہدین آزادی کے نام تحریر کئے گئے ہیں جن میں سے 61,945 مسلمان ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہندوستان کی آزادی کے لئے انگریزوں کے خلاف اۡٹھ کھڑے ہونے، لڑنے اور قربانیاں پیش کرنے والوں میں 65 فیصد مسلم مجاہدین آزادی تھے۔

جب پڑاوقت گلستاں پہ توخوں ہم نے دیا

جب بہارآئی تو کہتے  ہیں  ترا کام نہیں۔

رازد اں شا ہد

آبگلہ، گیا  ،بہار۔

موبائل نمبر۔7583990 850

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
آزادی: تحفہ، نعمت اور ایک ذمہ داری ہے – عائشہ نبیلہ
اگلی پوسٹ
جنگِ آزادی کا ایک اہم سپاہ سالار محمد علی جوہر – ڈاکٹر حنا آفریں

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں