Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

سفیرِامن – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

by adbimiras دسمبر 5, 2020
by adbimiras دسمبر 5, 2020 0 comment

جارڈن ندی تیزی سے بہے جارہی ہے۔! اِس کی بل کھاتی تیز لہروں پرگلِ لالہ کی پنکھڑیاں روانی سے بہہ رہی ہیں۔!سیاہ گھنیرے بادلوں کے نیچے ساحل پر کھجور کے درخت سر کو اُٹھائے کھڑے ہیں۔ہوا تیزی سے بہہ رہی ہے۔اِن ہوائوں کے تھپیڑوں میں کھجور کی پتیاں اُلٹ اُلٹ کر ایک طرف ہوجاتی ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے ساحل پرکھڑے یہ اشجار جڑ سے اُکھڑ جائیں گے۔ ایسے میں اُس بچے کی یاد آئی۔!!یاد اِس لیے آئی کہ سات سال کا وہ بچہ بڑا معصوم تھا۔اُس کے بال بھورے ریشم جیسے تھے۔گورا چٹّاصحت مند۔دن بھر چوکی پر سوئے سوئے کھڑکی سے باہر تکتا رہتا تھا۔ہر راہ گیر کو ہاتھ ہلا کر بائی بائی کہتا۔راہ گیر اُس سے اِس قدر مانوس ہوگئے تھے کہ آفس جانے سے پہلے کھڑکی کے پاس اُن کا رُکنا ایک معمول بن گیا تھا۔ سب اُس کو یہی دعائیں دیتے کہ تمہار ا بینڈیج اور پلاسٹر بہت جلد کٹ جائے،زخم مندمل ہوجائیں اور تم صحت یاب ہوجاؤ۔!یہ سن کراُس کے چہرے پر چمک آجاتی۔آنکھوں میں اُمید کے دھاگے دوڑنے لگتے۔ وہ کہتا …….انکل سچ………!تو راہ گیر وں کی پلکیں بھی نم ہوجاتیں۔!! ریڈ کراس سوسائٹی کا ملازم میلکم بھی اُن میں سے ایک تھا۔بیت اللحم جانے سے ایک دن قبل میری نے اُس کو بتایا۔اُس دن اماوس کی رات تھی۔جارڈن ندی اُپھان پر تھی ۔اُس کی سطح کافی اوپر ہوگئی تھی۔ پانی کے دھارے بہے جارہے تھے۔چاروں طرف سیاہی کی چادر تنی ہوئی تھی۔ ا یسے میں پورا شہر خود کو محفوظ سمجھ رہا تھا کہ اندھیرے میں شہر پرکسی کی نظر نہیں پڑے گی۔ابھی نصف رات گذری تھی کہ ایک ڈرون آسمان پر نمودار ہوا۔تھوڑی دیر میں اُس سے چار بڑے بڑے چمکتے غبارے چاروں سمت میں پھیل گئے ۔ (یہ بھی پڑھیں زندوں کے لیے ایک تعزیت نامہ – ڈاکٹر خالد جاوید)جس کی روشنی سے پورے شہرمیں اُجالا ہوگیا ۔پھر کیا تھا۔!!ایک نہیں چار چار سورج کی موجودگی میں بمباری شروع ہوگئی۔ !خوفناک میزائل اور بارود کے گولے کے دھماکوں سے پوراشہر لرز اُٹھا ۔!ہر طرف زمیں بوس عمارتوں کے ملبے سے کراہتی انسانیت کی آواز…….!تا حدِنظر دھواں ہی دھواں…..!فضا میں بارود کی مہک…….!اور دل کو دہلادینے والی رُک رُک کر بجنے والی سائرن کی آواز………!! میری نے سلسلہ کلام کو جاری رکھتے ہوئے کہا۔ جب ہوائی حملے رُکے تو میں نے دیکھا جارڈن ندی کے کنارے سات سال کا یہ معصوم بچہ زخمی حالت میں سسک رہا تھا۔اُس کے بدن پر بارود کے چھینٹے پڑے تھے۔پورا جسم لہولہان ہوگیا تھا۔گورے چمڑے پر بارود کے زخم انار کے دانے کی طرح دیکھائی دے رہے تھے۔ سینہ دونوں پیر اوربازو کافی زخمی ہوئے تھے۔لیکن سب کو اپنی جان کی پڑی تھی۔!!میرے اندر کی ممتا نے سر اُٹھایااور اُس کو اپنی آغوش میں بھر کر گرجا گھرکے اندر مریم کے مجسمے کے پیچھے چھپ گئی۔!جب سائرن کی آوازکچھ دھیمی ہوئی تو اُس کولے کرگرجے سے باہر آئی۔باہر ریڈ کراس کی گاڑی پر نظر پڑی ۔ڈرائیور کو ہاتھ دیکھایا۔پھر اُس کو لے کر فوجی ہسپتال پہنچی۔ڈاکٹروں نے اُس کے پورے جسم کو بینڈیج میں لپیٹ دیا۔ دونوں مفلوج پیر اوربازو پر پلاسٹر چڑھایا اور بیڈ پر سلا کر سلائن لگادیا۔بینڈیج کے بعد اُس کو دیکھ کر ایسا لگا جیسے وہ کسی خلائی مشن پر جارہا ہے۔!رات بارہ بجے جب گرجے کا گھنٹا بجا اسی وقت اُس کو ہوش آیا اور پانی مانگا ۔!!میں نے بوتل سے پانی گلاس میں ڈال کر اُس کو پلایا۔پھر تیماداری کا ایک نہ ختم ہونے والاسلسلہ …..!ایک دو بار اُس نے اپنی ماں کے بارے میں پوچھا۔میں نے اُس کو سمجھا یاکہ میں ہی تمہاری ماں ہوں۔!!پہلے تو اُس نے مجھے مشکوک نظروں سے دیکھا پھرآہستہ آہستہ یہ ہم سے مانوس ہوگیااور مجھے مم کہنے لگا۔ ہسپتال میں تین مہینے یہ بیڈ پر اسی طرح پڑا رہا۔پھر ڈاکٹر وں نے کہا اِس کو گھر لے جاؤ اور دو دوہفتے بعد آکر بینڈیج کٹوا لینا۔جنگ کی ہولناکی بیان کرتے ہوئے اُس نے بتایا کہ وہ ایسی مصیبت کی گھڑی تھی کہ مرنے والے بچوں کی لاشیں آ ئیس کریم،ریفریجریٹر ،کولرش میں رکھی جارہی تھی کہ یہ خراب نہ ہوجائیں۔کیونکہ ہوائی حملے لگاتار ہورہے تھے۔کوئی اِن کودفن کرنے والا نہیں تھا۔پانی کی قلت عام تھی۔صرف دوگھنٹے بجلی سپلائی کی جارہی تھی ۔ ایسے میں اِس بچے کو میں کہاں چھوڑتی ۔ !! سوچا میں تو گھر میں اکیلی رہتی ہوں اِس لیے اُس کو اپنے گھر لے کرچلی آئی۔ !! تب تک کافی کی پیالی آگئی ۔میلکم نے پیالی کو منہ سے لگاتے ہوئے کہا۔اُس دن میں ڈیوٹی پرتھا۔رات کوتین بجے ریڈکراس سوسائٹی کے صدر دفتر میں ایک عورت کا فون آیا۔ ’’ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ہم زخمی ہوگئے ہیں۔!!‘‘ میرے باس نے کہا۔ ’’دیکھو یہ ذمہ واری تم کو دی جاتی ہے کہ پرنس اسٹریٹ کے فلیٹ نمبر چار میں ایک عورت بمباری سے بری طر ح گھائل تڑپ رہی ہے۔ تم ایسا کرو ۔کار کی چابی لو اور ابھی ابھی موقعہ واردات پر پہنچو۔اِس عورت اور اُس کے معصوم بچے کو بچانا ہماری سوسائٹی کا مشن ہے۔!!‘‘ میں نے چابی لی اور انجن کے منہ میں ٹھونس دی۔سنسان سڑک پر سر پٹ بھاگتی کار کو ڈرائیو کرتے ہوئے طرح طرح کے خیالات ذِہن کے پردے پرآتے اور جاتے رہے ۔ کسی طرح فلیٹ پر پہنچا۔عورت اور اُس کے بچے کو وہاں سے نکالا۔ عورت بری طرح گھائل ہوگئی تھی لیکن بچہ محفوظ تھا۔سب سے پہلے عورت کو میرین ہسپتال میں بھرتی کیا۔اُس کا ایڈریس نوٹ کیااور بچے کو لے کر ہیڈ آفس روانہ ہوگیا۔راستے میں بچے نے پوچھا۔ ’’انکل انکل آپ گوڈ ہیں؟‘‘ میں نے بچے کی بات پر دھیان نہیں دیا۔ تھوڑی دیر بعد بچے نے پھر وہی جملہ دہرایا۔تب میں نے اسٹرنگ پر ہاتھ مضبوط کر کے پوچھا۔ ’’یہ بات تم سے کس نے کہی۔؟‘‘ بچے نے مسکین صورت بناتے ہوئے کہا۔ ’’جب بمباری بہت تیزی کے ساتھ ہونے لگی اور چاروں طرف گاڑھے دھواں کے مرغولے اُٹھنے لگے۔اُس وقت میں نے ماں سے پوچھا تھا کہ مم اب کیا ہوگا۔؟تب اُس نے مجھ سے یہی کہا تھاکہ جب ہم لوگوں کا کو ئی نہیں ہوگا اُس وقت خدا بچانے آئے گا۔!!‘‘ میلکم نے چائے کی پیالی کو ٹیبل پر رکھتے ہوئے افسردہ لہجے میں کہا۔پھر ایسا ہواکہ دودنوں کے بعد اُس کی ماں دنیا چھوڑ کر چلی گئی۔!! اتناکہہ کرمیلکم خاموش ہوگیا۔جب وہ چپ ہوا تو میری نے کہا۔ کل یہ بچہ بہت رورہا تھا۔میں اُداس ہوگئی ۔باہر سے غبارے خرید کر لائی کہ یہ خوش ہو۔لیکن غبارے کو دیکھ کر اُس نے چینخنا شروع کردیا۔پوچھنے پر پتہ چلاکہ حملے کی رات کو ایسے ہی غبارے آسمان پر تیر رہے تھے اور میزائل کی بارش ہورہی تھی۔! بچے کی کیفیت سنکر میلکم بہت غمگین ہوگیا۔ تھوڑی توقف کے بعداُس نے میری سے کہا۔ ’’کل میں بیت اللحم چلا جاؤں گا۔ ! ‘‘ میری نے پوچھا ۔کس لیے۔؟اُس نے بتایا۔وہاں بمباری میں زخمی لوگوں کی مد د کرنے کے لیے بھیجا جا رہا ہے۔!!اُس نے پوچھا ۔واپسی کب ہوگی۔؟میلکم نے کہا ۔چار ہفتے بعد۔! اُس نے میری سے کہا۔اِس درمیان اگر ٹوینکل کو ہسپتال کی ضرورت پڑی تو اِس فون پر رابطہ کرنا۔!میری نے کہا ۔جاؤ اپنا بھی خیال رکھنا۔!!میلکم اُٹھ کر چلاگیا۔میری صوفے پر بیٹھی سوچتی رہی ۔ کل کی وہ بجھی بجھی شام کتنادرد انگیز تھی جب ٹوینکل نے ہم سے کہا۔ ’’ مم آج ہم کوجوزف کی آتما کو یاد کرناہے۔!ہسپتال میں وہ میرا وارڈ پاٹنر تھا۔آج ہی کے دن ہسپتال میں بارود کے دھویں سے اُس کے پھیپھڑے نے خون اُگلنا شروع کردیا تھا اوروہ اِس دنیا کو چھوڑکر چلا گیا۔!!مجھے کینڈل خرید کر لا دومم۔ !!‘‘ میں نے کہا۔ ’’دیکھو بیٹے وہ تمہارا کوئی نہیں تھا۔!‘‘ ٹوینکل نے مسکین صورت بنا کر کہا۔ ’’تو کیا ہوا مم انسان تو تھا۔!!‘‘ میں نے اُس کی رونی صورت کو دیکھا۔پھرالماری سے کینڈل نکال کراُس کو دے دیا ۔!!شام جب زینہ بہ زینہ نیچے اُترنے لگی اور کائی زدہ فصیل پر امر بیل کی لتائیں نگاہوں کے سامنے دُھندلانے لگیں تو میں نے دیکھا۔ ٹوینکل کھڑکی پرکینڈل جلا کر چپ چاپ اُس کی لوکوڈبڈبائی آنکھوں سے دیکھ رہاہے۔!!آنسو کے قطرے اِس کے دونوں رخسار تک بہہ آئے ہیں۔ منظر دیکھ کرآنکھیں اشک بار ہوگئیں۔!!پھر وہ کینڈل کو بجھا کر بغیر کچھ کھائے پیئے سوگیا۔! چار دنوں کے بعدمیلکم بیت اللحم سے واپس آیا۔ وہاں سے اُس نے ٹوینکل کے لیے نئے جوڑے۔گلِ لالہ کے پھول۔ٹافی اورکھلونے کا تحفہ لایا۔ اُس دن شام کو وہ میری سے ملنے اُس کے گھر گیا۔کھڑکی اور دروازے اندرسے بند تھے۔بند کھڑکی کو دیکھ کردل میں وسوسے نے سر اُٹھا۔ شاید ٹوینکل کی طبعیت پھر خراب ہوگئی ہے۔!! دروازے کو کھٹکھٹا یا۔بہت دیر کے بعد دروازہ کھلا۔میری کی آنکھیں اُداس تھیں۔کمرے کے اندر گیا ۔ صوفے پر بیٹھتے ہوئے پوچھا ۔ ’’ٹوینکل کی طبعیت کیسی ہے۔؟‘‘ وہ گم سم صوفے پر بیٹھی رہی۔اُس نے میری کو دِلاسہ دیتے ہوئے کہا۔ ’’میری گھبرانے کی بات نہیں ہے۔ٹوینکل پھر ٹھیک ہوکر ہسپتال سے گھر واپس آجائے گا۔ میں بیت اللحم میں ایک فوجی ہسپتال کے سرجن سے بات کر کے آیا ہوں۔اگر تم اجازت دو تو ٹوینکل کو اُس کے نرسنگ ہوم میں بھرتی کیا جائے۔وہاں ٹوینکل جلد صحت یاب ہو جائے گا۔علاج کا جو خرچ ہوگا سوسائٹی اُٹھانے کے لیے تیارہے۔!!‘‘ میری نے میلکم سے کہا۔ کیا بتائوں میلکم ۔!تمہارے چلے جانے کے بعد ٹوینکل ایک دن مجھ سے کہنے لگا۔ ’’مم مجھے نئے کپڑے اور ٹوپی لادو۔!!‘‘ میں نے اُس کے لیے فادر سانتا کروز کی ٹوپی بازار سے خرید کر لائی۔اُس نے پھر ضد کی۔ ’’نہیں مم مجھے گول ٹوپی چاہئے۔گول!!‘‘ ’’میلکم میں اُس کو کیسے بتاتی کہ یہاں گول ٹوپی نہیں ملتی ہے۔!!‘‘اُس کو بہت سمجھایا۔تب وہ کہنے لگا ۔ ’’میں سیوئی کھاؤں گا۔!!‘‘ میں بازار گئی اور اُس کے لیے پر چیج کورنر سے میگی خرید لائی۔لیکن وہ کھا نہیں سکامیلکم۔!!کھا نہیں سکا…..!! کیوں کیا ہوا۔؟میلکم نے حیرت سے پوچھا۔ وہ سارا دن کھڑی کے باہر بستر پر سوئے سوئے سامنے خالی میدان کو تکتا رہا۔اُس دن رات بھر وہ بے چین رہا۔بار بار کھڑکی کے پٹ کو کھول کر باہر میدان کی طرف دیکھتا رہا۔اور کہتا رہا۔ ’’مم آج کی رات ہم جاگیںگے ۔ کل عید ہے ۔ہم نئے نئے کپڑے پہنے گیں۔اِس میدان میں نماز پڑھیں گے۔سب سے گلے ملیں گے۔فلک کے تمام فرشتے آئیں گے ۔مم سامنے والی گنبددیکھتی ہوجس پر جبریل ؑآئے تھے۔کل بھی آئیں گے۔!ہم سب کو عید کی مبارک بادی دیں گے۔تم مجھے عیدی دو گی نہ مم۔؟‘‘ جب وہ اِن باتوں کو کہتا تو میری آنکھیں چھلک پڑتیں۔بھری بھری آنکھوں سے پورے دن میں یسوع سے من ہی من میں کہتی رہی۔ ’’یسوع تم ہماری تمام خوشیوں کو لے لو لیکن ٹوینکل کی خواہش کو پوری کردو۔!‘‘ اُس دن شام کوخوب تیز بخار آیا ۔ رات توکسی طرح گذر گئی لیکن پو پھٹنے سے پہلے اُس کو خون کا قے ہوا۔اتنا کہہ کر میری چپ ہوگئی۔میلکم نے پوچھا۔اِس کے بعد کیا ہوا۔؟میری نے آہستہ سے کہا۔ ’’اُس دن صبح کو جبریل ؑسے پہلے اعزرائیل ؑآگئے مسٹر میلکم ۔!!‘‘ بہت دیر تک دونوں ٹافی،نئے جوڑے ،کھلونے اور گلِ لالہ کولے کر صوفے پر خاموش بیٹھے کھڑکی کے پاس خالی چوکی کودیکھتے رہے۔پھر وہاں سے اُ ٹھ کر دونوں قبرستان گئے۔جارڈن ندی کے کنارے یہ قبرستان دو صدی پرانا ہے جس سے میلکم اور میری کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔صدر دروازے کے ٹھیک بغل میں ٹوینکل کی قبر ہے۔دونوں اِس پر گلِ لالہ کی پنکھڑیوں کو بکھر کر تھوڑی دیر خاموش کھڑے رہے۔ میلکم نے دیکھاہوا کے جھونکے سے گلِ لالہ کی پنکھڑیاں اُڑ اُڑ کر جارڈن ندی کی تیز بل کھاتی لہروں پر بہنے لگیں۔ دونوں حسرت بھری نگاہوں سے اِس منظر کو دیر تک دیکھتے رہے۔تب تک تیل ابیب کے بڑے گرجے کا گھنٹا بجا ۔ قبرستان سے نکل کر سیدھے گرجا گھر گئے۔ ٹوینکل کے تحفے کو درازے پر کھڑے غریب بچوں میں تقسیم کردیا۔ پام درخت کے نیچے بیٹھے فرنانڈیس سے کینڈل خریدا اور گرجا گھر میں داخل ہوگئے ۔! سامنے یسوع صلیب پر لٹکے ہیں۔!خون کے قطرے اِن کے زخموں سے بہہ رہے ہیں۔!اُن کے دائیںکاندھے پر لہومیں بھیگاسفید کبوتر سر کو جھکائے یسوع سے کہہ رہا ہے۔ ’’یسوع آندھی اِس قدر زوروں پر تھی کہ ریگزار میں کھڑے بے برگ شجر کی شاخوں پر اپناآشیانہ بچانا مشکل ہوگیا۔ تب میںنے ہجرت کا فیصلہ کیا۔لیکن سوال یہ تھاکہ اِس ہستی بود میں پناہ کہاں ملے گی۔؟آخر میں سوچا ہمار ا یسوع تو ہے ہی اور یہاں چلا آیا۔!!‘‘ بغل میں مریم کے مجسمے کے سامنے میز پر ایک کینڈل روشن ہے۔!سفیدچینی مٹی کے گلدان میں موسمِ بہار کے پھولوں کا گچھا اور کھڑکی پرلپٹی میری گولڈ کی لتائیں…..!بھینی بھینی خوشبو سے فضا معطر ہے۔!روشن دان سے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں آرہی ہیں۔!پہلے دونوں نے مل کر کینڈل کو جلایا۔ پھرسر جھکا کریسوع کے سامنے کھڑے ہوگئے۔!!اِن کے لب باہم متصادم ہوئے۔ ’’یسوع یہ کیسی گھڑی آئی ہے۔!آسماںچپ ہے۔زمیں چپ ہے۔ہوائیں چپ ہیں۔!!نہ کوئی آہٹ……نہ کوئی دستک……خوف کا یہ کیساسایہ ہے …….!!ذرا سوچ یسوع اگر اِس کائنات کے ستارے یوں ہی بجھتے رہے تو ستاروں بھرا یہ نیل گگن توویران ہوجائے گا۔!تو پھر اِس کائنات کے حسن کاکیاہوگا۔؟ایسے میں کچھ کر یسوع کچھ کر……!!‘‘ جب آہستہ آہستہ کیرول کی آواز ڈوبنے لگی تو اِن دونوں کے کہے گئے کلمات گرجا گھر میں گونجنے لگے۔!!! ’’ ایسے میں کچھ کر یسوع ……کچھ کر……!!‘‘ تب تک گرجے کا بڑا گھنٹا بجا…..ٹن

 

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi miras
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
زندوں کے لیے ایک تعزیت نامہ – ڈاکٹر خالد جاوید
اگلی پوسٹ
کاہے کو بیاہی بدیس – احمد صغیر

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں