Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گلہائے عقیدت

نعت کے قادرالکلام اورعظیم شاعر۔ پروفیسر اقبال عظیم ‘ قافلے کے  پڑاٶ میں – ظفرمعین بلے جعفری

by adbimiras جولائی 11, 2022
by adbimiras جولائی 11, 2022 0 comment

ولادت:-8.جولائی 1913 میرٹھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.وفات:- 22.ستمبر 2000. کراچی

 

نعت کے عظیم شاعر پروفیسر اقبال عظیم کی یادوں کے اجالوں سے میرے گھر کےدرودیوار آج بھی جھلملارہے ہیں ۔ان کا اپنائیت اور محبت کے ساتھ تشریف لانا،ان کی بصیرت افروز نعتوں سے ہمارا لطف اٹھانا،ہر ہر نعت کے ایک ایک شعر میں مخفی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےتابناک پہلووں سےحرم ِ دل کاجگمگانا اورعشق و محبت میں ڈوبے ہوئے آتش ِ شوق کو بھڑکانا اسی وقت کیلئے نہیں تھا۔ لگتا ہے وقت کا سفر ٹھہر کر رہ گیا ہے یا میں اپنے عہد ماضی میں واپس آگیا ہوں ۔میں اب بھی اپنے گھر کی بیٹھک میں انہیں نعت سرا دیکھ رہاہوں ۔ میرے والدِ بزرگوارسید فخرالدین بلے کاانگ انگ انہیں داد دے رہا ہے اور محترم احمد ندیم قاسمی تصویرِ حیرت بنے ہوئے ہیں ۔

پنجاب کےجاڑے ابھی اپنے جوبن پر نہیں پہنچے تھے۔ یوں سمجھ لیجے کہ ہم پنجاب کے رہنے والوں کے لیے تو موسمِ سرما کا آغاز ہی ہوا چاہتا تھا ۔ ایک روز ادب ِ لطیف کی پرچارک محترمہ صدیقہ بیگم آئی ہوئی تھیں اور ہماری والدہ ماجدہ محترمہ مہرافروز بلے کے ساتھ محوِ گفتگو تھیں ۔ ہم اپنی دونوں ماٶںکےبیچگھرےبیٹھےتھےکہاچانکفونکیگھنٹیبجی۔ہم نے دوسری یا تیسری ہی بیل پر فون اٹھایا اور السلام علیکم کہا جوابا“ محترم جناب احمد ندیم قاسمی صاحب کی آواز میں وعلیکم السلام سنائی دیا ۔ انہوں نے والدگرامی قبلہ سید فخرالدین بلے شاہ صاحب اور دیگر اہل خانہ کی خیریت دریافت کی اور مجھ سے تصدیق چاہی کہ آپ گھر پر ہی ہیں۔ ہم نے عرض کیا بالکل شام پانچ بجے تک تو یقینی طور پر ۔ آپ حکم فرمائیے ۔ قاسمی صاحب نے مسکراہٹ بھرے لہجے میں فرمایا ہم نے گزارش یہ کرنی تھی کہ پروفیسر اقبال عظیم صاحب لاہور تشریف لائے ہوئے ہیں ۔آج کسی وقت میرے پاس بھی آنے کا ارادہ تھا لیکن ان کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی ۔ موسم کے چال چلن بدلنے کا احساس تو ہمیں بھی ہورہا ہے۔ کراچی کے رہنے والوں کےلیے یقینا“ یہ موسم سرما ہی ہے ۔ لیکن خیر اقبال عظیم صاحب نے مجلس کے دفتر آنے سے تو معذوری ظاہر فرمادی ہے اور کہا ہے کہ فخرالدین بلے کے ہاں اطلاع بھجوادیں کہ گھنٹہ بھر میں ہم ان کے ہاں پہنچ جائیں گے۔ کیوں کہ گھر جیسا آرام اور سکون تو بےشک یا وقار میاں اور بلےؔ میاں کے ہاں ہی مل سکے گا ۔ ہم نے قاسمی صاحب سے عرض کیا کہ آپ نے تو بہت بڑی خوشخبری سنا دی ۔ قاسمی صاحب نے فرمایا کہ انہوں نے سہہ پہر مجھے بھی آپ کے ہاں طلب فرمایا ہے۔ قصہ مختصر ہم نے قاسمی صاحب سے اپنی بات ختم ہونے کے فورا“ بعد اپنی دونوں والداٶں کومطلع کیا۔دونوں نے ہی ہماری بریکنگ نیوز پر خوشی کا اظہار کیا۔

(یہ وضاحت غیر ضروری سہی لیکن میں کرنا چاہتاہوں کہ میں محترمہ صدیقہ بیگم کااحترام اپنی ماں کی طرح ہی کرتاہوں اور کرتا رہا ہوں ۔اسی لئے میں انہیں پیار اور لاڈ کے ساتھ ہمیشہ امی جان ہی کہتا اور سمجھتا رہاہوں۔) جب ہم نے اپنی امی کو یہ بھی بتایا کہ ان کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے۔لہٰذا سب سے پہلے ان کے لیے بیڈ روم سیٹ کرتا ہوں تاکہ آتے کے ساتھ ہی اگر وہ آرام کرنا چاہیں تو کوئی دشواری نہ ہو۔ جلدی جلدی ان کیلئے بیڈ روم سیٹ کیا اور ساتھ ساتھ ڈرائنگ روم میں موجود تخت کا کور بھی تبدیل کردیا۔ کیا معلوم ؟ جناب اقبال عظیم صاحب آنے کے بعد کہاں آرام کرنا پسند فرمائیں۔ کچھ ہی دیر میں ہم نے کھڑکی سے دیکھا کہ والد گرامی قبلہ سید فخرالدین بلے شاہ صاحب آگئے اور ان کو دیکھ کر ہم چونک سے گئے کہ ابو جان آج دوپہر کے 12 بجے سے بھی قبل دفتر سے گھر کیسے آگئے ؟۔ اس سے قبل کہ ہم کچھ اور سوچ پاتے ہم نے دیکھا کہ ابو اپنی سیٹ سے اتر کر گاڑی کی دوسری جانب آئے اور دروازہ کھولا اور بہت خیال اور آرام سے ہاتھ سے پکڑ کر اقبال عظیم صاحب کو اتار کر گھر کے اندر لا رہے ہیں ۔ یہ دیکھ کو تو ہم بھاگ کر باہر پہنچے اور اقبال عظیم صاحب کا ہاتھ تھام کر مودبانہ انداز میں سلام عرض کیا اور اندر تک لانے میں ابو کی مدد کی. ابو جان اورمیں نے اقبال عظیم صاحب کو ڈرائنگ میں بچھے تخت پر بٹھوایا۔وہ واقعی کچھ تھکے تھکے سے لگ رہے تھے ۔ میں نے ابو جان سے دریافت کیا کہ آپ کو اقبال صاحب کی آمد کی اطلاع کس نے دی تو انہوں نے بتایا کہ احمدندیم قاسمی صاحب کا دفتر کے نمبرپر ہی فون آیا تھا۔ انہوں نےمجھے بتایا کہ وہ ظفر کو مطلع کرچکے ہیں ۔لیکن اقبال بھائی کون سا روز روز لاہور آتے ہیں، لہذا اپنے دفتری کام آدھے ادھورے چھوڑ کر گھنٹہ ڈیڑھ کےلیے دفتر سے نکل کر خود ہی ان کو لینے چلا گیا ۔

اقبال عظیم صاحب کےاچانک آنے سے خوشی کی ایک لہرپورے گھر میں دوڑ گئی۔ ادبی موضوعات پر گفتگو بھی ہوئی۔میرا بچپنا کہئے یا معصومیت یا اسے کوئی اور نام دے دیں لیکن میں نے ایک ہی سانس میں ان بہت سی نعتوں کی فرمائش کردی جو میں ٹی وی یاریڈیو پر ان کی زبانی سنتارہایا ادبی اور نعتیہ محفلوں میں مجھے یہ مقبول نعتیں سننے کی سعادت حاصل ہوئی ۔میں نے ایک ہی سانس میں جتنی نعتوں کی فرمائش کی ،ان میں چندایک کے ابتدائی مصرعے میرے لوح ِ دماغ پراس و قت بھی جگمگا اٹھے ہیں۔ آپ بھی سن لیں ۔پھر بتاؤں گا کہ اس فرمائش پر حضرت اقبال عظیم سے پہلے محترم احمد ندیم قاسمی صاحب نے کیا کہا۔ میرا فرمائشی پروگرام ان نعتوں کےحوالے سے تھا۔

مجھ کو بھی کاش جلوہء خضریٰ دکھائی دے

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ

فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر،ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں

کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی میرے آقا نے عزت بچا لی

سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں،لیکن آقا کا منصب جدا ہے

میں تو خود ان کے در کا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نذر کیا دوں

یہ واقعی ایسی نعتیں ہیں کہ جب اس کے خالق کی زبان پر آتیں تو فضائیں جھوم اٹھتی تھیں ۔احمد ندیم قاسمی صاحب نے میرا فرمائشی پروگرام سن کرفرمایا کہ میں بھی چاہتا ہوں کہ آپ کی خواہش پوری ہو لیکن اس کیلئے ایک شام بھی ناکافی ہوگی اور ہم تو گھنٹوں کیلئے نہیں ، منٹوں کیلئے آئے ہیں ۔ اقبال عظیم صاحب نے فرمایا ظفرمیاں میں آپ کی فرمائش ضرور پوری کروں گا ، آج نہیں ۔ان شااللہ آئندہ ملاقات پر اور وہ بھی آپ ہی کے گھر پر ہوگی ۔ان کا ردعمل حوصلہ افزا تھا۔ میرے والد بزرگوار سید فخرالدین بلے شاہ صاحب نے اقبال عظیم صاحب کے حوالے سےچند تحسینی کلمات پیش کئے اور کہا کہ اقبال عظیم صاحب کی نعتیہ شاعری گواہی دیتی نظر آتی ہے کہ یہ فنافی الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی منزل پر فائز ہیں ۔انہیں ایک بار نہیں زندگی میں دوبار ہجرت کی سعادت حاصل ہوئی۔بھارت کے شہر میرٹھ سےان کی زندگی کاسورج طلوع ہوا تھا۔ تقسیم ِ ہند کے بعد یہ ہجرت کرکے مشرقی پاکستان چلے گئے۔مشرقی پاکستان جب مملکت ِ خدادادِ پاکستان سے الگ ہوکر بنگلہ دیش بن گیا تو یہ وہاں سے ہجرت کر کےکراچی جابسے۔ مشرقی پاکستان میں بھی انہوں نے خوبصورت نعتوں کی بنیاد پردھوم مچائے رکھی اور پھر روشنیوں کے شہر کراچی میں بھی نعتوں کے گلاب مہکا کردنیائے ادب میں مدحیہ شاعری کی بنیاد پر خوب نام کمایا۔ ان کی نعتیں کانوں کے راستے سننے والوں کے دلوں میں اترتی چلی جاتی ہیں ۔بصارت سے محرومی کے باوجود ان کی چشم ِ بصیرت واہے۔بہرحال میں ہی کیا ایک زمانہ ان کی نعتوں کامداح ہے۔کیا کہوں ،ان کے اس شعر پر ہی اپنی گفتگو کوختم کرنا چاہتاہوں ۔

بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے

مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ

احمد ندیم قاسمی نے بھِی اپنے مخصوص انداز میں اختصار کے ساتھ اقبال عظیم صاحب کوسلامی دی ۔یہ بھی کہا کہ آج کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ مہمان اقبال عظیم اور میزبان سید فخرالدین بلے دونوں کی جنم بھومی میرٹھ ہے ، دونوں نے ہجرت کرکے پاکستان میں بسیراکرلیا اور دونوں حب الوطنی کےجذبے سےسرشار ہیں۔ دونوں پر نعتیہ مضامین اوپر سے اترتے ہیں اور ان دونوں شخصیات کانعتیہ رنگ الگ الگ ہے۔اس گفتگو کے بعد ہماری بیٹھک میں اقبال عظیم کی مترنم نعتوں کی بازگشت تادیر سنائی دیتی رہی ۔طبیعت کی ناسازگاری کے باوجود انہوں نے اپنابہت سے نعتیہ کلام سنا کریہ محفل لوٹ لی لیکن اس کی خوبصورت یادیں آج بھی میرا سرمایہ ہیں ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ انہیں اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اب  قارئین کرام کی نذروہ نعتیہ کلام جو مجھے اپنے والدبزرگوار سید فخرالدین بلے اور عظیم ادبی شخصیت احمد ندیم قاسمی کی رفاقت میں سننے اور علم و عرفان کے موتی اپنے دامان ِ سماعت میں سمیٹنے کی مجھے سعادت نصیب ہوئی ۔

ہم نے اجمل نیازی صاحب کو روزنامہ پاکستان کے دفتر فون کرکے حکم صادر فرمایا کہ آپ کا آج کا ظہرانہ والدگرامی قبلہ سید فخرالدین بلے شاہ صاحب ۔ جناب احمد ندیم قاسمی صاحب اور دیگر مقامی مگر ایک مہمان  برگزیدہ ہستی کے ساتھ بمقام  بلے ہاٶس ہے ۔ جبکہ مدیراعلی  دستگیر  جناب سلطان ارشد القادری صاحب کو فون کرکے گزارش کی کہ آپ کو والد گرامی قبلہ سید فخرالدین بلے شاہ صاحب نے طلب فرمایا ہے اور ان کا آپ کے نام یہ پیغام بھی ہے کہ آپ اپنے دولت کدہ واقع لکشمی چوک سے جناب طفیل ہوشیار پوری صاحب کو بھی لیتے آٸیے گا۔ اور ان کو لینے کے بعد محترم حفیظ تاٸب صاحب کو  بھی بصد احترام پِک کرنا ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ ہی ہم نے جناب حفیظ تاٸب صاحب کو بھی فون کرکے مطلع کیا کہ آدھے گھنٹے میں آپ کے چہیتے مداح جناب سلطان ارشد القادری صاحب آپ کو لینے کےلیے آرہے ہیں۔  ازراہ کرم ان کے آنے تک تیار رہیے گا اور اپنے ساتھ اپنی بیاض ضرور لاٸیے گا۔  ہم نے خالد احمد صاحب اور نجیب احمد صاحب کو بھی فون پر بر وقت پہنچنے کی تاکید بھی کردی تھی۔ شہزاد احمد صاحب سے ہم نے اپنے مخصوص انداز میں بات کی اور یہ بھی تاکید کردی کہ اسلم کولسری صاحب کو بھی اپنے ہمراہ لیتے آٸیے گا۔ ظفر علی راجا صاحب ، شاہد واسطی صاحب  اور برادر محترم  بیدار سرمدی صاحب کو بھی بذریعہ فون مطلع کردیا گیا۔

جناب طفیل ہوشیارپوری ۔ جناب حفیظ تاٸب ۔ محترمہ صدیقہ بیگم ۔ جناب خالد احمد ۔ جناب شہزاد احمد ۔ جناب نجیب احمد ڈاکٹر اجمل نیازی ۔ جناب سلطان ارشدالقادری۔جناب شاہد واسطی. جناب ظفر علی راجا ۔ بیدار سرمدی ۔ اسلم کولسری صاحب اور سرفراز سید صاحب نے بھی حسب روایت قافلے کے اس پڑاٶ میں بھی بھر انداز میں شرکت فرماٸی۔ پروفیسر اقبال عظیم صاحب کے فن نعت گوٸی کے حوالے سے تمام شرکاٸے قافلہ پڑاٶ نے اظہار خیال فرمایا۔

پروفیسر اقبال عظیم کا نعتیہ کلام قارئین کرام کی نذر

میں توخود اُنکےدرکا گدا ہوں اپنےآقا ﷺ کومیں نذرکیادوں

اب تو آنکھوں میں بھی کچھ نہیں ہے ورنہ قدموں میں آنکھیں بچھا دوں

آنے والی ہےان کی سواری ،پھول نعتوں کے گھرگھرسجادوں

میرےگھرمیں اندھیرا بہت ہے،اپنی پلکوں پہ شمعیں جلادوں

میری جھولی میں کچھ بھی نہیں ہے،میراسرمایہ ہےتویہی ہے

اپنی آنکھوں کی چاندی بہا دوں اپنے ماتھے کا سونا لٹا دوں

میرے آنسو بہت قیمتی ہیں اِن سے وابستہ ہیں اُن کی یادیں

اِن کی منزل ہے خاکِ مدینہ یہ گہر یوں ہی کیسے لٹا دوں

قافلے جا رہے ہیں مدینے اور حسرت سے میں تک رہا ہوں

یالپٹ جاؤں قدموں سے انکے یا قضاکو میں اپنی صدا دوں

میں فقط آپ ﷺکو جانتا ہوں اور اسی در کو پہچانتا ہوں

اس اندھیرے میں کس کو پکاروں آپ فرمائیں کس کو صدا دوں

میری بخشش کا ساماں یہی ہے اور دل کا بھی ارماں یہی ہے

ایک دن ان کی خدمت میں جاکرانکی نعتیں انہی کوسنا دوں

پروفیسر اقبال عظیم ایک ایسا ادبی ستارہ تھے جو آسمانِ ادب پر قریباً ستر پچھتر برس تک جگمگانے کے بعد 22ستمبر 2000 کو نظروں سے اوجھل ہوگیا ۔لیکن انہوں نے جویادگار شعری مجموعے چھوڑے ہیں ،ان کی روشنی سے دنیائے ادب اب بھی جگمگارہی ہے ۔چند شعری مجموعوں کے نام بھی ان کی فکر کی وسعت ، خیال کی رفعت ،احساسات کی نظافت اوردل ِ بیناکی بصارت و بصیرت کاپتادیتے ہیں ۔حضرت اقبال عظیم صاحب کے شعری مجموعوں کےنام  قارئین کرام میں آتش شوق بھڑکانے کیلئےاس مضمون کی زینت بنادئیے ہیں ۔ آپ کوموقع ملے تو ضرور پڑھئیے گا۔”قاب قوسین”،”مضراب”،”لب کشا””مضراب و رباب”، ”نادیدہ”،”چراغ آخرِ شب” ،”زبورِ حرم”اور “ماحاصل”۔ یہ شعری مجموعے بلاشبہ اردو نعتیہ ادب کی پہچان ہیں ۔اب آخر میں انہی شعری مجموعوں سے ماخوذ اقبال عظیم کی خوبصورت نعتیں جو آپ کو تڑپا اور رُلادیں گے ۔

مدینےکا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ

جبیں افسردہ افسردہ ، قدم لغزیدہ لغزیدہ

چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانب طیبہ

نظر شرمندہ شرمندہ بدن لرزیدہ لرزیدہ

کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ

کہاں میں اور کہاں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ

غلامانِ محمد دور سے پہچانےجاتےہیں

دل گرویدہ گرویدہ، سرِ شوریدہ شوریدہ

کہاں میں اور کہاں اُس روضئہ اقدس کا نظارہ

نظر اُس سمت اٹھتی ہے مگر دُزیدہ دُزیدہ

بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے

مدینہ ہم نےدیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ

وہی اقبال جس کو ناز تھا کل خوش مزاجی پر

فراق طیبہ میں رہتا ہے اب رنجیدہ رنجیدہ

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

مجھ کو بھی کاش جلوہء خضریٰ دکھائی دے

بے نور آنکھ سے بھی اجالا دکھائی دے

جاگوں تو صرف ان کے خیالوں میں گم رہوں

سو جاوٴں تو فقط رخِ آقا دکھائی دے

وہ شہر جس کا نام تو کعبہ نہیں مگر

گلیوں میں جس کی رونقِ کعبہ دکھائی دے

تھوڑی سی دیر کو مجھے بینائی چاہیے

بس اک جھلک حضور کا روضہ دکھائی

یارب عطا ہو مجھ کو وہ مخصوص روشنی

اٹھے جدھر نگاہ مدینہ دکھائی دے

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مولانا ابو االبقا ندوی – ڈاکٹر عمیر منظر
اگلی پوسٹ
ہماری زندگی میں وقت و محنت کا اثر! – محمد عادل کانپوری

یہ بھی پڑھیں

نغمۂ محمدی – پروفیسر اخلاق آہن

ستمبر 16, 2024

حمد باری تعالی – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی...

جولائی 14, 2024

نعتیہ ہائیکو – علی شاہد ؔ دلکش

ستمبر 27, 2023

نعت شریف – علی شاہدؔ دلکش

جون 30, 2023

نعت رسول عربیﷺ – منشی عبد الخالق صعیدؔ...

اپریل 1, 2023

توشیحی نعتیہ قطعہ بنام محمد – روشن ضمیر

جولائی 22, 2022

توشیحی حمدیہ قطعہ بنام الله – روشن ضمیر

جولائی 22, 2022

اُردونعت گوئی اور غیر مسلم شعرا – ڈاکٹر...

جون 9, 2022

عظمتِ قرآں – ذکی طارق بارہ بنکوی

مئی 5, 2022

نعت رسولﷺ – ذکی طارق بارہ بنکوی

اپریل 8, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,130)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (896)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں