Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

قصہ اک خواب کا! -طاہر طیب

by adbimiras فروری 21, 2022
by adbimiras فروری 21, 2022 0 comment

خاموش اور سہمی ہوئی رات کی تاریکی میں۔۔۔ ایک اکیلا ستارہ۔۔۔جو دور افق پر چمک رہا تھا۔۔۔گویا کوئی خوبصورت آنکھ، محبت سے ٹکٹکی  باندھی ہوئی ہو۔۔۔ اور۔۔۔ وہ ستاروں  کے جھرمٹ کو غور سے دیکھتے ہوئے نجانے۔۔۔ کب گہری نیند  میں کھو گیا۔۔۔۔گرمی کے موسم میں ستارے کو دیکھتے ہوئے ایک معصوم بیٹے نے ماں سے پوچھا!

اماں!بابا کیا کام کرتے تھے؟

ماں مسکراتے ہوئے بولی ”بیٹا وہ بیوپاری تھے اورساری زندگی   قسمت آزماتے  رہے۔۔۔

”اماں میں بھی بڑا ہو کر قسمت آزماؤں گا۔۔۔“ بیٹا فورا بولا

یہ سنتے ہی ماں خاموش ہوگئی۔

اماں!آپ چپ کیوں ہو گئی ؟

بیٹا!قسمت  ضرور آزمانا لیکن محنت اور کوشش کے  بغیر کوئی چیز حاصل نہ کرنا۔ جب تم  کوشش کرو گے توتمھیں تمھارے نصیب کا ضرور ملے گا۔کیونکہ محنت اور کوشش کے بغیر  قسمت  بھی ساتھ نہیں دیتی۔یاد رکھو، اپنے حصہ کا کام کرواور نتیجہ  خدا پر چھوڑ دو۔۔۔ یہ انسان کی عظمت ہے۔

وقت گزرتا گیا۔اب وہ بڑا ہو گیا۔ایک دن دریاکے کنارے  اس کا گزرہوا۔جہاں ایک   بوڑھاجوگی  آواز  لگا رہا تھا، قسمت آزما لو،۔۔۔نصیب سنوارلو،۔۔۔۔ قسمت آزما لو،۔۔۔نصیب سنوارلو۔

نجانے اس کے ذہن میں کیا آیا،فوراً جوگی سے پوچھا  قسمت کیسے آزماتے ہیں؟

بیٹا! دریامیں تم اپنی قسمت آزما سکتے ہو؟

اس میں کیا نکلے گا؟

معلوم نہیں“جوگی نے جواب دیا۔”اس میں کچھ بھی نکل سکتاہے،اگر تمھاری قسمت اچھی ہوئی تو  تمھیں وہ سب کچھ مل سکتا ہے جس کے تم خواہش مند ہو  اوریہ  بھی ممکن ہے کہ  تمھیں کچھ  نہ ملے اور   تم اپنی جان سے   ہاتھ  دھو بیٹھو۔

دیکھتے ہی دیکھتے اس نے دریا میں چھلانگ لگا دی۔تھوڑی دیر بعد وہ دریا  سے چار ڈبے لے کر باہر آیا۔جوگی نے کہا   بیٹا!تم بڑے نصیب والے ہو کہ تمھیں یہ  ڈبے ملے ہیں۔لواب انہیں تسلی سے گھر جا کر کھولنا اور ہاں لالچ مت کرنا۔

نوجوان  ان ڈبوں کو گھرلے آیااور چپ چاپ اپنے کمرے میں چلا گیا۔ بوڑھے جوگی کی باتیں اس کے ذہن میں گردش کر رہی تھیں۔ بے چینی جب بڑھ گئی تو اس نے ایک ڈبا کھولا،  تو اس  میں  ایک سانپ نکل آیا۔ پہلے پہل تووہ  ڈر گیا۔ لیکن سانپ نے کہا:”ڈرو نہیں میں تمھارا خیر خواہ ہوں۔میں ایک مدت سے اس ڈبے میں بند تھا،تم نے مجھ پر احسان کیا۔ اب بتاؤ میں تمھارے کس کام آ سکتا ہوں؟  ہمارے ہاں احسان کرنے والوں کی بہت قدرکی جاتی  ہے۔جوہم پراحسان کرے اسے سات پشتوں تک   یاد رکھتے ہیں۔ بتاؤ   تمھاری کوئی خواہش جو میں پوری کر سکوں۔

یہ سن کر جب نوجوان کا ڈر دور ہوگیا تو اس نے کہا:  ”یار   مجھے تو کچھ نہیں پتا،بس میری خواہش ہے  کہ میں دنیا کا خوش قسمت انسان بن جاؤں۔تم ہی مجھے کچھ بتاؤ؟“

سانپ نے  تھوڑاسوچ کر کہاکہ ٹھیک ہے۔میں تمھیں اپنے سردارکے پاس لے چلتا ہوں۔تم  ان  سے   قیمتی انگوٹھی مانگنا۔ وہ انگوٹھی ایسی ہے جس سے تم اپنی  ہر خواہش پوری  کرسکتے ہو۔جب تک یہ انگوٹھی تمھارے پاس رہے گی،تمھیں وہ سب کچھ ملتا رہے گا جس کے تم طلبگار ہو۔بس  تم میرے ساتھ چلو۔

سانپ نوجوان کو اپنے سردارکے پاس لے گیا۔جہاں سانپ ہی سانپ تھے۔یوں لگ رہا تھا جیسے سانپوں کا کوئی میلہ لگا ہو اہو۔۔۔نوجوان گھبرا یا،اس قبیلے کے باقی سانپ اسے دیکھ کر خوش آمدید کہنے لگے،البتہ  آدم زاد کو دیکھ کر انہیں ناگواری کا احساس ہوا۔لیکن سانپ نے انہیں  بتایا  کہ یہ میرا محسن ہے اوروہ اسے اپنے  سردار  سے ملوانے  لے گیا۔جب وہ سردار کے پاس گیا تو وہ اسے دیکھ کرخوش ہوا،سانپ نے سردار کو ساری کہانی سنائی!۔اس نے کہا اے آدم زاد  مانگو کیا  مانگنا چاہتے ہو

یہ سن کر جوان خوش ہوکر سردار سے بولا کہ۔۔۔۔۔جو میں مانگو ں کیا آپ مجھے دیں گے؟

کیوں نہیں۔۔۔ہم انسان تھوڑی ہیں جو اپنی زبان سے پھر جائیں۔ہم تو شیش ناگ ہیں، ناگوں کے سردار ہیں ،ہم   زبان کے پکے   ہیں۔

"سردار تو مجھے وہ انگوٹھی دے دیں جس سے میں اپنی خواہشات کو پورا کر سکوں۔۔”

سردار نے ہنستے ہوئے سانپ کی طرف دیکھا۔اور مسکرا کر کہا،یہ تمھیں کس نے بتایا ہے؟نوجوان خاموش رہا،البتہ سانپ نے جواب دیا،ہاں سردار  اس نے مجھ سے  مشورہ مانگا تھا، تو میں نے  اسے انگوٹھی  کے بارے میں بتا یا ہے۔ مشورہ تو امانت ہوتا ہے  اور یہ ہمارا دستورہے۔شاباش!سردار نے انگوٹھی دیتے ہوئے  کہا۔

نوجوان! ایک بات  یاد رکھنا،کبھی خواہشات کا غلام مت بننا،ورنہ تم  ہمیشہ خالی ہاتھ رہو گے کیونکہ حرص ایک ایسی چیز ہے جو کبھی  ختم  نہیں ہوتی۔ یہ لو انگوٹھی۔۔۔۔

اس کے ساتھ ہی سردار نے کہا  جاؤ!  مہمان کو رخصت  کرو۔انگوٹھی لے کر  نوجوان  کمرے   میں آیا اور خواہش   کرنے سے پہلے اپنی قسمت پر ناز کرنے لگااور دل ہی دل میں اس نے آنکھیں بند کرکے   خواہش کی،کہ  ایک خوبصورت  جگہ پر عالی شان محل بن جائے۔جہاں ضروریات ِزندگی کی تمام چیزیں موجود ہوں۔ تھوڑی دیر بعدنوجوان  شاندارمحل دیکھ  کر حیران ہو گیا۔ اندر جاکر  دیکھتا ہے  تو محل کے اندروہ  سب کچھ تھا  جو اس کی خواہش تھی۔محل سے  آ کر اپنی ماں کو سارا ماجرہ  سنایا۔اس کی خوشی دیدنی تھی۔ماں اس کو خوش دیکھ خوش  ہوگئی۔اس نے ماں سے کہا کہ اماں آپ بھی محل میں  چلیں۔نہیں بیٹا!میں یہیں خوش ہوں۔ تمھیں تمھارا محل مبارک۔۔۔

ماں سے اجازت لے کر وہ اس محل میں جاکررہنا شروع کر دیتا ہے اور ایک ایک کر کے  اپنی تمام خواہشات پوری کرتا  چلا جاتا ہے۔ شکار کے لیے اعلیٰ نسل کا  گھوڑا،مختلف انواع کی تمام   نعمتیں میسر تھیں۔اسی دوران وہ اپنی   شادی کی خواہش بھی پوری کر لیتا ہے۔اس کی بیوی  کی شکل و صورت  پریوں جیسی تھی۔خوبصورت آنکھیں اور سنہرے بال جیسے قدرت نے خاص فرصت سے بنایا ہو۔غرض اس  جیسی  دوسری کوئی لڑکی  نہیں تھی۔اب اسے جو خواہش در پیش  ہوتی،وہ   پوری ہو جاتی۔ایک دن اسے  خیال آیا کیوں نہ باقی ڈبوں کو بھی کھولاجائے لیکن  سردار کی بات یاد آئی،فوراًرک گیا۔گزر اوقات کے لیے اب وہ  کوشش کرنے لگا، وقت گزرتا  گیا،ایک دن کنگھی کرتے ہوئے اس کی بیوی  کے بال ٹوٹ  کر  دریا میں بہہ گئے،جسے مچھلی نگل  گئی وہ  مچھلی دریا پر ایک مچھیرے کے ہاتھ لگی،  تو  وہ  اسے بادشاہ کو  پیش کرنے چلا گیا۔تاکہ  بادشاہ اسے انعام واکرام سے نوازے۔بادشاہ نے جب دیکھا تو مچھلی واقعی نایاب تھی  اور اس  کے حلق اور جسم پر سنہری بال  لپٹے ہوئے تھے۔ادھر بادشاہ کے بیٹے  نے جو دیکھا تو فوراًکہنے لگا کہ یہ توکسی لڑکی   کے سنہری بال   ہیں۔اس نے کہا  کہ میں تو اس لڑکی  سے شادی کروں گا جس کے  بال  سنہری ہوں  گے۔ اگر میری بات نہ مانی گئی  تو میں اپنی جان دے دوں گا۔ بادشاہ نے اپنے   بیٹا    کی ضد کے  آگے بے بس ہو کر اعلان کرایا کہ جو شخص  شہزادے کی   خواہش پوری  کرے گا،میں  اسے منہ مانگا انعام دوں گا۔

اعلان سنتے ہی  ایک چالاک  بڑھیا بادشاہ سے کہنے لگی کہ میں  شہزادے کی خواہش پوری کروں گی،بس مجھے کچھ مال و اسباب  چاہیے۔تاکہ میں  اس لڑکی کو لے آؤں۔بادشاہ نے کہا کہ ٹھیک ہے۔۔۔۔اسی دریا   کے کنارے سفر کرتے کرتے  بڑھیا  کئی دن کی مسافت کے بعدایسی جگہ پہنچ  گئی،  جہاں اسے     خوبصورت محل  دکھائیدیا۔ اسے   یقین ہوگیا کہ  وہ لڑکی اسی محل میں ہوگی کیونکہ یہ محل اپنی نوعیت کے اعتبار سے  منفرد  تھا۔وہ اس محل  تک پہنچ  گئی جہاں نوجوان اوراس کی  بیوی رہتے تھے۔اس نے اپنے ساتھوں سے کہاکہ جب تک میں تمھیں نہ بلاؤ ں تم نے یہیں  چھپے رہنا ہے۔بڑھیا دروازے پر دستک دیتے ہوئے، کوئی ہے جو میری مد د کرے!دروازہ جیسے کھلتا ہے تو وہ حیران ہو جاتی ہے کہ یہ  تو وہی لڑکی ہے جس کی اسے تلاش تھی۔شاطرانہ طریقے  سے بڑھیا  کہنے لگیکہ بیٹی!میرا بیٹا شکار کرتے کرتے کہیں بھٹک گیا ہے،ابھی تک واپس نہیں آیا،کیا میں تمھارے پاس کچھ وقت گزار سکتی ہوں؟شام  کو میرا بیٹا  آئے گا تومیں  چلی جاؤں گی۔لڑکی نے رحمدلی  کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے ٹھہرنے کی  اجازت دے دی۔بڑھیا گھر کا جائزہ لینے لگی۔شام کو جب اس کے شوہر بڑھیا  کو  دیکھاتواس نے بیوی سے کہا کہ مجھے یہ بڑھیاٹھیک نہیں لگ رہی۔ یہ سن کر بیوی نے کہا ۔۔نہیں یہ بچاری اپنے بیٹے کی وجہ سے پریشان ہے۔

رات کا کھانا کھاتے ہوئے بڑھیاحیران ہوگئی  کیونکہ اس طرح کا لذید کھانا   اس نے اپنی پوری  زندگی میں  نہیں کھایا تھا۔ کھانا کھاتے ہوئے بڑھیانے پوچھا کہیہ کہاں سے آیا ہے؟ بیٹی؟

لڑکی نے کہا کہ میرے شوہر کے پاس ایک انگوٹھی ہے، وہ یہ کھانااس کے ذریعے   منگواتے ہیں۔۔اگلی صبح اس کا شوہر شکار کے لئے  چلا گیا تو بڑھیا نے موقع غنیمت جانا اور کہا کہ تم وہ انگوٹھی اپنے شوہر لے کر اپنے پاس رکھاکرو!نہیں خالہ!مجھے اس کی ضرورت نہیں۔بڑھیاشاطرانہ چال چلتی ہے اور کہتی ہے کہ مجھے تو  لگتاہے کہ جیسے تمھارے شوہر کو تم پر اعتبار نہیں۔اس لیے وہ انگوٹھی تمھیں نہیں دیتا۔یہ سن کر وہ کہنے لگی کہ،نہیں   ایسی کوئی  بات نہیں،وہ میرا بہت خیال  رکھتے ہیں۔

لیکن اس بات نے لڑکی کے دل میں شک کی جگہ بنا لی۔ رات کو اسے بڑھیا  کی  بات یاد آگئی،وہ  اپنے شوہر سے کہنے لگی کہ آپ مجھ سے کتنی محبت کرتے ہیں؟اس نے کہا،کیا تمھیں مجھ پر یقین نہیں! نہیں وہ اس لیے کہ آپ نے کبھی یہ انگوٹھی مجھے نہیں  دی۔ شوہر نے کہا کہ اچھا یہ تم رکھ لو،اب تو خوش!اگلی  صبح  وہ جب شکار کے لیے چلاگیا تو اس کی بیوی  نے  بڑھیا کوبتایا کہ،خالہ! یہ دیکھو،میرے شوہر نے   انگوٹھی مجھے دے  دی۔بڑھیا دل ہی دل میں خوش  ہوگئی اور اسے کہنے لگی کہ  بیٹی کبھی تم گھر سے باہر نکلی ہو! اس نے کہا،خالہ  مجھے کبھی ضرورت  ہی پیش نہیں  آئی!بڑھیا مکاری سے اسے بہلا پھسلا کر گھر سے باہر لے گئی۔ باتوں باتوں  میں وہ اس جگہ پہنچے  جہاں اس کے آدمی   کھڑے تھے۔وہ اسے  اغوا کرکے کشتی میں ڈال کر لے  گئے۔

شام کو جب اس کا شوہر  گھر  لوٹا تو گھر خالی دیکھ کر پریشان ہوگیا۔اسے کچھ سمجھ نہیں  آرہا تھاکہ اب وہ کیا  کرے۔۔۔ادھر چالاک بڑھیا لڑکی  کو لے کر بادشاہ کے پاس پہنچگئی اور اسے  اپنا وعدہ یاددلایا۔ بادشاہنے اسے انعام و اکرام سے  نوازا اور شہزادہ  سنہرے بالوں والی خوبصورت لڑکی  کو  دیکھ کر خوش  ہوگیا۔ انعام و اکرام لینے کے بعد   بڑھیا نے کہا کہ اس لڑکی کے پاس ایک قیمتی  انگوٹھی بھی ہے۔شہزادے نے  اس  سے  انگوٹھی چھین کر اپنے ہاتھ میں پہنی۔۔۔اور کہا کہ تم اب ہماری قید میں ہو۔۔۔لڑکی روتے بلکتے اپنی رہاہی کا کہتی رہی کہ مجھے جانے دو۔۔۔میرا شوہر بہت پریشان ہو گا۔۔۔

لیکن شہزادہ کے دل پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔۔ اور محل میں جشن کاسماں باندھتے ہوئے ان دونوں کی شادی کا اعلان ہوجاتا ہے۔

ادھر اس کا شوہر پریشان  کہ اب وہ کیا کرے! پریشانی کے عالم میں  اس کی نظر ان  ڈبوں  پرپڑی، ۔۔۔وہ ان میں سے ایک ڈبا کھولتا ہے تو اس میں خوبصورت قسم کا طوطا نکل آتاہے۔طوطا  کہتا ہے کہ میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں؟   اس نے کہا کہ ایک  بڑھیا  میری بیوی کو  انگوٹھی سمیت لے گئی ہے۔ کیا تم اس سلسلے میں میری مدد کرسکتے ہو؟طوطے نے کہا جی ہاں!میں پتا کر کے آتا ہوں کہ آپ کی بیوی کہاں ہے؟وہ اڑتے اڑ  تے اپنے دوسرے پرندوں کی مددسے بڑھیا کے بارے میں   پوچھتا  چلا گیا۔

پرندے اسے بتاتے ہیں کہ  بڑھیا کو  دریا کے کنارے   اس رستے پر جاتے  ہوئے دیکھاتھا۔وہ دریا کی طرف سفر کرتا  چلاگیا۔۔۔۔کچھ دوراسے  کچھ اور پرندے نظر ۔۔۔آتے ہیں۔۔۔۔وہ ان سے کشتی اور بڑھیا کے بارے میں پوچھتا ہے تو  وہ   بتاتے ہیں  کہ کشتی فلاں بادشاہ کی ہے۔آخر کارطوطا اس  محل تک جا پہنچتا ہے۔

محل کے اردگرد چکر لگاتے ہوئے طوطاروشن دان سے  مالک کی بیوی کوپہچانلیتا ہے۔۔۔وہ  روشن دان سے داخل ہوکراس سے انگوٹھی کے بارے میں پوچھتا ہے اور بتاتا ہے کہ مالک  آپ کی وجہ سے   پریشا ن ہے۔ وہ  غم زدہ ہو کرکہنے لگی کہ انگوٹھی شہزادے کے ہاتھ میں ہے۔۔۔۔طوطا مالک کے پاس جاکر اسے ساری کہانی سناتا ہے۔ پریشانی  کے عالم اب وہ تیسرا ڈبا کھولتا ہے۔ تو اس میں  چوہا نکل آتا ہے۔ وہ اسے کہتا کہ میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں؟اس نے کہا!کیا تم محل سے  میری انگوٹھی  لا سکتے ہو؟چوہا کہتا ہے کیوں نہیں!یہ تو کوئی مشکل کام نہیں۔طوطا اسے  محل تک لے جاتاہے جہاں سخت پہرہ  ہوتا ہے۔طوطا چوہے کو بتا تا ہے کہ انگوٹھی شہزادے کے ہاتھ میں  ہے اوررات کو سو نے سے پہلے انگوٹھی اپنے تکیے کے نیچے رکھ  لیتاہے۔بس تم نے وہ انگوٹھی لے کر آنی ہے۔

چوہا   ہوشیاری سے محل میں داخل ہوکر شہزادے کے کمرے تک پہنچ جاتاہے۔ جب وہ سو تا ہے تو چوہااپنی دم  اسکی  ناک میں مارتا ہے جس سے اسے چھینک آتی ہے  اور کروٹ بدل کر وہ دوبارہ سو جاتا ہے۔چوہاتکیے کے نیچے سے   انگو ٹھی لے   کر  طوطے   کے پاس چلا جاتا ہے۔ صبح شہزادہ  انگوٹھی کو تلاش کرتا ہے مگر اسے نہیں ملتی۔ملازموں اور خدمت گزاروں   کو عتاب کا نشانہ بناتا ہے۔مگرپھر بھی  انگوٹھی   نہیں ملتی۔ادھر طوطا چوہے کو لے کر جار ہا ہوتا ہے تو راستے  میں چوہے سے وہ انگوٹھی ندی میں گر جاتی ہے۔ ۔۔طوطا اور چوہا دونوں پریشان ہوتے ہیں کہ اب کیا کریں۔طوطا چوہے کو اس جگہ پر ٹھہرا کر واپس مالک کے پاس آتا ہے اور اسے بتا تا ہے کہ چوہے نے وہ انگوٹھی ایک ندی میں گر ا دی۔ نوجوان اب   اپنا آخری  ڈبا کھولتا ہے تو اس میں ایک مینڈک نکل آتاہے، تو وہ اسے کہتا ہے کہ میری  انگوٹھی  ندی میں گر گئی ہے۔کیاتم اسے لانے میں میری  مدد کرسکتی ہو؟وہ کہتیہے  کیوں نہیں! یہ تو  کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ طوطا   مینڈک  کواس ندی پر لے جاتاہے۔جہاں اس نے  چوہے کوٹھہرا یاہواتھا۔مینڈک  ندی پر پہنچ کر  پانی میں  چلی جاتی ہے   اور اپنے  دوستوں سے  انگوٹھی  لے کر طوطے کودے دیتی ہے اور خود وہیں  پر رہ  جاتی ہے۔طوطا  چوہے کوبھی  آزاد کر دیتا ہے۔اب وہ انگوٹھی  لے کر مالک کے پاس  آجاتا ہے۔مالک  طوطے کا  شکریہ ادا کرتاہے اور اسے   کہتا ہے کہ تم اب آزاد ہو جہاں جانا چاہو جاؤ۔۔۔طوطا کہتا ہے کہ مالک میں تو آپ کے ساتھ  رہنا چاہتا ہوں۔مالک اسے خوشی خوشی اپنے پاسں رکھ لیتا ہے۔

ادھر بادشاہ کے ہاں   شادی  کی تیاریاں شروع  ہوجاتی ہیں۔نوجوان انگوٹھی  پہن کر  خواہش  کرتا ہے  کہ اس کی اپنی  بیوی واپس آ جائے۔تھوڑی دیر میں  اس کی بیوی سامنے ہوتی ہے۔وہ اسے دیکھ کر خوش ہوتا ہے۔ بیوی اپنی غلطی پر شرمندہ ہو کر  شوہر سے معافی مانگتی ہے۔اُدھر خدمت  گزاربادشاہ کو بتاتے ہیں کہ  لڑکی محل میں نہیں ہے ۔۔۔بادشاہ نے شہزادے کو سمجھایا کہ خواہشات کے پیچھے بھاگتے رہنے سے انسا ن کبھی  کامیاب نہیں ہو سکتا۔بہتر یہ ہے کہ تم سلطنت کے امور پر توجہ دو۔اب اس بات کا احساس شہزادے کو بھی ہو گیا تھا۔۔۔ادھر نوجوان نے دل میں ارادہ کر لیا تھا کہ وہ واپس اپنی ماں کے پاس چلا جائے گا۔چنانچہ وہ اپنی بیوی اور طوطے کو لے کر  اپنے پرانے گھر چل پڑتا ہے۔راستے میں  اسے وہی دریا نظر آتا ہے  جہاں سے  اسے چارڈبے ملے تھے۔ وہ  انگو ٹھی  اتار کر  دریا میں پھینک دیتا ہے۔

گھر پہنچ کر   دستک  دینے سے پہلے ہی    ماں   دروازہ کھول دیتی ہے  اور بیٹے  کو دیکھ کر خوش ہوجاتی ہے۔۔وہ بیٹے اور بہو کو  گلے لگا کر اندر لے جاتی ہے ۔۔۔ماں کی آواز جو نہی  بیٹے کے کانوں سے ٹکرائی ۔تو وہ ہڑبڑا کر بستر سے اٹھ بیٹھا۔  تو چاروں طرف  اجالا پھیلا ہوا تھا۔۔۔ ماں اس کے سامنے کھڑی تھی۔۔۔اوراس کے چہرے پر پر سکون مسکراہٹ  پھیل گئی۔

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
2
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
زیادہ سے زیادہ زبانوں کا جاننا بے شک تابناک مستقبل کی ضمانت ہے ۔پروفیسر اسلم جمشید پوری
اگلی پوسٹ
مافی الضمیر کی سب سے بہتر ترجمان، مادری زبان : پر وفیسر کوثر مظہری

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں